Home / Press Releases  / Local PRs  / The Mandate of the people is for Jihad through Armed forces to liberate Kashmir and not to reward the Mushrik state by abandoning it

The Mandate of the people is for Jihad through Armed forces to liberate Kashmir and not to reward the Mushrik state by abandoning it

The Mandate of the people is for Jihad through Armed forces to liberate Kashmir and not to reward the Mushrik state by abandoning it

In an interview with the Daily Telegraph on 23rd August 2013, Pakistan’s Prime Minister Nawaz Sharif called for reducing tensions between Pakistan and India. This was a cowardly response to the martyrdom of many Muslims, officers, soldiers and civilians, by the Indian army, which fires repeatedly from across the border intoPakistan. As for General Kayani he focused the Muslims on America’s crusade in the tribal areas, even though the Indian generals increased their threats against Pakistan.

This weak, treacherous stance to cowardly Indian aggression is an insult to the noble sons of this land who love Allah SWT and His Messenger SAW. India is an occupying force and an enemy of the Muslims of Kashmir and an oppressor of the Muslims living in India. But these agents do not care about its harm upon Muslims because they only care for the interests of their masters. America wants to rewardIndia with Kashmir in exchange for using her against China and it wants the Pakistan Army to fight the militants who are challenging the American occupation inAfghanistan instead of fighting the mushrik Hindus to liberate the whole of Kashmir.

O Officers of the Pakistan Army! Move now to uproot these treacherous rulers and pledge allegiance to a righteous Khalifah who will lead you towards the pleasure of your Lord. Destroy the plots of the Americans and their agents who humiliate you in submission before India, against the boulder of your Iman and the strength of your resolve, for Allah (swt) is with you and will never waste your deeds.

((فَلاَ تَهِنُوا وَتَدْعُوا إِلَى السَّلْمِ وَأَنْتُمْ الأَعْلَوْنَ وَاللَّهُ مَعَكُمْ وَلَنْ يَتِرَكُمْ أَعْمَالَكُمْ))

“So do not lose heart and beg for peace while you are superior. Allah is with you and He will never deprive you of (the reward of) your deeds.)”

[Surah Muhammad 47:35]

Media Office of Hizb ut-Tahrir in Pakistan

 

لوگوں نے کشمیر سے دستبردار ہونے اور مشرک ریاست کو انعام میں دینے کے لیے نہیں بلکہ افواج کے ذریعے جہاد کرتے ہوئے اِسے آزاد کرانےکااختیار( مینڈیٹ) دیا ہے

ڈیلی ٹیلیگراف کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے 23 اگست 2013 کو پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں کمی کی دعوت دی۔ یہ کمزور اور بزدلانہ ردعمل بھارتی افواج کے ہاتھوں شہید ہونےوالے مسلمانوں، افسران اور سپاہیوں کے مقدس خون کی توہین ہے جبکہ بھارتی افواج مسلسل سرحدوں پرفائرنگ کررہی ہیں۔ جہاں تک جنرل کیانی کا تعلق ہے تو اس نے قبائلی علاقوں میں امریکی صلیبی جنگ پر مسلمانوں کی توجہ مرکوز کی ہوئی ہے جبکہ بھارتی جنرلز پاکستان کو دھمکیاں دیے چلے جارہےہیں۔

بزدل بھارت کی جارحیت کے جواب میں یہ کمزور اورغدارانہ ردعمل اس سرزمین کے قابل اور بہادر بیٹوں کی توہین ہے جو اللہ اور اس کے رسول  سے محبت کرتے ہیں۔ بھارت ایک قابض طاقت ہے جو کشمیر کے مسلمانوں کا دشمن ہے اور بھارت میں بسنے والے مسلمانوں پر ظلم کرتا ہے۔ لیکن یہ ایجنٹ حکمران ان باتوں کی بالکل پرواہ نہیں کرتے کہ ان کے اس عمل کے نتیجے میں مسلمانوں کو کیا نقصان پہنچے گا کیونکہ وہ صرف واشنگٹن میں بیٹھے اپنے آقاؤں کے مفادات کی پروا کرتے ہیں۔ امریکہ بھارت کو چین کے خلاف استعمال ہونے کی صورت میں کشمیر تحفے میں دینا چاہتا ہے اور وہ چاہتا ہے کہ پاکستان کی افواج کشمیر کو غاصب بھارت سے آزاد کروانے کے لیے نہیں بلکہ اُن عسکریت پسندوں سے لڑیں جو اُس سے افغانستان میں لڑ رہے ہیں۔

اے افواج پاکستان کے افسران! ان حکمرانوں کو اکھاڑنے کے لیے فوراً حرکت میں آؤں اور خلیفہ راشد کو بیعت دو جو اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے تمھاری قیادت کرے گا۔ امریکی منصوبوں اوران ایجنٹ حکمرانوں کو تباہ کردو جو تم میں موجود ایمان اور طاقت کے باوجود تمھیں بھارت کے سامنے جھکنے پر مجبور کرتے ہیں اور تمھاری تزلیل کرتے ہیں۔ اللہ تمھارے ساتھ ہے اور وہ کبھی تمھارے اعمال کو ضائع نہیں کرے گا۔

((فَلاَ تَهِنُوا وَتَدْعُوا إِلَى السَّلْمِ وَأَنْتُمْ الأَعْلَوْنَ وَاللَّهُ مَعَكُمْ وَلَنْ يَتِرَكُمْ أَعْمَالَكُمْ))

“پس تم بودے بن کر صلح کی درخواست پر نہ اُتر آؤ جبکہ تم ہی بلند و غالب رہو گے اور اللہ تمھارے ساتھ ہے”(محمد:35)

 

پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس

Monday, 19th Shawwal 1434 AH                 26/08/2013 CE                 No:PR13091