Home / Press Releases  / Local PRs  / Imran Khan Bestows an Election Gift to Modi…

Imran Khan Bestows an Election Gift to Modi…

Wednesday, 15th Jamadi ll 1440 AH 20/02/2019 CE No: 1440/33

Press Release

Imran Khan Bestows an Election Gift to Modi

by Denouncing Resistance to Indian Occupation as “Terrorism”

On 19 February 2019, Pakistan’s Prime Minister, Imran Khan, issued a carefully worded, pre-recorded video message, amidst rising tensions between India and Pakistan, in the wake of the 14 February Pulwama attack, in which a single, brave, young man of Occupied Kashmir dispatched forty Indian occupying troops to Hell. It was this daring attack that flagrantly exposed the fragility of the Indian occupation over a poorly armed but highly motivated civilian population. Moreover, this brave attack was just the latest act of defiance against Indian terrorism by the youth of Occupied Kashmir, since the martyrdom of the blessed youthful commander, Burhan Wani, in July 2016; this is an act of defiance by the Kashmiri youth who still bury their dead in the flag of Pakistan and defiantly raise the cry “Kashmir will be Pakistan” (“Kashmir baneyga Pakistan”). Yet instead of taking the initiative when the Indian army was knocked off its feet, Imran gave a defensive and apologetic speech, carefully steadying Modi as Indian elections draw near. Instead of condemning India’s seven decades of terrorism, Imran denounced the legitimate armed resistance, by declaring that “we want terrorism in the region to end.” Instead of openly announcing the active arming of the Muslims of Occupied Kashmir, Imran condemned them to nominal independence on the doorstep of a terrorist state through normalization talks, by declaring “this issue will only be resolved by talks.” And instead of readying the Pakistan Army for full support of the long suffering Muslims in Kashmir, Imran Khan walked the treacherous path of the US agents before him, adopting restraint before ever increasing Indian regional belligerency.

O Lions of Pakistan Army!

The Pulwama attack was no less than a rallying war cry from the defiant youth of Occupied Kashmir to you for their liberation. You are the lions who have been restrained, so that you do not confront the cowards of the jungle. You have been restrained, when each strike of your limbs will make clear the strength of the Muslim Ummah over all the other nations of the world. Like Musharraf, Zardari and Nawaz before him, Imran has crossed a red line, so do not let him advance a single step further. Enough of spineless rulers that carefully toy with the sentiments of the Muslims to cunningly advance the ambitions of their enemies. Uproot the treacherous and grant your Nussrah for the immediate re-establishment the Khilafah (Caliphate) on the Method of the Prophethood, so that you are unleashed to liberate the Muslims Lands, earning the Duaa of the believers and the good pleasure of Allah (swt). Allah (swt) said,

يا أيها الذين ءامنوا قاتِلوا الذين يَلونكم من الكفار وَلْيجِدوا فيكمْ غِلْظَةً واعْلَموا أنَّ اللّـهَ مع المتقين

“O you who believe! Fight the Unbelievers who gird you about, and let them find firmness in you: and know that Allah is with those who fear Him.” [Surah at-Tawbah 9: 123]

Media Office of Hizb ut Tahrir in Pakistan

بسم اللہ الرحمن الرحیم

پریس ریلیز

عمران خان نے ہندو ریاست کے قبضے کے خلاف مزاحمت کو ”دہشت گردی“قرار دے کر مودی کو انتخابات کے لئے تحفہ پیش کیا ہے

19 فروری 2019 کو پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے انتہائی محتاط الفاظ استعمال کرتے ہوئے پہلے سے ریکارڈ شدہ ویڈیو پیغام جاری کیا ۔یہ ویڈیو پیغام 14 فروری 2019 کو پلوامہ میں ہونے والے حملے کے بعد ہندو ریاست اور پاکستان کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی کے حوالے سے جاری کیا گیا ۔ پلوامہ حملےمیں مقبوضہ کشمیر کےایک بہادر کشمیری نوجوان نے چالیس قابض بھارتی فوجیوں کو جہنم وصال کردیا ۔اس دلیرانہ حملے نےقابض ہندو ریاست کی کمزوری کو بے نقاب کر دیا جس کا مقابلہ اُن شہریوں سے ہے جو کم اسلحے سے مسلح لیکن انتہائی پُر عزم ہیں۔ مزید برآں یہ دلیرانہ حملہ جولائی 2016 میں برہان وانی کی شہادت کے بعد سے کشمیری نوجوانوں کی جانب سےبھارتی دہشت گردی کے خلاف چلائی جانے والی پُر عظم مزاحمتی تحریک کا ایک منہ بولتا ثبوت ہے۔ یہ حملہ کشمیری نوجوانوں کی جانب سے مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان ہے جو اپنے شہیدوں کو پاکستان کے جھنڈے میں لپیٹ کر دفن کرتے ہیں اور پوری استقامت اور شدت سے یہ نعرہ لگاتے ہیں کہکشمیر بنے گا پاکستان۔ بجائے اس کے کہ اس مو قعے سے فائدہ اٹھایا جاتا جب بھارتی فوج لڑکھڑا چکی ہے ، عمران خان نے ایک مدافعانہ اور معذرت خواہانہ تقریر کر کے مودی کو آنے والے انتخابات میں استحکام فراہم کیا ۔بجائے اس کے کہ ہندو ریاست کی سات دہائیوں سے جاری دہشت گردی کی مذمت کی جاتی عمران خان نے حق پر مبنی مسلح جدوجہد کو یہ کہہ کر مسترد کردیا کہ ہم خطے میں دہشت گردی کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ بجائے اس کے کہ یہ اعلان کیا جاتا کہ مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کو مسلح کیا جائے گا ،عمران خان نے انہیں جارح دہشت گرد ہندو ریاست کے سامنے ایک بے نام سی آزاد ریاست کو قبول کرنے کی جانب دھکیل دیا جب اس نے یہ کہا کہ یہ مسئلہ صرف بات چیت سے ہی حل ہوگا۔ اور بجائے اس کے کہ مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں پر سے ظلم کی طویل تاریک رات کے خاتمے کے لیے پاکستان آرمی کو ان کی مدد کا حکم دیا جاتا عمران خان نے بھی ماضی کے غدار امریکی ایجنٹوں کی راہ پر چلنے کو چنا اور ہندو ریاست کی مسلسل بڑھتی جارحیت کے سامنےتحملکا راگ الاپنا شروع کر دیا۔

اے پاکستان آرمی کے شیرو!

پلوامہ حملہ مقبوضہ کشمیر کے پُرجوش اور پُرعزم نوجوانوں کی جانب سے آپ کے لیے جنگی مدد کی پکار ہے تا کہ انہیں آزادی نصیب ہو۔ آپ وہ شیر ہیں جنہیں باندھ کر رکھا گیا ہے تا کہ آپ کو ظالموں کے سامنے کھڑا ہونے سے روکا جا سکے ۔ آپ کو اس لیے زنجیروں میں جکڑا گیا ہے کیونکہ آپ کا ایک ہی وار دنیا کی تمام اقوام پر مسلمانوں کی طاقت کو واضح کردے گا۔ موجودہ بحران میں عمران خان اِس انتہائی حد کو عبور کرکے اُسی غداری کی راہ پر چل رہا ہے جس پر اس سے پہلے مشرف، زرداری اور نواز شریف چل رہے تھے، لہٰذا اسے مزید ایک قدم بھی لینے کا موقع نہ دیں۔ بہت برداشت کرلیا ان بزدل حکمرانوں کو جو دشمن کے منصوبوں کو آگے بڑھانے کے لیے مسلمانوں کے ساتھ چالاکیاں اور دھوکہ کرتے ہیں۔ ان غداروں کو اکھاڑ پھینکیں ، نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کے لیے نصرہ فراہم کریں تا کہ مقبوضہ مسلم علاقوں کی آزادی کے لیے آپ کو حرکت میں لایا جاسکے اور آپ ایمان والوں کی دعائیں اور اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی خوشنودی حاصل کرسکیں۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،

يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا قَاتِلُوا الَّذِيۡنَ يَلُوۡنَكُمۡ مِّنَ الۡكُفَّارِ وَلۡيَجِدُوۡا فِيۡكُمۡ غِلۡظَةً​ ؕ وَاعۡلَمُوۡاۤ اَنَّ اللّٰهَ مَعَ الۡمُتَّقِيۡنَ

اے اہلِ ایمان! اپنے نزدیک کے (رہنے والے) کافروں سے جنگ کرو اور چاہیئے کہ وہ تم میں سختی دیکھیں۔ اور جان رکھو کہ اللہ پرہیز گاروں کے ساتھ ہے (التوبہ، 9:123)۔

ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس