Home / Leaflets  / Local Leaflets  / 28 Rajab, Fall of the Khilafah

28 Rajab, Fall of the Khilafah

بسم الله الرحمن الرحيم

28 Rajab, Fall of the Khilafah

Establish Islam comprehensively through the Khilafah

وَمَنْ لَمْ يَحْكُمْ بِمَا أَنزَلَ اللَّهُ فَأُوْلَئِكَ هُمْ الظَّالِمُونَ

“And if any fail to judge by all that Allah has revealed, they are Zalimoon (Oppressors)”
[Surah Al-Maida 5:45],

O Muslim Sisters of Pakistan!

These are the words of your Lord and Creator Allah سبحانه وتعالى. In which there can be no doubt. They proclaim that only Allah سبحانه وتعالى has the right to decide what is Right and Wrong. Accordingly, Allah سبحانه وتعالى has described those that do not rule by all that Allah سبحانه وتعالى has revealed, ruling instead by their whims and desires, as Evil-doers and Oppressors. And this is the reality of Pakistan, where in both democracy and dictatorship, hundreds of Islamic laws are cast aside due to the whims and desires of a Prime Minister and National Assembly or a Dictator and his elite group.

O Muslims Sisters of Pakistan!

The absence of Islam and its usurping by the rule of democracy and dictatorship, has unleashed misery upon Pakistan for over six decades. Dr Afia’s fate is shared by many throughout the Muslim world and will be shared by many more.  Raymond Davis’ victims are a few of the many being killed constantly by private American military organizations. Drone attacks continue nearly every day killing innocents. American military violate our airspace and territory to enter into our houses to execute Muslims without trial or proof.  Economic hardship worsens monthly, our people are denied the basic needs that Islam has guaranteed them, the Rupee loses its value and fuel and electricity prices surge beyond what can be afforded. Corruption in society increases with Western multinational companies encouraging the free mixing of men and women and the corruption of the unmarried youth. Allah سبحانه و تعالى said,

وَمَنْ أَعْرَضَ عَنْ ذِكْرِي فَإِنَّ لَهُ مَعِيشَةً ضَنكًا

“Whosoever turns away from My Reminder verily, for him is a life of hardship.” [Surah Ta-Ha 20:124]

O Muslim Sisters of Pakistan!

And now that the Oppressor rulers know well that the Ummah wants Islam and only Islam, they propagate, like Shayateen whispering in the souls of humankind, the idea that some Islam is better than none. They urge sincere Muslims to share in their sin by participation in the kufr systems of democracy and dictatorship, in order to try and implement some laws of Islam. They wish that the people waste their time chasing the current political set-up and judiciary to distract them from the actual authority, the traitors within the military leadership that are backed by the colonialist, America.

This lowly tactic is not unlike the one used by the Qur’aysh, when their attempts to turn people away from Islam failed. The Qur’aysh then tried to stop the movement of RasulAllah صلى الله عليه وسلم by offers of participation in the system and ruling. One of the offers was for RasulAllah صلى الله عليه وسلم to become not just the opposition in the assembly of the time, Dar un-Nadwa, but its head. The Qur’aish were even ready for a political deal based on “your God for one year and our god for the next,” however Allah سبحانه وتعالى through revealing لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ “to you your deen and to mine, mine” forever closed the blind alley of entering the system and gradual implementation of our deen.

O Muslim Sisters of Pakistan!

The Muslim is obliged to act only by Islam and to implement the Hukm (Rule) immediately not gradually, for it is a command from Allah سبحانه وتعالى.  So, when asked about the issue of inheritance RasulAllah صلى الله عليه و سلم refused to answer until revelation was received. When the revelation was revealed, the implementation was immediate. The revelation of the laws obliging the covering of woman and the banning of alcohol were implemented immediately. The women tore down their curtains to cover themselves and alcohol flowed in the streets as people rushed to get rid of it.  New Muslims in the new lands opened by the armies of Islam were not allowed to delay acting on Islam. Upon voluntary acceptance of Islam they were informed of the Akham and followed them. Upon becoming Khaleefah, Abu Bakr رضي الله عنه did not accept the rejection of Zakah for even the amount due on the rope of a camel, even though there were widespread cases of apostasy from Islam.

O Muslim sisters of Pakistan!

This 28 Rajab, 1432 AH, ninety Hijri years after the Fall of the Khilafah at the hands of Turkish and Arab collaborators of the British kuffar; we call upon you to reject the traitor rulers’ call for the gradual implementation of Islam. Recognize it for what it is: the death throes of the dying in their last attempt to prevent the inevitable.

Know that Islam will come to rule as it did before, completely and comprehensively, without compromise of a single command of Allah سبحانه وتعالى. In the time of RasulAllah صلى الله عليه و سلم when the people of Material Support, the Ansar, granted RasulAllah the Nussrah to establish Islam in Madinah, all that Allah had revealed was implemented, immediately and not gradually. And today also, when Hizb ut Tahrir is granted Nussrah from the Ansar of today, the sincere within the armed forces, it will implement all of Islam, without delay, from the very first day.

O Muslims Sisters of Pakistan!

Let us remind you that among the Ansar who gave the bayah to RasulAllah صلى الله عليه و سلم were two women. Today, you have a similar role to play by urging your husbands, brothers, relatives or family friends amongst the sincere officers of the Pakistani armed forces to give the Nussrah to Hizb ut Tahrir. Now is the time for them to take over the current political and military leadership and hand the authority to Hizb ut Tahrir to establish Khilafah and implement Islam radically and comprehensively.

Establishing the Khilafah is a fard and neglect of this duty is a sin. This sin does not fall from you, because it is the rulers who do not implement Islam comprehensively and completely. Their munkar does not absolve you from your duty to deny their munkar. And if you neglect this duty, not only are the rulers emboldened in their unashamed disobedience of Allah سبحانه وتعالى, you also invite the punishment of Allah سبحانه وتعالى upon yourselves. RasulAllah صلى الله عليه و سلم warned the Muslims,

إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ لَا يُعَذِّبُ الْعَامَّةَ بِعَمَلِ الْخَاصَّةِ حَتَّى يَرَوْا الْمُنْكَرَ بَيْنَ ظَهْرَانَيْهِمْ وَهُمْ قَادِرُونَ عَلَى أَنْ يُنْكِرُوهُ فَلَا يُنْكِرُوهُ فَإِذَا فَعَلُوا ذَلِكَ عَذَّبَ اللَّهُ الْخَاصَّةَ وَالْعَامَّةَ

“Indeed Allah Azza Wa Jal will not punish the people in general for the actions of the few, until they see the munkar amongst them and do not deny it despite being capable of doing so. And if they do not deny the munkar, the people in general will be punished along with the few.” (Musnad Ahmad)

So, O Muslim Sisters, when will you respond?

Women members of Hizb-ut-Tahrir 5 June 2011
Wilayah Pakistan 3 Rajab 1432 AH

Urdu PDF (Download)

بسم اﷲالرحمٰن الرحیم
۲۸ رجب۔سقوطِ خلافت
خلافت کے ذریعے مکمل اور ہمہ گیر اسلام قائم کیجئے

وَ مَنْ لَمْ ےَحْکْمْ بِمَا أَنْزَلَ اﷲْ فَاْوْلءِکَ ہْمْ الظَّالِمْونْ
’’ اور جو کوئی اﷲ کے نازل کردہ کے مطابق فیصلہ نہ کرے تو ایسے لوگ ہی ظالم ہیں۔‘‘ (سورۃالمائدہ۔۴۵:۵)

اے پاکستان کی مسلمان بہنو!
یہ آپ کے رب اورخالق اﷲ سبحانہ و تعالیٰ کے الفاظ ہیں جو شک و شبہ سے بالاتر ہیں۔ان الفاظ میں یہ اعلان ہے کہ صرف اﷲ سبحانہ و تعالیٰ کو فیصلہ کرنے کا حق حاصل ہے کہ کیا صحیح ہے اور کیا غلط۔چنانچہ اﷲسبحانہ و تعالیٰ نے ایسے لوگوں کو ظالم و جابر کہا ہے جو اﷲ کے نازل کردہ کے مطابق فیصلہ کرنے کے بجائے اپنی مرضی اور خواہشات کے مطابق فیصلہ کرتے ہیں۔اور یہی آج پاکستان کی صورتحال ہے جہاں
جمہوریت اورآمریت دونوں کے تحت سینکڑوں اسلامی قوانین ایک وزیر اعظم اور قومی اسمبلی یا پھر ایک آمر اور اس کے مقتدر گروہ کی مرضی پراٹھا کر پرے پھینک دیے جاتے ہیں۔

اے پاکستان کی مسلمان بہنو!
اسلام کی عدم موجودگی اور اس کی جگہ جمہوریت اور آمریت کے غاصبانہ قبضے نے پاکستان پر ساٹھ سا ل سے زائد عرصے سے ظلم و جبر مسلط کر رکھا ہے۔ڈاکٹر عافیہ جیسا حال پوری مسلم دنیا میں کئی لوگوں کا مقدر ہو چکا ہے اور ہوتا چلا جائے گا۔ ریمنڈ ڈیوس کے ہاتھوں قتل ہونے والے ان ہزاروں میں سے محض چند ہیں جن کا امریکی پرائیوٹ عسکری تنظیمیں قتلِ عام کر رہی ہیں۔ڈرون حملے تقریباً روزانہ کی بنیاد پر بے گناہوں کا خون بہا رہے ہیں۔امریکی فوج ہماری زمینی اور فضائی حدود کی خلاف ورزی کرکے، ہمارے گھروں میں گھس کر مسلمانوں کو بغیر کسی جرم کے ثبوت اور مقدمے کے،قتل کر رہی ہے۔ معاشی مشکلات میں ہر ماہ اضافہ ہو رہا ہے؛حتی کہ ہمارے لوگوں کی وہ بنیادی ضروریات بھی پوری نہیں کی جا رہیں،جن کی ضمانت اسلام دیتا ہے۔روپے کی قیمت گرتی چلی جا رہی ہے اور ایندھن اور بجلی کی قیمتیں پہنچ سے باہر ہو گئی ہیں۔معاشرے میں خرابی اور فساد بڑھتا چلاجا رہا ہے کیونکہ مغربی ملٹی نیشنل کمپنیاں خواتین اور مردوں کے آزادانہ اختلاط اور کنوارے لڑکے لڑکیوں میں بے راہ روی کی حوصلہ افزائی کر رہی ہیں۔اﷲسبحانہ و تعالیٰ فرماتے ہیں؛۔

وَ مَنْ أعْرَضَ عَنْ ذِکْرِی فَأنَّ لَہْ مَعِےْشَۃً ضَنْکَا
’’ جوکوئی میرے ذکر سے منہ موڑے گا تو اس کے لیے تنگی کا جینا ہوگا‘‘۔(سورۃ طٰہٰ ۔۱۲۴:۲۰)

اے پاکستان کی مسلمان بہنو!
اب جبکہ جابر حکمران اچھی طرح جان چکے ہیں کہ امّت صرف اور صرف اسلام کا مطالبہ کررہی ہے،تو انہوں نے ان شیاطین کی طرح جو انسانوں کے نفوس میں وسوسہ ڈالتے ہیں،یہ سوچ امّت میں پھیلانی شروع کر دی ہے کہ بالکل نہ ہونے سے بہتر ہے کہ تھوڑا سا اسلام مل جائے۔ وہ مخلص مسلمانوں کو اپنے گناہوں میں حصہ دار بنانے کے لیے آمادہ کرتے ہیں کہ وہ آمریت اور جمہوریت کے ان کفریہ نظاموں میں شامل ہو جا ئیں،اور اسلام کے چند قوانین کو نافذ کرنے کی کوشش کرتے رہیں۔ان کی خواہش ہے کہ لوگ موجودہ سیاسی ڈھانچے اور عدلیہ کے پیچھے بھاگ بھاگ کر اپنا وقت ضائع کرتے رہیں؛تاکہ ان کی توجہ اصل اتھارٹی یعنی عسکری قیادت میں موجود ان غداروں سے ہٹائی جا سکے جنہیں استعماری امریکہ کی پشت پناہی حاصل ہے۔

یہ گھٹیا چال وہی ہے جو قریش نے اس وقت چلی جب وہ لوگوں کو اسلام سے دور رکھنے میں ناکام ہو گئے۔چنانچہ قریش نے رسول اﷲ ﷺ کو حکومت اور نظام میں شامل ہونے کی پیشکش کر کے آپؐ کی جدوجہد کو روکنے کی کوشش کی۔ان پیشکشوں میں سے ایک آپﷺ کو اس وقت کی اسمبلی ’دارالندوۃ‘ کا سربراہ بنانے کی تھی،نہ کہ محض اپوزیشن لیڈر۔یہاں تک کہ قریش سیاسی مفاہمت کے لیے بھی تیار ہو گئے تھے کہ ’’ایک سال تک آپ کا خدا اور ایک سال تک ہمارا خدا‘‘۔لیکن اﷲ سبحانہ و تعالی ٰ نے (لَکْمْ دِےْنْکْمْ وَلِیَ دِینِ)’’تمہارے لیے تمہارا دین اور میرے لیے میرا دین‘‘نازل فرما کر ہمیشہ ہمیشہ کے لیے نظام کا حصہ بننے اوراسلام کے بتدریج نفاذ کا دروازہ بند کر دیا۔

اے پاکستان کی مسلمان بہنو!
مسلمان پر فرض ہے کہ وہ صرف اسلام پر چلے اور حکمِ شرعی پر فوراً عمل کرے۔کیونکہ یہ حکم اﷲ سبحانہ وتعالیٰ کی طرف سے ہے۔ چنانچہ جب رسول اﷲﷺ سے میراث کے مسئلے پر سوال کیا گیا تو آپؐ نے جواب دینے سے احتراز فرمایا،یہاں تک کہ اس کے متعلق وحی نازل ہو گئی۔اور جب وحی نازل ہو گئی تو اس کا نفاذ فوراً اور یکبارگی کیا گیا۔خواتین کے حجاب کی فرضیت اور شراب کی حرمت جیسے قوانین فوراً نافذالعمل ہوئے۔عورتوں نے گھروں کے پردے پھاڑ کر خود کو ڈھانپ لیا اورشراب سے فوری نجات حاصل کرنے کے لیے لوگوں نے اسے گلیوں میں بہا ڈالا۔اسی طرح جب بھی مسلم افواج نے نئے علاقوں کو اسلام کے لیے کھولا تو وہاں کے نومسلموں کو اسلام پر عمل کرنے میں دیر کی اجازت کبھی نہیں دی گئی۔رضاکارانہ طور پر اور از خود اسلام قبول کرنے والوں کو اسلام کے احکامات سے آگاہ کیا گیا اور انہوں نے اس پر فوراً عمل کیا۔خلیفہ بننے کے بعدحضرت ابوبکر صدیقؓنے منکرینِ زکواۃ کی جانب سے زکواۃ کی ادائیگی سے انکار کو ہر گز قبول نہیں کیا؛خواہ وہ زکواۃاونٹ کے گلے میں باندھی جانے والی رسی کے برابر ہی کیوں نہ تھی؛حالانکہ اس وقت اسلام سے ارتداد کے واقعات وسیع پیمانے پر ہو رہے تھے۔

اے پاکستان کی مسلمان بہنو!
اس بار ۲۸ رجب ۱۴۳۲ھ کوسقوطِ خلافت کو نوّے ہجری سال پورے ہو جائیں گے۔وہ خلافت جو کفارِبرطانیہ کے عرب اور ترک ایجنٹوں کے ہاتھوں ختم کر دی گئی تھی۔ہم اس موقع پر آپ کوغدار حکمرانوں کی جانب سے اسلام کے بتدریج نفاذ کی پکار کو مستردکرنے کی دعوت دیتے ہیں۔ خوب اچھی طرح جان لیں کہ ان کی یہ پکار دراصل ایک مرنے والے کی آخری آہ وبکاء کے سوا اور کچھ نہیں جو ناگزیر کو روکنے کی سرتوڑ کوشش کرہاہے۔
جان لیجئے کہ اسلام دوبارہ پہلے کی طرح حکمرانی کرے گااورکسی ایک بھی حکمِ الٰہی پر سمجھوتہ کئے بغیرمکمل اور جامع طریقے سے نافذ ہو گا۔رسول اﷲﷺکے دور میں جب اہلِ طاقت یعنی انصارؓ نے رسول ؐاﷲکو مدینے میں قیامِ اسلام کے لیے مادی مددونصرت دی تھی توجو کچھ بھی اﷲ کا نازل کردہ ہے وہ سب کا سب فوراًنافذ کیا گیا تھا نہ کہ رفتہ رفتہ اور بتدریج۔اور آج بھی جبحزب التحریر کوآج کے انصار یعنی افواج میں موجود مخلص عناصر کی طرف سے نصرت دی جائے گی تو وہ بلا تاخیر پہلے دن سے مکمل اسلام نافذ کرے گی۔

اے پاکستان کی مسلمان بہنو!
ہم آپ کو یاد دہانی کراتے ہیں کہ ان انصار میں دو خواتین بھی شامل تھیں جنہوں نے رسول اﷲﷺ کو بیعت دی تھی۔آج آپ کو بھی ویسا ہی کردار ادا کرنا ہے اورمسلح افواجِ پاکستان میں موجود مخلص عناصر میں شامل اپنے شوہروں،بھائیوں ،رشتہ داروں اور دوست احباب کو آمادہ کرنا ہے کہ وہ حزب التحریرکو نصرت دیں۔اب وہ وقت آن پہنچا ہے کہ موجودہ سیاسی اور عسکری قیادت سے اختیار چھین کر اتھارٹی حزب التحریرکے حوالے کر دی جائے تاکہ وہ خلافت قائم کرے اوراسلام کو جامع اور انقلابی طور پر نافذ کرے۔

خلافت کا قیام ایک فرض ہے اور اس کو نظرانداز کرنا موجبِ گناہ ہے۔یہ گناہ آپ کے سروں سے محض اس لیے نہیں اتر جائے گاکےٖونکہ یہ دراصل حکمران ہیں جو اسلام کو مکمل اور جامع طور پر نافذ نہیں کر رہے۔بلکہ ان کا منکر آپ کومنکر کا انکار کرنے کے فرض سے بری الذمہّ نہیں کرتا۔اور اگر آپ اس فرض سے پہلوتہی کریں گی تو نہ صرف حکمران اﷲ سبحانہ و تعالیٰ کی کھلم کھلانافرمانی کے مرتکب ہوں گے بلکہ آپ بھی اپنے اوپر عذابِ الٰہی کو دعوت دیں گی۔رسول اﷲﷺ نے امت کوخبردار کرتے ہوئے فرمایا تھا:۔

اِنَّ اﷲَ عَزَّوَجَلَّ لَا ےْعَذِّبْ الْعَامَّۃ بِعَمَلِ الْخَاصَّۃِ حَتَّی ےَرَوْا الْمْنْکَرَ بَےْنَ ظَھْرَانِےْھِمْ وَ ھْمْ قَادِرْونَ عَلَی أنْ ےْنْکِرْوہْ فَلَا ےْنْکِرْوہْ فَاِذَا فَعَلْوا ذَلِکَ عَذَّبَ اﷲْ ا لْخَاصَّۃ وَ الْعَامَّۃ
’’ بے شک اﷲعزوجل عام لوگوں کو خاص لوگوں کے عمل کی وجہ سے عذاب نہ دیں گے،سوائے اس کے کہ وہ اپنے درمیان منکر کو ہوتے دیکھیں اور اس کو روکنے کی قدرت رکھتے ہوئے اسے نہ روکیں،پس اگر وہ ایسا کریں گے تو اﷲ تعالیٰ عام اور خاص دونوں لوگوں کو عذاب دیں گے‘‘۔ ( مسند احمد)

تواے مسلمان بہنو!آپ کب اس دعوت کا جواب دیں گی؟

خواتین ممبران حزب التحریر 5 June 2011
ولایہ پاکستان 3 Rajab 1432 AH