Home / Comments  / Articles  / This Ramadhan, Let us Strive for Ruling by All that Allah (swt) Has Revealed

This Ramadhan, Let us Strive for Ruling by All that Allah (swt) Has Revealed

بسم الله الرحمن الرحيم

1 Ramadhan

This Ramadhan, Let us Strive for Ruling by All that Allah (swt) Has Revealed

Allah (swt) said, 

شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِي أُنْزِلَ فِيهِ الْقُرْآنُ هُدًى لِلنَّاسِ وَبَيِّنَاتٍ مِنَ الْهُدَى وَالْفُرْقَانِ 

“The month of Ramadhan is the one in which the Qur’ān was revealed as Guidance for mankind, and as clear signs that show the right way and the Furqan.” [Surah Al-Baqarah 2:185].

And Allah (swt) said,

 إِنَّا أَنْزَلْنَا إِلَيْكَ الْكِتَابَ بِالْحَقِّ لِتَحْكُمَ بَيْنَ النَّاسِ بِمَا أَرَاكَ الله 

“Indeed, We have revealed upon you (O Muhammad (saw)) a Book in Truth, to rule between the people by all that Allah has shown you.” [Surah an-Nisa’a 4:105].

In the era of ruling by all that Allah (swt) has revealed, Ramadhan was glorified by great worship of Allah (swt), for over a thousand years. Thus, the Muslims did not restrict themselves to fasting, tarawih and invitations to iftaar alone. They fulfilled the obligation to rule by Islam comprehensively, including in economics, military affairs and education.

It was in the era of ruling by all that Allah (swt) has revealed that our rulers ruled us according to the Quran and Sunnah. Our wealth was circulated without being confined to the wealthiest, so that the poor were relieved of their burdens. The cries of the oppressed were heard and responded to, so that the enemies’ armies feared facing the Khilafah’s armed forces in Jihad. Indeed, it is because of ruling by our great Deen, that Ramadhan itself was the month of victory for centuries. Ramadhan witnessed victory over the Quraysh at Badr, the Opening of Makkah, the defeat of the Persians at Al-Buwayb, the Opening of ‘Amooriyah and victory over the Tartars at Ein Jaloot.

However, today, O Muslims, how does Ramadhan find us, in an era where there is no ruling by all that Allah (swt) has revealed? Certainly, we are found in misery and suffering, defeat and disgrace. Despite having huge armed forces, victory seems to be only for our enemies, who hoist their flags of kufr over the bloodied bodies of our children, women and elderly. And despite having vast lands and abundant resources, we are drowned in poverty, with our backs broken by hardship…

This Ramadhan, let us set ourselves firmly on the path to re-establishing the Khilafah on the Method of Prophethood, joining our nights with our days, so that we witness the glad tidings of RasulAllah (saaw). Ahmed narrated that RasulAllah (saaw) said,

ثُمَّ تَكُونُ مُلْكًا جَبْرِيَّةً فَتَكُونُ مَا شَاءَ اللَّهُأَنْ تَكُونَ ثُمَّ يَرْفَعُهَا إِذَا شَاءَ أَنْ يَرْفَعَهَا ثُمَّ تَكُونُ خِلَافَةً عَلَى مِنْهَاجِ النُّبُوَّةِ ثُمَّ سَكَتَ

“Then there will be rule of force, and it will remain as long as Allah wills it to remain. Then Allah will end it when He wills. Then there will be a Khilafah on the Way of the Prophetood.” Then he fell silent.

Hizb ut Tahrir/ Wilayah Pakistan

www.hizb-ut-tahrir.info/ur/

بسم اللہ الرحمن الرحیم 

یکم رمضان

آئیں ہم اس رمضان اللہ کے نازل کردہ کے مطابق حکمرانی کے قیام کی جدو جہد کریں 

اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،

 شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِي أُنْزِلَ فِيهِ الْقُرْآنُ هُدًى لِلنَّاسِ وَبَيِّنَاتٍ مِنَ الْهُدَى وَالْفُرْقَانِ

رمضان کا مہینہ ، جس میں قرآن نازل ہوا جو لوگوں کا رہنما ہے اور جس میں ہدایت کی کھلی نشانیاں ہیں اور جو حق و باطل میں تمیز کرنے والا ہے(البقرۃ:185)۔

اور اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،

إِنَّا أَنْزَلْنَا إِلَيْكَ الْكِتَابَ بِالْحَقِّ لِتَحْكُمَ بَيْنَ النَّاسِ بِمَا أَرَاكَ الله

” (اے پیغمبرﷺ) ہم نے تم پر سچی کتاب نازل کی ہے تاکہ اللہ کی ہدایت کے مطابق لوگوں کے معاملات میں فیصلہ کرو(النساء:105)۔

جب حکمرانی اللہ کے نازل کردہ کے مطابق تھی تو ایک ہزار سال سے زائد عرصے تک رمضان کامہینہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی عبادت کا عظیم ذریعہ تھا۔ لہٰذا اُس وقت مسلمان خود کو صرف روزوں، تراویح اور دعوتِ افطار تک ہی محدود نہ رکھتے تھے بلکہ اسلام کےمکمل نفاذ بشمول معاشی پالیسی ، خارجہ پالیسی،تعلیم اور حکمرانی کے فرض کو پورا کرتے تھے ۔

یہ وہ دور ِحکومت تھا جب ہمارے حکمران ہم پر اللہ کے نازل کردہ یعنی قرآن و سنت کےمطابق حکمرانی کرتے تھے۔ ہماری دولت چندامیروں میں ہی محدود رہنے کی بجائے گردش میں رہتی تھی اور غریب بھی اپنی ضروریات کو عزت کے ساتھ پورا کر پاتے تھے۔ مظلوموں کی پکار کونہ صرف سنا جاتا تھا بلکہ ایساموثر جواب دیا جاتا تھاکہ دشمنوں کی فوج میدانِ جہاد میں ریاست ِخلافت کی فوج کا سامنا کرنے سے خوف کھاتی تھی۔ یقیناً، دینِ اسلام کی بنیاد پر حکمرانی کی بدولت صدیوں تک رمضان کامیابیوں اور فتوحات کا مہینہ ہوا کرتا تھا ۔ رمضان کامہینہ گواہ ہے ، بدر میں قریش کے خلاف فتح کا ، فتح مکہ کا،البویب کی جنگ میں سلطنتِ فارس کی شکست کا  اموریہ کی فتح کا اور عین جالوت کی جنگ میں تاتاریوں کے خلاف فیصلہ کن کامیابی کا ۔

لیکن آج اے مسلمانو، رمضان ہمیں کس حال میں پاتا ہے جب ہم اللہ کے نازل کردہ کے مطابق حکمرانی سے ہی محروم ہیں ؟ یقیناً ہم مشکلات، مصائب، شکست اور ذلت کا شکار ہیں۔ زبردست افواج موجود ہونے کے باوجود ایسا لگتا ہے کہ کامیابی صرف ہمارے دشمنوں کا ہی مقدر ہے جو اپنے کفر کے جھنڈے ہمارے بچوں، بوڑھوں اور خواتین کی خون سے لت پت لاشوں پر گاڑھتے جا رہے ہیں۔ اور وسیع علاقے اور بے پناہ قدرتی وسائل ہونے کے باوجود ہم غربت کی دلدل میں ڈوبے ہوئے ہیں اور مشقت، تنگی اور بدحالی نےہماری کمر توڑ رکھی ہے۔

آئیں کہ اس رمضان ہم نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کی جدوجہد کا پوری استقامت کے ساتھ حصہ بن جائیں اور اس کے لیے دن رات ایک کردیں تا کہ ہم رسول اللہ ﷺ کی بشارت کا مشاہدہ کرسکیں۔ احمد نے روایت کی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا،

ثُمَّ تَكُونُ مُلْكًا جَبْرِيَّةً فَتَكُونُ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ تَكُونَ ثُمَّ يَرْفَعُهَا إِذَا شَاءَ أَنْ يَرْفَعَهَا ثُمَّ تَكُونُ خِلَافَةً عَلَى مِنْهَاجِ النُّبُوَّةِ ثُمَّ سَكَتَ

“پھر ظلم کی حکمرانی ہو گی اور وہ اس وقت تک رہے گی جب تک اللہ چاہے گا۔ پھر جب اللہ چاہے گا اسے ختم کردے گا۔ پھر نبوت کے طریقے پر خلافت ہو گی” اور اس کے بعد رسول اللہ ﷺ خاموش ہوگئے۔

حزب التحریر ولایہ پاکستان

www.hizb-ut-tahrir.info/ur/