Home / Leaflets  / Local Leaflets  / Obama Orders Islam’s Eradication and Pakistan’s Rulers Hear and Obey

Obama Orders Islam’s Eradication and Pakistan’s Rulers Hear and Obey

Obama Orders Islam’s Eradication and Pakistan’s Rulers Hear and Obey

After the San Bernadino and Paris attacks, the US President, Barack Obama, announced a global surge to change the beliefs and values of the Muslims, declaring on 6 December 2015, “an extremist ideology has spread… Muslim leaders here and around the globe have to continue working with us to decisively and unequivocally reject … those interpretations of Islam that are incompatible with the values of religious tolerance, mutual respect, and human dignity.” Then, in response to Obama’s order, the Raheel-Nawaz regime committed fully, including its military leadership in a meeting of 22 December 2015, after which the ISPR declared, “All military leaders resolved to … help government fight extremism.”

The Raheel-Nawaz regime implements Obama’s order, even though it is built on lies. Certainly, our Islam is not behind the killing of civilians, for Islam staunchly protects the civilian non-combatants from the scourge of war. Even during wars when meeting the enemy, the Messenger of Allah (saw) used to advise the Islamic Army, وَلا تَقْتُلُوا امْرَأَةً، وَلا وَلِيدًا، وَلا شَيْخًا كَبِيرًا “Do not kill a woman, or an infant, or an old man.”  As for the Khulafa’a Rashidoon, Abu Bakr, may Allah be pleased with him, advised his army commander, وَإِنَّكُمْ سَتَجِدُونَ أَقْوَامًا قَدْ حَبَسُوا أَنْفُسَهُمْ فِي هَذِهِ الصَّوَامِعِ فَاتْرُكُوهُمْ وَمَا حَبَسُوا لَهُ أَنْفُسَهُمْ… وَلَا تَقْتُلُوا كَبِيرًا هَرِمًا، وَلَا امْرَأَةً، وَلَا وَلِيدًا، وَلَا تُخْرِبُوا عُمْرَانًا… “You will find people who locked themselves up in temples, spare them and leave them for what they locked themselves up for…and do not kill the old, nor a woman, nor an infant, and do not destroy buildings.” And Omar, may Allah be pleased with him, advised his army commander, لَا تَغُلُّوا، وَلَا تَغْدِرُوا، وَلَا تُمَثِّلُوا، وَلَا تَقْتُلُوا امْرَأَةً، وَلَا صَبِيًّا، وَلَا شَيْخًا… “Do not transgress, do not betray, do not mutilate, and do not kill a woman, or a child, or an elderly.” Moreover, such mercy on the battlefield is not found in the West, which accuses us in our Deen, for the West has always committed crimes against humanity, from which even the wild animals in the jungle would shy from.

However, despite Obama’s lies and hypocrisy, the Raheel-Nawaz regime heard  and obeyed. Using the “National Action Plan,” its thugs have been unleashed upon the sincere and aware Muslims, defaming, harassing and arresting ulema, Islamic activists and other callers to Islam. The regime has threatened journalists to curb Islamic expression in the media and even intimidated the judiciary to stop it providing relief for Islamic politicians. And the regime has reserved some of its harshest brutality for the shebaab of Hizb ut-Tahrir, advocates for the Khilafah on the Method of the Prophethood. The thugs of the regime violate the homes of the shebaab, not caring for the sanctity of their womenfolk, and waving weapons before the terrified children. They seize the shebaab and even their relatives, including the wife with the physically handicapped child. They severely torture the shebaab depriving them of sleep, beating them with bars and even subjecting them to electrical shocks. They throw the shebaab into dungeons, without trial or relief, including the doctor, the engineer, the teacher, the heart patient and the one with diseased, bleeding bowels. The crimes against the Hizb have become so numerous that they have become public knowledge and have now even spilled into the media, despite the regime enforcing a media blackout against the Hizb. And the regime continues its black deeds against the Hizb, even though RasulAllah (saaw) praised and gave good tidings of the Khilafah’s return, proclaiming, ثُمَّ تَكُونُ مُلْكًا جَبْرِيَّةً فَتَكُونُ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ تَكُونَ ثُمَّ يَرْفَعُهَا إِذَا شَاءَ أَنْ يَرْفَعَهَا ثُمَّ تَكُونُ خِلَافَةً عَلَى مِنْهَاجِ النُّبُوَّةِ ثُمَّ سَكَتَ “Then there will be an oppressive rule, and things will be as Allah wishes them to be. Then Allah will end it when He wishes. Then there will be a Khilafah according to the method of Prophethood.” [Ahmad].

O Muslims of Pakistan!

Under the banner of the “National Action Plan,” our rulers have joined the West’s crusade to eradicate Islam as a way of life, even though Allah (swt) warned, وَلَن تَرْضَى عَنْكَ الْيَهُودُ وَلا النَّصَارَى حَتَّى تَتَّبِعَ مِلَّتَهُمْ قُلْ إِنَّ هُدَى اللَّهِ هُوَ الْهُدَى وَلَئِنِ اتَّبَعْتَ أَهْوَاءَهُم بَعْدَ الَّذِي جَاءَكَ مِنْ الْعِلْمِ مَا لَكَ مِنَ اللَّهِ مِن وَلِيٍّ وَلا نَصِيرٍ “Never will the Jews nor the Christians be pleased with you till you follow their religion. Say: ‘Verily, the Guidance of Allah is the only Guidance. And if you were to follow their desires after what you have received of Knowledge (the Qur’an), then you would have against Allah neither any Wali (protector or guardian) nor any helper” [Surah al-Baqarah 2: 120]. And they harm the caller to Islam even though RasulAllah (saaw) said, ومن عادى أولياء الله فقد بارز الله بالمحاربة  “And whosoever shows hostility to the Awliya (ones close to Allah) of Allah will vie with Allah in belligerency.” [Hakim narrated as Sahih from Mu’aadh bin Jabal.]  As if this were not enough, the current rulers choose to fight our Islam in an era when the entire Ummah has returned to her cause and the return of the Khilafah appears on the horizon.

Be assured, that victory is near and one of its signs is the increased hardship, for Allah (swt) is with the Muslims and the tyrant is granted only a temporary reprieve, before being seized. And be clear that Allah (swt) will not cause the Khilafah to return from the skies by itself, but will secure us victory as a reward for our defiance, efforts and sacrifices in front of these tyrants. RasulAllah (saaw) said, كونوا كحواريي عيسى بن مريم، رفعوا على الخشب وسمروا بالمسامير وطبخوا في القدور، وقطعت أيديهم وأرجلهم وسُمِّرت أعينهم، فكان ذلك البلاء والقتل في طاعة الله أحب إليهم من الحياة في معصية الله “Be like the disciples of ‘Eisa (Jesus) son of Mary: They were, raised on wood, fixed with nails, cooked in pots, and their hands and feet cut off and their eyes punched with nails; yet that scourge and murder in obedience to Allah was dearer to them from life in disobedience to Allah.”

O Sincere Officers of Pakistan’s Armed Forces!

A handful of traitors are exceeding all limits in their war against Islam. It is not enough for them to provide the American crusaders with intelligence and logistics, without which our enemy would be blind and immobile. It is not enough for them to turn Muslim against Muslim in a destructive war of Fitna  in the tribal regions, over which only our enemies rejoice. It is not enough for them to herd the tribal Muslims into the maze of negotiations, leaving the battlefield against the occupying crusaders empty. No, all this grave sin was not enough. They now seek to smash the pillars of our Deen, in a land which was established in the name of Islam, whose soil is irrigated by the blood of those seeking martyrdom or victory.

Hizb ut-Tahrir stands defiantly in front of the traitors and calls upon you to perform your own duty. You are the men of arms, whose predecessors, the noble Ansaar, may Allah (swt) be pleased with them, ended the era of tyranny by granting Nussrah for the establishment of Islam as a state. Thus, Hizb ut-Tahrir calls upon you today to grant it the Nussrah for the return of the Khilafah, making Pakistan truly a fortress of Islam, by whom the hearts of the believers will be healed, our enemies vanquished and our oppressors punished. Allah (swt) said, وَسَيَعْلَمُ الَّذِينَ ظَلَمُوا أَيَّ مُنقَلَبٍ يَنقَلِبُونَ “And those who do wrong will come to know by what overturning they will be overturned” [Surah Ash-Shu’raa 26:227]

Hizb ut-Tahrir                                                                                      8 January 2016

Wilayah Pakistan                                                                                 28 Rabi I 1437 AH

 

 

اوبامہ نے اسلام کے خاتمے کا حکم دیا اور پاکستان کے حکمرانوں نے لبیک کہا

امریکہ میں سین برناڈینو اور فرانس میں پیرس حملوں کے بعد، امریکی صدر باراک اوبامہ نے مسلمانوں کے عقائد اور اقدار کو تبدیل کرنے کے لئے عالمی مہم کا اعلان کیا۔ اوبامہ نے 6 دسمبر 2015 کو کہا کہ، “ایک انتہا پسند نظریہ پھیل چکا ہے۔ ۔یہاں (امریکہ) اور دنیا بھر کے مسلم رہنماؤں کو ہمارے ساتھ واضح اور فیصلہ کن طریقے سے کام کرنا ہے۔ اسلام کی ان تشریحات کو مسترد کرنے کے لئے جو کہ مذہبی رواداری، باہمی عزت اور انسانی وقار جیسی اقدار سے ہم آہنگ نہیں ہیں”۔ اوبامہ کے حکم کے جواب میں راحیل-نواز حکومت جس میں فوجی قیادت بھی شامل ہے، نے امریکہ کے ساتھ اپنی پوری وفاداری کا مظاہرہ کیا۔ 22 دسمبر 2015 کو فوجی قیادت کے اجلاس کے حوالے سے آئی۔ایس۔پی۔آر نے اعلان کیا “تمام فوجی قیادت نے اس عزم کا اظہار کیا۔ انتہاپسندی کے خلاف جنگ لڑنے کے لئے حکومت کی مدد کی جائے”۔

راحیل-نواز حکومت اوبامہ کے حکم کو نافذ کر رہی ہے، حالانکہ یہ حکم سراسر جھوٹ پر مبنی ہے۔ بے گناہ شہریوں کے قتل کا اسلام سے قطعاً کوئی تعلق نہیں کیونکہ اسلام جنگ میں حصہ نہ لینے والے شہریوں کو جنگ کے دوران بھی مکمل تحفظ فراہم کرتا ہے۔ جنگوں کے دوران جب دشمن سے سامنا ہوتا تو رسول اللہ ﷺ اسلامی فوج کو کہتے کہ، وَلا تَقْتُلُوا امْرَأَةً، وَلا وَلِيدًا، وَلا شَيْخًا كَبِيرًا “کسی عورت، یا بچے، یا بوڑھے آدمی کو قتل مت کرو”۔ اور جہاں تک خلفائے راشدین کا تعلق ہے تو ابوبکر صدیق ﷜نے اپنے فوجی کمانڈر کو کہا، وَإِنَّكُمْ سَتَجِدُونَ أَقْوَامًا قَدْ حَبَسُوا أَنْفُسَهُمْ فِي هَذِهِ الصَّوَامِعِ فَاتْرُكُوهُمْ وَمَا حَبَسُوا لَهُ أَنْفُسَهُمْ. وَلَا تَقْتُلُوا كَبِيرًا هَرِمًا، وَلَا امْرَأَةً، وَلَا وَلِيدًا، وَلَا تُخْرِبُوا عُمْرَانًا “تم ایسے لوگوں کا سامنا کرو گے جنہوں نے خود کو عبادت گاہوں میں بند کر لیا ہو گا، انہیں اُس کے لئے چھوڑ دینا جس کے لئے انہوں نے خود کو بند کیا۔ اور بوڑھے کو، عورت کو اور چھوٹے بچوں کو قتل مت کرنا اور عمارتیں تباہ مت کرنا”۔ اور عمر فاروق﷜ نے اپنے فوجی کمانڈر سے کہا، لَا تَغُلُّوا، وَلَا تَغْدِرُوا، وَلَا تُمَثِّلُوا، وَلَا تَقْتُلُوا امْرَأَةً، وَلَا صَبِيًّا، وَلَا شَيْخًا“ظلم مت کرنا، دغا مت دینا، ہاتھ پیر مت کاٹنا، اور عورت کو یا بچے کو یا بوڑھے کو قتل مت کرنا”۔ اس کے مقابل، مغرب جو ہم پر ہمارے دین کے حوالے سے الزام تراشی کرتا ہے، جنگ کے دوران ہرگز ایسا رحم دلانہ سلوک نہیں کرتا بلکہ حقیقت تو یہ ہے کہ مغرب نے ہمیشہ انسانیت کے خلاف جرائم کا ارتکاب کیا ہے اور وہ بھی ایسے جرائم کہ جنگل کے وحشی جانور بھی اس طرح کا عمل کرنے سے شرم محسوس کریں۔

لیکن اوبامہ کے جھوٹ اور منافقت کے باوجود، راحیل-نواز حکومت نے اس کے حکم پر لبیک کہا۔ “نیشنل ایکشن پلان” کو استعمال کرتے ہوئے، مخلص اور باخبر مسلمانوں پر اس حکومت کے غنڈے چھوڑ دیے گئے ہیں۔ علماء، اسلامی سیاسی کارکنوں اور دیگر اسلام کے داعیوں کو ہراساں اور بدنام اور انہیں گرفتار کیا جا رہا ہے۔ حکومت میڈیا پر درست اسلامی نقطہ نظر کے اظہار کو روکنے کے لئے صحافیوں کو دھمکیاں دے رہی ہے اور عدلیہ پر بھی شدید دباؤ ڈالاجا رہا ہے کہ وہ اسلامی سیاست دانوں کو کسی قسم کی قانونی رعایت نہ فراہم کریں۔ اور حکومت نے اپنے بدترین اعمال کو خاص حزب التحریر کے شباب کے لئے مختص کر دیا ہے، جو نبوت کے طریقے پر خلافت کے داعی ہیں۔ حکومت کے غنڈے خلافت کے داعیوں کے گھروں کے تقدس کو پامال کرتے ہیں اور خواتین کی حرمت اور ان کے تقدس تک کا خیال نہیں رکھتےاور خوفزدہ بچوں کے سامنے اسلحہ لہراتے ہیں۔ وہ خلافت کے داعیوں اور ان کے رشتہ داروں کو بھی گرفتار کرتے ہیں جیسا کہ انہوں نے ایک خاتون کو اس کے جسمانی طور پرمعذور بچے کے ہمراہ گرفتار کیا۔ وہ خلافت کے داعیوں، کو نیند سے محروم رکھتے ہیں، ڈنڈوں اور سلاخوں سے مارتے ہیں یہاں تک کہ انہیں بجلی کے جھٹکے دیتے ہیں۔ وہ خلافت کے داعیوں کو جیلوں میں ڈالتے ہیں اور ان کے خلاف نہ تو مقدمے چلاتے ہیں اور نہ ہی انہیں عدالتوں سے ضمانت پر رہا ہونے دیتے ہیں۔ ان داعیوں میں جو ان حکمرانوں کے زندانوں میں قید ہیں ڈاکٹر، انجینئر، اساتذہ اور دل کے مریض شامل ہیں اور ایک ایسا مریض بھی ہے جس کی آنتوں سے خون رستا ہے۔ حزب کے خلاف اس حکومت کےجرائم اس قدر بڑھ گئے ہیں کہ حکومت کی جانب سے مکمل میڈیا بلیک آؤٹ کے باوجود ان جرائم کی خبریں میڈیا میں آ رہی ہیں اور لوگ اس ظلم سے آگاہ ہو رہے ہیں۔ اور حکومت حزب کے خلاف اپنے کالے کرتوتوں پر مصر ہے اس بات کے باوجود کہ رسول اللہ ﷺ نے خلافت کی واپسی کی خوشخبری دی ہے اور فرمایا ہے کہ،

ثُمَّ تَكُونُ مُلْكًا جَبْرِيَّةً فَتَكُونُ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ تَكُونَ ثُمَّ يَرْفَعُهَا إِذَا شَاءَ أَنْ يَرْفَعَهَا ثُمَّ تَكُونُ خِلَافَةً عَلَى مِنْهَاجِ النُّبُوَّةِ ثُمَّ سَكَتَ

“پھر ظلم کی حکمرانی ہو گی اور اس وقت تک رہے گی جب تک اللہ چاہے گا۔ پھر جب اللہ چاہے گا اسے ختم کر دے گا۔ اس کے بعد نبوت کے طریقے پر خلافت قائم ہو گی۔ پھر آپ ﷺ خاموش ہو گئے” (احمد)۔

اے پاکستان کے مسلمانو!

“نیشنل ایکشن پلان” کے جھنڈے تلے، ہمارے حکمران، مغرب کی صلیبی یلغار کا حصہ بن گئے ہیں جس کا مقصد اسلام کی آئیڈیالوجی کا خاتمہ ہے جبکہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے خبردار کیا ہے کہ،

وَلَن تَرْضَى عَنْكَ الْيَهُودُ وَلا النَّصَارَى حَتَّى تَتَّبِعَ مِلَّتَهُمْ قُلْ إِنَّ هُدَى اللَّهِ هُوَ الْهُدَى وَلَئِنِ اتَّبَعْتَ أَهْوَاءَهُم بَعْدَ الَّذِي جَاءَكَ مِنْ الْعِلْمِ مَا لَكَ مِنَ اللَّهِ مِن وَلِيٍّ وَلا نَصِيرٍ

“یہود و نصاریٰ ہرگز آپ سے راضی نہ ہوں گے جب تک آپ ان کے مذہب کی پیروی نہ کریں۔ آپ کہہ دیجئے کہ اللہ کی ہدایت ہی حقیقی ہدایت ہے۔ اور اگر باوجود اس کے کہ آپ کے پاس علم آ چکا ہے پھر آپ نے ان کی خواہشات کی پیروی کی تو آپ کو اللہ (کے عذاب) سے بچانے والا نہ تو کوئی ولی ہو گا اور نہ مددگار”

(البقرۃ:120)۔

راحیل-نواز حکومت اسلام کے داعیوں کو نقصان پہنچا رہی ہے جبکہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے، ومن عادى أولياء الله فقد بارز الله بالمحاربة “اور جو کوئی اللہ کے دوستوں کے خلاف جارحیت کرتا ہے وہ اللہ کی جارحیت کا سامنا کرے گا” (حاکم نے صحیح حدیث معاذ بن جبل سے روایت کی ہے)۔ اور افسوس تو یہ ہے کہ موجودہ حکمرانوں نے اُس وقت اسلام کے خلاف لڑنے کو پسند کیا جب امت اپنے مقصد یعنی اسلام کی جانب لوٹ چکی ہے اور خلافت کا قیام افق پر دیکھا جا سکتا ہے۔

اے مسلمانو! یقین رکھو، کامیابی قریب ہے اور اِس کی نشانیوں میں سے ایک نشانی مشکلات میں اضافہ ہے کیونکہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ مسلمانوں کے ساتھ ہے اور ظالم و جابر کو اللہ اپنی گرفت میں جکڑنے سے قبل تھوڑی مہلت دیتا ہے۔ اور جان لو کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ خلافت کو آسمانوں سے نازل نہیں کرے گا بلکہ جابر حکمرانوں کے سامنے ہماری استقامت، کوشش اور قربانیوں کے انعام کے طور پر ہمیں کامیابی عطا فرمائے گا۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ،

كونوا كحواريي عيسى بن مريم، رفعوا على الخشب وسمروا بالمسامير وطبخوا في القدور، وقطعت أيديهم وأرجلهم وسُمِّرت أعينهم، فكان ذلك البلاء والقتل في طاعة الله أحب إليهم من الحياة في معصية الله

“عیسیٰ ابن مریم کے پیروکاروں کی طرح بن جاؤ: انہیں لکڑی پر کیلوں سےٹھوک کر اٹھایا گیا، دیگوں میں ابالا گیا، اور ان کے ہاتھ اور پیر کاٹ دیے گئے اور ان کی آنکھوں میں کیلیں ٹھوک دی گئیں؛ لیکن انہیں اللہ کی نافرمانی سے زیادہ اللہ کی اطاعت میں تکلیف اٹھانا اور قتل کیا جانا عزیز تھا”۔

اے افواج پاکستان کے مخلص افسران!

چند مٹھی بھر غدّاروں نے اسلام کے خلاف جنگ میں ہر حد کو پار کر لیا ہے۔ ان کے لئے صرف یہی کافی نہیں تھا کہ وہ امریکی صلیبیوں کے لئے انٹیلی جنس اور آمد و رفت کی سہولیات فراہم کریں جس کے بغیر ہمارا دشمن اندھا ہو کر حرکت بھی نہیں کر سکتا تھا۔ ان کے لئے یہ بھی کافی نہیں تھا کہ انہوں نے قبائلی علاقوں میں فتنے کی جنگ میں مسلمان کو مسلمان کے خلاف کھڑا کر دیا ہے اور جس سے صرف ہمارے دشمن ہی خوش ہو رہے ہیں۔ ان کے لئے یہ بھی کافی نہیں کہ وہ قبائلی مسلمانوں کو مذاکرات کی پیچیدگیوں میں پھنسا رہے ہیں تا کہ قابض صلیبیوں کے خلاف میدان جنگ خالی ہو جائے۔ نہیں، یہ سب انتہائی بڑے بڑے گناہ بھی ان کے لئے کافی نہیں ہیں۔ اور اب وہ چاہتے ہیں کہ اس دین کے ستونوں کو ہی گرا دیں اور وہ بھی اس سرزمین پر جو اسلام کے نام پر حاصل کی گئی تھی، جس سرزمین کو لاکھوں مسلمانوں نے اپنے خون سے سیراب کیا، وہ مسلمان جو صرف شہادت یا کامیابی پر یقین رکھتے ہیں۔ حزب التحریر استقامت کے ساتھ ان غدّاروں کے سامنے کھڑی ہے اور آپ سے کہتی ہے کہ آپ اپنی ذمہ داری کو ادا کریں۔ آپ وہ اہلِ قوت ہیں جن کے آباؤ اجداد، قابلِ عزت انصار﷢، نے اسلام کو ایک ریاست کی شکل میں قائم کرنے کے لئے نصرۃ فراہم کر کے ظلم کے دور کا خاتمہ کر دیا تھا۔ لہٰذا حزب التحریر آج آپ سے کہتی ہے کہ خلافت کی واپسی کے لئے اسے نصرۃ فراہم کریں، تاکہ پاکستان کو حقیقتاً اسلام کا قلعہ بنا دیا جائے، جس کے ذریعے ایمان والوں کے دلوں کے زخم بھر جائیں گے، ہمارے دشمن ختم ہو جائیں گے اور ہم پر ظلم کرنے والوں کو سزا دی جائے گی۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ فرماتے ہیں،

وَسَيَعْلَمُ الَّذِينَ ظَلَمُوا أَيَّ مُنقَلَبٍ يَنقَلِبُونَ

“جنہوں نے ظلم کیا ہے وہ عنقریب جان لیں گے کہ وہ کس کروٹ الٹتے ہیں” (الشعراء:227)

28 ربیع الاول 1437 ہجری                                                                                               حزب التحریر

8 جنوری 2016                                                                                                             ولایہ پاکستان