Home / Press Releases  / Global PRs  / Announcement of the Result of the Sighting of the New Moon of the Blessed Month of Ramadhan for the year 1440 Hijri

Announcement of the Result of the Sighting of the New Moon of the Blessed Month of Ramadhan for the year 1440 Hijri

Sunday, 29th Sha’aban 1440 AH 05/05/2019 CE No: 1440/031

Press Release
Announcement of the Result of the Sighting of the New Moon of the

Blessed Month of Ramadhan for the year 1440 Hijri
(Translated)

﴿شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِيَ أُنزِلَ فِيهِ الْقُرْآنُ هُدًى لِّلنَّاسِ وَبَيِّنَاتٍ مِّنَ الْهُدَى وَالْفُرْقَانِ فَمَن شَهِدَ مِنكُمُ الشَّهْرَ فَلْيَصُمْهُ وَمَن كَانَ مَرِيضاً أَوْ عَلَى سَفَرٍ فَعِدَّةٌ مِّنْ أَيَّامٍ أُخَرَ يُرِيدُ اللّهُ بِكُمُ الْيُسْرَ وَلاَ يُرِيدُ بِكُمُ الْعُسْرَ وَلِتُكْمِلُواْ الْعِدَّةَ وَلِتُكَبِّرُواْ اللّهَ عَلَى مَا هَدَاكُمْ وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ

“The month of Ramadhan [is that] in which was revealed the Qur’an, a guidance for the people and clear proofs of guidance and criterion. So whoever sights [the new moon of] the month, let him fast it; and whoever is ill or on a journey – then an equal number of other days. Allah intends for you ease and does not intend for you hardship and [wants] for you to complete the period and to glorify Allah for that [to] which He has guided you; and perhaps you will be grateful.” [Al-Baqara: 185]

All Praise is due to Allah and peace and blessings be upon the Messenger of Allah, his family, companions, allies, and those who followed in his path making the Islamic Aqeedah the basis for their thoughts and the Ahkaam Shari’ah (Legislative Rulings) the measure for their actions and source for their rulings.

Al-Bukhari extracted in his Sahih from Muhammad Bin Ziyad that he said: I heard Abu Hurairah (ra) say, “The Prophet, peace be upon him and his family, said, or he said, Abu Al Qasim said:

 «صوموا لِرُؤيتِهِ وأَفْطِرُوا لرؤيتِهِ فإنْ غُـبِّيَ عليكم فأَكْمِلُوا عِدَّةَ شعبانَ ثلاثين» 

“Start fasting upon seeing it [the new moon of Ramadan], and give up fasting upon it [seeing the new moon of Shawwal], and if the sky is overcast (and you cannot see it), complete thirty days of Sha’ban.”

After investigating the new moon of the blessed Ramadan after sunset of Sunday, the eve of Monday, the sighting of the new moon is confirmed according to the Shariah sighting requirements, therefore tomorrow, Monday, is the first day of the blessed month of Ramadan…

This blessed month comes at a time when we witness the ferocity of the conflict between the Ummah and the gangs of rulers who are keen to serve their masters, the colonial Kaffir West. They are striving in Algeria and Sudan to prevent the breaking away from the dependency to the West, and to prevent the return of the Ummah as one Ummah under the shade of the Shariah of its Lord, who ordained that it should be united and to hold on to the word of Tawheed, and the rejection of the expressions of Sykes-Picot that divide the ranks of Muslims… Although the Western followers of the military and politicians have so far managed to abort the waves of the Arab Spring in Egypt and Tunisia and others, we in Hizb ut Tahrir appeal to the whole Islamic Ummah to take the great stand, which pleases its Lord, and removes its sin, and the great sin of the Ummah and the grievous plots against it, a stand that removes the abomination from it and restores pride to all throughout its land.

We have already said repeatedly that victory by “down with the regime” imposes victory in establishing the alternative that pleases our Lord, otherwise it makes no sense to have half of a revolution or an uprising that ends where it started from, by patching the former regime and renewing the dominant gang with new faces, after adding some fake touches. We call on the Muslims to join their hands, purified by wudu, to the hands of Hizb ut Tahrir, who carries out the intellectual and political struggle, revealing the plans of the cunning West, and showing you the true path of Islam. Perhaps Allah will write victory and empowerment by your hands, by establishing the Khilafah (Caliphate) and nothing else. And perhaps Allah will grant the victory by the hands of the Ameer of Hizb ut Tahrir, the eminent scholar Ata Bin Khalil Abu Al-Rashtah, a groundbreaking victory, and you give him the pledge of allegiance as a Khalifah to rule over you with the Book of Allah and the Sunnah of the noble Prophet (saw), and you live under it, under the true Shariah of Allah and you carry the call to Islam, the torch for the guidance to all humankind.

O Officers of the Armies, know that Allah will make His Deen victorious, if not by your hands than by the hands of other sincere men whom He (swt) will honour with the victory of his Deen, so do not miss this great honour and side by the Ummah to gain Allah’s pleasure and the glory of this world and the Hereafter.

It is also my pleasure to relay my greetings and that of the Head of the Central Media Office of Hizb ut Tahrir and all those working in it to the Ameer of Hizb ut Tahrir, the eminent scholar Ata Bin Khalil Abu al-Rashtah, and to all the Muslims for this blessed month, asking Allah Almighty to redeem us from the Hellfire in the month of mercy and forgiveness, and we ask Him (swt) to allow us to witness Laylatul Qadr and bless us with its rewards…

Oh Allah, the Lord of the Heavens and the Earth, honor us with pledging allegiance to the Khaleefah of the Muslims in the second Righteous Khilafah (Caliphate) on the method of Prophethood, sooner than later… Allahuma ameen ameen ameen.

Wassalamu Alaikum Wa Rahmatullah Wa Barakatuh

The eve of Monday, the 1st of the blessed month of Ramadan, for the year 1440 AH

Salah Eddine Adada
Director of the Central Media Office of Hizb ut Tahrir

پریس ریلیز

1440 ہجری کےمبارک ماہِ  رمضان  کے ہلال کی رویت کا اعلان

﴿شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِيَ أُنزِلَ فِيهِ الْقُرْآنُ هُدًى لِّلنَّاسِ وَبَيِّنَاتٍ مِّنَ الْهُدَى وَالْفُرْقَانِ فَمَن شَهِدَ مِنكُمُ الشَّهْرَ فَلْيَصُمْهُ وَمَن كَانَ مَرِيضاً أَوْ عَلَى سَفَرٍ فَعِدَّةٌ مِّنْ أَيَّامٍ أُخَرَ يُرِيدُ اللّهُ بِكُمُ الْيُسْرَ وَلاَ يُرِيدُ بِكُمُ الْعُسْرَ وَلِتُكْمِلُواْ الْعِدَّةَ وَلِتُكَبِّرُواْ اللّهَ عَلَى مَا هَدَاكُمْ وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ﴾

(روزوں کا مہینہ) رمضان کا مہینہ (ہے) جس میں قرآن (اول اول) نازل ہوا جو لوگوں کا رہنما ہے اور (جس میں) ہدایت کی کھلی نشانیاں ہیں اور (جو حق و باطل کو)الگ الگ کرنے والا ہے، تو جو کوئی تم میں سے اس مہینے میں موجود ہو چاہیئے کہ پورے مہینے کے روزے رکھے اور جو بیمار ہو یا سفر میں ہو تو دوسرے دنوں میں (رکھ کر) ان کا شمار پورا کرلے۔ اللہ تمہارے حق میں آسانی چاہتا ہے اور سختی نہیں چاہتا اور (یہ آسانی کا حکم) اس لئے (دیا گیا ہے) کہ تم روزوں کا شمار پورا کرلو اور اس احسان کے بدلے کہ اللہ نے تم کو ہدایت بخشی ہے تم اس کو بزرگی سے یاد کر واور اس کا شکر کرو(البقرۃ:185)۔

تمام تعریفیں اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے لیے اور درود و سلام پہنچے رسول اللہﷺ، ان کے اہل بیت، صحابہؓ اور اُن پر جنہوں نے آپ ﷺکی پیروی کی،اور اسلامی عقیدے کو  اپنے افکار اور احکام شریعہ کو اپنے اعمال اور  فیصلوں کی بنیاد بنایا۔ البخاری نے اپنی صحیح میں محمد بن زید سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: میں نے ابو ہریرہؓ کو یہ کہتے سنا، رسول اللہﷺ، درودو سلام ہو ان پر اور ان کے اہل بیت پر، نے کہا ،یا  انہوں نے یہ کہا کہ ابو القاسم نے کہا:

صوموا لِرُؤيتِهِ وأَفْطِرُوا لرؤيتِهِ فإنْ غُـبِّيَ عليكم فأَكْمِلُوا عِدَّةَ شعبانَ ثلاثين

جب (رمضان کا) چاند دیکھا جائے تو روزہ شروع کر دو اور جب (شوال کا) چاند دیکھا جائے تو روزہ افطار کر دو اور اگر بادل ہوں تو شعبان کے تیس دن پورے کرو۔   

اتوار کو غروب آفتاب کے بعد یعنی پیر کی رات رمضان کے مبارک مہینے کے نئے چاند دیکھنے کی شہادتوں  کی شرعی تقاضوں کے مطابق جانچ پڑتال کرنے کے بعد اس بات کا علان کیا جاتا ہے کہ کل بروز پیر ماہ مبارک رمضان کا پہلا دن ہے۔۔۔۔

یہ ماہ مقدس اس وقت آیا ہے جب ہم امت اور اس پر مسلط بدمعاش حکمرانوں کے درمیان تناز عے  کی شدت کو دیکھ رہے ہیں ۔ یہ بدمعاش حکمران اپنے   استعماری آقا ،کافر مغرب، کی خدمت کرنے پر کمر بستہ ہیں۔ یہ الجزائر اور سوڈان میں اس بات کی پوری کوشش کررہے ہیں کہ مغرب پر انحصار ختم نہ ہو اور امت کو اپنے رب کی شریعت کے سائے میں ایک امتِ واحدہ بننے سے روک رہے ہیں جس رب نے یہ حکم دیا ہے کہ یہ امت ایک ہو ، توحید کے کلمے کو مضبوطی سےپکڑے اور Sykes–Picot (سائیکس –پیکو) منصوبے کی تمام نشانیوں کو تار تار کردے جس نے امت کو منتشر کررکھا ہے۔۔۔۔اگرچہ افواج اور سیاست دانوں میں مغرب کی پیروی کرنےوالوں نے مصر، تیونس اور دیگر علاقوں میں عرب بہار کو اس کے اصل اہداف کے حصول سے دور رکھنے میں کامیابی حاصل کی ہے، لیکن حزب التحریر پوری اسلامی امت سے درخواست اورالتجاء کرتی ہے کہ وہ اِس عظیم موقف کو اختیار کریں جو ان کے رب کو راضی کرنے والا ہے اور ان کے گناہوں کو دھونے والا ہے، اور ان کے خلاف ہونے والی زبردست سازشوں کو ختم کرنے والا ہے، یہ وہ موقف ہے جو بے عزتی کا خاتمہ کرنے والا ہے اور عزت کو تمام علاقوں میں بحال کرنے والا ہے۔

ہم پہلے بھی کئی بار یہ کہہ چکے ہیں کہ کامیابی حکومت کو گرانے کے بعد اس متبادل نظام کے قیام کے بعد ہی ملے گی جس سے اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی خوشنودی  حاصل ہوتی ہے، ورنہ ایسی جدوجہد اور انقلاب کا کوئی فائدہ نہیں جو ہمیں اُسی مقام پر لے آئے جہاں سے ہم چلے تھے یعنی ایک ایسی حکومت آجائے جوکچھ نئے اور پرانے چہروں کے ساتھ پرانی حکومت کا ہی تسلسل ہو۔   ہم مسلمانوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اپنے باوضو ہاتھوں سے حزب التحریر کے ہاتھ کو تھام لیں جو سیاسی و فکری جدوجہد کرتی ہے، چالاک مغرب کی سازشوں کو بے نقاب کرتی ہے اور آپ کو اسلام کی سچی راہ سے آگاہی فراہم کرتی ہے۔ ہوسکتا ہے کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ آپ کے ہاتھوں سے  نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کی شکل میں کامیابی عطا فرمائے۔ اور ہوسکتا ہے کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ حزب التحریر کے امیر، مشہور فقہی، عطا بن خلیل ابو الرشتہ کے ہاتھوں عظیم الشان کامیابی عطا فرمائے اور آپ انہیں خلیفہ کی حیثیت سے بیعت دیں کہ وہ آپ پر اللہ کی کتاب اور رسول اللہﷺکی سنت کے مطابق حکمرانی کریں، اور آپ اللہ کی شریعت کے سائے میں زندگی گزاریں اور اسلام کی دعوت کو پورے دنیا تک لے جائیں جو کہ پوری انسانیت کے لیے ہدایت و رہنمائی ہے۔

اے مسلم افواج کے افسران!

یہ جان لو کہ اللہ اس دین کو کامیابی عطا فرمائے گے ، اور اگر اس کام کے لیے آپ آگے نہیں بڑھیں گے تو اللہ سبحانہ و تعالیٰ دوسرے مخلص انسانوں کو چُن لے گا جنہیں وہ اس عزت سے نوازنا چاہے گا اور ان کے ہاتھوں اس دین کو کامیابی عطا فرمائے گا، لہٰذا اس عظیم عزت کے حصول  کو اپنے ہاتھ سے جانے نہ دیں اور اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی رضا اور  دنیا و آخرت کی کامیابی کے لیے اپنی امت کا ساتھ دیں۔

یہ میری خوش نصیبی ہے کہ میں اپنی جانب سے، حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کے سربراہ کی جانب سے اور ان تمام لوگوں کی جانب سے جو امیر حزب التحریر، مشہور فقہی عطا بن خلیل ابو الرشتہ کی قیادت میں کام کرتے ہیں، تمام مسلمانوں کو اس ماہ مقدس کی مبارک باد پیش کرتا ہوں اور اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ ہمیں اس رحم، اور مغفرت کےمہینے میں جہنم کی آگ سے نجات کا پروانہ عطا فرمائیں، اور ہم اللہ سبحانہ و تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ ہمیں لیلۃالقدر نصیب فرمائے اور اس کی نعمتوں سے سرفراز فرمائے۔۔۔

اے اللہ ، جو زمین و آسمان کا مالک ہے، نبوت کے طریقے پر قائم ہونے والی دوسری خلافت کے پہلے خلیفہ کو ہمیں جلد از جلد بیعت دینے کی سعادت نصیب فرما۔۔۔۔اللھم آمین آمین آمین

والسلام عليكم ورحمة الله وبركاته

پیر کی رات، یکم رمضان المبارک، 1440 ہجری

صلاح الدين عضاضة

ڈائریکٹرمرکزی میڈیا آفس حزب التحریر