Home / Press Releases  / Local PRs  / More Weakness on 28 May, Yaum e Takbir:

More Weakness on 28 May, Yaum e Takbir:

 

Monday, 12th Ramadhan 1439 AH 28/05/2018 CE No: PR18039

Press Release

More Weakness on 28 May, Yaum e Takbir:

In Collaboration with Trump, Pakistan’s Spineless Rulers Pave the Way

for the Rise of India as the Dominant Regional State

Pakistan’s Foreign Office’s offer for minimum deterrence on the occasion of Yaum e Takbir, in which Pakistan successfully detonated seven nuclear devices on 28 May 1998, confirm that Pakistan’s rulers are assisting America in its plan to raise India as the dominant regional state. In order to maintain Washington’s support for their rule, Pakistan’s rulers have consistently rewarded Indian hostility with offers of peace and reconciliation. Whilst India slaughters Muslims of Occupied Kashmir, not sparing the elderly, the children or the women, Pakistan’s political leadership is offering compromise over nuclear capability, as well as a whole host of economic concessions. Whilst India sponsors cross border terrorism in FATA and Baluchistan and pounds our soil across the Line of Control, Pakistan’s army chief repeats his desire for talks with India as part of his ‘Bajwa doctrine,’ whilst preparing for SCO joint operations with Indian military forces in September in Russia. And Pakistan’s rulers have used “The Spy Chronicles” book to ignite a widespread debate about normalization, to prepare the atmosphere for talks after elections in both Pakistan and India.

O Muslims of Pakistan!

The Hindu ruling elite has always responded to weakness with greater aggression and harm to our affairs. The Hindu elite do not deserve to take the helm of the regional affairs, which the US and its agents in Pakistan’s leadership are working for. The Hindu elite oppressed and subjugated their own people before these lands were opened to Islam. When the British invaded, they were the right hand of the colonialists in their oppression. After partition, they exploited every opportunity to harm us. They cannot even secure justice for the Muslims within India’s borders, so how will they ever grant security to the Muslims of Bangladesh, Occupied Kashmir, Afghanistan and Pakistan? Yet, Pakistan’s rulers are bending over in prostration to ensure the establishment of Akhand Bharat (Greater India), even though Allah (swt) said,

  يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لاَ تَتَّخِذُوا عَدُوِّي وَعَدُوَّكُمْ أَوْلِيَاءَ تُلْقُونَ إِلَيْهِمْ بِالْمَوَدَّةِ وَقَدْ كَفَرُوا بِمَا جَاءَكُمْ مِنْ الْحَقِّ

“O you who believe! Choose not My enemies who are your enemies as friends showing them affection even when they disbelieve in that truth that has come to you.”[Surah Mumtahina 60:1].

These despicable rulers are granting concessions to the Hindu State that it could never achieve for itself through war, even though Allah (swt) said,

﴿إِن يَثْقَفُوكُمْ يَكُونُواْ لَكُمْ أَعْدَآءً وَيَبْسُطُواْ إِلَيْكُمْ أَيْدِيَهُمْ وَأَلْسِنَتَهُمْ بِالسُّوءِ وَوَدُّواْ لَوْ تَكْفُرُونَ

“Should they gain the upper hand over you, they would behave to you as enemies, and stretch forth their hands and their tongues against you with evil, and they desire that you should disbelieve.”[Surah Mumtahina 60:2].

Reject the dangerous folly of the spineless rulers and work to restore Islam as the dominant force in the region, through the re-establishment of the Khilafah (Caliphate) on the Method of the Prophethood.

O Officers of Pakistan’s Armed Forces! O Successors of Muhammad bin Qassim, Ghaznavi, Ghauri and Aurangzeb!

Pakistan’s rulers are working to ensure subjugation of Muslims at the hands of the Hindu State and you are the only obstacle. The Hindus that are present in hundreds of thousands in Kashmir could not even defeat few thousand poorly armed Muslim fighters in decades, so how will they face you? The superpower of today, America, depends on you to stay in the region, fearful of you expelling it, as you expelled the superpower of the past, Soviet Russia. The Jewish entity fears lest you answer the call from Masjid al-Aqsa to lead Muslims armies in liberating the oppressed Muslims of Palestine. Just one strike of your limb will make clear to you the strength of the Muslim Ummah over all the other nations of the world. Allah (swt) said,

يا أيها الذين ءامنوا قاتِلوا الذين يَلونكم من الكفار وَلْيجِدوا فيكمْ غِلْظَةً واعْلَموا أنَّ اللّـهَ مع المتقين

“O you who believe! Fight the Unbelievers who gird you about, and let them find firmness in you: and know that Allah is with those who fear Him.”[Surah At-Tawba 9:123]

Stop this treachery in its tracks by granting Nussrah to Hizb ut Tahrir for the re-establishment of the Islamic Khilafah (Caliphate), so that we can witness peace and security in our region through the light and justice of Islam.

Media Office of Hizb ut Tahrir in Wilayah Pakistan

بسم اللہ الرحمن الرحیم

 28 مئی یوم تکبیر کے دن کمزوری کا مظاہرہ:

ٹرمپ کے حکم پر پاکستان کے حکمران خطے میں بھارت کو بالادست قوت بنانے کی راہ ہموار کررہے ہیں

28 مئی 1998 کو پاکستان نے سات ایٹمی دھماکے کر کے بھارت کے ایٹمی دھماکوں کامنہ توڑ  جواب دیا تھا اور اس دن کو یوم تکبیرکا نام دیا گیا ۔ لیکن اس سال اس  دن کے موقع پر  پاکستان کے دفتر خارجہ نے کم سے کم مدافعتی قوت (Minimum Deterrence) رکھنے کی پیش کش  کر کے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ پاکستان کے حکمران امریکہ کے اس منصوبے میں اس کا ساتھ دے رہے ہیں جس کا مقصد بھارت کو خطے کی بالادست قوت بنانا ہے ۔ اپنی حکمرانی کے لیے واشنگٹن کی مسلسل حمایت کے حصول کی خاطر پاکستان کے حکمرانوں نے مسلسل بھارت کی جارحانہ کارروائیوں کے جواب میں امن اور مصالحت کی پیش کش  کی۔ بھارت ایک جانب مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کا قتل عام کررہا ہے،کسی  بوڑھے، بچے یا خاتون کو بخش نہیں رہا لیکن پاکستان کی سیاسی و فوجی قیادت بھارت کو ایٹمی صلاحیت پر مصالحت کی پیشکش کے ساتھ ساتھ اسے معاشی فوائد پہنچانے کے لیے  کوشاں ہے۔ بھارت فاٹا اور بلوچستان میں سر حد پار سے دہشت گردی کروا رہا ہے اور لائن آف کنٹرول کے اس طرف ہمارے علاقے پر مسلسل بمباری اور فائرنگ کررہا ہے لیکن پاکستان کے آرمی چیف اپنے “باجوہ ڈاکٹرائن” کے تحت بار بار بھارت سے بات چیت کی اپنی خواہش کا اظہار کررہے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ اس سال ستمبر میں روس میں شنگھائی کانفرنس تنظیم کے تحت بھارت کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں کی تیاری بھی کررہے ہیں۔ اور پاکستان کے حکمرانوں نے “دی سپائی کرونیکلز”(The Spy Chronicles)کتاب  کو بھارت کے ساتھ نارملائیزشن کی بحث کو شروع کرنے کے لیے استعمال کیا ہے تا کہ پاکستان  اور بھارت میں انتخابات کے بعد بات چیت کے لیے ماحول بنایا جاسکے۔

اے پاکستان کے مسلمانو!

ہندو حکمران اشرافیہ کمزوری کا جواب مزید جارحیت سے دیتی ہے اور ہمارے مفادات کو نقصان پہنچاتی ہے۔  ہندو اشرافیہ اس بات کی حقدار نہیں کہ وہ علاقائی امور کی دیکھ بحال کرے جس میں کامیابی کے لیے امریکہ اور پاکستان کی قیادت میں موجود امریکہ کے ایجنٹ کام کررہے ہیں۔         اس علاقے میں اسلام کی آمد سے قبل ہندو اشرافیہ اپنے ہی لوگوں کو ظلم و جبر کا نشانہ بناتی تھی۔ جب برطانیہ نے اس علاقے پر حملہ اور قبضہ کیا تو اس ہندو اشرافیہ نےاستعماری برطانیہ کے جبر میں  اس کا بھر پور ساتھ دیا ۔ تقسیم کے بعد اس ہندو اشرافیہ نے ہمیں نقصان پہنچانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیا۔ وہ ہندو اشرافیہ جو اپنی سرحدوں میں رہائش پزیر مسلمانوں کو انصاف اور تحفظ فراہم نہیں کرتی وہ کس طرح  بنگلادیش، مقبوضہ کشمیر، افغانستان اور پاکستان کے مسلمانوں کو تحفظ فراہم کرے گی؟ لیکن اس کھلی حقیقت کے باوجود پاکستان کے حکمران اکھنڈ بھارت کے قیام کے لیے ہندو اشرافیہ کے سامنے جھکتے چلے جارہے ہیں جبکہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا ،

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لاَ تَتَّخِذُوا عَدُوِّي وَعَدُوَّكُمْ أَوْلِيَاءَ تُلْقُونَ إِلَيْهِمْ بِالْمَوَدَّةِ وَقَدْ كَفَرُوا بِمَا جَاءَكُمْ مِنْ الْحَقِّ

“مومنو!اگر تم میری راہ میں لڑنے اور میری خوشنودی طلب کرنے کے لئے  نکلے ہو تو میرے اور اپنے دشمنوں کو دوست نہ بناؤ۔ تم تو ان کو دوستی کے پیغام بھیجتے ہو اور وہ (دین) حق سے جو تمہارے پاس آیا ہے منکر ہیں”(الممتحنہ:1)۔

ان بے شرم حکمرانوں نے ہندو ریاست کو وہ رعایتیں دیں ہیں جو وہ اپنے بل بوتے پر کسی صورت حاصل نہیں کرسکتی تھی جبکہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا ،

إِن يَثْقَفُوكُمْ يَكُونُواْ لَكُمْ أَعْدَآءً وَيَبْسُطُواْ إِلَيْكُمْ أَيْدِيَهُمْ وَأَلْسِنَتَهُمْ بِالسُّوءِ وَوَدُّواْ لَوْ تَكْفُرُونَ

“اگر یہ کافر تم پر قدرت پالیں تو تمہارے دشمن ہوجائیں اور ایذا کے لئے تم پر ہاتھ (بھی) چلائیں اور زبانیں (بھی) اور چاہتے ہیں کہ تم کسی طرح کافر ہوجاؤ”(الممتحنہ:2)۔ 

تو اے مسلمانو!حکمرانوں کے خطرناک ارادوں کو مسترد کردو اور خطے میں نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کے ذریعے اسلام کی بالادستی کے لیے کام کرو۔

اے افواج پاکستان کے افسران! اے محمد بن قاسم، غزنوی، غوری اور اورنگ زیب کے جانشینوں!

پاکستان کے حکمران ہندو ریاست کے سامنے مسلمانوں کو محکوم بنانے کے لیے  کام کررہے ہیں اور اس راہ میں واحد رکاوٹ آپ ہیں۔ وہ ہندو جو مقبوضہ کشمیر میں لاکھوں کی تعداد  میں موجود ہیں لیکن کئی دہائیاں گز رجانے کے باوجود  انتہائی ہلکے اسلحے سے لیس چند ہزار مسلمان مجاہدین کو شکست نہیں دے سکے تو اندازہ کریں کہ وہ ہندو آپ کا سامنا کیسے کریں گے؟  آج کی عالمی طاقت امریکہ خطے میں اپنی موجودگی برقرار رکھنے کے لیے آپ کی طاقت  پر انحصار کررہی ہے اور وہ اس بات سے خوفزدہ ہے کہ کہیں آپ اسے  خطے سےبے دخل نہ کردیں جیسا کہ ماضی میں آپ نے سوویت روس کو دم دبا کر بھاگنے پر مجبور کردیا تھا۔  یہودی وجود اس بات سے خوفزدہ ہے کہ کہیں آپ مسجد الاقصی سے آنے والی پکار کے  جواب میں فلسطین کے مسلمانوں کو آزادی دلانے کے لیے نکل نہ پڑیں اور مسلم افواج کی قیادت کریں۔  آپ کا صرف ایک وار آپ پر واضح کردے گا کہ  مسلم امت  دنیا کی دیگر تمام اقوام پر کس قدر  برتری رکھتی ہے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،

يا أيها الذين ءامنوا قاتِلوا الذين يَلونكم من الكفار وَلْيجِدوا فيكمْ غِلْظَةً واعْلَموا أنَّ اللّـهَ مع المتقين

“اے اہلِ ایمان! اپنے نزدیک کے (رہنے والے) کافروں سے جنگ کرو اور چاہیئے کہ وہ تم میں سختی دکھیں۔ اور جان رکھو کہ اللہ پرہیز گاروں کے ساتھ ہے”(التوبۃ:123)۔

اس غداری کو روکیں اور اس کو روکنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کے لیے حزب التحریر کو نصرۃ فراہم کریں تا کہ ہم اسلام کے نور اور انصاف کے ذریعے اپنے خطے میں امن اور تحفظ کامشاہدہ کرسکیں۔   

 ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس