Home / Press Releases  / Local PRs  / Fulfilling Trump’s Orders, Imran Khan Abandons Occupied Kashmir…

Saturday, 15th Muharram 1440 AH 14/09/2019 CE No: 1441/02

Press Release

Fulfilling Trump’s Orders, Imran Khan Abandons Occupied Kashmir

to the Treacherous United Nations, When Fighting Is the Need and Demand of the Muslims

On 13 September 2019, at a rally in Azad (Liberated) Kashmir, pouring water on the burning passion of the restless Muslims, Pakistan’s Prime Minister acted as if Modi had not already started flagrant war on the Islamic Ummah, by stating, “Once a war broke out, this nation will fight you till the last breath.” Imran Khan then told the noble Kashmiri youth that he knew many of them wanted to march onto the Line of Control, “But don’t go until I tell you. First let me go to the United Nations and fight Kashmir’s case.” Thus, the regime continues to deceive the restless Muslims with the promise of relief for Occupied Kashmir from where there is to be found only harm, like the one who boils sharp stones on the stove to soothe the cries of the hungry. Moreover, the regime’s refusal to mobilize the able lions of Pakistan’s armed forces, along with the willing youth, has only emboldened the cowardly Hindu armed forces, whose troops are driven to mental health problems and suicide through fear of facing the defiant Muslims of Occupied Kashmir. Without the slightest fear of nuclear war or weakening economy, the Indian Army Chief, General Bipin Rawat, on 12 September 2019 boldly declared, “The next agenda is retrieving PoK (Pakistan Occupied Kashmir) and making it a part of India.”

O Muslims of Pakistan!

The brutal occupiers of Muslim Lands are only talking of expanding their occupation, because their fire and steel is met by speech and gestures by the spineless Bajwa-Imran regime. It is a disobedient regime that belittles and neglects the commands of Allah (swt), ensuring that fear of us is removed from the hearts of our enemies, even though Allah (swt) said,

انْفِرُوا خِفَافًا وَثِقَالًا وَجَاهِدُوا بِأَمْوَالِكُمْ وَأَنْفُسِكُمْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ ذَلِكُمْ خَيْرٌ لَكُمْ إِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُونَ

Go forth, whether light or heavy, and strive with your wealth and your lives in the cause of Allah. That is better for you, if you only knew” [Surah At-Tawba 9: 41].

Indeed, throughout the ages of the Ummah of Muhammad (saaw) liberation of Muslim Lands from occupation came through fighting, whilst calling and depending on Allah (swt) alone. Let us be in no doubt, there is no hope left in the regime whatsoever. It is upon us all to restore our shield, the Khilafah (Caliphate) on the Method of the Prophethood, so that the tide of defeat and humiliation can be turned to that of victory and martyrdom. Allah (swt) said,

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا مَا لَكُمْ إِذَا قِيلَ لَكُمُ انْفِرُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ اثَّاقَلْتُمْ إِلَى الْأَرْضِ أَرَضِيتُمْ بِالْحَيَاةِ الدُّنْيَا مِنَ الْآخِرَةِ فَمَا مَتَاعُ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا فِي الْآخِرَةِ إِلَّا قَلِيلٌ

“O you who have believed, what is [the matter] with you that, when you are told to go forth in the cause of Allah, you adhere heavily to the earth? Are you satisfied with the life of this world rather than the Hereafter? But what is the enjoyment of worldly life compared to the Hereafter except a [very] little”. [Surah At-Tawba 9: 38]

Media Office of Hizb ut Tahrir in Wilayah Pakistan

بسم اللہ الرحمن الرحیم

پریس ریلیز

  ایسے وقت میں جب کشمیر کی آزادی  کے لیے    فوجی قوت   کا استعمال وقت کی ضرورت اور مسلمانوں کا مطالبہ ہے  

عمران خان نے ٹرمپ کے حکم  پر مقبوضہ کشمیر کے مسئلہ کو مغربی  طاقتوں کے آلہ کار اقوام متحدہ کے حوالے کردیا  ہے

13 ستمبر 2019 کو آزاد کشمیر میں عمران  خان نے  جلسہ کیا جس کا مقصد  کشمیر پر مسلمانوں کے آتش فشاں جذبات کو ٹھنڈا کرنا تھا۔ جلسے سے عمران خان کے خطاب  نے یہ پیغام دیا جیسے ابھی تک مودی نے امت کے خلاف جارحیت کا ارتکاب  ہی نہیں کیا ۔عمران خان نے  کہا ، ”ایک بار جنگ چھڑ گئی تو یہ قوم اپنی آخری سانس تک تم سے لڑے گی“۔ عمران خان نے کشمیری  نوجوانوں سے کہا کہ وہ جانتا ہے کہ  کشمیری  نوجوانوں کی اکثر یت لائن آف کنٹرول کی جانب مارچ کرنا چاہتی ہے، ”لیکن نہیں جائیں جب تک میں آپ سے نہ کہوں۔ پہلے مجھے اقوام متحدہ جانے دو اور کشمیر کا مقدمہ لڑنے دو“۔ باجوہ-عمران حکومت  جوش و جذبے سے لبریز مسلمانوں  سے مسلسل جھوٹے وعدے کر کے ہمیں  دھوکہ دے رہی ہے کیونکہ یہ  حکومت وہاں سے مقبوضہ کشمیر کے لیے انصاف کی توقع وابستہ کررہی ہے جہاں سے مسلمانوں کو فائدہ تو دور کی بات ہمیشہ نقصان ہی پہنچایا گیا ہے۔  اقوام متحدہ سے انصاف کی توقع لگانا  بھینس کے آگے بین بجانے کے مترادف ہے ۔ اقوام متحدہ سے امید وابستہ کرکے درحقیقت اس حکومت نے افواج پاکستان کے شیروں  کے ساتھ ساتھ اس ملک کے نوجوانوں کو بھی حرکت میں لانے سے عملاً انکار کردیا ہے اور بزدل ہندو افواج کو اپنے اس عمل کے ذریعے زبردست تقویت پہنچائی ہے  وہ بزدل ہندو فوج جس کے فوجی دماغی امراض  میں مبتلا اور مقبوضہ کشمیر کے بہادر نہتے مسلمانوں کا سامنا کرنے کے خوف سے خودکشیاں کررہے ہیں۔ باجوہ-عمران حکومت کے بزدلانہ اقدامات نے ایسی بھارت فوج  کے آرمی چیف جنرل بیپن راوت کو  12 ستمبر 2019 کو ایٹمی جنگ یا کمزور معیشت کے خوف سےبالاتر ہو کر یہ اعلان کرنے کا حوصلہ فراہم کیا کہ، ”ہمارا اگلا منصوبہ پاکستان کے زیرِ قبضہ کشمیر کو آزاد کروانا  اور اسے بھارت کا حصہ بنانا ہے“۔

                اے پاکستان کے مسلمانو!

مسلم سر زمین پر قبضہ کرنے والے وحشی اپنے قبضے کو مزید بڑھانے کی باتیں  اس وجہ سے کررہے ہیں کیونکہ ان کی جارحیت کا جواب آگ و خون  کے بجائے بیان بازی سے دیا جا رہا ہے۔  باجوہ-عمران  حکومت ایک نافرمان حکومت ہے جو اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے احکامات کو کوئی اہمیت نہیں دیتی اور ان کو نظر انداز کرتے ہوئے  دشمن کے دلوں سے ہمارے خوف کو نکالنے میں دشمن کی  مکمل مدد کررہی ہے جبکہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،

انْفِرُوا خِفَافًا وَثِقَالًا وَجَاهِدُوا بِأَمْوَالِكُمْ وَأَنْفُسِكُمْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ ذَلِكُمْ خَيْرٌ لَكُمْ إِنْ كُنْتُمْ تَعْلَمُونَ

کوچ کرو ہلکی جان سے چاہے بھاری دل سے اور اللہ کی راہ میں لڑو اپنے مال اور جان سے یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر جانو “(التوبۃ 9:41)۔

 یہ ایک حقیقت ہے کہ محمدﷺ کی امت کی تاریخ میں مسلم علاقوں کو ہمیشہ صرف اور صرف اللہ سبحانہ و تعالیٰ پر توکل کرتے ہوئے لڑ کر ہی آزاد کرایا گیا۔ کوئی اس شک میں  نہ رہے کہ اس حکومت سے اب بھی کوئی امید لگائی جاسکتی ہے۔ ہم سب پر لازم ہے کہ ہم اپنی ڈھال، نبوت کے طریقے پر خلافت، کو بحال کریں ،تا کہ ذلت و شکست کے دور کا خاتمہ ہو اور کامیابی و شہادت کے دور کا آغاز ہو۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا مَا لَكُمْ إِذَا قِيلَ لَكُمُ انْفِرُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ اثَّاقَلْتُمْ إِلَى الْأَرْضِ أَرَضِيتُمْ بِالْحَيَاةِ الدُّنْيَا مِنَ الْآخِرَةِ فَمَا مَتَاعُ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا فِي الْآخِرَةِ إِلَّا قَلِيلٌ

” مومنو! تمہیں کیا ہوا ہے کہ جب تم سے کہا جاتا ہے کہ اللہ کی راہ میں (جہاد کے لیے) نکلو تو تم (کاہلی کے سبب سے) زمین پر گرے جاتے ہو (یعنی گھروں سے نکلنا نہیں چاہتے) کیا تم آخرت (کی نعمتوں) کو چھوڑ کر دنیا کی زندگی پر خوش ہو بیٹھے ہو۔ دنیا کی زندگی کے فائدے تو آخرت کے مقابل بہت ہی کم ہیں “(التوبۃ 9:38)۔     

ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس