Home / Press Releases  / Local PRs  / Let China Consider that the Ummah will not Forget the Oppression of Uighur Muslims, upon the Return of the Khilafah

Let China Consider that the Ummah will not Forget the Oppression of Uighur Muslims, upon the Return of the Khilafah

Friday, 22nd Rajab 1440 AH 29/03/2019 CE No: 1440/44

Press Release

Let China Consider that the Ummah will not Forget the Oppression of Uighur Muslims,

upon the Return of the Khilafah

As part of a global campaign under the leadership of the Ameer of Hizb ut Tahrir, Sheikh Ata Bin Khalil Abu Al-Rashtah, the Central Contact Committee of Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan has delivered a press release, condemning the Chinese persecution of the Uighur Muslims, to the Chinese diplomatic mission in Pakistan. The press release was issued by the Central Media Office of Hizb ut Tahrir (CMO) in Arabic, Chinese, Uighur and Urdu, amongst several other languages. The CMO press release is entitled, “Khilafah will Liberate East Turkistan And will Free the Uighurs from China’s Criminal Oppression.”

Let China re-consider its hostility against Islam and Muslims. Let China know that the Muslims of Pakistan are unlike their current rulers, who plead ignorance to avoid public reaction. In an interview with the Financial Times published on 26 March 2019, when asked about China’s incarceration of Muslims, Imran Khan said, “Frankly, I don’t know much about that.” And when asked about the Pakistani businessmen who made international headlines after travelling to Beijing to petition for the release of their wives caught up in the sweeping detention campaign, Imran shook his head, saying “I haven’t heard about that.”! In contrast, the Muslims of Pakistan are not only fully aware of the extent of the Chinese oppression of Uighur Muslims, due to their love of Allah (swt) and His Messenger ﷺ, they value their brothers and sisters more than any amount of yen or dollars. As the CMO press release pointedly stated, “Thus, a handful of dollars invested by China in Indonesia, Malaysia, Pakistan and trade deals with China have silenced Muslim rulers who failed to act according to Allah’s command, which obliges the support of Uighur Muslims in East Turkestan.”

Let China also consider that the Ummah has awoken to Islam and its demand is to be ruled and unified by Islam. The Ummah will not forget the aggression of China once the Khilafah (Caliphate) on the Method of the Prophethood has been re-established, which is soon, inshaaAllah. As the CMO press release stated, “We warn the rulers of China from the rage of the Islamic Ummah, which will answer the command of its Lord, and shatter the shackles of these rulers and will rise up to avenge those who wronged and oppressed it in East Turkistan, Myanmar, Kashmir, Palestine, and other Muslim lands.”

And let China weigh wisely the consequences of facing its misdeeds, a vast, nuclear armed Khilafah Rashida, with millions of willing troops at its disposal. As the CMO press release stated, “The Khilafah Rashida (rightly guided Caliphate) on the method of Prophethood, which will come soon, by Allah’s permission, will bring the victory to our oppressed brothers in East Turkistan, and will hold accountable all who oppressed them and stood against them, the Prophet ﷺ said,

«إِنَّمَا الْإِمَامُ جُنَّةٌ يُقَاتَلُ مِنْ وَرَائِهِ وَيُتَّقَى بِهِ»

“The Imam is a shield, behind whom you fight and protect yourself.”

Media Office of Hizb ut Tahrir in Pakistan

پریس ریلیز

چین کو یہ جان لینا چاہیے کہ خلافت کی واپسی پرامت ایغور مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کو نہیں بھولے گی

حزب التحریر کے امیر شیخ عطا بن خلیل ابو الرشتہ کی قیادت میں شروع ہونے والے عالمی مہم کے تحت ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کی مرکزی رابطہ کمیٹی نے پاکستان میں چین کے سفارتی مشن کے حوالے ایک پریس ریلیز کی جس میں چین کے ہاتھوں ایغورمسلمانوں پر ہونے والے مظالم کی مذمت کی گئی ہے۔یہ پریس ریلیز حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس نے عربی، چینی، ایغور اور اردو سمیت کئی دیگرزبانوں میں جاری کی ہے۔ مرکزی میڈیا  آفس نے یہ پریس ریلیز اس عنوان سے جاری کی ہے: “خلافت مشرقی ترکستان کو آزاد اور ایغور مسلمانوں کو چین کے ظلم سے نجات دلائے گی ” ۔

چین کو اسلام اور مسلمانوں کے خلاف اپنے رویے پر نظر ثانی کرنی چاہیے۔ چین کو یہ جان لینا چاہیے کہ پاکستان کے مسلمان  ان  پر مسلط حکمرانوں کی طرح نہیں ہیں جو عوامی غم و غصے سے بچنے کے لیے اس مسئلے سے نظر یں چرا رہے ہیں۔ فنائنشل  ٹائمزکو  26 مارچ 2019 کودیئے گئےانٹرویو میں جب عمران خان سے چین میں قید مسلمانوں کے حوالے سے سوال کیا گیا تو اُس نے کہا کہ، “صاف بات یہ ہے کہ میں اس کے متعلق زیادہ نہیں جانتا”۔ اور جب اُن سے بین الاقوامی سرخیوں میں آنے والے پاکستانی کاروباری حضرات کے متعلق پوچھا گیا جو بیجنگ اس لیے جارہے ہیں کہ اپنی اُن بیویوں کی رہائی کے لیے پٹیشن دائر کریں جنہیں قید میں رکھا گیا ہے تو عمران خا نے کہا، “میں نے کبھی اس کے متعلق نہیں سنا”۔  اس کے برخلاف پاکستان کے مسلمان  اللہ سبحانہ و تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ سے محبت کی وجہ سے  ایغور مسلمانوں پر ہونے والے وحشیانہ مظالم کی داستانوں سے باخبر ہیں   کیونکہ  وہ اپنے بہن بھائیوں سے  بہت زیادہ محبت کرتے ہیں، اور چاہے انہیں کتنے ہی ڈالرز اور ین دینے کے وعدے کیے جائیں وہ اس محبت سے  اور ایغور مسلمانوں کی  حمایت سے دستبردار نہیں ہوں گے ۔  مرکزی میڈیا آفس کی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ، “لہٰذاانڈونیشیا،ملیشیا اورپاکستان میں چینی سرمایہ کاری اور چین کے ساتھ تجارتی معاہدوں نے مسلم دنیا کے حکمرانوں کے منہ بند کردیے ہیں اور وہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے حکم پر عمل نہیں کررہے جس کے تحت انہیں مشرقی ترکستان کے ایغور مسلمانوں کی مدد و حمایت کرنی چاہیے”۔

چین کو یہ جان لینا چاہیے کہ امت اسلام کے حوالے سے بیدار ہوگئی ہے اور اس کا یہ مطالبہ ہے کہ اسے اسلام کے تحت یکجا کیا جائے اوراس پر اسلام کے مطابق ہی حکمرانی کی جائے۔ جب نبوت کے طریقے پر خلافت قائم ہوگی، جو کہ عنقریب ہو گی ان شاء اللہ، تو امت چین کے مظالم کو بھولے گی نہیں۔ مرکزی میڈیا آفس کی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ، ” ہم چین کے حکمرانوں کو اسلامی امت کے غصے سے خبردار کرتے ہیں جو اپنے رب کے حکم پر لبیک کہے گی اور اِن حکمرانوں کی زنجیروں کو کاٹ ڈالے گی اور اُن لوگوں سے بدلا لینے کے لیے اٹھی گی جنہوں نے مشرقی ترکستان، میانمار،کشمیر، فلسطین اور دوسرے مسلم علاقوں میں مظالم ڈھائے ہیں”۔

چین کو سمجھداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ سوچنا چاہیے کہ اسے اپنے مظالم کی وجہ سے ایک بہت بڑی اور مضبوط ایٹمی خلافت راشدہ کا سامنا کرنا پڑے گا جس کے خلیفہ کے پاس دسیوں لاکھ فوج شہادت کی آرزو لیے لڑنے کے لیے تیار ہوں گی۔  مرکزی میڈیا آفس کی پریس ریلز میں کہاگیا ہے کہ، ” نبوت کے طریقے پر قائم خلافت، جو اللہ کے حکم سے جلد آئے گی، مشرقی ترکستان کے ہمارے بھائیوں کے لیے کامیابی لائے گی اور اُن ظالموں  کا احتساب کرے گی جنہوں نے ہمارےبھائیوں پر مظالم ڈھائے اور اُن کے خلاف کھڑے ہوئے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا،=

«إِنَّمَا الإِمَامُ جُنَّةٌ يُقَاتَلُ مِنْ وَرَائِهِ وَيُتَّقَى بِهِ»

“امام(خلیفہ) ڈھال ہے، جس کے پیچھے رہ کر تم لڑتے ہو اور اس کے ذریعے تحفظ حاصل کرتے ہو”۔

ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس