Home / Comments  / Articles  / The Awaited Heroes of the Armed Forces

The Awaited Heroes of the Armed Forces

بسم الله الرحمن الرحيم

15 Ramadhan

The Awaited Heroes of the Armed Forces

The Ummah today is numbed by grief at the wounds inflicted upon its body. Muslims are clearly unshielded, despite collectively possessing the world’s largest armed forces, whose combined troops numbers reach millions. Indeed, it is high time that the cries of the Ummah are heeded by the heroes from within the armed forces. The awaited heroes are those who will come forward in the Ummah’s hour of greatest need to uproot the current rulers, who have chained the armed forces to their barracks, releasing them only when the Western colonialists demand. These awaited heroes are those who will grant the Nussrah for the re-establishment of the Khilafah (Caliphate) on the Method of the Prophethood, so that the armed forces will be mobilized for the rescue of the oppressed and liberation of the occupied lands, Allah (swt) says,

وَمَا لَكُمْ لَا تُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَالْمُسْتَضْعَفِينَ مِنْ الرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ وَالْوِلْدَانِ الَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَا أَخْرِجْنَا مِنْ هَذِهِ الْقَرْيَةِ الظَّالِمِ أَهْلُهَا وَاجْعَل لَنَا مِنْ لَدُنْكَ وَلِيًّا وَاجْعَل لَنَا مِنْ لَدُنْكَ نَصِيرًا

And what is [the matter] with you that you fight not in the cause of Allah and [for] the oppressed among men, women, and children who say, “Our Lord, take us out of this city of oppressive people and appoint for us from Yourself a protector and appoint for us from Yourself a helper?” [Surah an-Nisaa 4:75].

Hizb ut Tahrir/ Wilayah Pakistan

www.hizb-ut-tahrir.info/ur/

بسم اللہ الرحمن الرحیم 

15 رمضان

افواج کے وہ ہیروز جن کا انتظار ہے

امت آج ان زخموں کی تکلیف سے کراہ رہی ہے جو اس کے جسم پر داغے گئے ہیں۔ مسلمان  بے یارو مدد گار بنا کسی تحفظ یا ڈھال کے اپنے دشمنوں کے نشانے پر ہیں جبکہ ان کی  افواج کی مجموعی  تعداد کئی  ملین بنتی ہے جو انہیں دنیا کی سب سے بڑی فوج بنا دیتے ہیں  ۔یقیناً یہی وہ وقت ہے کہ افواج میں موجود ہیروز امت کی چیخوں کو سنیں ۔ جن ہیروز کا انتظار ہے وہ امت کو درپیش مشکل ترین وقت میں آگے آکر موجودہ حکمرانوں کو اکھاڑ پھینکیں جنہوں نے افواج کو بیرکوں میں بند کررکھا ہے اور صرف اسی وقت انہیں بیرکوں سے نکالتے ہیں جب مغربی استعماری طاقتیں اپنے استعماری مفادات کی تکمیل کے لیے انہیں باہر نکالنے کا مطالبہ کرتی ہیں۔ جن ہیروز کا انتظار ہے  وہ نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کے لیے نصرۃ فراہم کریں  تا کہ مظلوموں کو ظلم سے نجات دلانے اور مقبوضہ علاقوں کی آزادی کے لیے افواج کو حرکت میں لایا جاسکے، اللہ سبحانہ و تعالیٰ فرماتے ہیں،

وَمَا لَكُمْ لَا تُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَالْمُسْتَضْعَفِينَ مِنْ الرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ وَالْوِلْدَانِ الَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَا أَخْرِجْنَا مِنْ هَذِهِ الْقَرْيَةِ الظَّالِمِ أَهْلُهَا وَاجْعَل لَنَا مِنْ لَدُنْكَ وَلِيًّا وَاجْعَل لَنَا مِنْ لَدُنْكَ نَصِيرًا

“بھلا کیا وجہ ہے کہ تم اللہ کی راہ میں اور ان ناتواں مردوں، عورتوں اور ننھے ننھے بچوں کے چھٹکارے کے لیے جہاد نہ کرو؟ جو یوں دعائیں مانگ رہے ہیں کہ اے ہمارے پروردگار! ان ظالموں کی بستی سے ہمیں نجات دے اور ہمارے لیے خود اپنے پاس سے حمایتی مقرر کردے اور ہمارے لیے خاص اپنے پاس سے مددگاربنا”(النساء:75)۔

حزب التحریر ولایہ پاکستان

www.hizb-ut-tahrir.info/ur/