Home / Leaflets  / Global Leaflets  / America and its Alliances have gone Madly Insane for their Failure to Subdue the People of Ash-Sham

America and its Alliances have gone Madly Insane for their Failure to Subdue the People of Ash-Sham

بسم الله الرحمن الرحيم

America and its Alliances have gone Madly Insane for their Failure to Subdue the People of Ash-Sham

They Escalate their Military Ground Intervention, not just the Aerial, to Impose Submission by their Claim!

Throughout the six years, America has worked intensely in its various means to subjugate the people of Ash-Sham to the tyrant to accept his assault and massacres. But it did not succeed, even though it has not left any bloody or brutal means it left unscathed. It used air missiles and sea missiles. Then it utilized Iran followed by Russia. Then it graduated in the ground militias from minor ones to major ones in the name of the regional countries, sometimes such as Turkey and Iran, and affiliated militias with the party of Iran which are imported under various names, and then the associated internal factions… That was all done publicly by itself at times and by its alliances and its thugs at other times…

What terrified these alliances is that there is no international conflict in Syria, rather, America is holding the pillars of influence and not as in the case of Libya or Yemen … Also the regional forces neighboring Syria are loyal to America, the agents and the followers, even those who have persistent English inclinations such as Jordan are disciplined by English policy not to oppose America, but only to impede if they can… Moreover, the opposition at home, many of them feed on the dirty money and on the arms aid against their brothers, and all that is by American instructions … This in addition to the conspiracies that were weaved by America such as the truces and agreements to end fighting which are imposed on the opposition but not on the regime! And its control of the dirty monetary support and of the provision and prevention of arms, and finally de-escalation zones… At the same time there is no one standing in front of America and its allies and agents, except groups that are relatively not large, in addition to the people of Ash-Sham who are sincere and truthful to their Lord, religion and their Ummah. All of this point to the physical strength in the hands of the enemies of Islam: America, its alliances, its agents and hypocrites… is not everything in resolving the issues of victory and defeat…

Thus, America, with its allies and agents, was stunned and has gone mad, and it is in the right for it to go mad. For it had exhausted its entire means to implement its plan of ensuring some acceptance from the sincere people of Ash-Sham, but it failed… It seems that they have no choice but to impose the solution they plan by intensifying military actions, not only by aerial and naval bombardment, or by special teams, experts, consultants and the like, but by a ground military buildup at the army level that simulates military colonization, but they decorate it with another name “the fight against terrorism”, while they are the origin of terrorism and its offshoots.

قَاتَلَهُمُ اللَّهُ أَنَّى يُؤْفَكُونَ

“May Allah destroy them; how are they deluded?” (Al-Munafiqun: 4)

Furthermore, it is not unexpected that they will adorn it by another reason, such as support from an international resolution! … Thus, the atmosphere of the sixth round Astana meetings on 15/9/2017 referred to these two things. Al Arabiya.net reported on the meeting of Astana on Friday 15/9/2017: “… The Foreign Minister of Kazakhstan at the meeting held on Friday to announce the final statement of the Astana talks said: de-escalation zones will remain in force for a period of six months and can be extended …  The sixth round of talks in Astana are officially under way in Kazakhstan’s capital for the 2nd day, preceded by a series of meetings between the experts of the guarantor states Russia, Iran and Turkey… The Anatolia news agency reported that “a deal had been reached in Astana on the boundaries of de-escalation areas in Idlib, Syria, adding that the talks continue on trying to reach agreement on which forces to be deployed in the Syrian Idlib province… On the first day of the meetings, on Thursday, the President of Kazakhstan announced that his country was ready to send peace forces to Syria if the Security Council agreed to that …”  The statement of Nazarbayev was also confirmed by Orient.net on 14/9/2017 where it quoted him saying at a press conference in Astana on Thursday, coinciding with the launch of the sixth round: “If the UN decides to send such forces [to Syria], then we, as members of the UN, may send our military to participate [in peacekeeping operations].”

These statements are clear in their intense military nature. The introduction of Idlib into the conflict differs from the others, for they have assembled fighters in it who they call terrorists or non-moderates, they gathered them by truces and the like … This was reflected in the statements made by some officials of those states, particularly Turkey and its crowds towards Idlib. Sputnik published on 17/9/2017: A local source in the border city of Kielce with Syria said on Monday that the city is witnessing a massive military move a week ago, and the Turkish armed forces have been sending reinforcements to the Syrian border about a week ago…. For his part, a Turkish soldier on the Syrian border told Sputnik that the Turkish army has been mobilizing its military forces and mechanisms for three days in the city of Rihaniyah, the province of Iskenderun, adjacent to the Syrian city of Idlib. …

This is in addition to the implying, rather the declaration made by the President of Kazakhstan regarding the military intervention by a decision of the Security Council. And since he does not make this statement out of his own ideas (for he is not highhanded!), thus, he does not utter with his tongue what his hand does not reach, rather he speaks of what America and its alliances dictate to him… So, it seems that the criminal America did not endure the length of time that it kept the tyrant of ash-Sham alive on artificial respiration until it finds the alternative, but saw to carry out this matter, which is the military occupation in a name which has the justification of the fight against terrorism and the justification of the resolution of the international community! In order to subject the people of ash-Sham to accept a new secular tyrant, assuming; the enemies of Islam, that they are capable of. Their assumption, as it brought them to ruin before, it will bring them to ruin, with the permission of Al-Qawee, the Powerful, Al-Aziz, the Exalted in Might.

O Sincere People of Ash-Sham:

You have stunned America and its allies by the acuity of your resolve and your sincerity to your Lord. All this and the opposition groups that confront them are groups that are not relatively large in number, scattered here and there and without one political leadership that brings them together. So, what if those scattered groups were gathered in one ground in one pot which their inside and outside is illuminated with the light of Islam? Moreover, the factions that feed on the dirty money and fight among themselves, leaving the enemy of their country and their people, these are your sons and brothers, so take their hands to be in the camp of Iman and not to incline toward the enemies of Islam… These two matters: the lack of political leadership that gathers these groups and leads them, as well as the inclination of those factions toward the enemies of Islam, and relying on their dirty money, these two things are a dangerous rift in your inner wall, and the remedy for this fault is in your hands, so give it what it deserves of seriousness, perseverance and attention.

O Muslims Everywhere:

America and its allies are planning to install their military intervention with new names, and they want it not only an aerial intervention, and not with special forces or experts… but rather with forces similar to the armies, and they produce deceptive names for it: the fight against terrorism or the decision of the international community. This is a dangerous matter that will bring the region back to the fatal image of the old military colonization, even if it is in a more modern dress surrounded by bases that they usurp … Their success in the implementation of this in the land of Ash-Sham will be an entrance to other lands outside Ash-Sham, and then the old saying of “I was devoured the day the white bull was eaten” will apply and everyone will be regretting, but it will not be a time for regret. This is a decisive matter and it is not amusement. It deserves a serious pause of good planning and depth of thinking. For what emboldened your enemy on you is the collapse of the structure of the Khilafah (Caliphate), which used to shade you, and the re-establishing of this structure is in your hands, especially in the hands of the people of power among you, to trample with their feet the Ruwaibidhah ignorant rulers who exalt with praise of the Kaffir colonizers, and then those alliances will turn back on their heels, and will not benefit the enemies of Islam their bases.

وَظَنُّوا أَنَّهُمْ مانِعَتُهُمْ حُصُونُهُمْ مِنَ اللَّهِ فَأَتاهُمُ اللَّهُ مِنْ حَيْثُ لَمْ يَحْتَسِبُوا…

“and they thought that their fortresses would protect them from Allah; but [the decree of] Allah came upon them from where they had not expected…” (Al-Hashr: 2)

O the People in Syria and O Muslims everywhere:

You have seen how your enemies, despite their great material strength, have not been able to subject you to their projects throughout these years. Your steadfastness and determination have shown with the help and guidance of Allah that the resolves of your enemies are weak, and their hearts are empty despite their enormous material potential. They are weak in confrontation and cowards in facing dangers… However, the coward is able to exploit the rift in the wall of his enemy and the collapse in the structure of his opponent, and then the coward borrows the lion’s might. Not for his true strength but for the cracks in his enemy’s wall and the collapse of his opponent’s structure…. And that Hizb ut Tahrir, the pioneer that does not lie to its people, warns you not to leave this rift and collapse without a remedy that is tightly governed by the provisions of Islam. This matter will not be set right except by what set it right in the first instance, namely ruling by what Allah has revealed and armies moving for the sake of Allah, and there is no other solution…. And that the answer to Hizb ut Tahrir’s warning and cautioning will achieve for you, with Allah’s permission, the glory of this world and the glory of the Hereafter.

يَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ وَيُدْخِلْكُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ وَمَسَاكِنَ طَيِّبَةً فِي جَنَّاتِ عَدْنٍ ذَلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ * وَأُخْرَى تُحِبُّونَهَا نَصْرٌ مِنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِينَ...

“He will forgive for you your sins and admit you to gardens beneath which rivers flow and pleasant dwellings in gardens of perpetual residence. That is the great attainment. And [you will obtain] another [favor] that you love – victory from Allah and an imminent conquest; and give good tidings to the believers.” (As-Saf: 12-13)

إِنَّ فِي ذَلِكَ لَذِكْرَى لِمَنْ كَانَ لَهُ قَلْبٌ أَوْ أَلْقَى السَّمْعَ وَهُوَ شَهِيدٌ

“Indeed in that is a reminder for whoever has a heart or who listens while he is present [in mind].” (Qaf: 37)

2nd Muharram 1439 AH
22 September 2017 CE

Hizb ut Tahrir

 

 

بسم اللہ الرحمن الرحیم

شام کے لوگوں کو جھکانے میں ناکامی پر امریکہ اور اس کے اتحادی پاگل ہوگئے ہیں

شام کے لوگوں کو جھکانے کے لیے امریکہ اور اس کے اتحادی صرف فضائی نہیں بلکہ زمینی فوجی مداخلت کو بھی بڑھا رہے ہیں!

امریکہ پچھلے چھ سالوں کے دوران مختلف طریقوں سے شام کے جابر کے ظلم و ستم اور قتل و غارت گری کے سامنے شام کے لوگوں کو جھکانےکی زبردست کوششیں کرتا چلا آیا ہے۔ لیکن امریکہ اس کوشش میں کامیاب نہیں ہوا اگرچہ اُس نے کوئی خونی اور وحشی طریقہ کار نہیں چھوڑا۔ اس نے سمندر اور فضاء سے مار کرنے والے فضائی میزائل استعمال کیے۔ پھر اس نے ایران اور اس کے بعد روس کو استعمال کیا۔ پھر اُس نے علاقائی طاقتوں ، ترکی اور ایران، کے ذریعے مختلف چھوٹی ملیشیا تنظیموں کو طاقتور بنایا اور کبھی ایران کی حزب سے تعلق رکھنے والے گروہوں کو مختلف نام دے کر شام میں داخل کیا اوراسی طرح اندرونی دھڑوں کو استعمال کیا۔ یہ سب کچھ کبھی کھلم کھلا خود سے کیا اور کبھی اپنے اتحادیوں اور ان کے غنڈوں کے ذریعے کروایا۔

امریکہ اور اس کے اتحادیوں کوشام کی صورتحال نے شدید حواس با ختہ کررکھا ہے۔ حالانکہ شام میں تو کوئی بین الاقوامی تنازعہ اور عالمی طاقتوں کے درمیان کشمکش بھی نہیں چل رہی جیسا کہ لیبیا اور یمن میں ہورہا ہے بلکہ شام میں تو طاقت کے تمام مراکز امریکہ کے ہی زیر اثر ہیں۔ اس کے علاوہ شام کی ہمسائیہ طاقتیں امریکہ کی ہی وفادار، ایجنٹ اور پیروکار ہیں بلکہ وہ ملک جو برطانیہ کے زیر اثر ہیں جیسا کہ اردن، تو انہیں بھی امریکہ کی مخالفت نہ کرنے کی برطانوی پالیسی کے تحت برطانیہ نے امریکہ کے رستے میں صرف ہلکی پھلکی رکاوٹیں ڈالنے تک کی اجازت دی ہوئی ہے، اور وہ بھی اگر وہ ایسا کرنے کی استطاعت رکھتی ہوں۔  اس کے علاوہ شام میں حزب اختلاف کی کئی جماعتوں کو امریکہ غلیظ پیسہ اور اسلحہ دے رہا ہے جو کہ امریکی احکامات کے مطابق اپنے ہی مسلمان بھائیوں کے خلاف لڑنے پر معمور ہیں ۔ یہ سب کچھ ان سازشوں کے علاوہ ہے جو امریکہ جنگ بندی اور معاہدوں کو حزب اختلاف پر نافذ کر کے بُن رہا ہے جبکہ شام کی جابرحکومت پر اِن جنگ بندیوں اور معاہدوں کا کوئی اطلاق نہیں ہوتا۔  یوں امریکہ غلیظ پیسے اورا سلحے کی فراہمی اور بندش کے ساتھ ساتھ خصوصی علاقوں کے قیام کے ذریعے شام کے مقدس انقلاب کو ناکام کرنے کی سازش کررہاہے ۔ امریکہ، اس کے اتحادیوں اور ایجنٹوں کو کسی مخالفت کا سامنا نہیں ہے سوائے چند گروہوں کے جو زیادہ بڑے نہیں ہیں اور شام کے عوام کے جو اپنے رب، دین اور امت کے ساتھ مخلص اور وفادار ہیں۔ یہ تمام صورتحال اس طرف اشارہ کررہی ہے کہ اس وقت طاقت اسلام کے دشمنوں یعنی کے امریکہ، اس کے اتحادی اور اس کے ایجنٹوں اور منافقین کے ہاتھوں میں ہے۔لیکن اس سب کے بعد بھی، شام کے معاملات اختتام کو نہیں پہنچے ، اور یہ نہیں کہا جا سکتا کہ کہ کسی کو کامیابی ہوئی یا ناکامی ہوئی ۔

لہٰذا امریکہ اور اس کے اتحادی اور ایجنٹس حواس با ختہ ہیں اور غصے سے پاگل ہو رہے ہیں اور ان کا پاگل ہونا بالکل جائز ہے کیونکہ انہوں نے اپنے منصوبے کو نافذ کرنے کے لیے ہرطرح کے وسائل اور طریقہ کار استعمال کر لیے لیکن وہ شام کے مخلص لوگوں کو اپنے منصوبے پرذرہ برابر بھی قائل کرنے میں کامیاب نہ ہو سکے۔ ایسا نظر آتا ہے کہ اب ان کے پاس کوئی راہ اور طریقہ نہیں سوائے اس کے کہ وہ اپنے منصوبے کو نافذ کرنے کے لیے فوجی اقدامات میں تیزی لاتے چلیں جائیں جس میں صرف فضاء اور سمندر سے بمباری یا خصوصی فوجی دستے، ماہرین، مشیر ہی نہیں ہیں بلکہ فوج کی سطح پرزمینی افواج کو بڑھانا ہے جو کہ فوجی کالونیاں بنانے کے مماثل ہے لیکن وہ اسے “دہشت گردی کے خلاف جنگ” کا نام دے رہے ہیں، جبکہ وہ خود دہشت گردی کے سرخیل ہیں۔  

قَاتَلَهُمُ ٱللَّهُ أَنَّى يُؤْفَكُونَ

“اللہ انہیں غارت کرے؛یہ کہاں بہکے پھرتے ہیں؟”(المنافقون:4)۔

اس کے علاوہ یہ بھی  بالکل غیرمتوقع نہیں کہ یہ اپنے منصوبے کو کسی بین الاقوامی قرارداد کے ذریعے قابل قبول بنانے کی کوشش کریں گے!۔ اسی لئے 15 ستمبر 2017 کو آستانہ میں ہونے والی ملاقاتوں کے چھٹے دور میں دو چیزوں کے متعلق بات کی گئی ۔ العریبیہ نیٹ نے 15 ستمبر 2017 بروز جمعہ آستانہ اجلاس کے متعلق بتایا: “۔جمعہ کو ہونے والے اجلاس میں قازقستان کے وزیر خارجہ نے آستانہ بات چیت کے حتمی اعلان کے موقع پر کہا: De-escalation zones (پرامن علاقے) چھ ماہ کے لیے برقرار رکھے جائیں گے اور ان کی مدت بڑھائی بھی جاسکتی ہے۔آستانہ بات چیت کا چھٹا دور سرکاری طور پر قازقستان کے دارالحکومت میں دوسرے روز بھی جاری ہے، جس کے ساتھ ساتھ یقین دہانی کرانے والی ریاستوں ، روس،ایران اور ترکی، کے ماہرین کے درمیان کئی ملاقاتیں ہوئی۔ آناتولیہ نیوز ایجنسی نے بتایا کہ “آستانہ میں شام کے علاقے ادلیب میں De-escalation Zones کے قیام کا ایک معاہدہ ہوگیا ہے، اور بات چیت اس حوالے سے اتفاق رائے پر پہنچنے کے لیے جاری ہے کہ کِن افواج کو شام کے صوبے ادلیب میں بھیجا جائے۔جمعرات کو اجلاس کے پہلے دن قازقستان کے صدر نے اعلان کیا کہ اُن کا ملک شام میں امن افواج بھیجنے کے لیے تیار ہے اگر سلامتی قونصل اس پر اتفاق کرے۔” نظربایوف کے بیان کی تصدیق اورینٹ نیٹ نے 14 ستمبر 2017 کو کی جب جمعرات کو آستانہ میں بات چیت کے چھٹے دور میں کھانے کی دعوت کے ساتھ ہی ہونے والی   ایک پریس کانفرنس میں اس کا یہ بیان رپورٹ کیا کہ: “اگر اقوام متحدہ (شام میں) اس قسم کی افواج بھیجنے کافیصلہ کرتی ہے، تو پھر ہم، اقوام متحدہ کے رکن ہونے کی حیثیت سے، اس میں شمولیت (امن کے قیام کے آپریشنز) کے لیے اپنی افواج بھیج سکتے ہیں”۔      

یہ بیانات شدید فوجی نوعیت کے ہیں۔ شام کے تنازعے میں ادلیب کا باب دوسرے ابواب سے مختلف ہے کیونکہ امریکہ، اس کے اتحادیوں اور ایجنٹوں نے اُن جنگجوؤں کو، جنہیں یہ دہشت گرد یا غیر اعتدال پسند کہتے ہیں، جنگ بندی کے معاہدوں اور ان جیسے دوسرے معاہدوں کے ذریعے ادلیب میں جمع کیا ۔یہ صورتحال اتحادی ممالک خصوصاً ترکی کے اہلکاروں کے بیانات میں بھی نظر آتی ہے۔ سپوٹنک نے 17 ستمبر 2017 کو یہ شائع کیا کہ: پیر کے دن شام کی سرحد کے ساتھ واقع شہر کییلس (Kielce) میں ایک ذریعے نے یہ بتایا کہ شہر میں ایک ہفتے قبل بہت بڑی فوجی نقل و حرکت کا مشاہدہ کیا گیا تھا، اور ایک ہفتے قبل ترک افواج نے شام کی سرحد پر مزید دستے بھیجے ہیں۔ شام کی سرحد پر ایک ترک سپاہی نے سپوٹنک کو بتایا کہ ترک آرمی شام کے شہر ادلیب سے متصل صوبے اسکندرن کے شہر ریحانیہ میں تین دن سے افواج بھیج رہی ہے۔

یہ سب کچھ قازقستان کے صدر کے اس بیان کا عملی پہلو ہے جس میں اس نے سیکیوریٹی کونسل کی جانب سے فوجی مداخلت پر فیصلے کی طرف اشارہ دیا تھا بلکہ اعلان کیا تھا ۔ اور اُس نے یہ بیان خود اپنی سوچ کی بنیاد پر نہیں دیا بلکہ قازق صدر نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے حکم کے مطابق بات کی کیونکہ اس کی زبان وہ بات کیسے کر سکتی ہے جہاں تک اس کی پہنچ ہی نہیں ۔ لہٰذا ایسا نظر آتا ہے کہ اب امریکہ مزید اس بات کا انتظارکرنے کے لئے تیار نہیں کہ وہ شام کے جابر بشار کو اُس وقت تک مصنوعی سہارے پرزندہ رکھے جب تک کہ اُس کا متبادل نہ مل جائے بلکہ وہ شام کےمسئلے کو جلد از جلد ختم کرنے کے لیے دہشت گردی کے خلاف جنگ اور بین الاقوامی قرارداد کے نام پر فوجی قبضہ کرنے کا فیصلہ کرچکا ہے تاکہ شام کے لوگوں پر ایک نئے سیکولر جابرحکمران کو مسلط کر دیا جائے، اور اسلام کے یہ دشمن اس زعم میں ہیں کہ وہ ایسا کرنے کی قابلیت رکھتے ہیں۔ اورجیسے اِ س زعم نے انہیں پہلے تباہ کیا تھا، اللہ القوی العزیز کے اذن سے یہ زعم انہیں دوبارہ تباہی تک لے جائے گا۔

اے شام کےمخلص لوگو!

آپ نے اپنے ارادے کی مضبوطی اور اپنے رب کے ساتھ اخلاص کے ذریعے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کوحواس باختہ کردیا ہے۔ اور آپ نے ایسا اُس صورتحال میں کیا ہے جب آپ کے اس ارادے اور اخلاص کا ساتھ دینے کے لئے صرف چند گروہ ہیں جو حجم میں چھوٹے ہیں اور بکھرے ہوئےہیں اور ایک سیاسی قیادت کے بغیر لڑ رہے ہیں جو انہیں یکجا کرسکے۔ تو سوچیں اگر یہ تمام بکھرے ہوئے گروہ ایک موقف پر متفق ہو جائیں اور ایک جسم میں ڈھل جائیں جس کا ظاہر اور باطن اسلام کی روشنی سے منور ہو تو کیا صورتحال ہو گی ؟ اس کے علاوہ   وہ گروہ جو غلیظ دولت پر پل رہے ہیں اور آپس میں لڑ رہے ہیں، اپنے ملک اور لوگوں کے دشمن   کو کچھ نہیں کہہ رہے، یہ لوگ بھی آپ کے بیٹے اور بھائی ہیں لہٰذا ان کا ہاتھ تھام کر انہیں ایمان والے گروہ میں لے آئیں اور انہیں اسلام کے دشمنوں کی طرف نہ جانیں دیں۔ یہ دو معاملات: ایک ایسی سیاسی قیادت کی غیر موجودگی جو ان گروہوں کو یکجا کرے اور ان کی رہنمائی کرے، اور ان گروہوں کا اسلام کے دشمنوں کی جانب جھکاؤ اور ان کے دیے ہوئے پیسوں پر انحصار کرنا ، یہ دو معاملات آپ کے درمیان خطرناک دراڑ پیدا کررہے ہیں اور اس کا حل آپ کے ہاتھوں میں ہے، تو جس سنجیدگی، استقامت اور توجہ کی ضرورت ہےوہ اس معاملے کو حل کرنے کے لیے دیں۔

   اے دنیا بھر کےمسلمانو!

امریکہ اور اس کے اتحادی نئے ناموں کے ساتھ فوجی مداخلت کی منصوبہ بندی کررہے ہیں اور یہ فوجی مداخلت صرف فضائی یا خصوصی فوجی دستوں تک محدود نہیں ہو گی بلکہ پوری فوج کشی کی صورت میں ہوگی۔ اور آپ کو دھوکہ دینے کے لیے اس منصوبے کو دہشت گردی کے خلاف جنگ یا بین الاقوامی برادری کا فیصلہ قرار دیتے ہوئے نافذکیا جائے گا ۔ یہ ایک بہت خطرناک معاملہ ہے جو اس خطے کو پرانی فوجی کالونیوں کی شکل دے دے گا اگرچہ اس کو نئے لبادےمیں پیش کیا جائے گا۔ اگر انہیں شام کی سرزمین میں اس منصوبے کے نفاذ میں کامیابی حاصل ہوگئی تو یہ شام کی سرزمین کے بعد دوسرے علاقوں میں بھی اسی منصوبے کو نافذ کرنا شروع کردیں گےاور پھر ایک پرانی کہاوت صحیح ثابت ہو گی کہ “میں اُسی دن کھایا گیا تھا جس دن سفید بیل کوکھایا گیا ” اور ہر ایک افسوس کرتے ہوئے پچھتائے   گا لیکن اس وقت افسوس اور پچھتانے کا کوئی فائدہ نہ ہوگا۔ یہ کوئی کھیل تماشہ نہیں بلکہ ایک فیصلہ کُن معاملہ ہے۔ یہ معاملہ اس بات کا تقاضا کرتا ہے کہ ٹھہر کر گہری سوچ بچار کے بعد اچھی منصوبہ بندی کی جائے۔ آپ کے دشمن کو آپ کے خلاف ایسی جراءت تبھی حاصل ہوئی جب آپ کی خلافت کو تباہ کیا گیا جو آپ کی ڈھال تھی ،پس خلافت کا دوبارہ قیام آپ کے ہاتھوں سے ممکن ہے خصوصاً آپ میں موجود اہل قوت یہ کام انجام دے سکتے ہیں ۔ ان رویبضات مغرور حکمرانوں کواکھاڑ پھینکیں جو کافر استعمار کی تعریفیں کرتےپھرتے ہیں اور تب یہ اتحادی پیٹھ دکھا کر بھاگ کھڑے ہوں گے اورتب اسلام کے اِن دشمنوں کو اِن کے منصوبے کوئی فائدہ نہیں دیں گے۔

وَظَنُّوۤاْ أَنَّهُمْ مَّانِعَتُهُمْ حُصُونُهُم مِّنَ ٱللَّهِ فَأَتَاهُمُ ٱللَّهُ مِنْ حَيْثُ لَمْ يَحْتَسِبُواْ

“اور وہ خود (بھی) سمجھ رہے تھے کہ ان کے قلعے انہیں اللہ (کے عذاب) سے بچالیں گے، پس اُن پر اللہ (کا عذاب) ایسی جگہ سے آپڑا کہ انہیں گمان بھی نہ تھا”(الحشر:2)

اے شام کے لوگو اور دنیا بھر کے مسلمانو!

آپ نے خود اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا ہے کہ آپ کے دشمن اتنے سالوں میں اپنی تمام تر مادی طاقت کے باوجود آپ کو اپنے منصوبوں کے سامنے جھکانے میں ناکام رہے ہیں۔ آپ کی استقامت اور صبر اوراللہ کی مدد اور رہنمائی نے یہ دیکھا دیا ہے کہ آپ کے دشمنوں کے پاس زبردست مادی قوت موجود ہونے کے باوجود اُن کا عزم کمزور ہے اور اُن کے دل خالی ہیں ۔ وہ لڑنے میں کمزور ہیں اور خطرات کا مقابلہ کرنے سے کتراتے ہیں اوروہ بزدل ہیں۔ لیکن ایک بزدل بھی اپنے دشمنوں کی دیوار میں موجود دراڑ اور عمارت کے منہدم ہونے سے فائدہ اٹھا سکتا ہے اور پھر بزدل بھی خود کو شیر ظاہر کرنے لگتا ہے۔ یہ سب کچھ وہ اپنی حقیقی طاقت کی وجہ سے نہیں  بلکہ دشمنوں کی دیوار میں پڑنے والی دراڑ اور عمارت کےانہدام کی وجہ سے حاصل کرپاتا ہے۔ اور حزب التحریر ،   جو اپنے لوگوں سے جھوٹ نہیں بولتی، آپ کو خبردار کرتی ہے کہ آپ اس دراڑ اور انہدام کو ہرگز ایسے نہیں چھوڑ سکتے بلکہ آپ کو اس دراڑاور انہدام کا ایسا علاج کرنا ضروری ہے جو اسلام کے احکامات پر مبنی ہو۔ یہ معاملہ اُس وقت تک ٹھیک نہیں ہوگا جب تک اللہ کی حکمرانی قائم نہ کی جائے اور اللہ تعالیٰ کے لیے فوجیں حرکت میں نہ آجائیں ، جیسا کے اسلام کے آغاز میں ہوا تھا اور اس کے علاوہ کوئی دوسرا حل نہیں ہے۔ اور اگر آپ حزب التحریر کے کے مشورے اور تنبیہہ کا مثبت جواب دیں گے تو اللہ کے حکم سے آپ کو اس دنیا اور آخرت دونوں جہانوں کی کامیابی ضرور ملے گی۔

يَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ وَيُدْخِلْكُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِى مِن تَحْتِهَا ٱلأَنْهَارُ وَمَسَاكِنَ طَيِّبَةً فِى جَنَّاتِ عَدْنٍ ذٰلِكَ ٱلْفَوْزُ ٱلْعَظِيمُ ط وَأُخْرَىٰ تُحِبُّونَهَا نَصْرٌ مِّن ٱللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ وَبَشِّرِ ٱلْمُؤْمِنِينَ

“اللہ تعالیٰ تمہارے گناہ معاف کردے گا اور تمہیں ان جنتوں میں پہنچائے گا جن کے نیچے نہریں جاری ہوں گی اور صاف ستھرے گھروں میں جو جنت عدن میں ہوں گے، یہ بہت بڑی کامیابی ہے۔ اور تمہیں ایک دوسری نعمت بھی دے گاجسے تم چاہتے ہو وہ اللہ کی مدد اور جلد فتحیابی ہے، ایمان والوں کو خوشخبری دے دو”(الصَّف:13-12)

إِنَّ فِى ذٰلِكَ لَذِكْرَىٰ لِمَن كَانَ لَهُ قَلْبٌ أَوْ أَلْقَى ٱلسَّمْعَ وَهُوَ شَهِيدٌ

“اور اس میں ہر صاحب دل کے لیے عبرت ہے اور اس کے لیے جو دل سے متوجہ ہو کر کان لگائے اور وہ حاضر ہو”(ق:37)

حزب التحریر

2 محرم 1439 ہجری   
2017 ‫22 ستمبر