Home / Press Releases  / Local PRs  / End Greater India, Establish Khilafah:

End Greater India, Establish Khilafah:

Friday, 30th Jumadi-ul-Awwal 1439 AH 16/02/2018 CE No: PR18011

Press Release

End Greater India, Establish Khilafah:

Led by a Khaleefah Rashid, Pakistan Army Can Bring

India’s Terrorist Army to Its Knees

After Indian troops cowardly targeted a van carrying Muslim schoolchildren in Battal sector of liberated Kashmir on 15 February 2018, Pakistan Army promptly destroyed an Indian army post along the Line of Control (LoC), sending five Indian troops to Hell and injuring many more, earning the pleasure of Allah (swt) and the Duas of the believers. Indeed, Pakistan Army is not only capable to respond to repeated aggression on the eastern border, it can bring the Indian army to its knees and end Indian regional mischief comprehensively and decisively. The only obstacle are the rulers that have focused our troops on the western border with Afghanistan, to rescue the US occupation there, whilst consistently starving the Jihad in Occupied Kashmir of support, of which the recent funding restrictions is but one of a long chain of restrictions.

Truly, pro-American rulers are nothing but an obstacle to the Pakistan Army, preventing it from doing what is required and what it is more than capable of doing. Musharraf first claimed that his banning of Jihad in Kashmir in 2002, would guarantee US support for ending the suffering of the Muslims of Kashmir. Then, Musharraf claimed the ceasefire with India brokered in 2003 had the guarantee of the US, so that Pakistan could focus on the US war in the tribal regions. It is evident that all US guarantees only guarantee harm to Muslims and create new opportunity for Indian mischief. Indeed, through depending on the US, Pakistan’s rulers have ensured India increased hostility against the Muslims of both occupied and liberated Kashmir, repeatedly violating the ceasefire without any US reprimand whatsoever. Moreover, the US thanked Pakistan for its efforts and sacrifices in the War on Terror by providing Indian intelligence shelter in Afghanistan, so that India could open up new fronts against Pakistan in Baluchistan and beyond.

Even now the situation can be turned around, if the Muslims have rulers that put Islam and Muslims first and last, paying no heed whatsoever to US demands, promises and guarantees. Under Islamic rulers, there are no military alliances, co-operation, intelligence sharing, flag meetings, diplomatic relations and economic ties with nations that are hostile against Muslims. Islam requires that Muslims fight against the Hindu State occupation until it is ended. Allah (swt) said,

وَلَن يَجْعَلَ اللَّهُ لِلْكَافِرِينَ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ سَبِيلًا

“And Allah forbids that believers allow the disbelievers a way over them” [Surah 4:141].

And He (swt) said,

فَاعْتَدُوا عَلَيْهِ بِمِثْلِ مَا اعْتَدَىٰ عَلَيْكُمْ

“Then whoever transgresses the prohibition against you, you transgress likewise against him”

[Surah Al-Baqarah 2:194].

And He (swt) said,

وَأَخْرِجُوهُم مِّنْ حَيْثُ أَخْرَجُوكُمْ

“and turn them out from where they have turned you out.” [Surah al-Baqarah 2:191].

Let the US die its own death on our western border at the hands of Afghan Muslims who have already brought it to its knees, as our armed forces are sent in waves to fight the Indian troops on the eastern border, seeking victory or martyrdom. Let all those capable of fighting from our men be gathered as soldiers in the armed forces, trained and dispatched in rapid order. Let there be full and open support, financial and intelligence, for the Muslims in Occupied Kashmir in their struggle for liberation and annexation with Pakistan. Let our nuclear assets be deployed so that the India does not even imagine drastic steps, stricken and paralyzed by fear. And let all this to continue until the Hindu State occupation is eradicated, on the way to restoring Islam’s dominance over the whole Indian Subcontinent as it was for centuries under Islamic rulers previously. So, let the Muslims re-establish the Khilafah on the Method of the Prophethood so all this can happen.

Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan 

بسم اللہ الرحمن الرحیم

خلافت قائم کرو اور اکھنڈ بھارت کا خاتمہ کرو

خلیفہ راشد کی قیادت میں پاکستان آرمی بھارت کی دہشت گرد فوج کو  شکست فاش دے سکتی ہے

15 فروری 2018 کو آزادکشمیر کے بٹل سیکٹر میں مسلمان بچوں کو اسکول لے جانے والی گاڑی پر بزدل بھارتی افواج نے فائرنگ کی  جس کا پاکستان آرمی نے فوری اور بھر پور جواب دیتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر واقع اس بھارتی  چیک پوسٹ کو زمین بوس، پانچ بھارتی فوجیوں کو جہنم وصال اور کئی کوزخمی کردیا۔ پاکستان آرمی کے اس بھر پور جواب نے یقناً اللہ سبحانہ و تعالیٰ کو خوش  اور  ایمان والوں کی دعائیں لی ہیں۔

یقیناً پاکستان آرمی نہ صرف مشرقی سرحد پر بھارتی افواج کی جارحیت کا بھر پور جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے بلکہ وہ  بھارتی فوج کو گھٹنوں کے بل جھکنے اور خطے میں بھارتی مکروہ عزائم اور سازشوں کا مکمل  اور فیصلہ کن طور پر خاتمہ بھی کرسکتی ہے۔ اس مقصد کے حصول میں واحد روکاٹ پاکستان کے حکمران ہیں  جنہوں نے ہماری افواج کو مغربی سرحد پر افغانستان کے ساتھ مصروف کررکھا ہے تا کہ وہاں قابض امریکی افواج کو قبائلی مزاحمت سے تحفظ فراہم کیا جائے جبکہ اس کے ساتھ ساتھ یہ حکمران مقبوضہ کشمیر میں ہونے والی جہاد کی حمایت ختم کررہے ہیں جس کے کئی ایک ثبوتوں میں سے ایک ثبوت چند دن قبل انسداد دہشت گردی کے ایکٹ میں امریکہ و بھارت کے کہنے پر ہونے والی ترمیم ہے جس کا مقصد جہاد کشمیر کی فنڈنگ پر قدغن لگانا ہے۔

حقیقت میں امریکہ نواز حکمران پاکستان آرمی کی راہ میں روکاٹ ہیں جو انہیں اس کام سے روکتے ہیں جس کا کرنا انتہائی ضروری ہے جبکہ وہ اسے کرنے کی پوری صلاحیت بھی رکھتے ہیں۔ مشرف نے سب سے پہلے 2002  یہ دعوی کیا تھا کہ  جہاد کشمیر پر پابندی کے نتیجے میں کشمیر کے مسلمانوں کی تکالیف کو ختم کرنے کے لیے امریکی حمایت حاصل ہوگی۔ اس کے بعد مشرف نے یہ دعوی کیا کہ 2003 میں بھارت کے ساتھ ہونے والے فائربندی کے معاہدے کو امریکہ کی گارنٹی حاصل ہے تا کہ پاکستان قبائلی علاقوں میں امریکی جنگ پر توجہ مرکوز کرسکے۔  یہ بات قطعی طور پر واضح ہے کہ امریکہ کی گارنٹیاں صرف اور صرف مسلمانوں کو نقصان پہنچنے کی گارنٹیاں  ہوتی ہیں اور بھارت کے مکروہ عزائم اور سازشوں کے لیے مزید مواقع پیدا کردیتی ہیں ۔ یقیناً امریکہ پر انحصار کرکے پاکستان کے حکمرانوں نے اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ بھارت مقبوضہ اور آزاد کشمیر کے مسلمانوں کے خلاف  جارحیت میں اضافہ کرسکے اور وہ مسلسل فائربندی کی خلاف ورزیاں کررہا ہے اور امریکہ اس کی کسی قسم کی کوئی سرزنش بھی  نہیں کررہا ۔ اس کے علاوہ امریکہ کی نام نہاد “دہشت گردی” کے خلاف جنگ میں پاکستان کی خدمات اور قربانیوں کے اعتراف  کے طور پر  امریکہ نے افغانستان کے دروازے  بھارت پرکھول کر اس  کی انٹیلی جنس کو افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کی کھلی اجازت بھی دے رکھی ہے تا کہ بھارت پاکستان کے خلاف بلوچستان اور دوسرے علاقوں میں مزیدنئے محاذ کھول سکے۔

اب بھی صورتحال تبدیل کی جاسکتی ہے اگر مسلمانوں پر ایسے حکمران حکومت کررہے ہوں جو اسلام اور مسلمانوں کے مفاد کو مقدم رکھیں اور امریکہ کے مطالبوں ، وعدوں  اور گارنٹیوں کوکسی قسم کی کوئی اہمیت نہ دیں۔ اسلامی حکمرانی میں مسلمانوں پر حملہ کرنے والی اقوام کے ساتھ کوئی فوجی اتحاد، معاونت، انٹیلی جنس کے تبادلے، فلیگ میٹنگز، سفارتی تعلقات اور معاشی تعلقات نہیں رکھے جاتے۔ اسلام مسلمانوں سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ ہندو ریاست کے قبضے کے خلاف اس وقت تک لڑیں جب تک کہ وہ ختم نہ ہوجائے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،

وَلَن يَجْعَلَ اللَّهُ لِلْكَافِرِينَ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ سَبِيلًا

“اور اللہ تعالیٰ کافروں کو ایمان والوں پر ہر گز راہ نہ دے گا”(النساء:141)۔ 

اور اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،

فَاعْتَدُوا عَلَيْهِ بِمِثْلِ مَا اعْتَدَىٰ عَلَيْكُمْ

” جو تمہارے خلاف جارحیت کا ارتکاب کرے تو تم بھی اس پر حملہ کرو جیسا کہ انہوں نے تم پر حملہ کیا “(البقرۃ:194)۔ 

اور اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،

وَأَخْرِجُوهُم مِّنْ حَيْثُ أَخْرَجُوكُمْ

“اور انہیں نکالو جہاں سے انہوں نے تمہیں نکالا ہے”(البقرۃ:191)۔ 

امریکہ کو مغربی سرحد پر افغان مسلمانوں کے ہاتھوں اپنی موت آپ مرنے کے لیے چھوڑ دو جنہوں نے پہلے ہی امریکہ کو دھول چٹا  دی ہے اور ہماری افواج   شہادت یا غازی بننے کے جذبے کے ساتھ  مشرقی سرحد پر ایک کے بعد ایک نہ ختم ہونے والی طوفانی موجوں کی طرح بھارتی افواج پر ٹوٹ پڑیں ۔ ہم میں جتنے بھی لڑنے والے مرد ہیں انہیں جمع کیا جائے اور انہیں فوری فوجی تربیت فراہم کرکے  لڑنے کے لیے فوج کے ساتھ بھیجا جائے۔ مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کو کھلی مالی اور انٹیلی جنس معاونت فراہم کی جائے  تا کہ وہ آزادی اور الحاق پاکستان کی اپنی جدوجہد میں کامیابی حاصل کریں۔ ہمارے ایٹمی اثاثوں کو حرکت میں لایا جائے تا کہ بھارت کوئی انتہائی قدم نہ اٹھا سکے اور خوف سے مفلوج ہوجائے۔ اور یہ سب کچھ اس وقت تک جاری رکھاجائے جب تک بھارتی ریاست کے قبضے کا خاتمہ نہ ہوجائے اور پورے برصغیر پر اسلام کی بالادستی نہ قائم ہوجائے جیسا کہ ماضی میں  پورا ہندوستان کئی صدیوں تک اسلامی حکمرانوں کے زیر سایہ رہا تھا۔ تو  مسلمانوں کو نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کی جدوجہد کرنے دو تا کہ یہ سب کچھ حقیقت میں ڈھل سکے۔      

ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس