Home / Leaflets  / Local Leaflets  / “And they resented them only because they believed in Allah, the Exalted in Might, the Praiseworty.” [Al-Buruj: 8]

“And they resented them only because they believed in Allah, the Exalted in Might, the Praiseworty.” [Al-Buruj: 8]

بسم الله الرحمن الرحيم

وَمَا نَقَمُوا مِنْهُمْ إِلاَّ أَن يُؤْمِنُوا بِاللَّهِ الْعَزِيزِ الْحَمِيدِ

“And they resented them only because they believed in Allah, the Exalted in Might, the Praiseworty.” [Al-Buruj: 8]

Naveed Butt, the well known and widely respected Official Spokesman for Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan, continues to be held in abduction by the thugs of the regime, since he was first seized on 11 May 2012, almost two years ago. Naveed’s tireless exposure of the colonialist conspiracies against the Muslims and clear presentation of how the ruling by the Deen of Islam will provide Khair for the Muslim World and beyond it, was greatly resented by traitors within the political and military leadership. So these tyrants mobilized to silence Naveed, in blind obedience to the policies of their colonialist masters, who fight the call for the Khilafah wherever it is likely to arise, from Syria to Uzbekistan. Thus, these oppressors added to their many crimes against Islam, by chasing Naveed here and there, until their thugs seized him before the eyes of his small children. And until today, not only do they confine Naveed to their dungeons, they undertake a campaign of persecution against the shebaab of Hizb ut-Tahrir. Indeed, the extent of their resentment is such that they send their thugs to chase after the shebaab, whereever they stand to address the people by speech or by the distribution of leaflets, even if it were for a little while!

O Muslims of Pakistan!

Regret and despair is not for Naveed, inshaaAllah, for he is treading the path well worn by those who preceded him in calling to Khair and bearing hardships in the way, from amongst the Prophets (as), the Companions (ra) and those who follow them in Righteousness. Even the long separation from the family is not a cause of regret and despair, for it is the promise of Allah (swt) that the good will be brought together with their families, not for the short span of this life, but forever in Jannah, a blessed reunion with no end. Allah (swt) said, جَنَّـتُ عَدْنٍ يَدْخُلُونَهَا وَمَنْ صَلَحَ مِنْ ءَابَائِهِمْ وَأَزْوَجِهِمْ وَذُرِّيَّاتِهِمْ وَالمَلَـئِكَةُ يَدْخُلُونَ عَلَيْهِمْ مِّن كُلِّ بَابٍ “Gardens of perpetual bliss: they shall enter there, as well as the righteous among their fathers, their spouses, and their offspring.” [Surah ar-Ra`d: 23]. Nor is the oppression that those who call for Islam are facing a cause of regret and despair, for it is a confirmation that inshaaAllah the victory draws near. Indeed testing is the fire within which the Iman in Allah (swt) is forged and the pleasure of Allah (swt), His Help and His Victory is truly earned. For Allah (swt) said, أَمْ حَسِبْتُمْ أَن تَدْخُلُواْ الْجَنَّةَ وَلَمَّا يَأْتِكُم مَّثَلُ الَّذِينَ خَلَوْاْ مِن قَبْلِكُم مَّسَّتْهُمُ الْبَأْسَآءُ وَالضَّرَّآءُ وَزُلْزِلُواْ حَتَّى يَقُولَ الرَّسُولُ َالَّذِينَ ءَامَنُواْ مَعَهُ مَتَى نَصْرُ اللَّهِ أَلاَ إِنَّ نَصْرَ اللَّهِ قَرِيبٌ “Or think you that you will enter Paradise without such (trials) as came to those who passed away before you They were afflicted with severe poverty and ailments and were so shaken that even the Messenger and those who believed along with him said, “When (will come) the help of Allah” Yes! Certainly, the help of Allah is near!” [Surah Al Baqarah 2:214].

Yes indeed, regret and despair is never for the one who performs his duty before Allah (swt), raising the word of truth before the tyrant. Rather regret and dispair is for the tyrants themselves who  persecute the callers to Islam rather then heed their call. Allah (swt) says  إِنَّ الَّذِينَ فَتَنُوا الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ ثُمَّ لَمْ يَتُوبُوا فَلَهُمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَلَهُمْ عَذَابُ الْحَرِيقِ “Those who persecute the Believers, men and women, and do not turn in repentance, will have the Penalty of Hell: They will have the Penalty of the Burning Fire.” [Surah Al-Buruj 85:10]. And regret and despair are both for those who issue the commands of oppression, as well as those thugs who are their limbs, eyes and ears in the execution of those commands, blindly obeying those who disobey Allah (swt) and His Messenger (saw). Allah (swt) said, وَقَالُوا رَبَّنَا إِنَّا أَطَعْنَا سَادَتَنَا وَكُبَرَاءَنَا فَأَضَلُّونَا السَّبِيلَ “And they will say: Our Lord! Verily we obeyed our chiefs and our great ones, and they misled us from the (Right) Way” [Surah Al-Ahzab 33:67]

O Armed Forces of Pakistan!

The abduction and persecution of the callers to Islam is but one oppression committed today, by traitors within the military and political leadership. Indeed they have committed all manner of oppression to the highest level, leaving the country exposed to its enemies and its people languishing in hardship and poverty. And whilst this oppression, this obedience to our enemies and this flagrant implementation of kufr,  continues, we will always be afflicted by humiliation, despair, grave affliction and punishment. Allah (swt) says, وَاتَّقُوا فِتْنَةً لاَ تُصِيبَنَّ الَّذِينَ ظَلَمُوا مِنْكُمْ خَاصَّةً وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ “And fear the Fitnah (affliction and trial) which affects not in particular (only) those of you who oppress (but it will afflict everyone) and know that Allah is Severe in punishment.” [Surah al-Anfaal: 25]. RasulAllah (saw) said, إنَّ النَّاسَ إَذا رَأوُا الظَّالِمَ فَلمْ يَأْخُذُوا عَلى يَدَيْهِ أوْشَكَ أن يَعُمَّهُمُ اللَّهُ بعِقَاب “If the people witness an oppressor and they do not take him by his hands (to prevent him) then they are close to Allah covering them all with punishment.” [Abu Dawud, Tirmidhi, ibn Majah].

The fact that this oppression continues today is wholly upon you, for you in the eyes of Islam are the people of Nussrah, Material Support, who are capable to end the kufr rule and restore the Islamic ruling. Indeed, it is through approaching your predecessors from amongst the men of arms that RasulAllah (saw) stripped the kufr rule of its physical support that it depended upon for its survival. He (saw) sought the strong, discerning material capability in detail, asking و هل عند قومك منعة؟  “Do your people have strength?” and rejecting those too weak to secure Islam from its enemies. Thus he met many tribes including; Banu Kalb, Banu Hanifah, Banu Amr bin Sa’asah, Banu Kinda and Banu Shaiban.  He (saw) persisted in this methodology patiently until Allah granted success in the matter of Nussrah, with the Ansar (ra), a small but sincere and brave group from within the men of war. And so Nussrah for Islam as a rule was secured by the methodology of the Prophethood, transforming the torn and divided Yathrib into a powerful beacon for Islam, Madinah Al-Manawwarah.

O Armed Forces of Pakistan!

Men like Naveed are neither a surprise nor an exception, for this soil is fertile for acts of bravery fuelled by Iman. Since we first embraced Islam during the era of the Khilafah Rashida, we as Muslims have bled and toiled for Islam. We were victorious over the forces of kufr, ruling by Islam for hundreds of years such that the Indian Subcontinent became the envy of the entire world. We irrigated this soil with our blood, to fearlessly resist the kufr British Raj for over two hundred years. We forced the evacuation of the British troops such that they never dared to return again, so that Pakistan could be established in the name of Islam. During the partition of Muslim India, we laid down our lives in hundreds of thousands, not counting our martyrs, for the pleasure of Allah (swt).

Until today Islam runs in our veins, it is our cause and we live for its sake. And today, right now in this moment, the methodology of the Prophethood for establishing Islam demands Nussrah from its people, which is each and every one of you. So, beware of losing your own Hereafter for the sake of the worldly gains of the oath-breakers that pollute the ranks of our leadership from the Raheel-Sharif regime!  Secure the return of the Khilafah on the Methodology of the Prophethood by granting the Nussrah to Hizb ut-Tahrir under its Ameer the eminent jurist and statesman, Sheikh Ata Ibn Khalil Abu Al-Rashta. Those who have yet to come forwards, must do so now, for the work for the Khilafah is near its end and not at its beginning. So come forwards, knowing that no harm can befall us without the permission of Allah (swt) and that the Believer fears none but Allah (swt). Allah (swt) said, أَتَخْشَوْنَهُمْ فَاللَّهُ أَحَقُّ أَنْ تَخْشَوْهُ إِنْ كُنتُمْ مُؤْمِنِينَ Do you fear them, Allah is more worthy to be fearful of, if you are Believers.”  [Surah At-Tawba 9:13]

Hizb ut-Tahrir                                                                                                                  27 Jumadal I 1435

Wilayah Pakistan                                                                                                           28 March 2014

بسم اللہ الرحمن الرحیم

وَمَا نَقَمُوا مِنْهُمْ إِلاَّ أَن يُؤْمِنُوا بِاللَّهِ الْعَزِيزِ الْحَمِيد

یہ لوگ اُن ایمان والوں سے کسی چیز کا بدلہ نہیں لے رہے تھے سوائے یہ کہ وہ اللہ غالب لائقِ حمد کی ذات پرایمان لائے تھے (البروج: 8)

نوید بٹ، ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کے مشہور و معروف  اور انتہائی قابلِ احترام ترجمان ، جنہیں آج سے دو سال قبل  11 مئی 2012ءکو اغوا کیا گیا تھا، آج تک حکومتی غنڈوں کے قبضے میں ہیں۔ نوید بٹ کا مسلمانوں کے خلاف کافر استعماری طاقتوں  کی سازشوں کو مسلسل بے نقاب کرنا اور اسلام کی بنیاد پر حکمرانی کے نقشے کو واضح طور پر پیش کرنا سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غداروں کو سخت ناپسند تھا اگرچہ اسلام کی یہ حکمرانی مسلم دنیا کے لئے بالخصوص اور پوری دنیا کے لئے بالعموم خیرو بھلائی کا باعث بنے گی۔ یہ غدار اپنے استعماری آقاؤں کی پالیسیوں کی اندھی تقلید کرتے ہوئے  نوید بٹ کو خاموش کرنے کے لئے حرکت میں آئے، وہ استعماری آقا کہ جنہوں نےشام سے لے کر ازبکستان تک خلافت کی دعوت کے خلاف جنگ برپا کر رکھی ہے۔ پس ان ظالموں نے اسلام کے خلاف اپنے متعددجرائم میں ایک اور جرم کا اضافہ کیا اور نوید بٹ کا پیچھا کرنا شروع کردیا یہاں تک کہ اِن کے غنڈوں نے نوید بٹ کو اُن کے بچوں کے سامنے اغوا کرلیا۔ اور آج کے دن تک ان غداروں نے صرف نوید بٹ کو ہی اپنے قید خانے میں قید نہیں کر رکھا ہے بلکہ انہوں نے حزب التحریر کے شباب کے خلاف ظلم و جبر کی مہم برپا کر رکھی ہے۔ یقیناً خلافت کی دعوت ان کی آنکھوں میں اس قدر کھٹکتی ہے کہ وہ اپنے غنڈوں کو ہر اس جگہ بھیجتے ہیں جہاں حزب التحریر کے شباب عوام سے مخاطب ہوں یا عوام کے درمیان پمفلٹ تقسیم کر رہے ہوں خواہ یہ چند منٹوں کے لیے ہی ہو۔

اے پاکستان کے مسلمانو! ہمیں انشاء اللہ نوید بٹ کے لئے کوئی افسوس یا رنج یا مایوسی  نہیں ہے کیونکہ وہ خیر کی دعوت کی راہ کے مسافر ہیں، وہ  راہ کہ جس پراس سے قبل انبیاء علیہ السلام ، صحابہ رضی اللہ عنہم اور ان کی پیروی کرنے والے صالحین نے چل کر دکھایا اور اس راہ میں پیش آنے والی تکالیف کو صبر و استقامت سے برداشت کیا۔ نوید بٹ کے  اپنے بیوی بچوں اور خاندان سے لمبی جدائی بھی کسی افسوس یا رنج کا مقام نہیں ہے کیونکہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا یہ وعدہ ہے کہ وہ قیامت کے دن نیکو کاروں کو ان کے خاندان والوں کے ساتھ ملادے گا، اس دنیا کی مختصر زندگی کی طرح نہیں بلکہ جنت میں ہمیشہ ہمیشہ کے لئے، ایک ایسا ملاپ کہ جس کے بعد پھر کبھی کوئی جدائی  نہیں ہے، اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا ارشاد ہے: ﴿ جَنّٰتُ عَدْنٍ يَدْخُلُونَهَا وَمَنْ صَلَحَ مِنْ ءَابَائِهِمْ وَأَزْوَجِهِمْ وَذُرِّيَّاتِهِمْ وَالمَلَـئِكَةُ يَدْخُلُونَ عَلَيْهِمْ مِّن كُلِّ بَابٍ﴾ “ہمیشہ رہنے کے باغات جہاں یہ خود جائیں گے اور ان کے باپ داداؤں اور بیویوں اور اولادوں میں سے بھی جو نیکو کار ہوں گے، ان کے پاس فرشتے ہر ہر دروازے سے آئیں گے” (الرعد: 23)۔   نہ ہی یہ ظلم و جبر ان لوگوں کے لیے کسی رنج یا افسوس کا باعث ہے جو اسلام  کی دعوت کے علمبردار ہیں کیونکہ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ انشاء اللہ کامیابی قریب ہے۔ یقیناً آزمائش وہ بھٹی ہے جس سے گزر نے سے اللہ پر ایمان مضبوط ہوتا ہے ، اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا قرب اور رضا نصیب ہوتی ہے اور اس کی مدد اور کامیابی حاصل ہوتی ہے،اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا ارشادہے: ﴿أَمْ حَسِبْتُمْ أَن تَدْخُلُواْ الْجَنَّةَ وَلَمَّا يَأْتِكُم مَّثَلُ الَّذِينَ خَلَوْاْ مِن قَبْلِكُم مَّسَّتْهُمُ الْبَأْسَآءُ وَالضَّرَّآءُ وَزُلْزِلُواْ حَتَّى يَقُولَ الرَّسُولُ وَالَّذِيْنَ ءَامَنُواْ مَعَهُ مَتَى نَصْرُ اللَّهِ أَلاَ إِنَّ نَصْرَ اللَّهِ قَرِيبٌ﴾ “کیا تم یہ گمان کیے بیٹھے ہو کہ یونہی جنت میں چلے جاؤ گے حالانکہ اب تک تم پر وہ حالات نہیں آئے جو تم سے پہلے لوگوں پر آئے تھے۔ انہیں بیماریاں اور مصیبتیں پہنچیں اور وہ یہاں تک جھنجوڑے گئے کہ رسول اور اس کے ساتھ کے ایمان والے کہنے لگے کہ اللہ کی مدد کب آئے گی؟ سن رکھو کہ اللہ کی مدد قریب ہی ہے” (البقرۃ:214)۔

ہاں یقیناً رنج و غم اور افسوس ان لوگوں کے لئے نہیں ہے جو  ظالم و جابر کے سامنے کلمہ حق بلند کر کے اللہ کے حضور اپنی ذمہ داری کو پورا کرتے ہیں، بلکہ افسوس اور حسرت تو ان جابروں کے حصے میں آئے گی جو اسلامی دعوت کے عَلمبرداروں کی جانب سے پہنچائی گئی دعوت کو مسترد کرتے ہیں اور ان پر مظالم ڈھاتے ہیں۔ اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے ارشاد فرمایا: ﴿إِنَّ الَّذِينَ فَتَنُوا الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ ثُمَّ لَمْ يَتُوبُوا فَلَهُمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَلَهُمْ عَذَابُ الْحَرِيقِ﴾ “بے شک جن لوگوں نے مؤمن مردوں اور مؤمن عورتوں کو ستایا پھر توبہ بھی نہ کی تو ان کے لئے جہنم کا عذاب ہے اوران کے لئے جلنے کا عذاب ہے” (البروج: 10)۔ اور رنج و افسوس ان لوگوں کے لئے ہے جو ظلم ڈھانے کے احکامات جاری کرتے ہیں، اوررنج و افسوس ان غنڈوں کے لئے ہے جو ان جابروں کے بازو، آنکھیں اور کان بنے ہوئے ہیں اور ان کے احکامات کو نافذ کرتے ہیں اور ان لوگوں کی اطاعت کرتے ہیں جو اللہ اور اس کے رسولﷺ کے اطاعت نہیں کرتے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے ارشاد فرمایا: ﴿وَقَالُوا رَبَّنَا إِنَّا أَطَعْنَا سَادَتَنَا وَ كُبَرَاءَنَا فَأَضَلُّونَا السَّبِيلَ﴾ “اور(جہنمی) کہیں گے کہ اے ہمارے رب! ہم نے اپنے سرداروں اور اپنے بڑوں کی بات مانی جنہوں نے ہمیں راہِ راست سے بھٹکا دیا” (الاحزاب: 67)۔

اے افواج پاکستان! اسلامی دعوت کے عَلمبرداروں کا اغوا اور ان پر ہونے والے ظلم و تشدد آج پاکستان کی  سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غداروں کا محض ایک جرم ہے۔  لیکن بے شک وہ ہر طرح کے سنگین  جرائم سر انجام دے چکے ہیں۔  انہوں نے  ملکِ پاکستان کو دشمنوں کی چراگاہ بنا رکھا ہے اور اس کے لوگوں کو غربت اور افلاس کی زندگی گزارنے پر مجبور کر رکھا ہے۔ جب تک یہ ظلم یعنی کافر دشمنوں کی اطاعت اور کفر کے نفاذ کا سلسلہ جاری رہے گا، ہم ذلت، مایوسی، فتنے اور سزا سے ہی دوچار رہیں گے کیونکہ اللہ سبحانہ و تعالی ٰ نے ارشاد فرمایا: ﴿وَاتَّقُوا فِتْنَةً لاَ تُصِيبَنَّ الَّذِينَ ظَلَمُوا مِنْكُمْ خَاصَّةً وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ “اور ڈرو ایسے وبال سے کہ جو خاص کر تم میں سے ظالموں پر ہی واقع نہ ہوگا (بلکہ سب لوگ اس میں مبتلا ہوں گے)، اور یہ جان رکھو کہ اللہ سخت سزا دینے والا ہے” (الانفال: 25)۔ اوررسول اللہﷺ نے فرمایا: ﴿إنَّ النَّاسَ إَذا رَأوُا الظَّالِمَ فَلمْ يَأْخُذُوا عَلى يَدَيْهِ أوْشَكَ أن يَعُمَّهُمُ اللَّهُ بعِقَاب﴾ “اگر لوگ ایک ظالم کو ظلم کرتا دیکھیں  اور اس کے ہاتھ نہ روکیں تو قریب ہے کہ اللہ ان سب کو سزا دے” (ابو داؤد،  ترمذی،  ابن ماجہ)۔

اگر آج یہ ظلم وجبر جاری و ساری ہے تو یہ آپ کی گردن پر ہے کیونکہ اسلام کی نگاہ میں آپ ہی اہلِ نُصرۃ یعنی عسکری مدد فراہم کرنے کے اہل ہیں، اورآپ یہ قوت رکھتے ہیں کہ کفریہ حکمرانی  کا خاتمہ کرکے اسلام کی حکمرانی کو بحال کردیں۔یقیناً آپ کے اسلاف آپ ہی کی مانند میدانِ جنگ کے شہسوار تھے کہ جن کی مادی مدد سے رسول اللہﷺ نے کفر کی حکمرانی کواُس مادی سہارے سے  محروم کردیا تھا کہ جس پر وہ کھڑی تھی۔رسول اللہﷺ ایک مضبوط مادی  قوت کی تلاش  میں تھے اور قبیلوں سے واضح طور پر پوچھتے تھے ﴿﴿و هل عند قومك منعة؟﴾﴾ “کیا تمھارے لوگوں میں طاقت ہے؟” آپﷺ نے ان لوگوں کی مدد کو مسترد کردیا جو اسلام کو اس کے دشمنوں سے تحفظ فراہم نہیں کرسکتے تھے۔ پس رسول اللہﷺ کئی قبائل سے ملے جن میں بنو کلب، بنی عامر بن صعصہ، بنو کندہ اور بنو شیبان وغیرہ شامل تھے۔رسول اللہﷺ اس طریقہ کار پر استقامت کے ساتھ عمل پیرا رہے یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ نے انصارِ مدینہﷺ کے ذریعے آپ  کو نُصرۃ کے معاملے میں کامیابی عطا کردی۔ انصار کا یہ گروہ جنگی صلاحیت کے حامل گروہوں میں سے  ایک چھوٹا لیکن بہادر اور مخلص افراد کا گروہ تھا۔ اوریوں سیرتِ نبوی کے ذریعے اسلام کی حکمرانی کے قیام کے لیے نُصرۃ کے شرعی حکم کاتعین ہو گیا اور اس کے نتیجےمیں منتشرا ورتقسیم شدہ یثرب  اسلام کے طاقتور قلعے مدینہ منورہ میں تبدیل ہو گیا۔

اے افواج پاکستان! نوید بٹ کی طرح کے افراد نہ تو کوئی حیران کن بات ہے اور نہ ہی کوئی یکتا مثال، کیونکہ یہ سرزمین ایسے  بہادر لوگوں سے بھری پڑی ہے کہ جن کا ایمان انہیں کفر کے سامنے دلیری دکھانے اورڈٹ جانے کی طرف ابھارتا ہے۔ اس خطے کے لوگوں نے خلافتِ راشدہ کے دور میں اسلام قبول کیا۔ اس وقت سےہم مسلمان ہونے کے ناطے اسلام کے لئے اپنا خون پسینہ بہاتے رہے ہیں۔ ہم مسلمان کفار کی افواج کو شکست سے دوچار کرتے رہے ہیں اور کئی سو سال تک اسلام کی بنیاد پر حکمرانی کرتے رہے ہیں یہاں تک کہ یہ برِصغیر اپنی خوشحالی کی وجہ سے پوری دنیا کی نگاہوں کا مرکز بن گیا۔ ہم نے اس سرزمین کو اپنے خون سے سیراب کیا اور دو سو سال تک کفر یہ برطانوی راج کے خلاف بھرپور مزاحمت کرتے رہے۔ ہم نے برطانوی افواج کو اس سرزمین کو چھوڑنے پر اس طرح مجبور کیا کہ انہوں نے دوبارہ واپس آنے کی ہمت نہیں کی اور پاکستان اسلام کے نام پر معرض وجود میں آگیا۔  مسلم انڈیا کی تقسیم کے دوران ہم نے لاکھوں جانوں کی  قربانی دی  اور یہ قربانیاں ہمارے لیے ہرگز رنج اور افسوس کا باعث نہیں ہیں ۔

اسلام آج بھی ہماری رگوں میں دوڑتا ہے ، یہ ہماری زندگی کا اعلیٰ مقصد ہے اور ہم اسی کے لئے جیتے ہیں۔ اور آج، اس موقع پر، اسلام کے نفاذ کے لئے  رسول اللہﷺ کا طریقہ کار نصرۃ کے حامل افراد سے اس بات کا تقاضا کرتا ہے کہ وہ اس کے لیے نُصرۃ فراہم کریں اور آپ میں سے ہر شخص نُصرۃ فراہم کرنے کی استعداد رکھتا ہے۔ سو تم راحیل ۔نواز حکومت کی صفوں میں موجود ان لوگوں کی دنیاوی زندگی کی خاطر اپنی آخرت کو برباد کرنے سے بچو کہ جواُس حلف سے پِھر چکے ہیں  جو انہوں نے اٹھایا تھا اور تمھاری قیادت کو آلودہ کررہے ہیں۔  رسول اللہﷺ کے طریقہ کار پر چلتے ہوئے خلافت کے دوبارہ قیام کے لئےحزب التحریر کو نصرۃ فراہم کرو، جوفقیہ اور مدبر سیاست دان شیخ عطا بن خلیل ابو الرَشتہ کی قیادت تلے سرگرمِ عمل ہے۔ وہ لوگ جو اب تک اس مقصد کے لئے آگے نہیں بڑھے، انہیں اب لازماً آگے آنا چاہیے کیونکہ خلافت کے قیام کا کام اپنے ابتدائی مرحلے میں نہیں بلکہ آخری مراحل میں پہنچ چکا ہے۔ لہٰذا آگے بڑھو اور اس بات کو جان لو کہ ہم پر کوئی بھی مشکل اور تکلیف اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی مرضی کے بغیر نہیں آتی اور مؤمن اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرا کرتے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا ارشاد ہے: ﴿أَتَخْشَوْنَهُمْ فَاللَّهُ أَحَقُّ أَنْ تَخْشَوْهُ إِنْ كُنتُمْ مُؤْمِنِينَ﴾ “کیا تم ان سے ڈرتے ہو؟ جبکہ  اللہ ہی زیادہ مستحق ہے کہ تم اس سے ڈرو اگر تم ایمان والے ہو” (التوبۃ: 13)۔

27 جمادی الاول 1435ھ                                                                                        حزب التحریر

28 مارچ 2014ء                                                                                                ولایہ پاکستان