Home / Press Releases  / Local PRs  / The Khilafah will secure true independence for the Muslims of Pakistan

The Khilafah will secure true independence for the Muslims of Pakistan

Tuesday, 6 Shawwal 1434 AH        13/08/2013 CE        N0: PR13083

Press Release

14 August Independence Day Message

The Khilafah will secure true independence for the Muslims of Pakistan

On this day the Muslims remember the enormous sacrifices made for establishing a state in the name of Islam, in the lands of Pakistan, the Pure, the Good. Hizb ut-Tahrir conveys a solemn reminder of what has passed, what we face today and what lies ahead.

As for what has passed, over which the pen is lifted and the ink has dried, presented to Allah سبحانه و تعالى for His Judgment and Reward.  Having ruled the region for over a thousand years, governing the people by the light of Islam, from the time of the Khilfah Rashida, the Muslims had their authority seized by the occupying forces of the British Raj from 1757 onwards. We were restless as the British, aided by treacherous collaborators from within the leadership of the Muslims and Hindus, abolished our beloved Shariah rules and forcibly established their oppressive capitalism. Thus Muslims and non-Muslims were plunged to drown in poverty under Kufr, ravaged by famine and debt, whereas under Islam the Indian Subcontinent produced 25% of the world’s GDP and was a bread-basket for well beyond its borders.

We were restless and refused to bow down to the oppression. We resisted valiantly, whether it was the Jihad of 1857, the Khilafat movement or the movement to establish a state in the name of Islam, Pakistan. Islam was our cause then as it is today, for it alone mobilizes the Muslims like no other cause, for it stems from their love of Allah سبحانه و تعالى and His Messenger صلى الله عليه وسلم. Consider how for the creation of Pakistan, over seven million Muslims migrated to Pakistan to leave the oppression of the Hindu rule. Millions left their properties, hundreds of thousands were martyred, thousands were dishonoured, but the Muslims never regret for they know that their compensation lies with Ar-Raheem! The Muslims who migrated were generously received, as the Muslims remembered the glorious example of the Muhajiroon and Ansaar رضي الله عنهم. Indeed, the very creation of Pakistan would never have been possible were it not for Islam, the bond of brotherhood and the stance of defiance and sacrifice that it nurtures in the hearts of the believers!

As for what we face today, Islam remains the beating heart of our being as individuals and as a Muslim people. We are restless before a new oppression, a new Raj, an American Raj, which seeks to lay to waste the historical and momentous sacrifice of our forefathers. Traitors within the ranks of the military and political leadership, the ignoble sons of Mir Sadiq and Mir Jafir, have opened these pure lands to the filth of American intelligence and private military organizations. Evil hordes of Raymond Davis’s arrange bomb blasts in the mosques and markets, whilst leaving the American embassies, consulates and bases secure and safe to carry out their mischief. Blindly executing the orders of the kuffar and their capitalism, whilst throwing the Shariah rules behind their backs, these traitors have laid waste to our economy despite our abundant resources. As for the Hindu state to which these traitors ask us to bow down before today, its small ruling elite continues to oppress the Indian masses through the scourge of capitalism, desperate to draw on Pakistan’s strength through “normalization” to shore up its fragile, factionalized and fragmented entity.

As for what lies ahead of us of obedience to Allah سبحانه و تعالى and His Messenger صلى الله عليه و سلم, Islam, its Shariah and its state the Khilafah is the only way to liberate us from the American Raj. Thus Hizb ut-Tahrir invites all those who honour our over a millennium-long adherence to Islam, our history of defiance and sacrifice, to stand shoulder to shoulder with its shebaab and make Pakistan the starting point for return of the Khilafah, as a guardian over the entire Ummah. And in particular Hizb ut-Tahrir calls upon the sincere within the armed forces to follow the example of the Ansar رضي الله عنهم, who gave the Nussrah for the practical, complete and immediate establishment of Islam. Let not another year pass of this American Raj and may these lands be blessed again by the ruling by the book of Allah, under the shade of Allah on the earth, a righteous Khaleefah to rule us by Islam and unify us as one people against oppression and injustice. Let us stand together, reject the lowly invitation of the treacherous to participate in the sin of democracy and fully embrace the struggle to return Islam as a rule over us, depending on Allah سبحانه و تعالى alone, securing a victory over which the oppressed Muslims all over the world will rejoice.

وَيَوْمَئِذٍ يَفْرَحُ ٱلْمُؤْمِنُونَ ط بِنَصْرِ ٱللَّهِ يَنصُرُ مَن يَشَآءُ وَهُوَ ٱلْعَزِيزُ ٱلرَّحِيمُ ط وَعْدَ ٱللَّهِ لاَ يُخْلِفُ ٱللَّهُ وَعْدَهُ وَلَـٰكِنَّ أَكْثَرَ ٱلنَّاسِ لاَ يَعْلَمُونَ ط

And that day the believers will rejoice in the victory of Allah. He gives victory to whom He wills, and He is the Exalted in Might, the Merciful. [It is] the promise of Allah and Allah does not fail in His promise, but most of the people know not.” [Surah Ar-Rûm 30:4-6]

Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan


14اگست یوم آزادی کا پیغام

خلافت ہی پاکستان کے مسلمانوں کی آزادی کا حقیقی معنوں میں تحفظ کرے گی

آج کے دن پاکستان کے مسلمان ان لاکھوں مسلمانوں  کو یاد کرتے ہیں جنھوں نے اسلام کے نام پر بننے والی اس مملکت کے قیام کے لیے عظیم ترین قربانیاں دیں تھیں۔  حزب التحریرماضی، حال اور مستقبل کے حوالے سے امت کو کچھ یاد دہانی کرانا چاہتی ہے۔

جہاں تک ماضی کا تعلق ہے تو اس میں کیے گئے اعمال اللہ سبحانہ و تعالی کے سامنے پیش کیے جائیں گے اور وہی اس پر اجر عطا فرمائیں گے۔ خلافت راشدہ کے وقت سے مسلمانوں نے اس خطے پر اسلام کی بنیاد پر حکمرانی کی اور لوگوں کو اس کے نور سے روشناس کرایا ۔ لیکن 1757 عیسوی کے بعد سے برطانوی راج نے مسلمانوں سے اقتدار چھیننا شروع کردیا ۔ہم نے اس کی شدید مزاحمت کی لیکن برطانیہ نے مسلمانوں اور ہندؤں میں موجود غداروں کی مدد سے ہماری پیاری اسلامی شریعت کو معطل کردیا اور اپنے استعماری سرمایہ دارانہ نظام کو زبردستی نافذ کردیا۔ مسلمان اور غیر مسلم دونوں ہی کفر کی حکمرانی میں بھوک، افلاس اور غربت کا شکار ہوگئے جبکہ برصغیر ہندوستان کی معیشت اسلام کے زیر سایہ دنیا کے کل معیشت کا 25فیصد ہوا کرتی تھی اور اپنی سرحدوں سے باہر رہنے والوں کے لیے بھی غذائی اجناس کی فراہمی کا ایک بہت بڑا ذریعہ تھی۔

ہم نے اس ظلم کی شدید مزاحمت کی اور اس کے سامنے جھکنے سے انکار کیا۔ ہم نے مزاحمت اور شدید جدوجہد کی، چاہے وہ 1857کی جنگ آزادی کا جہاد ہو،خلافت کی بحالی کی تحریک ہو یا اسلام کے نام پر ایک مملکت پاکستان کے قیام کی تحریک ہو۔  آج کی طرح اس وقت بھی اسلام ہی ہمارے لیے وجہ تحریک تھا کیونکہ یہی وہ واحد شے ہے جو کروڑوں مسلمانوں کو متحرک کردیتی ہےکیونکہ اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی محبت ہمارے دلوں میں رچی بسی ہوئی ہے۔پاکستان کے قیام کے وقت کو یاد کریں ،ستر لاکھ سے زائد مسلمانوں نے پاکستان ہجرت کی تاکہ ہندو حکمرانی کے ظلم سے نجات حاصل کی جاسکے۔ لاکھوں لوگوں نے اپنی املاک چھوڑ دیں ،لاکھوں شہید کردیے گئےاور ہزاروں ماؤں، بہنوں،بیٹیوں کی عصمتوں کو تار تار کردیا گیا لیکن مسلمانوں نے اس پر کبھی بھی افسوس کا اظہار نہیں کیا کیونکہ وہ جانتے تھے کہ اُن کی اِن عظیم قربانیوں کا اجر صرف اور صرف ان کے رب ہی کے پاس ہےجو الرحیم ہے۔ جن مسلمانوں نے ہجرت کی اُن کو خوش آمدید کہا گیا کیونکہ مسلمان مہاجرین و انصار کے بھائی چارے کی شاندار روایت سے آشناہ تھے۔ یقیناً پاکستان کا قیام ممکن ہی نہ ہوتا اگر اس کے پیچھے اسلام کی قوت موجود نہ ہوتی کیونکہ اسلام کا عقیدہ ہی مسلمانوں کو اپنے   بھائی سے  محبت اور اس دین کے لیے عظیم ترین قربانیاں دینے کے لیے آمادہ کرتا ہے۔

جہاں تک آج کا تعلق ہے ، تو اسلام آج بھی مسلمانوں کی انفرادی اور اجتماعی زندگیوں کا محور ہے۔ ہم اب ایک نئے ظلم و جبر، ایک نئے راج کے خلاف مزاحمت کررہے ہیں یعنی کہ امریکی راج، جو یہ چاہتا ہے کہ ہمارے آباؤ اجداد کی تاریخی عظیم شان قربانیاں ضائع ہوجائیں ۔ سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غدار، میر جعفر اور میر صادق کی اولادوں نے پاکستان کی مقدس سرزمین کوامریکی انٹیلی جنس اور نجی فوجی تنظیموں کے نجس وجود سے ناپاک کردیا ہے۔ ریمنڈ ڈیوس نیٹ ورک کے دہشت گرد مساجد اور بازاروں میں بم دھماکے کروارہے ہیں جبکہ امریکی سفارت خانہ ،قونصلیٹس اور اڈوں کو  شیطانی منصوبے بنانے اور ان پر عمل درآمد کی  مکمل آزادی اور تحفظ فراہم کیا گیا ہے۔ان غدار حکمرانوں نے شریعت کی احکامات کو پَس پُشت ڈال کر کفار اور اس کے سرمایہ دارانہ نظام کے احکامات آنکھیں بند کر کے نافذ کررہے ہیں جس کے نتیجے میں بے تہاشہ قدرتی وسائل رکھنے کے باوجود انھوں نے ہماری معیشت کا جنازہ نکال دیا ہے۔ جہاں تک ہندو ریاست کا تعلق ہے جس کے سامنے یہ غدار آج  ہمیں گھٹنے ٹیکنے کا کہتے ہیں، تو اس کی چھوٹی سی اشرافیہ سرمایہ دارانہ نظام کے نفاذ کے ذریعے مستقل اپنے عوام کا استحصال کررہی ہے اور چاہتی ہے کہ تعلقات کو “معمول “پر لانے کے نام پر پاکستان کی طاقت کو اپنے کمزوراور ٹکڑے ٹکڑے وجود کو برقرار رکھنے کے لیے استعمال کرے۔

اور جہاں تک آنے والے وقت، مستقبل کا تعلق ہے تو ہمیں اللہ سبحانہ و تعالی ، اس کے رسول ﷺ اور اس کی شریعت کی اطاعت کرنی ہے۔ اسلام کی ریاست خلافت ہی صرف وہ واحد ذریعہ ہے جس کے ذریعے ہم خود کو امریکی راج سے آزاد کرواسکتے ہیں۔ لہذا  حزب التحریران تمام لوگوں کو دعوت دیتی ہے جو اپنے ہزار سالہ اسلام کی بنیاد پر حکمرانی اور کفار کے ظلم اور ان کے نظام کے خلاف مزاحمت کی شاندارتاریخ پر فخر کرتے ہیں کہ وہ  حزب  کے شباب کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر چلیں اور پاکستا ن کو خلافت کے ازسر نو قیام کا نقطہ آغاز بنا دیں جو پوری امت کی نگہبانی کرے گی۔  حزب التحریرخاص طور پر افواج میں موجود مخلص افسران کو پکارتی ہے کہ وہ انصار رضی اللہ عنھم کی مثال کی پیروی کریں  جنھوں نے اسلام کے عملی، مکمل اور فوری نفاذ کے لیے نصرۃ فراہم کی تھی۔ ایک اور سال اس امریکی راج کی ظلم تلے نہیں گزرنا چاہیے ۔ اللہ خلافت راشدہ کے قیام کے ذریعےاس سرزمین کو اسلام کے نور سے منور کردے اور خلیفہ راشد ہم پر اسلام کی بنیاد پر حکمرانی کرے اور ظلم  و ناانصافی کے خلاف ہمیں متحد کردے۔ آئیں اور ایک ساتھ کھڑیں ہو اور ان غداروں کی اس دعوت کو مسترد کردیں جو ہمیں اس کفریہ جمہوری نظام میں شرکت کا کہتے ہیں اور مکمل طور پر اس جدوجہد کا حصہ بن جائیں جس کے ذریعے اسلام کی حکمرانی ایک بار پھر ہم پر قائم ہو، صرف اللہ سبحانہ و تعالی ہی پر بھروسہ کریں اور اس کامیابی کو حاصل کرلیں کہ پھر دنیا بھر کے مسلمان اس کا جشن مناسکیں ۔

وَيَوْمَئِذٍ يَفْرَحُ ٱلْمُؤْمِنُونَ ط بِنَصْرِ ٱللَّهِ يَنصُرُ مَن يَشَآءُ وَهُوَ ٱلْعَزِيزُ ٱلرَّحِيمُ ط وَعْدَ ٱللَّهِ لاَ يُخْلِفُ ٱللَّهُ وَعْدَهُ وَلَـٰكِنَّ أَكْثَرَ ٱلنَّاسِ لاَ يَعْلَمُونَ ط

“اس روز مسلمان شادمان ہوں گے اللہ کی مدد سے۔ وہ جس کی چاہتا ہے مدد کرتا ہے۔ اصل غالب اور مہربان وہی ہے۔ اللہ کا وعدہ ہے اور اللہ اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرتا لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے”(الروم:4-6)

ولایہ پاکستان میں  حزب التحریر کا میڈیا آفس