Home / Press Releases  / Local PRs  / Hizb ut-Tahrir’s Wilayah Pakistan’s Call to Action

Hizb ut-Tahrir’s Wilayah Pakistan’s Call to Action

Monday, 20th Dhul Hijjah 1438 AH 11/09/2017 CE No: PN17066

Press Release

Hizb ut-Tahrir’s Wilayah Pakistan’s Call to Action Against Myanmar’s Butchers

Unleash the Lions of Pakistan’s Armed Forces In Support of the Rohingya Muslims and Heal the Hearts of the Believers

Hizb ut-Tahrir/ Wilayah Pakistan conducted a countrywide campaign of protests, bayyans and influential contact in support of the Muslims of Rohingya. Hizb ut-Tahrir/ Wilayah of Pakistan issues the following call to action:

  1. Closure of Myanmar’s diplomatic mission in Islamabad and withdrawal of Pakistan’s diplomatic mission in Rangoon, Myanmar, with a simultaneous announcement of beginning of hostilities.
  2. Ending of the JF 17 Thunder war plane deal and withdrawal from talks to enable Myanmar to produce JF 17 Thunder in Myanmar.
  3. Deployment of Pakistan’s nuclear assets in readiness to send a clear message to Myanmar’s ally in mischief against the Muslims, India.
  4. Declaration of a state of emergency and establishing an open call to recruit the youth and young men of Pakistan for emergency basic infantry training for the next six months.
  5. Demanding from the impotent ruler of Bangladesh the use of Bangladesh’s military bases on the border with Myanmar for our elite SSG, infantry, army aviation and armored units to stand with Bangladesh’s noble armed forces against the enemy in one row, believers against the mushrikeen.

O Muslims of Pakistan!

The call to action from Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan is before you and it is upon you to deliver it to the men of action, our noble officers and troops. The khair in you is evident and you are blessed with an armed forces who lives by its motto “Iman, Taqwa and Jihad Fee Sabeelillah.” It is upon you now to ensure that the call to action reaches the ears of everyone you know in the armed forces, along with your Dua’s in support.

O Lions of Pakistan’s Armed Forces!

Hizb ut-Tahrir Wilayah/ Pakistan feels the heat of your rage at the actions of the Myanmar butchers. We have full confidence in your motivations and capabilities. Unchain yourselves from the spineless leadership and deliver a victory that the Ummah yearns for and has not seen since the era of the Khilafah, the shield of the Muslims. Be the faithful ally of the Ummah in her time of need and dominate over her enemies. Allah (swt) said:

﴿إِنَّمَا وَلِيُّكُمُ اللَّهُ وَرَسُولُهُ وَالَّذِينَ آَمَنُوا الَّذِينَ يُقِيمُونَ الصَّلَاةَ وَيُؤْتُونَ الزَّكَاةَ وَهُمْ رَاكِعُونَ* وَمَنْ يَتَوَلَّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَالَّذِينَ آَمَنُوا فَإِنَّ حِزْبَ اللَّهِ هُمُ الْغَالِبُونَ

Your ally is none but Allah and [therefore] His Messenger and those who have believed – those who establish prayer and give zakah, and they bow [in worship]. * And whoever is an ally of Allah and His Messenger and those who have believed – indeed, the party of Allah – they will be the predominant.” [Surah Al-Ma’idah: 55-56].

Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan

بسم الله الرحمن الرحيم

پریس ریلیز

حزب التحریر ولایہ پاکستان میانمار کے قصائیوں کے خلاف عملی اقدامات کی دعوت دیتی ہے

روہنگیا مسلمانوں کی مدد و نصرت کے لیے

افواجِ پاکستان کے شیروں کو کھلا چھوڑ دو

تاکہ مسلمانوں کے زخموں پر مرہم رکھا جائے

                حزب التحریر ولایہ پاکستان نے ملک بھر میں روہنگیا مسلمانوں کی حمایت میں مظاہرے، عوامی مقامات پر بیانات اور باثر افراد سے رابطے کی مہم چلائی۔ حزب التحریر ولایہ پاکستان مندرجہ ذیل عملی اقدامات کا مطالبہ کرتی ہے:

1۔ اسلام آباد میں میانمار کے سفارتی مشن کو بند کیا جائے، میانمار رنگون سے پاکستان کے سفارتی مشن کو واپس بلایا جائے اور ساتھ ہی ساتھ میانمار کے خلاف اعلانِ جنگ کیا جائے۔

2۔ جنگی طیارے جے ایف 17 تھنڈر کی فروخت کے معاہدے اور اس کی میانمار میں لائسنس کے تحت پیداوار کے لیے ہونے والی بات چیت کو ختم کرنے کا اعلان کیا جائے۔

3۔ پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کے استعمال کرنے کی تیاری کی جائے تاکہ بھارت کو واضح پیغام چلا جائے جو مسلمانوں کے خلاف دشمنی میں میانمار کا اتحادی بن رہا ہے۔

4۔ ہنگامی حالت کا اعلان کیا جائے اور اگلے چھ مہینوں کے لیے پاکستان کے نوجوانوں کو بنیادی فوجی تربیت فراہم کرنے کا اہتمام کیا جائے۔

5۔ بنگلادیش کے کمزور اور نا اہل حکمرانوں سے مطالبہ کیا جائے کہ وہ میانمار کی سرحد کے ساتھ واقع بنگلادیشی فوجی اڈوں کو ہمارے ایلیٹ کمانڈوز (ایس ایس جی)، انفنٹری، آرمی ایوی ایشن اور بکتر بند دستوں کے استعمال کے لئے مہیا کریں تاکہ بنگلادیش کی معزز مسلم افواج کے شانہ بشانہ، ہم مسلمان، مل کر مشرک دشمن کا مقابلہ کریں۔

           اے پاکستان کے مسلمانو!

حزب التحریر ولایہ پاکستان کی جانب سے مشرک میانمار کے خلاف عملی اقدامات آپ کے سامنے پیش کر دیے گئے ہیں۔ اب آپ پر لازم ہے کہ آپ ان قدامات کے مطالبے کو ہماری فوج اور اس کے افسران تک پہنچائیں۔ آپ میں موجود خیر روزِ روشن کی طرح عیاں ہے اور آپ کے پاس ایسی فوج ہے جس کا نعرہ “ایمان، تقویٰ اور جہاد فی سبیل اللہ” ہے۔ آپ پر لازم ہے کہ آپ اس بات کو یقینی بنائیں کہ ان عملی اقدامات کا مطالبہ ہر اس فوجی افسر تک پہنچے جسے آپ جانتے ہیں۔

           اے افواج پاکستان کے شیرو!

حزب التحریر ولایہ پاکستان میانمار کے قصائیوں کی شیطانیت اور درندگی کے خلاف آپ کے دلوں میں لگنے والی آگ کی حرارت کو محسوس کر رہی ہے۔ ہمیں آپ کی رغبت اور صلاحیت پر مکمل بھروسہ ہے۔ خود کو کمزور حکمرانوں کی زنجیروں سے آزاد کرائیں اور وہ کامیابی حاصل کریں جس کی امت شدید خواہش رکھتی ہے، اور امت کی ڈھال خلافت کے خاتمے کے بعد سے آج تک ایسی کامیابی حاصل نہیں ہوئی۔ آج امت کو آپ کی شدید ضرورت ہے تو اس کے ساتھ وفاداری کا ثبوت دیں اور اس کے دشمنوں پر غلبہ حاصل کریں۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا:

﴿إِنَّمَا وَلِيُّكُمُ اللَّهُ وَرَسُولُهُ وَالَّذِينَ آَمَنُوا الَّذِينَ يُقِيمُونَ الصَّلَاةَ وَيُؤْتُونَ الزَّكَاةَ وَهُمْ رَاكِعُونَ* وَمَنْ يَتَوَلَّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَالَّذِينَ آَمَنُوا فَإِنَّ حِزْبَ اللَّهِ هُمُ الْغَالِبُونَ﴾

“تمہارا دوست خود اللہ ہے اور اس کا رسول ہے اور ایمان والے ہیں- جو نمازوں کی پابندی کرتے ہیں اور زکوٰۃ ادا کرتے ہیں اور وہ رکوع کرنے والے ہیں۔ اور جو شخص اللہ تعالیٰ سے اور اس کے رسول سے اور مسلمانوں سے دوستی کرے وہ یقین مانے کہ اللہ تعالیٰ کی جماعت ہی غالب رہے گی” (المائدہ:56-55)

ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس