Home / Leaflets  / Global Leaflets  / Uzbekistan’s Regime Is Spiteful of Islam

Uzbekistan’s Regime Is Spiteful of Islam

 

بسم الله الرحمن الرحيم

Uzbekistan’s Regime Is Spiteful of Islam

And Hence It Harbours Malice Against Hizb ut Tahrir

(Translated)

The ruler of Uzbekistan, Islam Karimov, is spiteful of Islam and spiteful to all who call for it. His hatred is not new but it is an old hatred; we have witnessed it since the early nineties of the last century, i.e. since the emergence of the work of Hizb ut Tahrir in the country, where the tyrant Karimov carried out mass arrests of the party members. He continued from that time with the arrests and the fight against the party until the number of detainees exceeded eight thousand. With the fact that the party is a political party; it does not undertake acts of violence and material work. The dictator Karimov knows this, but his hatred of Islam made him spiteful and hostile and fight all who call to Islam, especially if the call is political.

Karimov was not sufficed with the arrests and imprisonments, but he ordered the courts to toughen sentences on the ones who call for Islam; there are sentences of 15 years, 10 years, 7 years, and 5 years. Those who serve their time are not released, but they are negotiated with to work with the regime against the party, if refused, it will result in an extended prison sentence. They did not find any one who was willing to cooperate with them, thus they started to negotiate with the one who completed his prison term for a written pledge that he will not return to work with the party, but rarely did they find anyone who is prepared to take such a pledge. Therefore, they have not released except a fraction, and the vast majority have extended sentences and not once.

Karimov was not sufficed with the long prison sentences and with their extension whenever they ended, but he ordered his henchmen, the jailers to torture the prisoners and prevent them from praying. Not only that, but he recommended the elimination of some prisoners with different types of torture, including administering drugs that cause incurable diseases. Hundreds of Hizb ut Tahrir members were assassinated.

Karimov still detains a large group of Muslims. Recently he arrested 70 Muslims; we will mention those who have been detained on charges associated to Hizb ut Tahrir:

– Deputy Governor of Quvasoy City, a resident in the city of Margilan – Nadir – born in 1981 –sentenced for three years

– Director General of the Treasury for the Almalyk area – Mirza Aleem Bin Imiyamin Khaidarov – born in 1979 – sentenced for 6 years

– Inspector (KRV) Azizbek Aargachev – born in 1983 – 6 years

– Teacher at the School of Economics in the region Almalyk- Ahrar Bin Muhammad Jan Abdalrahmanov – born in 1986 – 6 years

– Pharmacist in Kizelitiba Hospital- Almalyk- Ilham – born in 1975 – 10 years

– Craftsman family member Azizbek Muminov – born in 1989 – 10 years

– Services worker – Atheem Jan Rahmanov – born in 1992 – 6 years

– Trader Abdul Jabbar Abdul Hamid Mirza Rahmanov – born in 1991 – 5 years

– Services worker – Abdomu’min Muhammad Jan Mu’ammar Zaiev – born in 1985 – 6 years

– Services worker – Ali Sher Muhammad Jan Mu’ammar Zaiev – born in 1991 – 10 years

– Craftsman Bahrudin Babayev – born in 1985 – 14 years …tried in separate trial.

– Mother of three children – Zumurrud Bint Issa Jan Omarkolova – born in 1974- 6 years

– Ni’matullah Bin Hatim – born in 1991 – sentenced for a year and a half plus a large fine

– Driver of the Deputy Governor mentioned above from Quvasoy City – a huge fine

O Muslims: There is a large number of world leaders now like Karimov who detest Islam and consider it the source of terrorism, and consider all who call to Islam and for the establishment of the Islamic Khilafah and the implementation of Shariah as a terrorist and a threat to the whole world, and they establish alliances to fight all of this. Allah Almighty the truthful says:

 

﴿يُرِيدُونَ أَن يُطْفِؤُواْ نُورَ اللّهِ بِأَفْوَاهِهِمْ وَيَأْبَى اللّهُ إِلاَّ أَن يُتِمَّ نُورَهُ وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُونَ * هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَى وَدِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ وَلَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُونَ

“They want to extinguish the light of Allah with their mouths, but Allah refuses except to perfect His light, although the disbelievers dislike it. It is He who has sent His Messenger with guidance and the religion of truth to manifest it over all religion, although they who associate others with Allah dislike it” [At-Tawba: 32-33]

Therefore do not be afraid, O Muslims in Uzbekistan or anywhere in the world, Allah is with you, and the light of Islam will prevail in spite of all the unbelievers, the light of Islam will prevail over all the ideologies and all religions, including the capitalist ideology that most countries in the world follow, and we pray to Allah that it will be soon.

If these leaders of the world who are spiteful of Islam understand that the message of Islam is a mercy to mankind as Allah Almighty says:

 

﴿وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ

“And We have not sent you, [O Muhammad], except as a mercy to the worlds” [Al-Anbiya: 107]

They would have not harbor hate against it nor tried to extinguish its light. This verse by the Almighty applies to them:

 

﴿قُلْ هَلْ نُنَبِّئُكُمْ بِالْأَخْسَرِينَ أَعْمَالًا * الَّذِينَ ضَلَّ سَعْيُهُمْ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَهُمْ يَحْسَبُونَ أَنَّهُمْ يُحْسِنُونَ صُنْعًا

 

“Say, [O Muhammad], “Shall we [believers] inform you of the greatest losers as to [their] deeds? [They are] those whose effort is lost in worldly life, while they think that they are doing well in work.” [Al-Kahf: 103-104]

There are many of the sensible people in the West and the East who have studied Islam intellectually and did not follow blindly what they inherited from their forefathers and their societies, they served justice to Islam and embraced it because they were truthful with themselves. There will come a time when many of those who are fighting Islam now will admit to the blessing and mercy of Islam and will embrace it, once they live under its shade when Islam is victorious.

Karimov felt that the love of Muslims around him in Uzbekistan and in the world to Islam is increasing and their Islamic sentiments are growing stronger, which infuriated him and scared him, but he hid his anger and fear and started to show closeness and fondness to some Muslim scholars hypocritically, to keep these scholars on his side. And those who are not deceived by his hypocrisy, he accuses them with fake charges, detains, and punishes them. He does not stop the brutality of his actions towards them unless they submit to him and follow his way according to his wishes. But will detention, torture and murder change people’s concepts and convictions? No it will not. That might silence some of them reluctantly, but it fuels in their hearts the determination to change oppression and the oppressors, this insistence is infectious and is kindled in the hearts of the relatives, neighbors, and acquaintances, and spreads across the country and all over the Muslim lands. We see members of Hizb ut Tahrir and the members of most of the sincere Islamic movements exercise beautiful patience and challenge the injustice of the oppressors, and they will continue to be part of the caravan of the struggling believers who are certain of Allah’s victory.

Allah (swt) says:

 

﴿إِنَّا لَنَنصُرُ رُسُلَنَا وَالَّذِينَ آمَنُوا فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَيَوْمَ يَقُومُ الْأَشْهَادُ

 

“Indeed, We will support Our messengers and those who believe during the life of this world and on the Day when the witnesses will stand” [Ghafir: 51]

 

The Messenger of Allah (saw) said:

 

»إِنَّ اللَّهَ زَوَى لِي الأَرْضَ، فَرَأَيْتُ مَشَارِقَهَا وَمَغَارِبَهَا، وَإِنَّ أُمَّتِي سَيَبْلُغُ مُلْكُهَا مَا زُوِيَ لِي مِنْهَا»

 

“Allah Has shown me the earth: I saw its Easts and its Wests, the authority of my Ummah will prevail over all what I was shown» Narrated by Muslim and others.”

 

Hizb ut Tahrir Uzbekistan

26 Jumada II 1436 AH – 15/4/2015

 

بسم اللہ الرحمن الرحیم

 

ازبکستان حکومت اسلام دشمن ہے اس لیے وہ حزب التحریر سے بھی بغض رکھتی ہے

 

ازبکستان کا حکمران کریموف اسلام سے بغض رکھتا ہے اسی لیے وہ اسلام کے ہر داعی سے کینہ رکھتا ہے۔ اس کا یہ بغض آج کل کی پیدا وارنہیں بلکہ یہ پرانا کینہ ہے اور ہمیں گزشتہ صدی کی نوے کی دہائی سے اس کا سامنا ہے یعنی جب سے حزب التحریر کا کام ملک میں نمایاں ہوا سرکش کریموف نے حزب کے شباب کی وسیع پیمانے پر گرفتاری کے لیے آپریشن کیا۔اُس وقت سے گرفتاریوں اور حزب کے خلاف یلغار شروع ہو گئی یہاں تک کہ گرفتار افراد کی تعداد 8000 سے زیادہ ہو گئی۔ یاد رہے کہ حزب سیاسی جماعت ہے اوروہ کسی قسم کے تشدد اور مادی اعمال میں ملوث نہیں ہو تی۔ڈکٹیٹر کریموف یہ بات اچھی طرح جانتا ہےلیکن اسلام سے اس کی عداوت کی وجہ سے وہ اسلام کی طرف دعوت دینے والے ہر شخص سے کینہ و دشمنی رکھتا ہے اور اس پر حملہ کرتا ہے، خاص طور پر اگر دعوت سیاسی ہو۔

 

کریموف نے گرفتاری اور قیدو بند پر اکتفا نہیں کیا بلکہ عدالتوں کو اسلام کے داعیوں کے خلاف سختی کا بھی حکم دیتا رہا، اسی لیے 15 سال،10 سال، 7سال، اور 5سال قید کے احکامات دیئے گئے۔ قید کی مدت مکمل ہوجانےکے باوجود بھی رہا نہیں کیا جاتا بلکہ قیدیوں پر دباؤ ڈالا جاتا ہے کہ وہ ان کے ساتھ مل کر حزب کے خلاف کام کریں اوراگر وہ انکار کردیں تو قید کی مدت بڑھادی جاتی ہے مگر اس کے باوجود ان کو ایسے افراد نہیں ملے جو ان کے ساتھ تعاون کریں۔ پھر انہوں نے یہ کوشش شروع کی کہ جو بھی قید کی مدت پوری کرلے اس سے یہ تحریر لینے کی کوشش کی جائےکہ وہ پھر حزب کے ساتھ مل کر کام نہہیں کرے گا لیکن ایسا لکھ کر دینے والے بھی ان کو نہیں ملے۔ اس لیے انہوں نے بہت کم لوگوں کو رہا کیا اور بھاری اکثریت کی قید کی مدت کو ایک بار نہیں کئی کئی بار بڑھایا گیا ۔

 

کینہ ور کریموف نے طویل قیدو بند اور مدت پوری ہونے پر اس میں اضافے پر اکتفا نہیں کیا بلکہ اپنے کارندوں کو قیدیوں پر تشدد اور ان کو نماز سے روکنے کے احکامات بھی دیتا رہا۔ اس پر بھی اکتفا نہیں کیا بلکہ بعض قیدیوں کو طرح طرح کے تشدد سے شہید کر نے کے احکامات دیے اور بعض کو ایسی ادویات زبردستی دیں جن سے لاعلاج امراض پیدا ہو گئے۔ حزب التحریر کے سینکڑوں شباب کو شہید کر دیا گیا۔

 

کریموف اب بھی پورے پورے گروپ گرفتار کروا رہا ہےاور حالیہ چند دنوں میں 70 سے زیادہ مسلمانوں کو گرفتار کیا گیا ۔ یہاں ہم صرف ان کا ذکر کریں گے جن پر حزب التحریر کے ساتھ تعلق کا الزام ہے:

 

۔ کوفاسائی صوبے کے ڈپٹی گورنر “نادر” جو مارگیلان شہر میں رہائش پذیرتھے یہ 1981 میں پیدا ہوئے ان کو تین سال قید کی سزا سنائی گئی

 

۔ التی اریق کے علاقے کے محکمہ خزانہ کے ڈائریکٹر “مرزا ابن امیامین خیدروف” کو جن کی پیدائش 1979 ہے 6 سال قید کی سزا سنائی گئی

 

۔ (KRV) کے انسپکٹر عزیز بیگ ایرغاشیف کو جن کی پیدائش 1983 ہے 6 سال قید کی سزا سنائی گئی

 

۔التی اریق کے علاقے کے کالج میں اکنامک کے پروفیسر “احرار ابن محمد جان عبد الرحمانوف” کو جن کی پیدائش 1986 ہے 6 سال قید کی سزا سنائی گئی

 

۔ التی اریق کے علاقے کے ہسپتال کے فارمیسی انچارج “الھام” کو جن کی پیدائش 1975 ہے 10 سال قید کی سزا سنائی گئی

 

۔ کرافٹس فیملی کے عزیزبیگ مومنوف کو جن کی پیدائش 1989 ہے 10 سال قید کی ساز سنائی گئی

 

۔سروس ورکر “عظیم جان رحمانوف” کو جن کی پیدائش 1992 ہے 6 سال قید کی سزا سنائی گئی

 

۔بزنس مین “عبد الجبار عبد الحمید رحمانوف” کو جن کی پیدائش 1992 ہے 5 سال قید کی سزا سنائی گئی

 

۔سروس مین “عبد المومن محمد جان معمر زاییف” کو جن کی پیدا ئش 1985 ہے 6 سال قید کی سزا سنائی گئی

 

۔سروس مین “علی شیر محمد جان معمرزاییف”کوجن کی پیدائش 1991 ہے 10 سال قید کی سزا سنائی گئی

 

۔کرافٹس مین “بحر الدین بختیار بابا ییف” کو جن کی پیدا ئش 1985 ہے خصوصی عدالت کے ذریعے 14 سال قید کی سزا سنائی گئی

 

۔ تین بچوں کی ماں “زمرد بنت عیسی جان عمرکولوفا” کو جن کی پیدائش 1974 ہے 6 سال قید کی سزا سنائی گئی

 

۔نعمت اللہ ابن حاتم کو جن کی پیدائش 1991 ہے ڈیڑھ سال قید اور جرمانہ کی سزا سنائی گئی

 

۔ کوفسائی صوبے کے مذکورہ ڈپٹی گونر کے ڈرائیور کو بھاری جرمانہ کیا گیا

 

اے مسلمانو !

دنیا کے کئی حکمران کریموف کی طرح ہی اسلام سے بغض رکھتے ہیں اور اسلام کو دہشت گردی کا سبب قرار دیتے ہیں۔ ہر وہ شخص جو اسلام کی دعوت دیتا ہے،اسلامی خلافت کے قیام کی بات کرتا ہے اور شریعت کے نفاذ کا مطالبہ کرتا ہے، یہ حکمران اسے دہشت گرد اور دنیا کے لیے خطرہ قرار دے دیا جاتا ہےاور اسلام کے خلاف لڑنے کے لیے آپس میں اتحاد قائم کر رہے ہیں،اللہ تعالی نے سچ فرمایا ہے:

﴿يُرِيدُونَ أَن يُطْفِؤُواْ نُورَ اللّهِ بِأَفْوَاهِهِمْ وَيَأْبَى اللّهُ إِلاَّأَن يُتِمَّ نُورَهُ وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُونَ * هُوَ الَّذِيأَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَى وَدِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِكُلِّهِ وَلَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُونَ﴾

“اللہ کے نور کو اپنی پھونکوں سے بھجانا چاہتے ہیں مگر اللہ اپنے نور کو پایہ تکمیل تک پہنچانا چاہتا ہے چاہے یہ کافروں کو پسند نہ ہو ۔ اسی نے اپنے رسول کو ہدایت اور دین حق کے ساتھ مبعوث کیا تا کہ اس دین کو تمام ادیان پر غالب کرے خواہ یہ مشرکوں کو ناپسند ہو”(التوبہ:33،32) ۔

اس لیے اے ازبکستان اور دنیا کے دوسرے خطوں کے مسلمانو!

خوفزدہ مت ہو ، اللہ تمہارے ساتھ ہے، اللہ تمام کافروں کو رسوا کر کے اسلام کے نور کو پایہ تکمیل تک پہنچائے گا۔اسلام تمام ادیان پر غالب آئے گا جن میں سرمایہ داریت بھی ہے جو اس وقت دنیا کے بیشتر ممالک کا دین ہے، ہم اللہ سے دعاگو ہیں کہ یہ دن قریب جلد آئے۔

 

اگر اسلام سے بغض رکھنے والے دنیا کے حکمران سمجھ رکھتے تو جان لیتے کہ اسلام تو تمام جہانوں کے لیے رحمت ہے جیسا کہ اللہ تعالی کا ارشاد ہے:

﴿وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ﴾

“اور ہم نے تو تمہیں سارے جہانوں کے لیے صرف رحمت بنا کر بھیجا ہے “(انبیاء:107)۔

ان کے بغض کرنے اور اللہ کے نور کو بھجانے کی کوشش کی وجہ سے ان لوگوں پر اللہ کا یہ فرما ن صادق آتا ہے :

﴿قُلْ هَلْ نُنَبِّئُكُمْ بِالْأَخْسَرِينَأَعْمَالًا * الَّذِينَ ضَلَّ سَعْيُهُمْ فِيالْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَهُمْ يَحْسَبُونَ أَنَّهُمْيُحْسِنُونَ صُنْعًا﴾

“کہہ دیجئے کیا ہم تمہیں اپنے اعمال میں خسارہ پانے والوں کے بارے میں بتا دیں یہ وہ لوگ ہیں جن کی دنیاوی محنت غارت ہو گئی اور یہ گمان کرتے رہے کہ یہ اچھا کر رہے ہیں “(الکحف:104،103)۔

 

مشرق اور مغرب کے کئی عقلمند لوگوں نے عقل کی بنیاد پر اسلام کو پڑھا اورصرف اپنے باپ داد ا اور معاشرے سے میراث میں ملنے والے عقیدے پر اکتفا نہیں کیا ،ایسے لوگوں نے اسلام کے ساتھ انصاف کیا اور اسلام قبول کر لیا کیونکہ یہ لوگ اپنے ساتھ انصاف کرنے والے تھے۔ عنقریب وہ وقت آئے گا جب اِس وقت اسلام سے برسر پیکار لوگ بھی اسلام کے افضل ، برتر اور رحمت ہونےکا اعتراف کر لیں گے اور اس کے سائے میں رہنے وجہ سے اور اس کی کامیابیوں کا مشاہدہ کر کے اس میں داخل ہوں گے ۔

 

کریموف نے یہ محسوس کیا کہ ازبکستان میں اس کے آس پاس موجود مسلمانوں اور سارے عالم کے مسلمانوں میں اسلام سے محبت روز بروز بڑھ رہی ہے اور ان کے اسلامی جذبات میں شدت آرہی ہے۔ اس سے وہ خوفزدہ اور آپے سے باہر ہوگیا ہے اور اپنے خوف اور اندر کی جلن کو چھپا نے کے لئے مسلم علماء کے ساتھ قربت اور محبت کا اظہار کر رہا ہے۔ یہ اس کا نفاق ہے تاکہ یہ علماء اس کی صف میں رہیں۔ جو لوگ اس کے نفاق سے دھوکے میں نہیں آتے وہ ان پر غضبنا ک ہو تا ہے ان کو گرفتار اور تشدد کر واتا ہے۔ وہ ان کے خلاف اپنے وحشیانہ ہتھکنڈوں کو اس وقت تک بروئے کار لاتا ہے جب تک کہ وہ اس کے ساتھ چلنے کی حامی نہ بھریں۔لیکن کیا قید وبند،تشدد اور قتل لوگوں کی سوچ کو تبدیل کرسکتے ہیں ؟ہر گز نہیں۔ہاں اس سے کچھ لوگ کچھ دیر کے لیے خاموش ہو سکتے ہیں، لیکن ان کے دلوں میں ظلم اور ظالموں کوتبدیل کرنے کی آگ شعلہ زن ہی رہتی ہے۔ یہ اصرار اقرباء،ہمسایوں اور جان پہچان والوں میں دشمنی کی چنگاری کو ہوا دیتا ہے اور یہ دشمنی پھیل کر پورے ملک اور سارے اسلامی خطے کو اپنی لپیٹ میں لیتی ہے۔ ہم دیکھ رہے ہیں کہ حزب التحریر اور دوسری مخلص اسلامی تحریکوں کے جوان زبردست صبر کا مظاہر ہ کر رہے ہیں اور ظلم اور ظالموں کو چیلنج کررہے ہیں، یہ اللہ کی مدد پر اعتماد کرتے ہوئے اپنی جدو جہد کو جاری رکھیں گے۔

 

اللہ تعالٰی کا فرمان ہے:

﴿إِنَّا لَنَنصُرُ رُسُلَنَا وَالَّذِينَ آمَنُوا فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَاوَيَوْمَ يَقُومُ الْأَشْهَادُ﴾

” ہم یقیناً اپنے رسولوں اور ایمان لانے والوں کی دنیا کی زندگی میں اور اس دن مدد کریں گے جب گواہ لائے جائیں گے”(غافر:51)،

اور رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ

«إِنَّ اللَّهَ زَوَى لِي الأَرْضَ، فَرَأَيْتُ مَشَارِقَهَا وَمَغَارِبَهَا، وَإِنَّ أُمَّتِي سَيَبْلُغُ مُلْكُهَا مَا زُوِيَ لِي مِنْهَا »

” اللہ نے میرے لیے زمین کو لپیٹا تو میں نے اس کے مشرقوں اور مغربوں کو دیکھا ، میری امت کا اقتدار وہاں وہاں تک پہنچے گا جو مجھے دکھایا گیا ہے ” اس کو مسلم نے روایت کیا ہے ۔

حزب التحریر ازبکستان

 

26 جمادی الثانی 1436ہجری

 

15اپریل 2015