Home / Activism  / Global Activism  / Hizb ut Tahrir Europe: Switzerland

Hizb ut Tahrir Europe: Switzerland

بسم اللہ الرحمن الرحیم

Delegation to the Embassy of Pakistan Support for our Kidnapped Sisters

#FreeOurSisters #FreeSisterRomana #FreeDrRoshan

A delegation from Hizb ut Tahrir in Switzerland visited the Embassy of the Pakistani regime in the capital city of Bern. The delegation handed over to the Pakistani Embassy two press statements that the Media Office of Hizb ut Tahrir in Wilayah Pakistan had issued following the abduction of the sisters Romana and Roshan by the authorities there. The Ambassador declined receiving the statements personally.

Tuesday, 24 Dhu al-Hijjah 1439 AH corresponding to 04 September 2018 CE

بسم اللہ الرحمن الرحیم

حزب التحریر یورپ: سوئیزر لینڈ

ہماری اغوا ہوے والی بہنوں کی حمایت میں وفد نے پاکستان کے سفارت خانے کا دورہ کیا

#FreeOurSisters #FreeSisterRomana #FreeDrRoshan

حزب التحریر کی جانب سے ایک وفد نے سوئیزر لینڈ کے دارالحکومت برن میں موجود پاکستان کے سفارت خانے کا دورہ کیا۔  وفد نے ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کےمیڈیا آفس کی جانب سے جاری ہونے والی دو پریس ریلیزز پاکستانی سفارت خانے کے حوالے کیں جو حکومتی ایجنسیوں کے ہاتھوں بہن رومانہ اور بہن روشن کے اغوا کی مذمت میں جاری کیں گئیں تھیں۔ سفیر نے ذاتی طور پر ان دستاویزات کو وصول کرنے سے انکار کردیا۔   

منگل،24ذی الحج، 1439 ہجری بمطابق 4 ستمبر 2018