Home / Press Releases  / Local PRs  / Spineless Muslim Rulers Are Proof that only the Khilafah will Liberate Occupied Kashmir…

Monday, 25th Dhu’l Hijjah 1440 AH 26/08/2019 CE No: 1440/79

Press Release

Spineless Muslim Rulers Are Proof that only the Khilafah will Liberate Occupied Kashmir

and Masjid al-Aqsa

After Muslim outrage at the award from the rulers of UAE to Modi the butcher, Pakistan’s Foreign Minister proclaimed on 25 August 2019 that, “International relations are above religious sentiments.” Before speaking nonsense, let Shah Mehmud Qureshi consider that RasulAllah (saaw) said,

وَمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللهِ وَاليَومِ الآخِرِ ، فَلْيَقُلْ خَيْراً أَوْ لِيَصْمُتْ

“And he who believes in Allah and the Last Day, must speak good or remain silent.” [Al-Bukhari and Muslim].

Indeed, rulers of Muslims are a stark contrast to the Ummah, which is restless in compassion for the oppressed Muslims all over the world, whether in Occupied Kashmir, Palestine, Burma (Myanmar) or China. Without doubt the world view of the Ummah is embedded in her great Deen, which she grasps firmly despite the strenuous efforts of her rulers to detach her from it. As for the rulers of Muslims, they claim that Muslims must abandon the oppressed in order to secure economic spoils from the enemies of Muslims, whether the United States, the Hindu State, the Jewish occupying entity or China. However, the reality is that these spineless rulers secure wealth only for themselves, both from the enemy and from usurping the huge resources of the Ummah, whilst crushing the Ummah under the ruthless, capitalist economic system.

O Muslims of Pakistan!

Our blessed grasp to the Deen of Truth is earning us the pleasure of Allah (swt) and advancing us in strides to rid us of rulers who do not deserve to rule us. The rulers of Pakistan are clearly under siege due to our strong and principled demand for the mobilization of the lions of Pakistan’s armed forces to liberate the Muslim Lands of Occupied Kashmir. These rulers are making defensive statement after defensive statement, with each statement exposing the weakness of their stance. It is upon each of us to strive for the ruling by all that Allah (swt) has revealed, so that we are finally blessed by rulers who are from us, like us, love us and lead us as we deserve, earning our Dua. Strive with the advocates of the Khilafah (Caliphate) on the Method of the Prophethood to re-establish the shield of the Ummah, which launched the armed forces of the Muslims throughout history to liberate the oppressed Muslims. Strive for our Khilafah so that it is our generation that witnesses the glad tidings of RasulAllah (saaw) regarding the Conquest of Hind (Ghazwa e Hind), the Opening of Rome and the decisive eradication of the Jewish entity in battle. Re-establish the Khilafah so that our noble sons in the armed forces will not be prevented from fighting the enemy, but led in the pursuit of victory or martyrdom. Muslim narrated from Abu Hurayrah that the Prophet (saw) said:

«إِنَّمَا الْإِمَامُ جُنَّةٌ، يُقَاتَلُ مِنْ وَرَائِهِ، وَيُتَّقَى بِهِ»,

“Indeed, the Imam is a shield, you are protected by him and fight from behind him”

Media Office of Hizb ut Tahrir in Wilayah Pakistan

بسم اللہ الرحمن الرحیم

پریس ریلیز

مسلمانوں کے بزدل حکمران اس بات کا ثبوت ہیں  کہ صرف خلافت ہی مقبوضہ کشمیر اور مسجد الاقصٰی کو آزاد کرائے گی

متحدہ عرب امارات کی جانب سے قصائی مودی  کو  تمغے سے نوازنےپر مسلمانوں کی جانب سے شدید غم و غصے کے اظہار کے بعدپاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے 25 اگست 2019 کو  اعلان کیا  بین الاقوامی تعلقات مذہبی جذبات و احساسات  سے بالاتر ہوتے ہیں۔ایسی بے معنی بات کرنے سےقبل شاہ محمود قریشی کو رسول اللہﷺ کے اس قول پر غور کرلینا چاہیے تھا،

وَمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللهِ وَاليَومِ الآخِرِ ، فَلْيَقُلْ خَيْراً أَوْ لِيَصْمُتْ

 جو کوئی اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے اسے چاہئے کہ اچھی بات کہے ورنہ خاموش رہے (البخاری و مسلم)۔

 یقیناً مسلمانوں پر مسلط حکمرانوں کا کردار  امت سے بالکل مختلف اور متضاد ہے ۔ یہ امت مقبوضہ کشمیر ، فلسطین، برما (میانمار) اور چین سمیت  پوری دنیا  میں کسی بھی جگہ مسلمانوں پر ہونے والے مظالم پر شدید بے چین ہوجاتی ہے۔ اس بات میں کوئی شک و شبہ نہیں کہ امت کےدنیا کے متعلق نقطہ نظر کی بنیاد  دین ِ اسلام ہے جسے اس نے  مضبوطی سے پکڑ رکھا ہے اگرچہ امت پر مسلط  یہ حکمران پوری کوشش کررہے ہیں کہ امت اپنے دین سے ہٹ کر سوچنے لگے۔مسلمانوں پر مسلط حکمران یہ دعوٰی کرتے ہیں کہ مظلوموں کی مدد سے دستبرداری  ضروری ہے تا کہ مسلمانوں کے دشمنوں ، امریکا، ہندو ریاست، قابض یہودی ریاست اور چین سے معاشی فوائد حاصل کیے جاسکیں۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ  یہ بزدل حکمران  صرف اپنی جیبیں بھرنے کے لیے امت کے دشمنوں سے مال لیتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ امت کے وسائل کو لوٹتے بھی ہیں اور بے رحم سرمایہ دارانہ نظام کے نفاذ کے  ذریعے ان حکمرانوں نے    امت پر معاشی بدحالی مسلط کر رکھی ہے۔

          اے پاکستان کے مسلمانو!

ادینِ حق سے جڑے رہنے کی وجہ سے ہم اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی رضا اور خوشنودی حاصل کرنے کے اہل ہوں گئے اور اپنے دین سے جڑے رہنے کی ہی وجہ سے ہم پوری استقامت کےساتھ خود کو ایسے بزدل حکمرانوں سے چھڑانے کی کوشش کرسکتے  ہیں جو ہم پر حکمرانی کرنے کے قطعی اہل نہیں ۔ پاکستان کے حکمران ہمارے اس اصولی مطالبے کے گھیرے میں ہیں کہ مسلم سرزمین مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے افواج پاکستان کے شیروں کو حرکت میں لایا جائے۔ لیکن یہ بزدل حکمران ایک کے بعد ایک  معذرت خوانہ موقف اختیار کررہے ہیں اور ان کے ہر نئے بیان سے ان کے موقف کی کمزوری مزید واضح ہوجاتی ہے۔ ہم پر لازم ہے  کہ ہم اللہ سبحانہ  و تعالیٰ کی وحی کی بنیاد پر حکمرانی کی بحالی کے لیے سرتوڑ کوشش کریں تا کہ بلاآخر ہم پر ایسے حکمران  حکومت کریں  جو واقعی ہم ہی میں سے ہوں، جو ہم سے محبت کریں اور ہماری رہنمائی کریں جس کے ہم حقدار ہیں، اور وہ ہماری دعائیں لیں۔ آپ   نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کی جدوجہد کرنے والوں کے ساتھ شامل ہوجائیں تا کہ امت کی ڈھال بحال ہو جس نے ماضی میں  ہمیشہ مظلوم مسلمانوں کی آزادی کے لیے فوجوں کو متحرک کیا۔ خلافت کےقیام کے لیے دن رات ایک کردیں تا کہ ہم ہی وہ خوش قسمت لوگ بن جائیں جو   رسول اللہﷺ کی غزوہ ہند، روم کی فتح اور یہودی وجود کے خاتمے  کی بشارت کو میدان جنگ میں  پورا ہوتے دیکھ  سکیں۔    خلافت کو ایک بار پھر قائم کردیں تا کہ افواج میں موجود ہمارے معزز بیٹوں کو دشمن سے لڑنے سے روکا نہ جائے بلکہ کامیابی یا شہادت کے حصول کے لیے ان کی میدان جنگ میں قیادت کی جائے۔ مسلم نے ابوہریرہؓ سے روایت کیا ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا،

إِنَّمَا الْإِمَامُ جُنَّةٌ، يُقَاتَلُ مِنْ وَرَائِهِ، وَيُتَّقَى بِهِ

” یقیناً امام(خلیفہ) ڈھال ہے جس کے پیچھے رہ کر تم لڑتے ہو اور اس کے ذریعے تم تحفظ حاصل کرتے ہو “۔

ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس