Home / Press Releases  / Local PRs  / Mobilize the Lions of Pakistan’s Armed Forces to Liberate Occupied Kashmir, …

Tuesday, 5th Dhu’l Hijjah 1440 AH 06/08/2019 CE No: 1440/74

Press Release

Mobilize the Lions of Pakistan’s Armed Forces to Liberate Occupied Kashmir,

Trampling Modi’s Plans for Hindu Domination of the Valley under their Blessed Feet

     The Hindu State has undertaken concrete steps to establish Hindu domination in Occupied Kashmir. The Hindu State on 5 August revoked Kashmir’s special autonomy through a rushed presidential decree, whilst deploying additional troops, cutting local communications, targeting areas of strong resistance to its occupation and opening the doors of Hindu settlements through revoking Provision 35-A under Article 370. The Hindu State actively seeks to change the ground reality in Occupied Kashmir, similar to the infamous tactics of the Jewish entity in Palestine. It has undertaken such fraudulent measures as it has been unable to suppress the decades long struggle for “Kashmir Banayga Pakistan” (Kashmir will be Pakistan), as its demoralized armed forces, which are crippled by the caste system to the point of inciting suicide within its troops, are no match for any armed forces, large or small, that fights with a desire for martyrdom. As for Pakistan’s rulers, instead of seizing the initiative to dislodge the faltering occupation of the Hindu State in Kashmir, they first clamped down on those who support the armed Kashmiri resistance from within Pakistan, denouncing it as “terrorism” and now appeal loudly for mediation by the Western colonialists, even though the West will always side with those who are strongest in enmity against the Muslims, whether it is the Jewish entity or the Hindu State, and will use their tools, the United Nations and International Court of Justice, to deprive the Islamic Ummah of its right.

O Lions of Pakistan’s Armed Forces!

          Reject the spineless Bajwa-Imran regime’s policy of restraint which has only emboldened Modi in his mischief. The Hindu State has no right over a single cubit of the pure Muslim Land of Kashmir which have been irrigated by the pure blood of tens of thousands of martyrs. With a small strike of your powerful limbs, you threw the Hindu forces into disarray after Modi’s incursion earlier this year and fear of you still prevails within the enemy. Trample all notions of limited retaliation under your feet as you mobilize for the liberation of Occupied Kashmir by your steel, fire and blood. Seal the Indian High Commission, expelling its staff and mobilize for military action over Occupied Kashmir. Deploy nuclear weapons to deter any expansion of the war theater beyond Occupied Kashmir. Actively arm the Muslims of Occupied Kashmir, so that they mobilize alongside you in a decisive war of liberation. Grant the Nussrah (Material Support) now for the re-establishment of the Khilafah (Caliphate) on the Method of the Prophethood to make all that possible. It’s your time to raise the flag of the Khilafah in Srinagar, having sought victory and martyrdom on the way. Allah (swt) said,

﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ قَاتِلُواْ الَّذِينَ يَلُونَكُم مِّنَ الْكُفَّارِ وَلِيَجِدُواْ فِيكُمْ غِلْظَةً وَاعْلَمُواْ أَنَّ اللّهَ مَعَ الْمُتَّقِينَ

“O you who believe! Fight the Unbelievers who gird you about, and let them find firmness in you: and know that Allah is with those who fear Him.” [Surah at-Tawbah 9: 123]

Media Office of Hizb ut Tahrir in Pakistan

بسم الله الرحمن الرحيم

پریس ریلیز

مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے افواج پاکستان کے شیروں کو حرکت میں لاؤ

تاکہ  اسے ہندو اکثریتی علاقے میں بدلنے کے مودی کے منصوبے کووہ اپنے قدموں تلے روند ڈالیں

ہندو ریاست  نے مقبوضہ کشمیر کو ہندو  اکثریتی علاقے میں تبدیل کرنے کے لیے واضح اقدامات لینے شروع کردیے ہیں۔  5 اگست  کو ہندو ریاست نے عجلت میں صدارتی آرڈیننس کے ذریعے کشمیر  کی مخصوص آزاد حیثیت کو ختم کرنے کا اعلان کیا  اور متوقع مزاحمت کا سامنا کرنے کے لیے مزید افواج کو کشمیر میں تعینات کیا، مواصلات کے ذرائع کو کاٹ ڈالا ، ہندو ریاست کے قبضے کے خلاف جن علاقوں میں مزاحمتی تحریک زیادہ شدید ہے ان کو نشانہ بنایا اور آئین کی شق 370 سب سیکشن 35-اے کو واپس لے کر کشمیر میں  ہندوں کی آبادکاری کے دروازے کھول دیے۔  ہندو ریاست مقبوضہ کشمیر کی زمینی حقیقت کو تبدیل کرنے کے لیے وہی بدنام زمانہ حربے استعمال کررہی ہے جو یہودی وجود نے فلسطین میں اختیار کررکھے ہیں۔ ہندو ریاست نے  دھوکہ دہی پر مبنی اقدامات اس لیے اٹھائے ہیں کیونکہ وہ دہائیوں پر مبنی “کشمیر بنے گا پاکستان” کے نعرے پر مبنی تحریک ِمزاحمت کو کچلنے میں ناکام ہوگئی ہے اور اس کی افواج کی ہمت جواب دے گئی ہے  جو ذات پات کے نظام سے اس قدر آلودہ ہے  کہ اس کے جوان خودکشیاں کررہے ہیں۔ ایسی فوج کا اُس فوج سے کوئی مقابلہ ہی نہیں  ، چاہے وہ چھوٹی ہو یا بڑی، جو  شہادت  کے جذبے سے لڑتی ہو۔  جہاں تک پاکستان کے حکمرانوں کا تعلق ہے توہونا تو یہ چاہیے تھا کہ موقع کا فائدہ اٹھا کر کمزور ہوتے  بھارتی قبضے کا مکمل خاتمہ کرنے کے لیے یہ حکمران  افواج پاکستان کو حرکت میں لاتے لیکن انہوں نے پہلا قدم یہ اٹھایا کہ  کشمیر کی مزاحمتی تحریک کو حمایت فراہم کرنے والی تنظیموں پر یہ کہہ کر  پابندیاں لگا دیں کہ  ان کی جدوجہد”دہشت گردی” ہے اور اب یہ حکمران مغربی استعماری طاقتوں سے ثالثی کا کردار ادا کرنے کی اپیلیں کررہے ہیں جبکہ مغربی استعمار نے ہمیشہ  یہودی وجود اور ہندو ریاست کا ساتھ دیا ہے  اور ان مغربی ممالک کی اپنی مسلمانوں کے ساتھ شدید دشمنی ہے، اور یہ ممالک اپنے آلہ کار اداروں اقوام متحدہ اور بین الاقوامی عدالت انصاف کو امت مسلمہ کے حقوق چھینے  کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

اے افواج پاکستان کے شیروں!

 کمزور اور بزدل باجوہ-عمران حکومت کی “تحمل”(Restraint)کی پالیسی کو مسترد کردو جس نے مودی کو یہ حوصلہ فراہم کیا ہے کہ وہ اپنے ظلم میں اضافہ کرتا چلا جارہا ہے۔ ہندو ریاست کا کشمیر کی مسلم سرزمین پر ایک دھیلے کا حق  بھی نہیں ہے جسے ہزاروں مسلم شہدا نے اپنے خون سے سیراب کیا ہے۔ اس سال کے شروع میں  مودی کی جارحیت کا آپ نے  ایک چھوٹا سا  جواب دیا تھا جس  نے ہندو افواج میں خوف کی ایک شدید لہر دوڑا دی تھی جو اب تک موجود ہے،لہٰذا محدود جوابی کارروائی  کی باتوں کو اپنے قدموں تلے روند ڈالیں اور مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے حرکت میں  آئیں۔  بھارتی ہائی کمیشن کو سیل کردیں، اس کے اہلکاروں کو ملک بدر کریں اور مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے فوجی کارروائی کریں۔ جنگ کو مقبوضہ کشمیر  تک روکنے کے لیے ایٹمی ہتھیاروں کو تعینات کریں۔ مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کو مسلح کریں تا کہ آزادی کی فیصلہ کن جنگ میں  وہ آپ کے ساتھ متحرک ہو جائیں۔  اور ان تمام باتوں کو ممکن بنانے کے لیے آپ نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کے لیے نصرۃ فراہم کریں۔ یہ وقت آپ کا ہے کہ آپ  کامیابی اور شہادت کی آرزو لے کر نکلیں اور سرینگر پر خلافت کا جھنڈا لہرادیں۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ قَاتِلُواْ الَّذِينَ يَلُونَكُم مِّنَ الْكُفَّارِ وَلِيَجِدُواْ فِيكُمْ غِلْظَةً وَاعْلَمُواْ أَنَّ اللّهَ مَعَ الْمُتَّقِينَ

“اے اہلِ ایمان! اپنے نزدیک کے (رہنے والے) کافروں سے جنگ کرو اور چاہیئے کہ وہ تم میں سختی (یعنی محنت وقوت جنگ) معلوم کریں۔ اور جان رکھو کہ اللہ پرہیز گاروں کے ساتھ ہے  “(التوبۃ 9:123)۔   

ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس