Home / Press Releases  / Local PRs  / US Violates Pakistani Territory Again

US Violates Pakistani Territory Again

Header PakistanSunday, 15th Shaban 1437 AH 22/05/2016 CE No: PR16031

Press Release

US Violates Pakistani Territory Again

Reject Trap of Talks to Secure Crusaders in Afghanistan, Mobilize Armed Forces to Liberate Muslim Lands

The Raheel-Nawaz regime is meekly “seeking clarification” about US boisterous claims of flagrantly violating Pakistan’s territory yet again, this time to conduct a drone strike against Afghan Taliban leader Mullah Akhtar Mansour in Balochistan, according to the Foreign Office Spokesman Nafees Zakaria on 22 May 2016. The Foreign Office Spokesman stressed that Pakistan wanted the Taliban to return to the negotiating table, an American backed ploy to provide security for American troops in Afghanistan, which they were not able to achieve for themselves on the battlefield after over fifteen years of trying. Sadly, the Muslims of Pakistan are now accustomed to weak-kneed responses to US violation of Pakistan’s sovereignty, since the US attacks upon Abbotobad, the Hangu madrassa and Salala check post. This latest slap in the face of our armed forces comes only because repeated spineless responses from successive traitors in the political and military leadership have only encouraged America to further violate our territory.

Hizb ut-Tahrir asks the sincere officers and soldiers in the armed forces as to how they can contain themselves after yet another blatant violation by America, whose military reputation has been brought down to earth at the hands of few thousand, poorly armed Muslim Mujahideen in Afghanistan? How can America even think of humiliating an armed forces that are seven hundred thousand strong, armed with nuclear arsenal, and driven by a desire for victory or martyrdom? In order to defend our lands, the sincere must move now to seize the necks of the traitor American agents in the political and military leadership and present them for trial before the judiciary for their treason. They must move now to close the American bases, consulates, embassy and the NATO supply line, expel American forces, intelligence and diplomats. They must move now in co-ordination with the sincere amongst the mujahideen who point their weapons at American crusaders alone, to eject the American troops from the region as the Soviet Russian and British Imperialist forces were ejected before them. All this can only occur when the armed forces give Nussrah for the establishment of Khilafah (Caliphate) on the Method of the Prophethood to Hizb ut-Tahrir under the leadership of its Ameer Sheikh Ata Bin Khalil Abu Al-Rashta. Only then will a Khaleefah Rashid move to eject America from this region, steeped in humiliation, using the combined strength of world’s seventh largest armed forces and the sincere Mujahideen. With the blessed month of Ramadhan drawing close, Hizb ut-Tahrir calls upon the sincere officers to grant the Nussrah now, so that Ramadhan witnesses glorious victories again as it did for centuries. Allah (swt) says,

يٰأَيُّهَا ٱلَّذِينَ آمَنُواْ هَلْ أَدُلُّكمْ عَلَىٰ تِجَارَةٍ تُنجِيكُم مِّنْ عَذَابٍ أَلِيمٍ ط تُؤْمِنُونَ بِٱللَّهِ وَرَسُولِهِ وَتُجَاهِدُونَ فِى سَبِيلِ ٱللَّهِ بِأَمْوَالِكُمْ وَأَنفُسِكُمْ ذٰلِكُمْ خَيْرٌ لَّكُمْ إِن كُنتُمْ تَعْلَمُونَ ط يَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ وَيُدْخِلْكُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِى مِن تَحْتِهَا ٱلأَنْهَارُ وَمَسَاكِنَ طَيِّبَةً فِى جَنَّاتِ عَدْنٍ ذٰلِكَ ٱلْفَوْزُ ٱلْعَظِيمُ

“O You who believe! Shall I guide you to a commerce that will save you from a painful torment? That you believe in Allah and His Messenger (Muhammadﷺ), and that you strive hard and fight in the Cause of Allah with your wealth and your lives, that will be better for you, if you but know! (If you do so) He will forgive you your sins, and admit you into Gardens under which rivers flow, and pleasant dwelling in Gardens of ‘Adn – Eternity [‘Adn (Edn) Paradise] that is indeed the great success” (As-Saff: 10-12)

Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan

بسم الله الرحمن الرحيم

امریکہ نے ایک بار پھر پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کی

افغانستان میں صلیبیوں کے تحفظ کے لئے بات چیت کے جال کو مسترد کردو،اور مسلم سرزمین کی آزادی کے لئے افواج کو حرکت میں لاؤ

راحیل-نواز حکومت کے دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا نے 22 مئی 2016 کو یہ بیان دیا کہ پاکستان امریکہ کے اس دعویٰ پر “وضاحت مانگ رہا ہے” کہ اس نے ایک بار پھر پاکستان کی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلوچستان میں افغان طالبان رہنما ملا منصور پر ڈرون حملہ کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے زور دیا کہ پاکستان یہ چاہتا ہے کہ طالبان مذاکرات کی میز پر واپس آجائیں۔ راحیل-نواز حکومت اُن مذاکرات کی حمایت کررہی ہےجس کی پشت پناہی امریکہ کررہا ہے اور جس کا مقصد افغانستان میں امریکی افواج کو تحفظ فراہم کرنا ہے اور یہ وہ مقصد ہے جسے خود امریکہ پندرہ سال تک میدان جنگ میں لڑنے کے باوجود حاصل نہیں کرسکا ہے۔ افسوسناک بات یہ ہے کہ جب سے امریکہ نے ایبٹ آباد، سلالہ چیک پوسٹ اور ہنگو مدرسے پر حملہ کیا ہے پاکستان کے مسلمان اب پاکستان کی حدود اور اس کے اقتدار اعلیٰ کی امریکہ کی جانب سے ہونے والی خلاف ورزیوں پر حکمرانوں کے کمزور ردعمل کے عادی ہوچکے ہیں۔ ہماری افواج کے منہ پر مارے جانے والا یہ تازہ ترین تھپڑ اس وجہ سے پڑا ہے کیونکہ سیاسی و فوجی قیادت میں متواتر آنے والے غداروں کی جانب سے امریکی جارحیت پر کمزور ردعمل نے امریکہ کو یہ ہمت فراہم کی کہ وہ ایک بار پھر ہماری علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی کرے اور اس کا مذاق اڑائے۔

حزب التحریر ولایہ پاکستان افواج میں موجود مخلص افسران اور سپاہیوں سے یہ پوچھتی ہے کہ امریکہ کی جانب سے ہونے والی جارحانہ خلاف ورزیوں پر وہ خود کو کیسے روکے رکھیں گے جبکہ امریکہ کی فوجی قوت اور ساکھ کو افغانستان میں چند ہزار چھوٹے ہتھیاروں سے مسلح مسلم مجاہدین نے آسمان سے زمین پر پہنچا دیا ہے؟ امریکہ کیسے ایسی فوج کی توہین کی ہمت بھی کرسکتا ہے جو سات لاکھ مضبوط جوان مردوں پر مشتمل ، ایٹمی ہتھیاروں سے مسلح ہو اور اس سے بھی بڑھ کر ان کے دلوں میں جذبہ شہادت کی شمع جلتی ہو؟ اپنی سر زمین کی حفاظت اور تحفظ کے لئے مخلص افسران کوحرکت میں آکر سیاسی و فوجی قیادت میں موجودغدار امریکی ایجنٹوں کو گردن سے پکڑ کر عدالت میں ان کی غداری کے جرم میں پیش کرنا ہوگا۔ انہیں حرکت میں آنا ہوگا تا کہ امریکی اڈوں، قونصلیٹس، سفارت خانے اور نیٹو سپلائی لائن کو ختم کیا جائے اور امریکی افواج، انٹیلی جنس اور سفارت کاروں کو ملک بدر کیا جائے۔ انہیں ابھی مجاہدین میں موجود مخلص افراد کے ساتھ مل کر حرکت میں آنا ہو گا اور اپنی بندوقوں کا رخ صرف امریکی صلیبی افواج کے خلاف کرنا ہوگا تا کہ امریکی افواج کو خطے سے نکال باہر کیا جائے باکل ویسے ہی جیسے اس سے قبل سوویت روس اور برطانوی استعمار کو نکال باہر کیا گیا تھا۔ اور یہ سب کچھ صرف اس وقت ہوگا جب افواج نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کے لئے شیخ عطا بن خلیل ابوالرشتہ کی قیادت میں حزب التحریر کو نصرۃ فراہم کریں گی۔ صرف اسی صورت میں خلیفہ راشد دنیا کے ساتویں بڑی افواج اور مخلص مجاہدین کی قوت کو یکجا کرتے ہوئے امریکہ کو خطے سے ذلیل و رسوا کر کے باہر نکالنے کے لئے حرکت میں آئے گا۔ اور جیسا کہ رمضان کا مقدس مہینہ قریب آرہا ہے تو حزب التحریر مخلص افسران سے نصرۃ کا مطالبہ کرتی ہے تا کہ رمضان کا مہینہ ایک بار پھر سے کامیابیوں کا مہینہ بن جائے جیسا کہ صدیوں تک خلافت کے پرچم تلے مسلمان اہم کامیابیاں اسی مہینے میں حاصل کرتے تھے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ فرماتے ہیں،

يٰأَيُّهَا ٱلَّذِينَ آمَنُواْ هَلْ أَدُلُّكمْ عَلَىٰ تِجَارَةٍ تُنجِيكُم مِّنْ عَذَابٍ أَلِيمٍ ط تُؤْمِنُونَ بِٱللَّهِ وَرَسُولِهِ وَتُجَاهِدُونَ فِى سَبِيلِ ٱللَّهِ بِأَمْوَالِكُمْ وَأَنفُسِكُمْ ذٰلِكُمْ خَيْرٌ لَّكُمْ إِن كُنتُمْ تَعْلَمُونَ ط يَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ وَيُدْخِلْكُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِى مِن تَحْتِهَا ٱلأَنْهَارُ وَمَسَاكِنَ طَيِّبَةً فِى جَنَّاتِ عَدْنٍ ذٰلِكَ ٱلْفَوْزُ ٱلْعَظِيمُ

“اے ایمان والو! کیا میں تمہیں وہ تجارت بتلا دوں جو تمہیں دردناک عذاب سے بچا لے؟ اللہ تعالیٰ پر اوراس کے رسول (محمدﷺ)پر ایمان لاؤ اور اللہ کی راہ میں اپنے مال اور اپنی جانوں سے جہاد کرو۔ یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم میں علم ہو۔ اللہ تعالیٰ تمہارے گناہ معاف فرمادے گا اور تمہیں ان جنتوں میں پہنچائے گا جن کے نیچے نہریں جاریں ہوں گی اور صاف ستھرے گھروں میں جو جنت عدن میں ہوں گے، یہ بہت بڑی کامیابی ہے”(الصف:12-10)

ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس