Home / Comments  / Articles  / The Weapons of Fear and Force Fail Before Imaan

The Weapons of Fear and Force Fail Before Imaan

بسم الله الرحمن الرحيم

16 Ramadhan

The Weapons of Fear and Force Fail Before Imaan

Allah (swt) said,

الَّذِينَ قَالَ لَهُمُ النَّاسُ إِنَّ النَّاسَ قَدْ جَمَعُوا لَكُمْ فَاخْشَوْهُمْ فَزَادَهُمْ إِيمَانًا وَقَالُوا حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ

Those to whom hypocrites said, “Indeed, the people have gathered against you, so fear them.” But it [merely] increased them in faith, and they said, “Sufficient for us is Allah, and [He is] the best Disposer of affairs.”[Surah Aali Imran 3:173].

Force and fear are ineffective in silencing the voices of the Muslims because Islam establishes the conviction that life and sustenance and wealth are in the hands of Allah (swt) and that the loss of either is in the exclusive control of Allah (swt), Al-Hai, Ar-Razaaq. So the threats of the regimes’ thugs with respect to striking at the means of livelihood of the Dawah Carriers, imprisoning them or even threatening their lives does not work. RasulAllah (saaw) said,

أَلَا لَا يَمْنَعَنَّ أَحَدَكُمْ رَهْبَةُ النَّاسِ أَنْ يَقُولَ بِحَقٍّ إِذَا رَآهُ أَوْ شَهِدَهُ فَإِنَّهُ لَا يُقَرِّبُ مِنْ أَجَلٍ وَلَا يُبَاعِدُ مِنْ رِزْقٍ

Do not fear the people from speaking the Truth, when it is witnessed or seen, for it will neither shorten the life span nor cause loss in Rizq.” [Ahmad].

Such a fearless disposition before force is clarified by Allah (swt) and His Messenger (saaw) in the numerous accounts of the previous Prophets (as), facing the tyrants of their time.

Hizb ut Tahrir/ Wilayah Pakistan

www.hizb-ut-tahrir.info/ur/

بسم اللہ الرحمن الرحیم 

16 رمضان

ایمان کے سامنے خوف اور طاقت کے ہتھیار ناکام ہو جاتے ہیں 

اللہ سبحانہ و تعالیٰ فرماتے ہیں،

الَّذِينَ قَالَ لَهُمُ النَّاسُ إِنَّ النَّاسَ قَدْ جَمَعُوا لَكُمْ فَاخْشَوْهُمْ فَزَادَهُمْ إِيمَانًا وَقَالُوا حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ

“(جب) ان سے لوگوں (منافقین)نے آکر بیان کیا کہ کفار نے تمہارے (مقابلےکے) لیے (لشکر کثیر) جمع کرلیا ہے تو ان سے ڈرو تو ان کا ایمان اور زیادہ ہوگیا اور کہنے لگے ہمارے لیے اللہ کافی ہے اور بہت اچھا کارساز ہے”(آل عمران:173)۔  

طاقت اور خوف مسلمانوں کی آوازوں کو خاموش کرنے میں غیر موثر ہیں کیونکہ اسلام یہ یقین کامل پیدا کرتا ہے کہ زندگی، رزق اور دولت اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے اختیار میں ہیں اور ان میں سے کسی بھی چیز کا نقصان  صرف اور صرف اللہ سبحانہ و تعالیٰ ، الرزاق  ، الحئی کی مرضی کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ لہٰذا حکومتوں کے غنڈوں کی اسلام کے داعیوں کو دھمکیاں  کہ ان کا رزق روک دیا جائے گا ، انہیں قید کردیا جائے گا یا یہاں تک کہ انہیں قتل کردیا جائے گا، کارگر ثابت نہیں ہوتیں۔ رسول اللہﷺ نے فرمایا،

«أَلَا لَا يَمْنَعَنَّ أَحَدَكُمْ رَهْبَةُ النَّاسِ أَنْ يَقُولَ بِحَقٍّ إِذَا رَآهُ أَوْ شَهِدَهُ فَإِنَّهُ لَا يُقَرِّبُ مِنْ أَجَلٍ وَلَا يُبَاعِدُ مِنْ رِزْقٍ» 

“لوگوں کے خوف کی وجہ سے سچ بولنے نے سے نہ  ڈرو جب اسے دیکھو یا اس کا مشاہدہ کرو کیونکہ ایسا کرنے سے نہ تو تمہاری زندگی میں کوئی کمی آئے گہ اور نہ ہی رزق میں”(احمد)۔

طاقت کے سامنے ایسے بے خوف طرز عمل کے متعلق اللہ سبحانہ و تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ نے  پچھلے پیغمبروں کی مثالیں دیں ہیں جب انہوں نے اپنے وقت کے جابروں کا سامنا کیا تھا۔

حزب التحریر ولایہ پاکستان

www.hizb-ut-tahrir.info/ur/