Home / Comments  / Articles  / Battle of Buwaib, 14th Ramadhan 13 AH

Battle of Buwaib, 14th Ramadhan 13 AH

بسم الله الرحمن الرحيم

14 Ramadhan

Battle of Buwaib, 14th Ramadhan 13 AH

In the year 13 AH, the month of Ramadan witnessed the Battle of Buwaib, led by the feat commander Al-Muthanna bin Al-Haritha, in which the number of Muslims in this battle were 8000 only, while the Persians numbered 100,000; nevertheless, it was a great victory for the Muslims. Indeed, in this lies an exhortation and a lesson for those who reflect, the month of fasting and reciting the Qur’an is not a month of laziness and sleep, rather it is a month of Imaanmotivating the work to uphold the word of Allah (swt) by implementing His rule and defeating His enemies. O Allah, the Lord of the Heavens and the Earth, honor us with pledging allegiance to the Khaleefah of the Muslims in the second Righteous Khilafah (Caliphate) on the method of Prophethood, sooner than later… Allahuma ameen ameen ameen.Allah the Almighty spoke the Truth in His Glorious Qur’an:

أَتَى أَمْرُ اللَّهِ فَلَا تَسْتَعْجِلُوهُ سُبْحَانَهُ وَتَعَالَى عَمَّا يُشْرِكُون

“The command of Allah is coming, so be not impatient for it. Exalted is He and high above what they associate with Him.” [TMQ 16:1]  

Hizb ut Tahrir/ Wilayah Pakistan

www.hizb-ut-tahrir.info/ur/

بسم اللہ الرحمن الرحیم 

14 رمضان

جنگ بویب – تیرہ ہجری 

           تیرہ ہجری کے رمضان میں جنگ بویب ہوئی  جس  میں مسلم افواج کی قیادت المثنی بن الحارثہ نے کی۔ اس جنگ میں  مسلمانوں کی تعداد صرف آٹھ ہزار تھی جبکہ فارس کی افواج کی تعداد ایک لاکھ تھی۔ لیکن اس کے باوجود اس جنگ میں مسلمانوں کو شاندار فتح نصیب ہوئی۔ یقیناً ان اس میں ہمارے لئے سبق ہے کہ روزے اور قرآن کا مہینہ نیند اور کاہلی کا مہینہ نہیں ہے بلکہ یہ مہینہ ہے اللہ کے کلمہ کو بلند کرنے  کا  یعنی اس کے احکام کو نافذ کرنے اور اس کے دشمنوں کو شکست دینے کا۔  اے اللہ، زمین و آسمان کے مالک ، ہمیں یہ عزت افزائی نصیب فرما کہ ہم بہت جلد  نبوت کے طریقے پر قائم ہونے والی دوسری خلافت راشدہ کے خلیفہ کو بیعت دیں۔۔۔ اللھم آمین آمین آمین۔ اللہ سبحانہ و تعالٰی نے اپنی عظیم کتاب میں یہ حق فرمایا ہے کہ:

أَتَىٰ أَمْرُ ٱللَّهِ فَلاَ تَسْتَعْجِلُوهُ سُبْحَانَهُ وَتَعَالَىٰ عَمَّا يُشْرِكُونَ

“آگیا اللہ کا فیصلہ، اب اس کے لئے جلدی نہ مچاؤ۔ پاک ہے وہ اور بالا و برتر ہے اس شرک سے جو یہ لوگ کررہے ہیں”(النحل:1)

حزب التحریر ولایہ پاکستان

www.hizb-ut-tahrir.info/ur/