Home / Leaflets  / Local Leaflets  / Policy regarding ensuring world class education

Policy regarding ensuring world class education

بسم الله الرحمن الرحيم

Policy regarding ensuring world class education

February 2013, RabiulThani 1434 AH

Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan has issued a Publicized Policy Position (PPP) regarding the ineffective and inadequate education in Pakistan. It outlines how the Khilafah will restore the Ummah to its former position of being the global leader in knowledge and research, through implementation of Hizb ut-Tahrir’s Constitution for the Khilafah.

A. PREAMBLE: Education in Pakistan is inadequate and corrupted, causing misery and preventing progress

Since the creation of Pakistan, education has been woefully neglected and corrupted, leading to tens of millions our sons and daughters being deprived of an education that Islam has mandated as a right for them. A British colonialist education has divided empirical sciences from Islamic education to form two separate institutions, main stream schools and madrassas. This has continued to be implemented in almost the same format, without consideration of Islam’s viewpoint on this matter. In Islam there is no detachment of religion from life, unlike Western civilization. Islam is the basis for all of our actions and viewpoints upon life. However, the current education seeks to produce on the one hand “worldly” people, who do not hold Islam as a world view, and on the other, a clergy that was not able to apply Islam to practical life.  This dichotomy has led to a decline in our thinking, the adoption of western concepts, the development of western sentiments, the loss of competent ulema, intellectuals and sincere politicians. And that is why people cry that there is a “vacuum in leadership.” The current education policy aims to keep Islam out practical life and make it an academic subject, whereas Islam mandates the development of dynamic, sincere and aware Islamic personalities. Thus the Khilafah cultures people by Islam in a manner that they are able to apply Islam in their political as well as individual lives. And they know the purpose of their life in this world is to worship Allah سبحانه و تعالى،, rather than divorcing Islam from political life. This ensures that the sons and daughters of the Ummah look to their Deen to provide solutions to the problems the Ummah faces, economically, politically, internally and externally.  It is this that allowed an Islamic civilization that was a beacon of light for over a millennium. The state produced brilliant sons and daughters, pioneers and leading authorities in fields as diverse as mathematics and medicine, jurisprudence and astronomy. Arabic language, the official language of the Khilafah, became the mark of the educated men and women of the world. And the cities of the Khilafah were the favored destination for education of the European elite.

In addition, the current system propagates incorrect teaching methods, a focus on abstract rote learning, rather than conceptual development, by linking thoughts to feelings in a way that matters are vividly clear. It is this which has led to a departure from rational thinking which was the hall-mark of Islamic civilization for centuries.  Furthermore, there is a scarcity of proper facilities in schools, with neither professional nor qualified teachers available. In many schools, major subjects are studied in a language that is not the first language of the students. Pakistan in 2012 was ranked 113th among 120 countries for literacy. The failures of government policy and funding have led to a boom in the private sector education, with even private universities becoming common, thus increasing the financial burden on parents.  Moreover, the majority of parents feel the need to employ a tutor or send their children to a tuition academy thus multiplying the time, effort and cost of education. Due to these deficiencies most capable students desire to travel to the West for university education. As a consequence, Pakistan and other Muslim countries lose valuable talented youth from serving the Muslim Ummah in a “brain drain.” And there is no reason for them to return to Pakistan for they acquire an education that is beyond what industry and agriculture can benefit from here, as the government has failed to link research to industrial and agricultural needs.

B. POLITICAL CONSIDERATIONS: Education in Pakistan has been a tool of colonialist policy for separating the Muslims from their Islamic Aqeedah, Islamic heritage and hindering revival and progress.

B1. Colonialist policy was to implement an education policy consisting of curricula that has the objective of severing the link of the Muslims with their Aqeedah, by promoting the concepts of secularism, liberalism, democracy, man as a sovereign legislator and other western ideological concepts. Its foundations were laid by the British during their occupation and today it is closely supervised by America, Europe and colonialist institutions such as the World Bank. Thus the textbooks developed by the government and those used by private schools, are specifically designed for Pakistan, but written by Western academics. They have an agenda to create an image of Islam as a religion only.  They reinforce corrupt concepts of Western intellectuals, philosophers and scientists and promote a love for Western literature and way of life.  The aim is to produce secular personalities that refer to the Western ideology of capitalism and man-made law.

B2.  In the current Madrassa system, Islam is taught in a theoretical manner and no link is established to reality.  The syllabus in the Madrassa has over the years been downsized to contain Islamic rulings related to Ibadah and Akhlaq only, with some mention of inheritance, Nikah and Talaq.  Other Ahkam related to muamalat, economic transactions, foreign affairs and matters related to ruling and accountability have been neglected.

B3. Government funding is not adequate to ensure the availability of resources, facilities and competent trained teachers for producing research, technology and progress.

C LEGAL INJUCTIONS: Developing education according to the Islamic Aqeedah.

C1. The Islamic state will take the responsibility of educating the sons and daughters of the Ummah. It will have the prime objective of establishing an education policy that will develop Islamic personalities with a strong Aqliyah and Nafsiyah. Thus it will develop the curriculum in such a way as to produce thinking skills, analytical thinking and a desire in the student to study knowledge for the sake of gaining reward and pleasing Allah سبحانه و تعالى as well as making meaningful contributions to society. In its “Introduction to the Constitution,” Hizb ut-Tahrir has adopted in Article 170, “The Islamic Aqeedah is made the basis for the education curriculum, so it is made the criterion for adopting information from the angle of confirming it as true and believing in it, and not simply from the angle that it is simply information”.

C2. Empirical sciences will be emphasized in every level of education with the objective of producing new research, development and technology, so that the Khilafah leads the world in industrial innovation, health, architecture and other practical demands of human existence. Science and technology will be linked to the practical need and drive for it, such as industry, agriculture and health-care. This is what will ensure that the doctors, scientists and engineers that the Ummah already possesses are put to best use. It is this marriage of capable sons and daughters with a grand purpose that will produce an explosion in creativity and productivity, propelling the Khilafah as a leading power. As for cultural sciences, they are taught at the primary and secondary levels according to a specific policy which does not contradict Islamic thoughts and rules. In higher education, these cultural sciences are studied like other sciences, provided they do not lead to a departure from the education policy and its goal. In its “Introduction to the Constitution,” Hizb-ut-Tahrir has adopted in Article 174 regarding the cultural sciences, “Since learning what causes a deviation and weakness in the beliefs easily influences children, it is therefore prohibited to teach anything of these types of knowledge in the primary and secondary stages of education”.

C3.  An equal amount of time will be dedicated to Arabic and the Islamic sciences so that the children will be grounded in the fundamental tenets of the Deen and apply Islam practically.  The Islamic culture will be taught at all levels of education. Our most brilliant sons and daughters will be encouraged to become jurists in order that the understanding of Islam in practical life is in the best hands. In its “Introduction to the Constitution,” Hizb ut-Tahrir has adopted in Article 173 that,  “The goal of teaching all of this knowledge in the school stage is to build the Islamic personality of the student, and to prepare him to enter into the realm of practical life, or to prepare him to continue higher studies in order to create distinguished personalities, which are necessary to raise the intellectual and scientific level of the Ummah, and to prepare it to lead the world to take all the people from the darkness of disbelief to the light of Islam, and from the oppression of man-made law to the justice of the Shari’ah law”. In Article 175 Hizb ut-Tahrir states, “The evidence for the article is the action of the Messenger (saw), since he (saw) used to teach the rules of Islam to men, women, the elderly and the youth, which indicates that Islam teaches every generation, and so it is learnt at all levels of education”.

C4. The Khilafah state will provide facilities for schools and training programs for teachers to increase subject knowledge, as well as acquire rational teaching methods to facilitate learning.  Education will be offered from primary level to higher education and an emphasis will be given to research. For educational funding, the Khilafah will restructure revenue generation according to the Shariah rules to accelerate educational progress. It will generate huge revenues from public properties such as energy and state enterprises such as large scale construction and manufacture of machinery. It will establish Zakah on industry and Kharaaj on agriculture and end the oppressive income and sales tax that has strangled economic activity. It will also refuse to pay the interest based loans from the colonialists and others, which eat a third of the expenses of Pakistan as debt-servicing, in the knowledge that the loans have been paid many times over due to interest. And if this were not enough to fulfill its obligations, it will seek emergency wealth taxation, only from those who can meet their basic needs and some luxuries as well. The Khilafah will raise the Ummah again as a beacon for knowledge as it was for centuries. In its “Introduction to the Constitution,” Hizb-ut-Tahrir has adopted in Article 179 “whatever is necessary to accomplish a duty is in itself a duty”. Libraries, laboratories and the rest of the means of developing knowledge are part of the affairs of the Ummah which the Imam must govern, and if he falls short he is accounted over it”.

D POLICY: Education that the Ummah deserves

D1. Education at primary and secondary levels will be provided free of cost to every child, male and female.  Where possible, the Khilafah State will endeavour to provide free or low cost education at university level.

D2. There will be no distinction and separation of schools and Madrassas.  All educational institutes will carry the same objective and the same curriculum. Private schools can be established if they are in accordance with the adopted curriculum.

D3. The curriculum will promote the values of Islam only and will not include any concept that will deviate the Muslims from the true understanding of their Deen.

D4. Teacher training will be instituted to allow teachers to develop the correct teaching methods in order to impart rational thinking, develop creativity and achieve the objective of the education system which is to develop Islamic personalities.

D5. Funding will be made available to increase facilities such as libraries, laboratories and research centres.  Students will be given incentives to stay in the Muslim lands and contribute to the revival and progress of the Muslim Ummah.

Hizb ut Tahrir
Wilayah Pakistan

25 February 2013 CE
14 Rabii uth-Thaanee 1434AH

URDU INP DOWNLOAD

URDU PDF DOWNLOAD

 

بسم الله الرحمن الرحيم

عالمی سطح کے تعلیمی نظام کو یقینی بنانے کے حوالے سے پالیسی
ربیع الثانی 1434،بمطابق فروری 2013


حزب التحریر ولایہ پاکستان نے پاکستان کی غیر معیاری اور ناقص تعلیمی سہولیات کے حوالے سے مندرجہ ذیل پالیسی دستاویز “Publicized Policy Position” جاری کی ہے۔اس پالیسی میں اس بات کی وضاحت کی گئی ہے کہ کس طرح خلافت امت کو تعلیم اور تحقیق کے شعبے میں ریاست خلافت کے آئین میں موجود دفعات کے نفاذکے ذریعے ایک بار پھر دنیا کا لیڈر بنا دے گی۔


ا)مقدمہ:پاکستان میں تعلیم غیر معیاری اور ناقص ہے جس کے نتیجے میں بدحالی اور ترقی میں رکاوٹ پیدا ہورہی ہے
قیام پاکستان کے وقت سے تعلیم کے شعبہ سے غفلت برتی گئی ہے جس کے نتیجے میں ہمارے لاکھوں کروڑوں بہن بھائی اچھی تعلیم کے حق سے محروم رہے ہیں جس کواسلام نے ان کا حق قرار دیا ہے۔برطانوی استعماری تعلیمی نظام نے سائنس اور اسلامی تعلیم کو دو الگ الگ اداروں میں تقسیم کردیا ہے یعنی عام مروجہ اسکول اوردینی مدارس۔ اس بات کو جانے بغیر کہ اس معاملے پر اسلام کی رائے کیا ہے،اس تعلیمی نظام کو اسی طرح سے جاری و ساری رکھا گیا۔مغربی تہذیب کے برعکس اسلام میں دینی اوردنیاوی زندگی ایک دوسرے سے جدا کوئی الگ الگ چیز نہیں ہیں۔ لیکن موجودہ تعلیمی نظام ایک طرف ایسے افراد پیدا کرتا ہے جو ’’دنیاوی‘‘ کام کرتے ہیں اور جو اسلام کو ایک فرد کا ذاتی مسئلہ سمجھتے ہیں تو دوسری جانب یہ تعلیمی نظام ایسے افراد پیدا کرتا ہے جو مذہبی پیشوائیت کا فریضہ انجام دیتے ہیں لیکن یہ نہیں جانتے کہ اسلام کو دنیا کی عملی زندگی میں کیسے لاگو کیا جاتا ہے۔تعلیمی نظام کی اس تقسیم ،یعنی دین و دنیا کی جدائی کی مغربی فکرکی وجہ سے ہماری سوچ زوال پزیر ہو گئی،مغربی افکار اپنائے جانے لگے ،مغربی احساسات بڑھنے لگے اورامت قابل اور لائق علمأ،دانشوروں اور سیاست دانوں سے محروم ہوگئی۔ یہی وجہ ہے کہ اب لوگ یہ کہتے ہیں کہ ’’قیادت کا خلأ ہے‘‘۔ موجودہ تعلیمی پالیسی کا مقصد اسلام کو عملی زندگی سے دور رکھنا اور اس کو صرف ایک علمی مضمون بنا دینا ہے جبکہ اسلام اس بات کو لازمی قرار دیتا ہے کہ متحرک، مخلص اور اسلامی تعلیمات سے آشنا افراد کو پیدا کیا جائے۔ لہذا خلافت لوگوں کی اسلام کی بنیاد پر اس طرح سے تربیت کا اہتمام کرتی ہے کہ وہ اس قابل ہوں کہ اسلام کو اپنی سیاسی اور ذاتی زندگیوں میں لاگو کرسکیں اور وہ یہ جان سکیں کہ دنیا کی زندگی کا مقصد اسلام کو سیاسی زندگی سے بے دخل کرنا نہیں ہے بلکہ دنیا کی زندگی کا مقصد اللہ سبحانہ و تعالی کی عبادت یعنی ہر شعبہ زندگی میں اس کے احکامات کی پیروی کرنا ہے ۔ یہ تربیت اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ امت کے بیٹے اور بیٹیاں امت کو درپیش معاشی،سیاسی،داخلی اور خارجی معاملات کے حل اسلام سے پیش کریں۔ یہی وہ چیز ہے جس نے اسلامی تہذیب کو اس قابل کیا تھا کہ وہ ایک ہزار سال تک دنیا کے لیے روشنی کا مینار تھی۔اسلامی ریاست نے زبردست بیٹے اور بیٹیاں پیدا کیے جنھوں نے حساب ،طب، ادویات ، فقہ اور فلکیات جیسے مختلف میدانوں میں بڑا نام پیدا کیا۔ عربی زبان جو اسلامی ریاست کی سرکاری زبان تھی پڑھے لکھے مرد و خواتین کی پہچان بن گئی تھی اور خلافت کے شہر تعلیم کے حصول کے لیے یورپی امرأ کے پسندیدہ ترین مقام بن گئے تھے۔


اس کے علاوہ موجودہ تعلیمی نظام غلط تدریسی طریقہ کار کو اختیار کرتا ہے یعنی تصورات کو احساسات سے اس طرح نہیں جوڑتا کہ ایک واضح تصویر بن جائے بلکہ ان تصورات کو رٹایا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ امت سوچنے سمجھنے کے عقلی طریقہ کار سے ہٹ گئی جو کہ صدیوں تک اسلامی تہذیب کا خاصہ تھی۔اس کے علاوہ اسکولوں میں مناسب سہولیات اور پیشہ ورقابل اساتذہ کی فراہمی کو یقینی نہیں بنایا گیا۔ اکثر اسکولوں میں اہم مضامین اس زبان میں پڑھائے جاتے ہیں جو کہ طالب علموں کی زبان ہی نہیں ہے۔ پاکستان تعلیمی خواندگی کے لحاظ سے 2012ء میں دنیا کے 120ممالک میں سے 113نمبر پر تھا۔ حکومت کی پالیسی کی ناکامی اور ناکافی وسائل کی فراہمی تعلیم کے میدان میں نجی شعبے کی زبردست پیشقدمی کا باعث بنی ہے یہاں تک کے نجی یونیورسٹیاں اب ایک عام بات بن چکی ہیں جس کے نتیجے میں والدین پر معاشی بوجھ میں اضافہ ہوا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ والدین کی اکثریت اپنے بچوں کے لیے ایک الگ گھر پر پڑھانے والے معلم یا ٹیوشن اکیڈمی کی ضرورت بھی محسوس کرتے ہیں جس کی وجہ سے تعلیم حاصل کرنے کے لیے وقت، کوشش اور پیسے میں دوگنا اضافہ ہوجاتا ہے ۔تعلیمی شعبے میں ان کمزوریوں کی وجہ سے اکثر قابل طالب علم مغربی تعلیمی اداروں میں پڑھنے کی خواہش رکھتے ہیں جس کے نتیجے میں مسلم دنیا قابل نوجوانوں کی خدمات اور ذہانت سے محروم ہوجاتی ہے۔ پھر اعلی تعلیم حاصل کرنے کے بعد ان کے پاس کوئی ایسا جواز نہیں بچتا کہ وہ پاکستان واپس جائیں کیونکہ جو تعلیم اب وہ حاصل کرچکے ہوتے ہیں اس کی پاکستان کی صنعت اور زراعت کو ضرورت ہی نہیں ہوتی ۔ اور ایسا اس لیے ہوتا ہے کیونکہ حکومت نے کوئی ایسا تحقیقی ادارہ قائم ہی نہیں کیا جو ایسے قابل دماغوں کو صنعتی اور زرعی شعبوں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے استعمال کرسکے۔


ب)سیاسی ا ہمیت: پاکستان میں تعلیم استعماری طاقتوں کے ہاتھوں میں ایک ایسا آلہ ہے جس کے ذریعے وہ مسلمانوں کو ان کے عقیدے ،اسلامی ثقافت ، نشاۃ ثانیہ اور ترقی سے دور کرتا ہے
ب1۔ استعماری پالیسی یہ رہی ہے کہ ایک ایسی تعلیمی پالیسی نافذ کی جائے کہ جس کے نتیجے میں مسلمانوں کو ان کے عقیدے سے الگ کردیا جائے۔ اس مقصد کو حاصل کرنے کے لیے ایسا تعلیمی نصاب پڑھایا جائے کہ جس میں سیکولرازم،لیبرل ازم،جمہوریت، انسان کی حاکمیت اعلی اور دوسرے مغربی افکار موجود ہوں ۔ اس نظام کی بنیاد برطانیہ نے اس وقت ڈالی تھی جب وہ برصغیر پر قابض تھا اور آج امریکہ ، یورپ اور استعماری ادارے جیسے عالمی بینک اس کی بہت قریب سے نگرانی کرتے ہیں۔ لہذا جونصابی کتب حکومت تیار کرتی ہے اور جنھیں نجی تعلیمی ادارے استعمال کرتے ہیں انھیں مغربی تعلیمی ادارے خاص پاکستان کے لیے تیار کرتے ہیں۔ ان کا یہ مقصد ہے کہ اسلام کا ایسا تصور پیدا کیا جائے کہ یہ دیگر مذاہب کی طرح محض ایک مذہب ہے۔یہ نصاب مغربی دانشوروں،فلاسفروں اور سائنس دانوں کے کرپٹ تصورات کو راسخ کرتا ہے اور مغربی ادب اور طرز زندگی کے متعلق محبت پیدا کرتا ہے۔ اس تعلیمی نظام کا مقصد سیکولر شخصیات کو پیدا کرنا ہے جو انسانی مسائل کے حل کے لیے صرف اور صرف مغربی سرمایہ دارانہ نظریہ حیات اور انسانی قوانین کو اختیار کریں۔
ب2۔موجودہ مدرسہ نظام میں اسلام ایک نظری(Theoretical) صورت میں پڑھایا جاتا ہے اور اس کا موجودہ حقیقت (عملی زندگی)سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ کئی سالوں سے مدارس کا نصاب سکڑتے سکڑتے عبادات اور اخلاقیات سے متعلق اسلامی احکامات تک محدود ہو گیا ہے جس میں کچھ وراثت،نکاح اور طلاق کے مسائل بھی شامل ہیں۔ اسلام کے دیگراحکامات ،جن کا تعلق معاملات، معیشت،خارجہ پالیسی،حکمرانی اور احتساب سے ہے ،تو ان کے متعلق تغافل برتا گیا ہے۔
ب3۔تحقیق، ٹیکنالوجی اور ترقی کے لیے درکار اچھے قابل اساتذہ کی تربیت کو یقینی بنانے کے لیے حکومت نے بہت کم وسائل اور سہولیات بہم پہنچائی ہیں۔


د)قانونی ممانعت:
د1۔ اسلامی ریاست امت کے بیٹوں اور بیٹیوں کی تعلیم کی ذمہ داری اٹھائے گی۔ اسلامی ریاست کا یہ ایک بنیادی فریضہ ہوگا کہ وہ ایک ایسی تعلیمی پالیسی کو نافذ کرے جس کے نتیجے میں طلبہ میں مضبوط عقلیہ اور نفسیہ کی حامل شخصیات پیدا ہوں۔ لہذا وہ ایک ایسا نصاب بنائے گی جس کے نتیجے میں طلبہ میں عقلی بنیادوں پر سوچنے کی صلاحیت،تجزیہ کرنے کی قابلیت اور اس بات کی خواہش پیدا ہوگی کہ وہ علم کو اللہ سبحانہ و تعالی کی خوشنودی اور معاشرے کی بامعنی خدمت کے لیے حاصل کریں ۔حزب التحریر نے ریاست خلافت کے دستور کی دفعہ171میں اعلان کیا ہے کہ’’اسلامی عقیدے کو ہی نصابِ تعلیم کی بنیاد بنایا جائے گاتاکہ تمام معلومات کوقبول کرنے ان کی تصدیق کرنے اور ان پر اعتقاد رکھنے کے حوالے سے اسلامی عقیدہ ہی وہ پیمانہ ہو جس پر منہج تعلیم کی بنیاد ہو‘‘۔
د2۔تعلیم کے ہر مرحلے پر تجرباتی سائنس کو پڑھانے پر زور دیا جائے گا اور اس کا مقصد نئی تحقیق اور ٹیکنالوجی کو پیدا کرنا ہوگا تاکہ خلافت صنعتی ایجادات،صحت،تعمیرات اور دوسری انسانی ضروریات کی چیزوں میں دنیا کی قیادت کرے۔ سائنس اور ٹیکنالوجی کو حقیقی ضرورتوں سے جوڑا جائے گا جیسے صنعت، زراعت اور صحت عامہ۔ یہی وہ عمل ہے جو امت کے ڈاکٹروں،انجینئروں اور سائنسدانوں کو ان کی قابلیت کے مطابق استعمال کرنے کا باعث بنے گا ۔ یہ امت کے قابل بیٹوں اور بیٹیوں کو اس بڑے مقصد یعنی اللہ کی عبادت سے جوڑے گا جس کے نتیجے میں تخلیقی صلاحیتوں اور پیداوار میں زبردست اضافہ ہوگا اور خلافت دنیا کی طاقتورترین ریاست بن سکے گی۔جہاں تک ثقافتی علوم کا تعلق ہے تو یہ پرائمری اور سیکنڈری کی سطح پر ایک خاص پالیسی کے مطابق اس طرح پڑھائے جائیں گے کہ وہ اسلامی تصورات اور احکامات سے متصادم نہ ہوں۔ اعلی تعلیم میں یہ ثقافتی علوم دوسرے تما م علوم کی طرح ہی پڑھائے جائیں گے لیکن اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے کہ وہ تعلیمی پالیسی اور اس کے مقصد سے ہٹ کر نہ ہوں۔ حزب التحریر نے ریاست خلافت کے دستور کی دفعہ 174میں ثقافتی سائنسز کے متعلق اعلان کیا ہے کہ’’ان چیزوں کی تعلیم جن سے عقائد خراب ہوتے ہیں یا عقائد کمزور ہوتے ہیں وہ بچوں پر بہت زیادہ اثر انداز ہوتی ہیں۔ اس وجہ سے ان چیزوں کی تعلیم ابتدائی دو مرحلوں میں ممنوع ہو گی۔ یعنی ابتدائی اور ثانوی مرحلے میں‘‘۔
د3۔دنیاوی سائنسی علوم کے ساتھ ساتھ عربی اور اسلامی علوم پر بھی اتنی ہی توجہ دی جائے گی تا کہ بچے دینِ اسلام کے بنیادی ارکان کو مضبوطی سے اختیار کرسکیں اور اسلام کو اپنی عملی زندگی میں لاگوکرسکیں۔اسلامی ثقافت تعلیمی سفر کے ہر مرحلے پر پڑھائی جائے گی۔ ہم اپنے سب سے زیادہ قابل بیٹے اور بیٹیوں کو اس جانب راغب کریں گے کہ وہ فقیہ بنیں تا کہ اسلام کی عملی زندگی سے تعلق کی سمجھ بوجھ بہترین ہاتھوں میں رہے۔ جیسا کہ حزب التحریر نے ریاستِ خلافت کے دستور کی دفعہ173میں اعلان کیا ہے کہ’’ سکول کے مراحل میں ان علوم و معارف کو پڑھانے کا مقصد طالب علم کی ایسی اسلامی شخصیت کو پروان چڑھانا ہے کہ وہ زندگی میں علمی معرکے کا شہسوار ہونے کے لیے تیار ہو یعنی ممتاز شخصیت بننے کے لیے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے تیار ہوتا کہ اسلامی امت علمی اور فکری لحاظ سے اعلیٰ مقام پر فائز ہو سکے اور دنیا کی قیادت سنبھالنے کی اہل ہو جائے۔ تمام انسانوں کو کفر کی ظلمتوں سے اسلام کے نور کی طرف لائے اور خود ساختہ قوانین کے ظلم سے نکال کر انسانوں کو شریعت اسلامی کے عدل کے سائے میں لائے ‘‘۔اسی طرح دفعہ 175میں لکھا کہ ’’اس کی دلیل رسول اللہ ﷺ کا فعل ہے۔ آپ مردوں، عورتوں ،بوڑھوں اور جوانوں سب کو اسلام کے احکامات سیکھاتے تھے۔ اس سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ اسلام ہر نسل اور ہر عمر کے لیے ہے اس لیے تمام تعلیمی مراحل میں اسلام کی تعلیم دی جائے گی‘‘۔
د4۔ریاست خلافت اسکولوں کے لیے سہولیات اور اساتذہ کے لیے تربیتی پروگرام کا بندوبست کرے گی تا کہ ان کے مضمون کے علم میں اضافہ کیا جاسکے۔ اس کے ساتھ ساتھ انھیں پڑھانے کے مختلف طریقہ کار سے بھی روشناس کرایا جائے گا جس کے نتیجے میں طلبہ کے لیے اس مضمون کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ تعلیم پرائمری کی سطح سے لے کر یونیورسٹی کی سطح تک فراہم کی جائے گی اور ہمیشہ تحقیق کو زیادہ فوقیت دی جائے گی۔ جہاں تک تعلیمی شعبہ پر اٹھنے والے اخراجات کا تعلق ہے تو خلافت تعلیمی ضرورتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے شریعت کے اصولوں کے مطابق محاصل اکٹھے کرے گی تاکہ تعلیمی میدان میں تیز رفتار ترقی ممکن ہو سکے۔ خلافت عوامی اثاثوں سے بہت بڑی تعداد میں محصول حاصل کرے گی جیسے توانائی یا ریاستی ادارے جیسے بڑے بڑے تعمیراتی ادارے یا بھاری مشینری بنانے والے ادارے۔خلافت صنعتوں سے زکوٰۃ اور زراعت سے خراج وصول کرے گی اور انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس جیسے ظالمانہ ٹیکسوں کا خاتمہ کرے گی جو معاشی سرگرمیوں کی نمو میں رکاوٹ بنتے ہیں۔خلافت استعماری ممالک اور ان کے اداروں کو سودی قرضوں کی واپسی سے انکار کردے گی جو پاکستان کے اخراجات کا ایک تہائی تک کا حصہ کھا جاتے ہیں اور یہ بات بھی علم میں رہے کہ مسلسل سود کی ادائیگی کی وجہ سے یہ قرضے اصل رقم کے ساتھ کئی بار ادا کیے جاچکے ہیں ۔اگر ان تمام اقدامات کے باوجود تعلیم کے شعبے کے لیے کافی وسائل میسر نہ ہوں تو ریاست اپنے اس فرض کی ادائیگی کے لیے ایک ہنگامی ٹیکس لگائے گی جو صرف اُنہی لوگوں سے وصول کیا جائے گا جو اپنی بنیادی ضروریات اور آسائشوں کو پورا کرنے کے بعد بھی مال رکھتے ہیں۔ خلافت امت کو ایک بار پھر پوری دنیا کے لیے علم کی روشنی کا مینار بنا دے گی جیسا کہ اس سے پہلے بھی امت کے پاس یہ اعزاز کئی صدیوں تک موجود رہا تھا۔ حزب التحریر نے ریاست خلافت کے دستور کی دفعہ179میں اعلان کیا ہے کہ’’ جس کام کے بغیر کوئی واجب ادا نہیں ہوتا ،وہ کام بھی واجب ہوتاہے ۔لائبریریاں ، لیبارٹریاں، اور علم حاصل کرنے کے دوسرے تمام وسائل کا تعلق امت کی دیکھ بھال سے ہے جو خلیفہ پر فرض ہے اور وہ اس کا ذمہ دار ہے۔ اگر اس میں کوتاہی کرے گا تو اس کا احتساب ہوگا‘‘۔

نوٹ:خلافت کے قیام کے فوراً بعد اس پالیسی کو نافذ کیا جائے گا ۔ اس پالیسی کے قرآن و سنت سے تفصیلی دلائل جاننے کے لیے حزب التحریر کی جانب سے جاری کیے گئے ریاستِ خلافت کے دستور کی دفعات170سے180تک سے رجوع کریں۔ متعلقہ آئینی دفعات کو دیکھنے کے لیے اس ویب سائٹ لنک کو دیکھیں۔
http://htmediapak.page.tl/policy-matters.htm


ج)پالیسی :
ج1۔ پرائمری اور سیکنڈری کی سطح تک تعلیم ہر بچے اوربچی کو مفت فراہم کی جائے گی۔اگر ممکن ہوا تو خلافت یونیورسٹی کی سطح کی تعلیم بھی مفت یا بہت کم فیس کے ساتھ فراہم کرے گی۔
ج2۔اسکول اور مدرسہ کی کوئی تخصیص نہیں ہوگی۔ تمام تعلیمی اداروں کا ایک ہی مقصد ہوگا اور وہ ایک ہی تعلیمی نصاب پڑھائیں گے۔ نجی اسکول بھی کام کرسکیں گے اگر وہ اسی نصاب کو اختیار کریں جس کو ریاست نے بنایا ہے۔
ج3۔ تعلیمی نصاب صرف اور صرف اسلامی اقدار کو فروغ دے گا اور اس میں کسی ایسے تصور کو شامل نہیں کیا جائے گا جو مسلمانوں کو دین کی صحیح فہم سے دور لے جانے کا باعث بن سکتا ہو۔
ج4۔اساتذہ کو بہترین تربیت فراہم کی جائے گی تا کہ وہ طالب علموں میں عقلی بنیادوں پر سوچنے ،تخلیقی صلاحیتوں کو ابھارنے اور تعلیم نظام کے مقصد یعنی اسلامی شخصیت کی تشکیل کے ہدف کو حاصل کرسکیں۔
ج5۔لائبریریوں،تجربہ گاہوں اور تحقیقی اداروں کے لیے وسائل مہیا کیے جائیں گے۔ طلبہ کو اس بات کی ترغیب دی جائے گی کہ وہ مسلم علاقوں میں رہیں تا کہ مسلم امت کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرسکیں۔

حزب التحریر
ولایہ پاکستان

14ربیع الثانی 1434

25فروری 2013


 

27 Jumada II 1433
2012/05/18