PHOTOS: Hizb ut Tahrir Wilayah Pakistan undertook protests at the visit of Hillary Clinton
Hizb ut Tahrir Wilayah Pakistan undertook protests in the major cities of Pakistan at the visit of Hillary Clinton, US Secretary of State. Hizb ut Tahrir denounces America’s war of occupation and plundering the resources of the Muslims in Afghanistan and Iraq, in which men, women, elderly and children have been slaughtered in order to fill the coffers of American capitalists, greedy for the immense wealth of the Muslims. It called for the Muslims to deal with America as it is, which is on a war footing. The Khilafah will close all American embassies, eject all US diplomatic and military personnel and close supply lines to the NATO forces through Muslim Lands, as first steps to removing America from the region.
پریس ریلیز
ہیلری کلنٹن کی پاکستان آمد پر حزب التحریر کے کراچی، لاہور، اسلام آباد اور پشاورمیں احتجاجی مظاہرے
عوام ہیلری کلنٹن کی پاکستان میں موجودگی برداشت کرنے کے لئے تیار نہیں، رسد کاٹنے کا مطالبہ
پ،ر- حزب التحریر نے کراچی، لاہور، اسلام آباد اور پشاور میں امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کی آمد پر بھرپور احتجاجی مظاہرے کئے ۔ مظاہرین نے کتبے اور بینرز اٹھا رکھے تھے جس پر ہیلری کلنٹن کی آمد کے خلاف نعرے درج تھے۔ بینرز اور کتبوںپر تحریر تھا: ’’اے افواجِ پاکستان! امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کی آمد کو روکو! جو مسلمانوں پر ڈرون برسا رہی ہے!!‘‘۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے حزب کے ممبران نے کہا کہ ایک بار پھر پاکستان کے حکمرانوں سے ان کے کرتوتوں کی رپورٹ لینے کے لئے ہیلری کلنٹن کو پاکستان بھیجا گیا تاکہ امریکہ پاکستان کے ایجنٹوں کی کارکردگی کو جانچ سکے۔ پاکستان کے حکمران ہی نہیں بلکہ اپوزیشن جماعتوں کے رہنمائ بھی مسلمانوں کی خون کی پیاسی ہیلری کلنٹن کے ساتھ ہاتھ ملانے اور تصاویر کھچوانے میں فخر محسوس کرتے ہیں۔ جمہوری نظام میں پیسے ، دھونس اور دھاندلی کے ذریعے عوام کی گردنوں پر مسلط ہونے والے یہ خودساختہ ’’عوامی رہنمائ‘‘امریکی مفاد میں کچھ بھی کر گزرنے کے لئے تیار رہتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ انٹیلی جنس کے نام پر مسلمانوں کی جاسوسی ہو یا پاکستانی ریفائنریز کا تیل کوڑیوں کے بھائو امریکہ کے حوالے کرنا ہو، ان تمام ملک دشمن اقدامات کے لئے یہی ’’عوامی نمائندے‘‘ قانون سازی کے ذریعے قانونی جواز مہیا کرتے ہیں۔ آج سانپ کی طرح امریکی رسد پاکستان کی چھاتی سے گزرکر افغانی مسلمانوں کو ڈستی ہے۔ ایک دن میں لگ بھگ پانچ سو ٹریلر گولہ بارود، شراب اور سور لے کر افغانستان جاتے ہیں جن سے بدمست ہو کر امریکی فوجی افغانی اور پاکستانی مسلمانوں کو ڈرون حملوں کے ذریعے بھون ڈالتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ عوام اور اہل طاقت عناصر امریکہ کو دیس نکالا دیں اور دنیا پر واضح کر دیں کے پاکستان کے عوام کسی طور بھی اس خون کی پیاسی کافرہ کو پاکستان کی حدود میں برداشت کرنے کے لئے تیار نہیں۔
میڈیاآفس
حزب التحریر ولایہ پاکستان



















Alhamdulillah.
We are happy to see the efforts the hizb is undertaking in order to expose the falsehood of the Muslim rulers and their masters to the general public. May Allah (swt) give us success in establishing the Khilafah on the method of prophethood
Wassalams
Leave your response!