Home / Press Releases  / Local PRs  / Take the Fight to Modi in Occupied Kashmir, Liberating it, …

Tuesday, 12th Dhu’l Hijjah 1440 AH 13/08/2019 CE No: 1440/75

Press Release

Take the Fight to Modi in Occupied Kashmir, Liberating it,

Rather than Waiting for Expansion of his Mischief

     Rather than halting the rapidly advancing tyrant Modi in his oppression, by mobilizing Pakistan’s armed forces immediately into Occupied Kashmir, Imran Khan instead adopted a wait-and-see, defensive posture over Azad (Liberated) Kashmir. On 14 August 2019, Imran Khan stated, “To shift the world’s focus away from occupied Kashmir, they (the Indians) want to take action in AJK (Azad Jammu Kashmir).” RasulAllah (saaw) said,

وَمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللهِ وَاليَومِ الآخِرِ ، فَلْيَقُلْ خَيْراً أَوْ لِيَصْمُتْ

“And he who believes in Allah and the Last Day, must speak good or remain silent.” [Al-Bukhari and Muslim].

Indeed, defense and restraint before an aggressor only encourages more aggression. At a time when Modi is actively consolidating his hegemony in Occupied Kashmir by spilling blood and violating sanctities, Imran Khan’s defensive posture is simply buying Modi more time to strengthen his foothold for strikes against Pakistan. Now is the time to strike Modi with a jaw breaking response from the lions of Pakistan’s armed forces, which will reinforce the patient and resilient resistance in Occupied Kashmir and finally force out the cowardly Hindu forces.

     O Muslims of Pakistan!

It is the Bajwa-Imran regime’s policy of restraint and defense that has led to the advance of the tyrant Modi in Occupied Kashmir. The regime appealed to Modi for dialogue before the Indian elections, exercised restraint before his repeated violations of the Line of Control after elections, joined in his chorus of denouncing the resistance in Kashmir as “terrorism”, fell in line with his demands to starve the resistance of financial support and now the regime does not respond to Modi’s current aggression with force, resorting instead to remaining idle in anticipation of further aggression. Certainly, more defense and restraint will only further strengthen the hands of the enemy.

     O Lions of Pakistan’s Armed Forces! Allah (swt) said,

وَاقْتُلُوهُمْ حَيْثُ ثَقِفْتُمُوهُمْ وَأَخْرِجُوهُم مِّنْ حَيْثُ أَخْرَجُوكُمْ ۚ وَالْفِتْنَةُ أَشَدُّ مِنَ الْقَتْلِ

“And kill them wherever you overtake them and expel them from wherever they have expelled you, and fitnah is worse than killing.” [Surah Al-Baqarah 2: 191].

You are fully capable of expelling Modi’s forces from Occupied Kashmir before Modi rises to his full height in Fitnah. Enough of a leadership of procrastination and restraint, when action is the demand of the day. Enough of a leadership that cries to the colonialists about the advancing enemy, when the colonialists are the foremost in enmity to Islam and Muslims and firm allies of the Hindu Mushrikeen. Grant the Nussrah now to Hizb ut Tahrir for the re-establishment of the Khilafah on the Method of Prophethood, so that you are led in battle by a Khaleefah e Rashid, earning victory by your blood, fire and steel, earning the Duaa of the believers and earning your place amongst the Prophets (as), righteous and martyrs in Al-Firdaus. Allah (swt) said,

  إِنْ يَنْصُرْكُمُ اللَّهُ فَلَا غَالِبَ لَكُمْ وَإِنْ يَخْذُلْكُمْ فَمَنْ ذَا الَّذِي يَنْصُرُكُمْ مِنْ بَعْدِهِ وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ

“If Allah helps you, there is none to overcome you. And if He abandons you, then, who is there to help you after that? In Allah the believers should place their trust.” [Surah Aal-Imran 3: 160]

Media Office of Hizb ut Tahrir in Pakistan

بسم الله الرحمن الرحيم

پریس ریلیز

  انتظار   کرنےکے بجائے آگے بڑھو اور مودی  کے فساد کا جنگ  کے ذریعے خاتمہ کر دو  ! اور مقبوضہ کشمیر کو قوت کے زور سے آزاد کرا  لو!

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر عمران خان نے نہایت کمزور دفاعی  موقف اختیار کیا ہے اوراب  وہ  اس بات کا انتظار کررہا ہے کہ مودی اگلی چال چلے جبکہ ہونا تو یہ چاہیے کہ مودی کےظلم،  سازش اور بڑھتے ہوئے قدموں کو روکنے کے لیے افواج پاکستان کو فوراً حرکت میں لایا جائے اور نہ صرف مودی  کی سازش کو مقبوضہ کشمیر میں ہی دفن کردیا جائے بلکہ مقبوضہ کشمیر کو  اس کے ظلم اور قبضے سے آزاد  کرایا جائے۔14 اگست 2019 کو عمران خان نے کہا، “مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے دنیا کی توجہ ہٹانے کے لیے وہ (بھارت) آزاد کشمیر پر حملہ کرنا چاہتے ہیں”۔ رسول اللہﷺ نے فرمایا،

وَمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللهِ وَاليَومِ الآخِرِ ، فَلْيَقُلْ خَيْراً أَوْ لِيَصْمُتْ

جو کوئی اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے اسے چاہئے کہ اچھی بات کہے ورنہ خاموش رہے “(البخاری اور مسلم)۔

یقیناً حملہ آور کے سامنے دفاعی پوزیشن اور اس کے جارحانہ رویے پر تحمل کا مظاہرہ اس کی حوصلہ افزائی کا باعث بنتا ہے اور حملہ آور  کے جارحانہ عمل میں مزید اضافہ ہوجاتا ہے۔  ایک ایسے وقت میں جب مودی مقبوضہ کشمیر پر اپنی گرفت مضبوط کرنے کے لیے مکمل طور پر متحرک ہوگیا ہے اور مسلمانوں کا خون بہا رہا ہے اور تمام حرمات کو پامال کررہا ہے تو عمران خان کا دفاعی موقف اور رویہ  مودی کو اس بات کا موقع فراہم کررہا ہے کہ وہ پاکستان پر حملہ کرنے کے لیے   مزید تیاری کرلے۔ یہی وقت ہے  کہ مودی اور اس کی ظالم  اور بزدل فوج پرافواج پاکستان  کے شیروں کو کھلا چھوڑ دیا جائےتا کہ وہ ا ن  کو چیر پھاڑ کر رکھ دیں۔ ایسا کرنے سے نہ صرف مقبوضہ کشمیر کی تحریک آزادی کو زبردست تقویت ملے گی بلکہ بزدل بھارتی افواج  سر پر پیر رکھ کر وادی سے بھاگنے پر مجبور ہوجائیں گی اور بلا آخر مقبوضہ کشمیر آزاد ہوجائے گا۔

اے پاکستان کے مسلمانو!

یہ باجوہ-عمران حکومت کی دفاعی اور تحمل کی پالیسی کا ہی نتیجہ ہے  کہ جابر مودی اپنے ظلم میں بغیر کسی خوف اور رکاوٹ کے اضافہ کرتا چلا جارہا ہے۔ اس حکومت نے بھارتی انتخابات سے قبل مودی سے مذاکرات کی بھیک مانگی ، انتخابات کے بعد لائن آف کنٹرول کی مسلسل خلاف ورزیوں کے باوجود بھارتی جارحیت کے جواب میں مسلسل “تحمل” کی پالیسی کو جاری رکھا ، مقبوضہ کشمیر کی تحریک آزادی  اور ان کو مدد فراہم کرنے والوں کی جدوجہد کو  “دہشتگردی” کہنے والوں کی ہاں میں ہاں ملائی، مودی اور اس کے اتحادی امریکا کے مطالبے پر مقبوضہ کشمیر کی تحریک آزادی کو مالی مدد فراہم کرنے والوں پر پابندی لگا ئی اور اب  یہ حکومت مودی کے موجودہ جارحانہ عمل کا جواب طاقت سے نہیں دے رہی  بلکہ اس احمقانہ سوچ  کے تحت مفلوج ہوگئی ہے کہ اگر ہم نے جواب دیا تو بھارت مزید جارحانہ عمل اختیار کرلے گا۔ اگر جارحیت کا جواب طاقت سے نہیں دیا جائے گا تو اس سے صرف اور صرف دشمن کی حوصلہ افزائی ہوگی اور اس کے ہاتھ مضبوط ہوں گے ۔

اے افواج پاکستان کے شیروں! اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،

وَاقْتُلُوهُمْ حَيْثُ ثَقِفْتُمُوهُمْ وَأَخْرِجُوهُم مِّنْ حَيْثُ أَخْرَجُوكُمْ ۚ وَالْفِتْنَةُ أَشَدُّ مِنَ الْقَتْلِ

” اور ان کو جہاں پاؤ قتل کردو اور جہاں سے انہوں نے تم کو نکالا ہے وہاں سے تم بھی ان کو نکال دو۔ اور  فساد قتل وخونریزی سے کہیں بڑھ کر ہے “(البقرۃ بر2:191)۔

آپ مقبوضہ کشمیر سے مودی کی افواج کو اس کی سازش مکمل ہونے سے قبل ہی  نکالنے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔ بہت  برداشت کرلیا بزدل اور دشمن کے پیروں میں گرنے والی قیادت کو کہ جب عمل کا وقت آئے تو وہ مفلوج  ہو جائے۔بہت برداشت کرلیا ایسی بزدل اور کمزور قیادت کو جو استعماری طاقتوں  کے سامنے  دشمن کی جارحیت پر واویلا اور چیخ و پکار مچائے جبکہ یہ استعماری طاقتیں بھی مسلمانوں کی شدید دشمن اور  مشرک ہندو کی اتحادی ہیں۔  نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کے لیے حزب التحریر کو  نصرۃ فراہم کریں  تا کہ میدان جنگ میں جانے کی آپ کو اجازت دی جائے اور آپ اپنے خون اور   اسلحہ کے زور سے دشمن پر کامیابی حاصل کریں، ایمان والوں کی دعائیں  لیں اور جنت الفردوس میں انبیاء ؑ، صدیقین  اور شہداء کی رفاقت حاصل کریں۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،

إِنْ يَنْصُرْكُمُ اللَّهُ فَلَا غَالِبَ لَكُمْ وَإِنْ يَخْذُلْكُمْ فَمَنْ ذَا الَّذِي يَنْصُرُكُمْ مِنْ بَعْدِهِ وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ

” اور اللہ تمہارا مددگار ہے تو تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا۔ اور اگر وہ (اللہ)تمہیں چھوڑ دے تو پھر کون ہے کہ جو تمہاری مدد کرے اور مومنوں کو چاہیئے کہ اللہ ہی پر بھروسا رکھیں “(آل عمران 3:160)۔  

 

ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس