Home / Comments  / Views on News  / Raheel Sharif Follows the Same Policy towards India as Nawaz Sharif, as Both Follow American Dictates

Raheel Sharif Follows the Same Policy towards India as Nawaz Sharif, as Both Follow American Dictates

News:

An Indian Navy officer, working for India’s spy agency, the Research and Analysis Wing (RAW), was arrested in Balochistan, Home Minister Sarfraz Bugti revealed on 24th March 2016. Confirming the arrest, Bugti said that the RAW officer, identified as Kulbhushan Yadav, was arrested from Balochistan three days ago. “The Indian spy was in contact with Baloch separatists and members of religious organizations involved in stoking sectarian and ethnic unrest in the province,” he said. Asim Bajwa, Director General of ISPR, said that Yadav’s goal was to sabotage the China-Pakistan Economic Corridor through propaganda—with Gwadar port as a special target. Bajwa said, “There can be no clearer evidence of Indian interference in Pakistan,” and added that Yadav’s activities were nothing short of state-sponsored terrorism.

Comment:

News of the arrest of Indian RAW agent, Kulbhushan Yadav, was presented in some sections of the Pakistani media in a way to show that the military side of the Raheel-Nawaz regime, led by General Raheel Sharif, is seriously hunting Indian agents, whilst the political side of the regime, led by Prime Minister, Nawaz Sharif, is negligent, as for many many days Nawaz Sharif did not even comment on this important issue. The mouth pieces of Raheel in the media explained that Nawaz has soft corner for India, as America wants normalization of relations between Pakistan and India, so that is why he has not reacted to this very important development, whilst Raheel Sharif is safeguarding the national interests of Pakistan. So it is being claimed that civilian and military sides of the regime are not at the same page with regards to India.

However, no matter how much mouth pieces of General Raheel try to spread this lie, facts cannot be twisted and Nawaz cannot be used as a scapegoat for Raheel’s own treachery. There is no doubt that Raheel and Nawaz are following the same policy towards India, as dictated by their master, America, so the military and civilian side of the regime are on the same page with regards to India. Raheel appointed his very close friend, Lt. Gen (Retd.), Nasir Khan Janjua, as National Security Advisor to Prime Minister Nawaz Sharif. Soon after his appointment, Nasir Janjua met his Indian counterpart, Ajit Doval, on 6th December 2015 in Bangkok, Thailand. The joint press released said that the discussions covered “peace and security, terrorism, Jammu and Kashmir, and other issues, including tranquility along the LoC”. On 17th December 2015, Nasir Janjua said that his recent meeting with Ajit Doval a “good beginning”. He said, “We have agreed to move forward. Mr Doval and I were absolutely comfortable with each other and we realised we can work together’’. He further said that it is important to “not be frozen in the past”. After the attack on the Indian Airforce base in Pathankot, Nasir Khan Janjua had a second meeting with Ajit Doval in Paris on 14th January 2016 and briefed him on Islamabad’s action against the perpetrators of the Pathankot attack. And a day before this meeting Nawaz Sharif chaired a high-level meeting, attended by Raheel Sharif as well, to review the prevailing security situation, at Prime Minister House on 13th January 2016. During this meeting it was decided that a committee will be formed to investigate the Pathankot attack comprising of AIG Punjab CTD Rai Tahir, Director IB Lahore Azeem Arshad, AIG CTD K-P, Salahuddin Khan, Director FIA Lahore, Usman Anwar, Brigadier Noman Saeed of the ISI and Lt Col Irfan Mirza of the MI. And then on 27th March the Special Investigation Team (SIT) visited India. This was a major change in Pakistan’s policy towards India and could not done by any civilian leadership and is clearly in the court of the military leadership. We remember that on 28th November 2008, Prime Minister Yousuf Raza Gilani announced that the head of ISI will be sent to Delhi for the purpose of sharing evidence of Pakistan’s possible link with the Mumbai terror attack, but the very next day Gilani took back his decision because of fierce reaction from military. Then on 6th March 2016, Nasir Janjua called Ajit Doval and informed him that ten terrorists entered from Pakistan into India to carry out strikes. And this sharing of information was confirmed by the Federal Minister of Interior, Chaudhry Nisar, on 9th March 2016 on the floor of the parliament. And on 5th April 2016, Nasir Janjua told a global peace conference that Pakistan was committed to peace process with India.

So any sane person, who has not sold his conscience, can easily connect these facts and will not allow himself to be fooled by false perception created by Raheel’s mouth pieces in media, that Raheel is hostile to India, as compared to Nawaz. General Raheel knows that the people of Pakistan hate India, so he is using the capture of RAW agent to raise his stature, which is eroding fast after the hanging of Mumtaz Qadri, to continue his crusade against Islam, Jihad, callers of Islam and Khilafah, under the guise of fighting terrorism and extremism. If Raheel was sincere in catching Indian agents and ending Indian hostility, then he should have severed ties with India, instead of allowing his crony Janjua to continue cooperation with India, by giving them information about those who attack India. If Raheel was sincere he would have severed military ties with America, who has allowed India to operate eight offices in Afghanistan to create insurgency in Pakistan. Sincere officers in the armed forces must not close their eyes to these facts and must move to end this treachery by giving Nussrah to Hizb ut-Tahrir to establish Khilafah so the game of treachery ends forever.

Written for the Central Media Office of Hizb ut-Tahrir by

Shahzad Shaikh

Deputy to the Spokesman of Hizb ut-Tahrir in Wilayah Pakistan

بسم اللہ الرحمن الرحیم

خبر اور تبصرہ

راحیل شریف بھارت کے متعلق اسی پالیسی پر عمل پیرا ہے جس پر نواز شریف گامزن ہے کیونکہ دونوں امریکہ کی اطاعت کرتے ہیں

خبر:

24 مارچ 2016 کو بلوچستان کے وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے انکشاف کیا کہ بھارتی بحریہ کے حاضر سروس آفیسر، جو بھارتی جاسوس ایجنسی ‘را’ کے لئے کام کرتا ہے، کو بلوچستان سے گرفتار کیا گیا ہے۔ بگٹی نے کہا کہ اس کا نام کل بھوشن یادیو ہے اور اسے تین دن قبل بلوچستان سے گرفتار کیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ “بھارتی جاسوس بلوچ علیحدگی پسند اور مذہبی تنظیموں سے رابطے میں تھا جو صوبے میں فرقہ وارانہ اور لسانی منافرت پھیلانے میں ملوث ہیں”۔ آئی۔ایس۔پی۔آر کے ڈائریکٹر جنرل عاصم باجوہ نے کہا کہ یادیو کا ہدف پروپیگنڈہ کے ذریعے پاک-چین معاشی راہداری کو نقصان پہنچانا تھا جس میں گوادر بندر گاہ اہم نشانہ تھا۔ عاصم باجوہ نے کہا کہ، “پاکستان میں بھارت کی مداخلت کا اس سے زیادہ واضح ثبوت نہیں ہوسکتا”۔ انہوں نے مزید کہا کہ یادیو کی کاروائیاں ریاستی دہشت گردی کے ضمن میں آتی ہیں۔

تبصرہ:

بھارتی جاسوس ‘را’ کے ایجنٹ کل بھوشن یادیو کی گرفتاری کی خبر پاکستانی میڈیا میں اس طرح سے پیش کی گئی کہ جس سے یہ تاثر پیدا ہوکہ راحیل-نواز حکومت کا عسکری بازو، جس کی قیادت جنرل راحیل شریف کر رہے ہیں، سنجیدگی سے بھارتی ایجنٹوں کا پیچھا کر رہا ہے، جبکہ حکومت کا سیاسی بازو، جس کی قیادت نواز شریف کر رہے ہیں، اس حوالے سے غافل ہے کیونکہ کئی روز گزر جانے کے باوجود نواز شریف نے اس اہم پیش رفت پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔ میڈیا میں موجود راحیل شریف کے ترجمانوں نے اس صورتحال کی یہ توجیح پیش کی کہ نواز شریف بھارت کے حوالے سے نرم گوشہ رکھتے ہیں کیونکہ امریکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانا چاہتا ہے اور اسی لئے نواز شریف اس اہم پیش رفت پر کوئی تبصرہ نہیں کر رہے ہیں جبکہ اس کے برخلاف راحیل شریف قومی مفاد کا تحفظ کر رہے ہیں۔ اور اس طرح یہ دعویٰ کیا گیا کہ بھارت سے متعلق پالیسی پر حکومت کا عسکری اور سیاسی بازو ایک نقطہ نظر نہیں رکھتے۔

لیکن راحیل شریف کے ترجمان چاہے کتنا ہی جھوٹ پھیلانے کی کوشش کر لیں، حقائق کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا اور راحیل شریف کی غداریوں پر پردہ ڈالنے کے لئے نواز شریف کو ڈھال یا قربانی کا بکرا نہیں بنایا جاسکتا۔ اس بات میں کوئی شک و شبہ نہیں ہے کہ بھارت کے حوالے سے راحیل اور نواز ایک ہی پالیسی پر عمل کر رہے ہیں جو ان کے آقا امریکہ نے انہیں لکھوائی ہے، لہٰذا حکومت کے سیاسی و عسکری بازو بھارت کے حوالے سے ایک ہی سوچ رکھتے ہیں۔ راحیل شریف نے اپنے انتہائی قریبی دوست ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ کو وزیر اعظم نواز شریف کا قومی سلامتی کا مشیر لگوایا۔ ناصر جنجوعہ نےاپنی تعیناتی کے فوراً بعد اپنے بھارتی ہم منصب اجیت ڈوول سے تھائی لینڈ کے شہر بینکاک میں 6 دسمبر 2015 کو ملاقات کی۔ اس ملاقات کے بعد جاری ہونے والے مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ، “امن اور سیکیورٹی، دہشت گردی، جموں اور کشمیر، اور دیگر معاملات جن میں لائن آف کنٹرول پر امن بھی شامل ہے، کے موضوعات کا احاطہ کیا گیا”۔ 17 دسمبر 2015 کو ناصر جنجوعہ نےحال ہی میں اجیت ڈوول کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے حوالے سے کہا کہ “اچھی شروعات ہے”۔ انہوں نے کہا کہ، “ہم نے آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا۔ جناب ڈوول اور میں ایک دوسرے کے ساتھ بہت پر سکون تھے اور ہمیں یہ احساس ہوا کہ ہم ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کر سکتے ہیں”۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ بہت ضروری ہے کہ ہم “ماضی میں ہی رک نہ جائیں”۔ پٹھان کوٹ میں بھارتی فضائیہ کے اڈے پر حملہ ہونے کے بعد ناصر جنجوعہ نے 14 فروری 2014 کو اجیت ڈول کے ساتھ دوسری ملاقات پیرس میں کی اور اسے پٹھان کوٹ پر حملہ کرنے والے حملہ آوروں کے خلاف اسلام آباد کی جانب سے لیے جانے والے اقدامات سے آگاہ کیا۔ اور اس ملاقات سے ایک دن قبل 13 جنوری 2016 کو وزیر اعظم ہاوس میں نواز شریف نے سیکیورٹی کی صورتحال کے حوالے سے ایک اجلاس کی صدرات کی جس میں راحیل شریف بھی شریک تھے۔ اس اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقات کے لئے ایک ٹیم بنائی جائے گی جس میں اے۔آئی۔جی پنجاب سی ٹی ڈی رائے طاہر، انٹیلی جنس بیورو لاہور کے ڈائریکٹر عظیم ارشد، اے۔آئی۔جی خیبر پختونخواہ سی ٹی دی صلاح الدین خان، ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور عثمان انور، آئی ایس آئی کے بریگیڈئر نعمان سعید اور ملٹری انٹیلی جنس کے لیفٹیننٹ کرنل عرفان مرزا شامل ہوں گے۔ پھر 27 مارچ 2016 کو اس خصوصی تحقیقاتی ٹیم نے بھارت کا دورہ کیا۔ بھارت کے حوالے سے پاکستان کی پالیسی میں یہ ایک انتہائی اہم تبدیلی تھی جو کوئی بھی سیاسی قیادت بغیر فوجی قیادت کی مرضی کے کر ہی نہیں سکتی تھی۔ ہمیں یاد ہے کہ 28 نومبر 2008 کو وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے آئی ایس آئی کے سربراہ کو دہلی بھیجنے کا اعلان کیا تھا تاکہ وہ ممبئی حملے میں مبینہ پاکستان کے تعلق کے حوالے سے ثبوت دیکھ سکیں لیکن اگلے ہی دن فوج کی جانب سے شدید ردعمل کی وجہ سے گیلانی کو اپنا فیصلہ واپس لینا پڑا تھا۔ 6 مارچ 2016 کو ناصر جنجوعہ نےاجیت ڈوول کو فون کیا اور اسے بتایا کہ پاکستان سے بھارت میں دس دہشت گرد داخل ہو گئے ہیں جو حملہ کرنا چاہتے ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارنے پارلیمنٹ میں 9 مارچ 2016 کو معلومات کے اس تبادلے کی تصدیق بھی کی۔ اور 5 اپریل 2016 کو ناصر جنجوعہ نے عالمی امن کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ امن مزاکرات میں مخلص ہے۔

لہٰذا کوئی بھی عقل و شعور رکھنے والا شخص، جس نے اپنا ضمیر بیچ نہ دیا ہو، بہت آسانی سے ان حقائق کو جوڑ سکتا ہے اور میڈیا میں موجود راحیل شریف کے ترجمانوں کی جانب سے پھیلائے گے جھوٹ سے بے وقوف بننے سے بچ سکتا ہے کہ راحیل شریف نواز شریف کے مقابلے میں بھارت کے متعلق جارحانہ پالیسی رکھتےہیں۔ جنرل راحیل جانتے ہیں کہ پاکستان کے لوگ بھارت سے نفرت کرتے ہیں، لہٰذا وہ ‘را’ کے ایجنٹ کی گرفتاری کو اپنا قد کاٹھ بڑھانے کے لئے استعمال کر رہے ہیں، جس میں ممتاز قادری کی پھانسی کے بعد تیزی سے کمی آئی ہے، تاکہ دہشت گردی اور انتہاپسندی کے خلاف جنگ کہ آڑ میں اسلام، جہاد، اسلام اور خلافت کی دعوت کے خلاف صلیبی جنگ جاری رکھ سکے۔ اگر راحیل شریف بھارتی ایجنٹوں کی گرفتاری اور بھارتی جارحیت کے خاتمے میں مخلص ہوتے تو وہ بھارت کے ساتھ تعلقات کو ختم کرتے نہ کہ اپنے ساتھی ناصر جنجوعہ کو بھارت کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کا کہتے جس کے تحت بھارت کو ان لوگوں کے متعلق معلومات فراہم کی جا رہی ہے جو اس پر حملہ کرتے ہیں۔ اگر راحیل شریف مخلص ہوتے تو وہ امریکہ سے فوجی تعلقات کو ختم کرتے کیونکہ یہ امریکہ ہی ہے جس نے بھارت کو افغانستان سے آٹھ دفاتر چلانے کی اجازت دی ہے تاکہ وہ پاکستان میں بدامنی پیدا کر سکے۔ افواج میں موجود مخلص افسران کو ان حقائق کے سامنے اپنی آنکھیں بند نہیں کرنی چاہیے، بلکہ اس غداری کے خاتمے کے لئےلازمی حرکت میں آئیں اور حزب التحریر کو خلافت کے قیام کے لئے نصرۃ فراہم کریں تاکہ غداری کے اس کھیل کا ہمیشہ ہمیشہ کے لئے خاتمہ ہو سکے۔

حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کے لیے لکھا گیا

شہزاد شیخ

ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کے ڈپٹی ترجمان