Home / Press Releases  / Local PRs  / 28 May: Youm-e-Takbir Message

28 May: Youm-e-Takbir Message

Header PakistanFriday, 20th Shaban 1437 AH 27/05/2016 CE No: PR16033

Press Release

28 May: Youm-e-Takbir Message

Raheel-Nawaz Regime Implement US Plan to Undermine Our Nuclear Weapons

On 28 May 2016, “Day of Takbeer,” Muslims of Pakistan commemorate the detonation of seven nuclear devices in 1998 to demonstrate Pakistan’s nuclear capabilities, which were a source of rejoicing for the Muslim World. It demonstrates the capability and the potential of Muslims despite their current weak leadership and was the culmination of much ingenuity in the face of hardship. However, eighteen years later, the Raheel-Nawaz regime is endangering the very existence of our hard earned nuclear weapons in accordance with the wishes of their masters in Washington.

The Raheel-Nawaz regime has entrapped Pakistan in the US-led Security, Strategic Stability, and Nonproliferation (SSS&NP) Working Group and is now banging on doors for entry the US-dominated Nuclear Suppliers’ Group (NSG), which are both umbrella organizations to expose our nuclear weapons to supervision, undermining and sabotage by America. The barbaric nation that unleashed nuclear devastation against the Japanese of Hiroshima and Nagasaki, America, cannot even dare to think of attacking Pakistan, as she did with weaker states in the Muslim World, so long as Pakistan possesses nuclear weapons. As such the Raheel-Nawaz regime’s customary weak-kneed steps are akin to the security guard of a house himself gathering weapons in the house and handing it over to the robber for inspection, approval and safe-keeping in order to avert robbery!

It is high time that the Raheel-Nawaz regime was deposed and replaced by the Khilafah (Caliphate) on the Method on the Prophethood. Only then will the Muslims be led by a Khaleefah Rashid, who would set Pakistan on the path of heavy industrialization so that it can establish military superiority over all those who are deep in enmity against the Muslims, whether America or India. Allah (swt) said,

وَأَعِدُّوا لَهُمْ مَا اسْتَطَعْتُمْ مِنْ قُوَّةٍ وَمِنْ رِبَاطِ الْخَيْلِ تُرْهِبُونَ بِهِ عَدُوَّ اللَّهِ وَعَدُوَّكُمْ وَآخَرِينَ مِنْ دُونِهِمْ لاَ تَعْلَمُونَهُمُ اللَّهُ يَعْلَمُهُمْ

“Make ready, against them, your strength to the utmost of your power, including steeds of war, to strike terror into (the hearts of) the enemies of Allah and your enemies, and others besides, whom you may not know, but whom Allah does know” [al-Anfaal: 60].

Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan

بسم الله الرحمن الرحيم

28 مئی: یوم تکبیر کا پیغام

راحیل-نواز حکومت ہمارے ایٹمی ہتھیاروں کو محدود کرنے کے امریکی منصوبے پر عمل پیرا ہے

28 مئی 2016، یوم تکبیر، کو پاکستان کے مسلمانوں نے 1998 میں ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان کی ایٹمی صلاحیت کا مظاہرہ کرنے کے دن کے طور پر منایا ، جو کہ پوری مسلم دنیا کے لئے خوشی کا باعث تھا۔ یہ دن اس بات کا مظہر ہے کہ مسلمانوں کی موجودہ کمزورقیادت کے باجود مسلمانوں میں زبردست صلاحیت اور استعداد موجود ہے اور قیادت کے مقابلے میں وہ کہیں زیادہ ذہین اور ہوشیار ہیں۔ لیکن آٹھارہ سال گزر جانے کے بعد راحیل-نواز حکومت واشنگٹن میں بیٹھے اپنے آقا ؤں کی خواہش کو پورا کرنے کے لئے ہماری انتہائی محنت سے حاصل کی گئی ایٹمی صلاحیت اور ہتھیاروں کو خطرات سے دوچار کررہی ہے۔

راحیل-نواز حکومت نے پاکستان کو امریکی سربراہی میں چلنے والے سیکیورٹی، اسٹریٹیجک استحکام ، ایٹمی عدم پھیلاؤ ورکنگ گروپ کے ساتھ مذاکرات کے جال میں پھنسا دیا ہے اوراس کے ساتھ ساتھ پاکستان کو امریکی سربراہی میں چلائے جانے والے نیوکلئیر سپلائر گروپ کا حصہ بنانے کی بھر پور کوشش کررہی ہے۔ ان دونوں تنظیموں کے ذریعے امریکہ ہمارے ایٹمی پروگرام کی نگرانی، اس کو محدود اور بل آخر تباہ کرنے کے قابل ہوسکے گا۔ امریکہ نے اپنی وحشیانہ فطرت کا مظاہرہ جاپانیوں کے خلاف ہیروشیما اور ناگاساکی اور کئی کمزور مسلم ممالک کے خلاف کیا ، لیکن وہ اس قسم کا وحشیانہ عمل پاکستان کے خلاف دہرانے کا سوچ بھی نہیں سکتا جب تک پاکستان کے پاس ایٹمی ہتھیار موجود ہیں۔ راحیل-نواز حکومت کا طرز عمل گھر کے اس چوکیدار کی طرح ہے جو گھر کی حفاظت کے لئے ہتھیار جمع کرتا ہے لیکن ان کی حفاظت اور دیکھ بحال کا کام اسی چور کے حوالے کردیتا ہے جس سے بچنے کے لئے وہ ہتھیار جمع کیے تھے!

یہی وقت ہے کہ راحیل-نواز حکومت کو برطرف کردیا جائے اور اس کی جگہ نبوت کے طریقے پر خلافت قائم کی جائے۔ پھر مسلمان خلیفہ راشد کی قیادت میں پاکستان کو صنعتی انقلاب سے ہمکنار کریں گے تا کہ وہ ان تمام کے خلاف زبردست فوجی برتری حاصل کرسکیں جو مسلمانوں سے شدید دشمنی رکھتے ہیں ، چاہے وہ امریکہ ہو یا بھارت۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ فرماتے ہیں:

وَأَعِدُّوا لَهُمْ مَا اسْتَطَعْتُمْ مِنْ قُوَّةٍ وَمِنْ رِبَاطِ الْخَيْلِ تُرْهِبُونَ بِهِ عَدُوَّ اللَّهِ وَعَدُوَّكُمْ وَآخَرِينَ مِنْ دُونِهِمْ لاَ تَعْلَمُونَهُمُ اللَّهُ يَعْلَمُهُمْ

“تم ان کے مقابلے میں اپنی طاقت بھر قوت کی تیاری کرو اور گھوڑوں کے تیار رکھنے کی، کہ اس سے تم اللہ کے دشمنوں کو خوفزدہ رکھ سکو اور ان کے سوا دوسروں کو بھی جنہیں تم نہیں جانتے لیکن اللہ انہیں خوب جان رہا ہے “(الانفال”:60)

ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس