Home / Leaflets  / Local Leaflets  / Establish Khilafah to End the Subjugation of Muslims by the Hindu State

Establish Khilafah to End the Subjugation of Muslims by the Hindu State

بسم الله الرحمن الرحيم

Establish Khilafah to End the Subjugation of Muslims by the Hindu State

During several days of Indian attacks into Pakistan, which neither spared the women, the elderly or children, nor paid any consideration to the Muslim celebrations of Eid, the Raheel-Nawaz regime maintained a weak stance of condemning the Hindu State’s aggression. As always, such weakness only emboldened the enemy. India’s Prime Minister Modi incited a political rally on 9 October, as 1,000 Indian mortars rained across into Pakistan, saying, “it is the enemy that is screaming … The enemy has realised that times have changed and their old habits will not be tolerated.”  And then when Pakistan’s political and military leadership finally did meet together on 10 October 2014, the Prime Minister’s Office rewarded the Hindu aggression by stating, “War is not an option. It is the shared responsibility of the leadership of both countries to immediately defuse the situation.”

Thus, the Raheel-Nawaz regime bent and bowed before the actively hostile Hindu state, to the extent of withdrawing war as a deterrent. It responded to the fire and steel raised against its people with words of condemnation, together with renewed offers of peace, negotiations, dialogue and normalization. It mobilized its mouthpieces to extinguish the fire of the Muslims’ Imaan, rather than rousing the Muslims to aid their fallen through their love for victory and martyrdom. It called the United Nations even though this colonialist tool is the cause of the Ummah’s miseries, supervising the division of her lands and slaughter of her people in all corners of the globe. And all of this is from a regime which commands the largest Muslim armed forces in the world, strengthened by nuclear weapons and hundreds of thousands of soldiers and officers who fear none but Allah (swt). True, indeed are the words of RasuAllah (saw), ما ترك قوم الجهاد إلاّ ذُلّوا “No people abandon Jihad expect that they are humiliated” [Ahmad].

O Muslims of Pakistan!

This Indian aggression and the submissiveness by the Raheel-Nawaz regime is part of the American plan for the region. America is supporting India’s rise as the dominant regional power to both counter its rival China and your emergence as an Islamic Khilafah state. This is why within weeks of the victory of Modi’s BJP in the Indian elections, the US Defence Secretary Chuck Hagel visited India and declared on 10 August 2014, “our interests across the full span of the Indo-Pacific region are aligning more closely than ever” and “as India expands its own security role in South Asia and throughout the Pacific, the United States will continue to support and encourage.” And this is why America is encouraging India to increase its influence in the region, as far afield as Myanmar and the Andaman and Nicobar Islands at the entrance of the Strait of Malacca, one of the most critical naval and trade choke-points in the world.

As for you, America fully realizes that Pakistan has the power to overturn its plan should it oppose it, whereas its submission will ensure its success. That is why every regime that serves America has played a critical role in furthering this American plan by striking hard at your capabilities. America fears the love of Jihad within you, which is your most powerful weapon on the battlefield, so America’s agents abandoned and then persecuted the groups fighting India for the complete liberation of Kashmir. The American agents then ensnared Pakistan’s armed forces in America’s war against the Muslims in the tribal regions. These agents then made radical changes in the Army’s green book, so that your military was focused inwards, rather than towards India, shifting the majority of our forces from the Eastern border to the Western border. And now India senses the weakness imposed upon our armed forces by regimes which blindly follow America to the extent that the Indian Prime Minister declared with confidence on 12th August 2014 while addressing his troops in Kargil that “Pakistan has lost the strength to fight a conventional war.”

Not content with striking at our military strength, the American agents also work to diminish our political influence and economic power. The American agents in the regime draw Pakistan into regional conferences that are dominated by India, whilst India herself aspires for a permanent membership of the UN Security Council, the cauldron of the Ummah’s miseries. These measures allow the Hindu State to interfere strongly in our political affairs, even though Muslims have only known harm whenever the Hindu has had any degree of authority over them. Regarding the economy, through establishing energy deals, the regime provides energy starved India a much needed stake in the immense energy resources of the Ummah in Central Asia and the Middle East. As for the trade deals, the regime fulfils the American strategy that industries such as information technology, aircraft manufacture and even space travel are for the Hindu to establish, whereas light and service industries such as tourism, rug weaving and sports equipment manufacture are for the Muslim.

O Muslims of Pakistan!

Islam did not allow the bending and prostrating of the Muslim before aggression from the lowly mushrik, whether Hindu or other than the Hindu. It did not allow submission to the kuffar in our affairs. Rather Islam demands that Muslims counter the enemy with all that the Muslims possess, whether great means or little. RasulAllah (saw) said, جَاهِدُوا الْمُشْرِكِينَ بِأَمْوَالِكُمْ وَأَنْفُسِكُمْ وَأَلْسِنَتِكُمْ “Fight the mushrikeen with your wealth, yourselves and your tongues.” Yet, rather than mobilizing our considerable strength against the enemy, the regime is using it all to strengthen India as part of America’s larger strategy for the region. It is upon us all to join our nights and days to overturn this harm by working with Hizb ut-Tahrir to re-establish the Khilafah, the shield of the Muslims.

O Armed Forces of Pakistan!

Traitors in the military and political leadership have gathered together to subjugate the Muslims before the Hindu State. Do you choose to stand aside and accept their actions in a mood of defeatism and depression? You are the lions of this Ummah who have been shackled and bound. The Hindus that are present in hundreds of thousands in Kashmir could not even defeat few thousand poorly armed Muslim fighters in decades, so how will they face you? The superpower of today, America, depends on you to stay in the region, fearful of you expelling it, as you expelled the superpower of the past, Soviet Russia. The Jews fear lest you answer the call from Masjid al-Aqsa to liberate it, to the point that the thought of you keeps them awake in their beds. You are the lion who has been told that it cannot confront even the smallest of creatures. Just one strike of your limb will make clear to you the strength of the Muslim Ummah over all the other nations of the world. Allah (swt) said, يا أيها الذين ءامنوا قاتِلوا الذين يَلونكم من الكفار وَلْيجِدوا فيكمْ غِلْظَةً واعْلَموا أنَّ اللّـهَ مع المتقينO you who believe! Fight the Unbelievers who gird you about, and let them find firmness in you: and know that Allah is with those who fear Him.” [Surah At-Tawba 9:123]

Reject this defeatist and treacherous regime, rise and grant the Nussrah to Hizb ut-Tahrir for the re-establishment of the Islamic Khilafah. Only through the implementation of Islam can we bear witness to the prophecy of the Messenger of Allah (saw), reported by Abu Hurairah: وَعَدَنا رسولُ اللّـهِ (ص) غزوةَ الهند، فإنْ أدركتُها أُنْفِقْ نفسي ومالي، وإنْ قُتِلْتُ كنتُ أفضلَ الشهداء، وإنْ رجعتُ فأنا أبو هريرة الـمُحَرَّرُ “The Messenger (saw) promised us the conquest of India. If I was to come across that, I will spend my soul and my wealth. If I am killed then I am among the best of martyrs, and if I return then I am Abu Huraira the freed” [Ahmad, An-Nisa’i, Al-Hakim]. And reported by Thawban: عِصابتان من أُمّتي أَحْرَزَهُما اللّـهُ من النار: عِصابةٌ تغزو الهندَ، وعِصابةٌ تكون مع عيسى ابن مريم عليهما السلام “Two groups of my Ummah Allah has protected from the Hellfire: a group that will conquer India and a group that will be with ‘Isa ibnu Maryam.” [Ahmad and An-Nisa’i].

Hizb ut-Tahrir                                                                          23 Dhul Hijjah 1435 AH

Wilayah Pakistan                                                                    17 October 2014 CE

 

بسم اللہ الرحمن الرحیم

خلافت کو قائم کرو جو مسلمانوں کو ہندو ریاست کی بالادستی سے نجات دلائے گی

بھارت لگاتار کئی دنوں تک پاکستان پر جارحانہ حملے کرتا رہا، جو عید کے دوران بھی جاری رہے، بچے، عورتیں اور بوڑھے ان حملوں میں ہلاک اور زخمی ہوتے رہے، لیکن راحیل-نواز حکومت نے محض لفظی مذمت کو ہی کافی سمجھا۔ حالانکہ اس طرح کا کمزور ردعمل ہمیشہ دشمن کا حوصلہ بڑھانے کا باعث بناہے۔ پس 9 اکتوبر 2014ء کو، جبکہ پاکستان کے مسلمانوں پر ایک ہزار مارٹر گولے برسائے جا چکے تھے، بھارتی وزیر اعظم مودی نے ایک سیاسی جلسےمیں اشتعال انگیز انداز میں کہا: “دشمن چیخ  و پکار کررہا ہے …دشمن نے یہ جان لیا ہے کہ وقت اب بدل چکا ہے اور اس کی پرانی عادتوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا”۔ جبکہ دوسری طرف پاکستان کی سیاسی و فوجی قیادت 10 اکتوبر 2014ء کو بالآخرنیشنل سکیورٹی کونسل کے اجلاس کے لیے اکٹھی ہوہی گئی، جس کے بعد وزیراعظم کے دفتر نے یہ بیان جاری کیا کہ “جنگ کوئی آپشن نہیں ہے۔ یہ دونوں ممالک کی قیادت کی ذمہ داری ہے کہ وہ فوراً کشیدگی کا خاتمہ کریں”، بے شک یہ بیان بھارت کی ننگی جارحیت کے جواب میں پھولوں کا نذرانہ پیش کرنے سے کم نہیں۔

ایک طرف ہندو ریاست ہے جوپاکستان کے خلاف عملی طور پر دشمنی اور جارحیت کا مظاہرہ کر رہی ہے، جبکہ دوسری طرف راحیل-نواز حکومت ہے جو دشمن کے سامنے اس حد تک جھک گئی ہے کہ اس نے حملے سے بچاؤکے لیے جنگ کو آپشن سے ہی نکال دیا ہے۔ اس حکومت نے اپنی عوام پر برسنے والی آگ اور بارود کے جواب میں محض مذمتی بیان جاری کیے اور اس کمزور مذمت کو امن، مذاکرات اور حالات کو معمول پر لانے کی بھیک مانگ کر مزید کمزور کردیا۔ پھر اس حکومت نے مسلمانوں میں موجود ایمان کی حرارت کو سرد کرنے کے لیے اپنے چمچوں کو متحرک کیا، بجائے یہ کہ وہ مسلمانوں میں موجود فتح اورشہادت کے جذبات کو اجاگر کر کے انہیں مضبوط کرتی۔ اس حکومت نے اقوام متحدہ کا دروازہ کھٹکھٹانے کو حل کے طور پر پیش کیا جبکہ یہ حکمران اس بات سے بخوبی واقف ہیں کہ اقوامِ متحدہ استعماری طاقتوں کی آلہ کار ہے اور مسلمانوں کی ابتر صورتِ حال کی ذمہ دار ہے، یہ اقوامِ متحدہ ہی ہے کہ جس نے اسلامی علاقوں کو مصنوعی سرحدوں کے ذریعے ٹکڑوں میں بانٹ رکھا ہے اور دنیا کے ہر کونے میں مسلمانوں کے قتلِ عام کے لیے کفار کو جواز مہیا کرتی ہے۔ افسوس! یہ سب اقدامات ایک ایسی حکومت کی طرف سے اٹھائے گئے ہیں کہ جس کی کمان میں مسلم دنیا کی سب سے طاقتور فوج موجود ہے جو نہ صرف ایٹمی اسلحے سے مسلح ہے بلکہ اس میں بے شمار ایسے جوان اور افسران موجودہیں جو اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتے۔ بے شک رسول اللہﷺ نے سچ فرمایا کہ: ما ترك قوم الجهاد إلاّ ذُلّوا “جو قوم جہاد چھوڑ دیتی ہے وہ ذلیل و رسواء ہو جاتی ہے” (احمد)۔

اے پاکستان کے مسلمانو! بھارت کی حالیہ جارحیت اور راحیل-نواز حکومت کا ہندو ریاست کے سامنےسرنگوں ہونا امریکی منصوبے کے مطابق ہے جووہ اس خطے میں نافذ کرنا چاہتا ہے۔ امریکہ بھارت کو خطے میں بالادست ریاست کے طور پر ابھرنے میں مددفراہم کررہا ہے تاکہ بھارت امریکہ کے حریف چین کے خلاف کھڑا ہو سکے نیز بھارت اس پوزیشن میں آ جائے کہ وہ آپ کے اسلامی ریاستِ خلافت کے طور پر ابھرنے سے روکنے میں امریکہ کو مدد فراہم کرسکے۔ یہی وجہ ہے کہ بھارتی انتخابات میں مودی کی جماعت بی.جے.پی کی کامیابی کے چند ہفتوں بعدہی امریکی سیکریٹری دفاع چک ہیگل نے بھارت کا دورہ کیا اور 10 اگست 2014 کو کہا کہ “انڈو پیسیفک Indo-Pacific کے طول و عرض میں ہمارے (امریکہ اور بھارت کے) مفادات جتنے اب یکساں ہیں اتنے پہلے کبھی نہ تھے” اور مزید کہا “جیسا کہ بھارت جنوبی ایشیا اور پورے پیسیفک (اوقیانوس) کی امن وسلامتی میں اپنا کردار بڑھا رہا ہے، تو امریکہ اس کی مدد اور حوصلہ افزائی کرے گا”۔ یہی وجہ ہے کہ امریکہ بھارت کی حوصلہ افزائی کر رہا ہے کہ وہ برما اور اینڈامن (Andaman) اور نیکوبار  (Nicobar) کے جزیروں تک اپنا اثر و رسوخ پھیلائے، یہ جزیرے آبنائے ملاکہ کے دہانے پر واقع ہیں جو اُن سمندری گزرگاہوں میں سے ایک ہے جہاں سے دنیا کی فوجی اورتجارتی ٹریفک کا بہت بڑا حصہ گزرتا ہے۔

اورجہاں تک آپ کا تعلق ہے تو امریکہ یہ بات اچھی طرح جانتا ہے کہ پاکستان یہ قوت رکھتا ہے کہ اگر وہ اس امریکی منصوبے کی مخالفت کی سوچ لے تووہ اسے ناکام بناسکتا ہے اور اس منصوبے کی کامیابی اس چیز سے منسلک ہے کہ پاکستان اس منصوبے کو قبول کرلے اور اسے پورا کرنے میں امریکہ کا ساتھ دے۔ یہی وجہ ہے کہ آمریت ہو یا جمہوریت ہر حکومت نے امریکہ کے وفادار خدمت گار کے طور پر اس امریکی منصوبے کو پروان چڑھانے میں اہم کر دار ادا کیا ہے اور بھارت کے مقابلے میں آپ کی صلاحیتوں کو کمزور کرنے کی بھر پور کوشش کی ہے۔ امریکہ آپ میں موجود جذبہ جہاد سے خوفزدہ ہے جو کہ میدانِ جنگ میں آپ کا سب سے طاقتور ہتھیار ہے، لہٰذا امریکی ایجنٹ حکمران اُن تنظیموں سے دستبردار ہوگئے اور ان کا تعاقب کرنے لگے جو کشمیر کو بھارت کے تسلط سے آزاد کرانے کے لئے اسکے خلاف لڑرہی تھیں۔ اس کے بعد امریکی ایجنٹوں نے پاکستان کی افواج کو قبائلی علاقوں کے مسلمانوں کے خلاف امریکہ کی جنگ کا ایندھن بنادیا۔ پھر ان امریکی ایجنٹوں نے افواجِ پاکستان کی “سبز کتاب” (The Green Book) میں بنیادی نوعیت کی تبدیلی کی تاکہ آپ کی فوج کی توجہ کوبھارت سے ہٹا کر اسے پاکستان کے اندر ہی مصروف کردیا جائے اور فوج کی بڑی تعداد کو بھارتی سرحد سے ہٹا کر افغانستان سے متصل قبائلی علاقوں میں منتقل کردیا۔ امریکہ کی وفادار حکومتوں کے ان اقدامات کے نتیجے میں ہماری افواج پر مسلط کی گئی کمزوری کو بھارت نے جان لیا ہے، یہی وجہ ہے کہ 12 اگست 2014ء کو بھارتی وزیر اعظم مودی نے کارگل میں موجود بھارتی افواج سے خطاب کرتے ہوئے بڑے اعتماد سے کہا: “پاکستان اب روایتی جنگ لڑنے کی صلاحیت کھو چکا ہے”۔

امریکی ایجنٹوں نےہماری فوجی صلاحیتوں کو کمزور کرنے پر ہی اکتفاء نہیں کیا بلکہ وہ ہمارے سیاسی اثرو رسوخ اور اقتصادی طاقت کو بھی کمزور کررہے ہیں۔ اس حکومت میں موجود امریکی ایجنٹ پاکستان کو اُن علاقائی کانفرنسوں میں گھسیٹ رہے ہیں جہاں بھارت کو بالادستی حاصل ہے جبکہ بھارت اس سے آگے بڑھ کراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا مستقل رکن بننے پر نظر جمائے ہوئے ہے جہاں امتِ مسلمہ کی تباہی و بربادی کے منصوبے بُنے جاتے ہیں۔ یہ تمام اقدامات ہندو ریاست کو اس قابل بناتے ہیں کہ وہ ہمارے سیاسی معاملات میں بھر پور مداخلت کرے، حالانکہ ہندوؤں کو جب بھی مسلمانوں کے معاملات پر کسی بھی درجے کا اختیار حاصل ہوا انہوں نے مسلمانوں کو نقصان پہنچانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ جہاں تک معیشت کا تعلق ہےتو یہ حکومت توانائی کے کئی معاہدوں کا حصہ بن کر بھارت کو مشرق وسطیٰ اور وسط ایشیا میں موجود امت کے تیل و گیس کے ذخائر تک رسائی دے رہی ہے تاکہ توانائی کی قلت کے شکار بھارت کی اشدضرورت کو پورا کیا جائے۔ اورجہاں تک تجارتی معاہدوں کا تعلق ہے تو ان کے ذریعے پاکستانی حکومت امریکہ کی طے کردہ حکمت عملی کو پورا کررہی ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی، جہاز سازی اور خلائی ٹیکنالوجی جیسے اعلیٰ شعبے تو ہندوؤں کے لیے ہوں گے لیکن مسلمانوں کو سیاحت، قالین سازی اور کھیلوں کے سامان کی تیاری جیسے معمولی شعبوں تک محدود رکھا جائے گا۔

اے پاکستان کے مسلمانو! اسلام مسلمانوں کو اس بات کی قطعاً اجازت نہیں دیتا کہ وہ بے وقعت مشرکین کی جارحیت کے سامنے سر جھکا دیں، چاہے وہ ہندو ہوں یا کوئی اور۔ اسلام نے ہمیں اس بات کی اجازت نہیں دی کہ کفار ہمارے معاملات پر حاوی ہوں اوران میں مداخلت کریں۔ بلکہ اسلام ہمیں اس بات کا حکم دیتا ہے کہ دشمن کو جواب دینے کے لیے تمام تر اسباب و ذرائع کواختیار کیا جائے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جَاهِدُوا الْمُشْرِكِينَ بِأَمْوَالِكُمْ وَأَنْفُسِكُمْ وَأَلْسِنَتِكُمْ “مشرکین کے ساتھ لڑو اپنے مال کے ساتھ، اپنی جانوں کے ساتھ اور اپنی زبانوں کے ذریعے”۔ لیکن بجائے یہ کہ حکومت ہماری طاقت کو دشمن کے خلاف استعمال کرتی وہ اس طاقت کو بھارت کو مضبوط کرنے کے لئے استعمال کررہی ہے، اور بھارت کو مضبوط کرناخطے کے متعلق امریکہ کا وسیع تر منصوبہ ہے۔ یہ صورتِ حال ہم پر لازم کرتی ہے کہ ہم اس عظیم نقصان سے بچاؤکے لئے حزب التحریر کے ساتھ مل کر مسلمانوں کی ڈھال یعنی خلافت کے قیام کے لئے دن رات کام کریں۔

اے افواج پاکستان! سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غدار، مسلمانوں کو ہندو ریاست کا غلام بنانے کے لئے اکٹھے ہو گئے ہیں۔ توکیا آپ مایوسی اور نامیدی کے عالم میں اس صورتِ حال سے لاتعلق رہنا پسند کریں گے اور ان کی غداریوں کو قبول کرلیں گے؟ جبکہ آپ اس امت کے شیر ہیں جنہیں زنجیروں میں قید رکھا گیا ہے۔ وہ ہندو جو کئی سالوں کے دوران لاکھوں کی فوج کے باوجود معمولی اسلحے سے لیس چند ہزار مسلم مجاہدین کو کشمیر میں شکست نہیں دے سکا وہ آپ کا سامنا کس طرح کرسکتا ہے؟ آج کی سپر پاور امریکہ اس خطے میں اپنی موجودگی کو برقرار رکھنے کے لئے آپ پر انحصار کرتا ہے اور اس بات سے ڈرتا ہے کہ آپ اسے یہاں سے نکال باہر کرسکتے ہیں جیسا کہ ماضی میں آپ نے اُس وقت کی سپر پاور سوویت یونین کو نکال باہر کیا تھا۔ یہودی آپ سے خوفزدہ ہیں اور ان کی نیندیں حرام ہیں کہ کہیں آپ مسجد اقصٰی کے مسلمانوں کی پکار پر لبیک کہتے ہوئے حرکت میں نہ آجائیں اور یہودی ریاست کا خاتمہ کردیں۔ تم وہ شیر ہو جسے یہ یقین دلایاگیا ہے کہ تم تو کسی معمولی مخلوق کا سامنا بھی نہیں کرسکتے، لیکن تمہارے ہاتھ کا صرف ایک وار ہی تمہیں یہ دکھا دے گا کہ امتِ مسلمہ دنیا کی دیگر تمام اقوام کے مقابلے میں کس قدر مضبوط ہے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے ارشاد فرمایا: يا أيها الذين ءامنوا قاتِلوا الذين يَلونكم من الكفار وَلْيجِدوا فيكمْ غِلْظَةً واعْلَموا أنَّ اللّـهَ مع المتقين “اےایمان والو! ان کفار سے لڑو جو تمہارے نزدیک رہتے ہیں اور چاہیے کہ وہ تمہارے اندر سختی پائیں اور جان لو کہ اللہ پرہیزگاروں کے ساتھ ہے” (التوبۃ:123)۔

اس شکست خوردہ اور غدار حکومت کو مسترد کردو، اٹھو اور اسلامی خلافت کے قیام کے لئے حزب التحریر کو نُصرۃ فراہم کرو۔ صرف اسلام کے نفاذ کی صورت میں ہی ہم رسول اللہﷺ کی اس بشارت کو پورا ہوتے دیکھ سکیں گے جسے ابوہریرہ ؓنے روایت کیا کہ وَعَدَنا رسولُ اللّـهِ (ﷺ) غزوةَ الهند، فإنْ أدركتُها أُنْفِقْ نفسي ومالي، وإنْ قُتِلْتُ كنتُ أفضلَ الشهداء، وإنْ رجعتُ فأنا أبو هريرة الـمُحَرَّرُ “اللہ کے رسولﷺ نے ہم سے غزوہ ہند کا وعدہ کیا۔ اگر میں نے وہ زمانہ پالیا تو میں اس کے لئےاپنی جان اور مال لگا دوں گا۔ اگر میں مارا گیا تو میں بہترین شہداء کی صحبت میں ہوں گا اور اگر میں زندہ واپس آیا تو میں (گناہوں سے) آزاد ابو ہریرہ ہوں گا” (احمد، نسائی، الحاکم)۔ اور ثوبانؓ نے روایت کیا کہ عِصابتان من أُمّتي أَحْرَزَهُما اللّـهُ من النار: عِصابةٌ تغزو الهندَ، وعِصابةٌ تكون مع عيسى ابن مريم عليهما السلام “میری امت کے دو گروہوں کو اللہ نے جہنم کی آگ سے محفوظ کردیا ہے۔ ایک وہ جو ہند فتح کرے گا اور دوسرا وہ جو عیسٰی ابن مریم علیہ اسلام کے ساتھ ہوگا” (احمد، النسائی)۔

23 ذی الحج 1435 ہجری                                                                                    حزب التحریر

17 اکتوبر 2014 ء                                                                                           ولایہ پاکستان