Home / Leaflets  / Local Leaflets  / Pakistan Rulers Act as Hired Facilitators…

Pakistan Rulers Act as Hired Facilitators…

بسم اللہ الرحمن الرحیم

Pakistan Rulers Act as Hired Facilitators to Save their Fallen Master in Afghanistan through Talks

After US talks with some elements of the Afghan Taliban extended into their second day in the Gulf, Pakistan’s rulers were not able to contain their pride at their facilitation of the talks, which they gave just after one demand letter from Trump. On 18 December 2018, in a tweet from his official Twitter account, Imran Khan reiterated that his government will do all they can to “further the peace process.” As for General Bajwa, he basked in the praise of the US Special Representative for Afghanistan Reconciliation, Zalmay Khalilzad, who visited him on 19 December 2018 and appreciated Pakistan’s efforts for the Afghan peace process. However, the Bajwa-Imran regime’s gaudy self-congratulation and back-slapping is completely misplaced. Indeed, its facilitation of talks are not a source of pride and permanent peace, but of shame and lasting insecurity.

Economically and militarily exhausted after its misadventures in Iraq and Afghanistan, the United States is desperate for a political deal to secure the permanent presence of its private military and military in Afghanistan. Brought to its knees by a poorly equipped but highly determined Afghan resistance, America is in need of talks to secure its presence in an immensely resource-rich land that its Pentagon regards as the “Saudi Arabia of lithium.” With its own troops committing suicide through the fear of war, the US is desperate to win on the negotiation table, that which its unworthy troops could not earn in seventeen years on the battlefield. Desperate to shore up its despised and waning influence in the world, America is dependent on Pakistan’s facilitation to remain permanently stationed in Afghanistan, so that it can supervise the growth of the US-Indian nexus, as a counter to China and the world’s only Muslim nuclear power.
In such a favourable situation for Muslims, instead of extending the rope of talks to save the drowning US occupation, it was upon Pakistan’s military and political leadership to allow the US to die its own death in “the graveyard of empires.” Instead of extending intelligence sharing to the US, Pakistan’s rulers should have left it blind so that it could not identify, target and assassinate those sincere Taliban commanders who remained true to expelling the crusaders through blessed Jihad, rather than demeaning themselves by participating in talks to save an enemy on its last legs. And instead of maintaining the essential NATO air and land supply lines, Pakistan’s rulers should have let the US forces starve, so that they would have followed the disgraced troops of Soviet Russia and the British Empire in humiliating and complete withdrawal, learning a hard lesson and never daring to return.
O Muslims of Pakistan!
The US conspiracy against us is unfurling to its full height and it is not too late for us to foil it, even now. As for the Bajwa-Imran regime, instead of siding with us, it is collaborating with those that seek to harm us and our Deen. It is a lowly regime that demonstrates incompetence and neglect when it comes to looking after our affairs, but springs to life in ruthless efficiency when coming to the aid of its wounded masters in Washington. It is a regime that walks the treacherous path of all the previous US agents, by portraying US requirements as if they are ours. So when the US needed war, they portrayed that war as our war. But now when the US needs a deal to stay, they denounce war and portray surrender as our peace. They play double games with us, our intelligence and armed forces, but the day is not far when they realize that they have deceived themselves. Allah (swt) said,
يُخَادِعُونَ اللَّهَ وَالَّذِينَ آمَنُوا وَمَا يَخْدَعُونَ إِلَّا أَنفُسَهُمْ وَمَا يَشْعُرُونَ
“They [think to] deceive Allah and those who believe, but they deceive not except themselves and perceive [it] not.” [Surah al Baqarah 2:9].
These lowly rulers act as hired guns when the US needs them to do so and they act as hired facilitators and peons when the US needs them to do that, taking immense pride in both. They render themselves low and disgraced because they seek power through alliance with the enemies of Allah (swt), rather than Allah (swt) and His Deen of Truth. Allah (swt) said,
الَّذِينَ يَتَّخِذُونَ الْكَافِرِينَ أَوْلِيَاءَ مِن دُونِ الْمُؤْمِنِينَ أَيَبْتَغُونَ عِندَهُمُ الْعِزَّةَ فَإِنَّ الْعِزَّةَ لِلَّهِ جَمِيعًا
“Those who take disbelievers for allies instead of believers, do they seek power with them? Verily, then to Allah belongs all power.”
[Surah an-Nisa’a 4:139].
So, let us turn away from rulers that deceive and betray us and raise our voices with the advocates of the Khilafah in firm rejection of the US alliance and its latest conspiracy of talks.
O Muslims of Pakistan’s Armed Forces and Their Intelligence!
The US conspiracy against us is unfurling to its full height and it is not too late for you to overturn it and force the US-Indian nexus into retreat. It is your intelligence that gave sight and insight to the Afghan resistance, enabling them to end the Soviet Russian occupation with such force that it contributed to the collapse of Soviet Russia itself. With the Help of Allah (swt), which is extended to those who obey Him (swt), you can now strike a blow that will contribute to knocking the unsteady United States off its very feet. It is upon you now to openly and actively encourage all elements of the Afghan Taliban to firmly reject talks and commit fully to the path of honour in this Dunyah and Aakhira, Jihad. RasuAllah (saw) said,
مَا تَرَكَ قَوْمٌ الْجِهَادَ إلاّ ذُلّوا
“No people abandon Jihad except that they are humiliated.” [Ahmad].
And it is upon you to cut the NATO supply lines, seal the US spy posts disguised as an embassy and consulates and expel all US private military and intelligence from our soil.
You are the mighty lions of the Ummah that can strike at our enemies and send them scurrying in fear. Your enemies are in awe of you, tread carefully around you and spin webs of deceit, so as not to invite your anger. Unleash yourselves by relieving yourselves of a treacherous military and political leadership that advances your enemy in its plots, against the noble people that you have sworn before Allah (swt) to protect. Honour yourselves in the good pleasure of Allah (swt) by granting the Nussrah for the immediate re-establishment of the Khilafah (Caliphate) on the Method of the Prophethood, so that you are led as you deserve to be led, in the pursuit of martyrdom and victory. Allah (swt) said,
فَلاَ تَهِنُوا وَتَدْعُوا إِلَى السَّلْمِ وَأَنْتُمْ الأَعْلَوْنَ وَاللَّهُ مَعَكُمْ وَلَنْ يَتِرَكُمْ أَعْمَالَكُمْ
“Be not weary and faint-hearted, crying for peace, when you are the uppermost: for Allah is with you, and will never put you in loss for your (good) deeds.” [Surah Muhammad 47:35].

12 Rabi uth-Thaanee 1440 AH
19 December 2018 CE

Hizb ut Tahrir
Wilayah Pakistan

 

 

بسم اللہ الرحمن الرحیم

پاکستان کے حکمران کرائے کے سہولت کاروں کے طور پر افغان مذاکرات میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں

تاکہ اپنے آقا امریکہ کو شکست سے بچاسکیں

متحدہ عرب امارات میں امریکا کے افغان طالبان کے چند عناصر کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے دن میں داخل ہونے پر پاکستان کے حکمران مذاکرات میں سہولت کاری کا کردار ادا کرنے پر فخر سے پھولے نہیں سما رہے۔ امریکی صدر ٹرمپ کے محض ایک خط میں کیے جانے والے مطالبے پر پاکستان کے حکمرانوں نے یہ کردار ادا کرنے کی حامی بھر لی تھی۔ 18 دسمبر 2018 کو وزیر اعظم عمران خان نے اپنے سرکاری ٹویٹر اکاونٹ سے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ”امن کے عمل کو آگے بڑھانے کے لیے“ اس کی حکومت وہ سب کچھ کرے گی جو وہ کرسکتی ہے۔ جہاں تک جنرل باجوہ کا تعلق ہے تو وہ امریکہ کے خصوصی سفیر برائے افغانستان مفاہمت، ذلمے خلیل زاد کی تعریف میں ڈوبے جا رہےتھے جب اُس نے 19دسمبر 2018 کو پاکستان کے دورے کے دوران افغانستان امن کوششوں میں پاکستان کے کردار کو سراہا۔ لیکن باجوہ-عمران حکومت کا اپنے اس کردار پر نمائشی انداز میں خود اپنی ہی پیٹھ تھپتھپانا اور خوشی کااظہار کرنا مکمل طور پر بے محل و بیجا ہے۔ حقیقتاً مذاکرات کے لیے سہولت کاری کا کردار ادا کرنا کسی صورت قابل فخر نہیں اور نہ ہی اس سے خطے میں کوئی مستقل امن کا قیام ممکن ہے بلکہ اس کے برعکس اس کردار کی وجہ سے ذلت اوردیرپا عدم تحفظ ہمارا مقدر بن جائے گا۔


عراق اور افغانستان کی مہم جوئی کے بعد امریکا معاشی و فوجی لحاظ سے تھکاوٹ کی حالت میں ہے۔امریکا افغانستان میں اپنی نجی اور سرکاری فوج کی مستقل موجودگی کو یقینی بنانے کے لیے سیاسی معاہدے کی بھیک مانگنے پر مجبور ہو چکا ہے۔ امریکا کو اِس حالت تک اُس افغان مزاحمت نے پہنچایا جو انتہائی معمولی اسلحے سے لیس لیکن انتہائی پُرعزم مزاحمت ہے۔ امریکا اِن مذاکرات کے ذریعے معدنی وسائل سے مالا مال افغانستان میں اپنی موجودگی کو برقرار رکھنا چاہتا ہے جسے امریکی محکمہ دفاع،پینٹاگون،”لیتھیم (Lithium ) کا سعودی عرب“ کہتا ہے۔ جب جنگ کے خوف سے امریکی فوجی خودکشیاں کررہے ہیں تو امریکا کی یہ ہر ممکن کوشش ہے کہ وہ اس ہاری ہوئی جنگ کو مذاکرات کی میز پر فتح میں تبدیل کرلے جسے اس کی بزدل فوج سترہ سال کی جنگ کے بعد بھی میدان جنگ میں جیت نہ سکی۔ امریکا دنیا میں اپنے ناپسندیدہ اور ماند پڑتے ہوئے اثرورسوخ کو بچانے کی کوشش میں پاکستان کی سہولت کاری پر انحصار کررہا ہے تا کہ وہ مستقل طور پر افغانستان میں موجود رہے او ر بھارت کے ساتھ اپنے شیطانی گٹھ جوڑ کو چین اور دنیا کی واحد مسلم ایٹمی طاقت کے خلاف استعمال کرسکے۔


اس موافق صورتحال میں ڈوبتے ہوئےامریکا کوبچانے کے لیے مدد فراہم کرنے کی بجائےپاکستان کی سیاسی و فوجی قیادت کو ”ریاستوں کے قبرستان“، افغانستان، میں امریکا کو اپنی موت آپ مرنے کے لیے چھوڑ دینا چاہیےتھا۔ امریکا کو انٹیلی جنس معلومات فراہم کرنے کی بجائے پاکستان کے حکمرانوں کو امریکہ کو اندھا چھوڑ دینا چاہیےتھا تاکہ وہ اُن مخلص طالبان کمانڈرز کو تلاش کرکے شہید نہ کرسکتا جو اس مقدس جہاد کے ذریعے صلیبی افواج کو نکالنے کے لیے 17 سال کی جنگ کے بعد بھی پُرعزم ہیں۔ مگر اس کی بجائے پاکستان کےحکمران افغان مذاکرات میں حصہ لے کر اپنی توہین کروا رہے ہیں ۔ امریکا کے لیے شہ رگ کی حیثیت رکھنے والی نیٹو سپلائی لائن کو برقرار رکھنے کی بجائے، پاکستان کے حکمرانوں کو اِس سپلائی لائن کو بند کر کے امریکی افواج کو بھوکا مرنے کے لیے چھوڑ دینا چاہیے تھا تا کہ امریکا افغانستان سے اُسی ذلت و رسوائی کے ساتھ سر پرجوتے رکھ کر بھاگ کھڑا ہوتا جس طرح پہلے سوویت روس اور برطانیہ ذلت ورسوائی کے ساتھ افغانستان سے ایسے بھاگے کہ پھر دوبارہ وہاں آنے کی ہمت نہ کی۔


اے پاکستان کے مسلمانو!
ہمارے خلاف امریکا کی سازش مکمل طور پر بے نقاب ہوتی جارہی ہے اور ابھی زیادہ دیر نہیں ہوئی کہ ہم اسے ناکام نہ بناسکیں۔ جہاں تک باجوہ-عمران حکومت کا تعلق ہے تو بجائے اس کے کہ وہ مسلمانوں کے ساتھ کھڑی ہو، وہ اُن کے ساتھ کھڑی ہے جو ہمیں اور ہمارے دین کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔ یہ ایک دوغلی حکومت ہے کیونکہ جب ہمارےمفادات کے تحفظ کی باری آتی ہے تو یہ حکومت اپنی مکمل نااہلی اور غفلت کامظاہرہ کرتی ہے، لیکن جب واشنگٹن میں بیٹھےاس کے زخمی آقاؤں کی مدد کا معاملہ آتا ہے تو یہ حکومت اپنی پوری قوت اور مکمل صلاحیت کو بروئے کار لاتے ہوئے میدان میں کود پڑتی ہے۔ یہ حکومت بھی تمام پچھلے غدار امریکی ایجنٹوں کی راہ پر چلتے ہوئے امریکی مفادات کو ہمارے مفادات بنا کر پیش کررہی ہے۔ تو جب امریکا کوجنگ کی ضرورت تھی تو ان حکمرانوں نے جنگ کو ایسے پیش کیا کہ یہ ہماری جنگ ہے۔ لیکن اب جب امریکا کو اپنی موجودگی کو برقرار رکھنے کے لیے ایک “سیاسی ڈیل” کی ضرورت ہے تو ان حکمرانوں نے جنگ کی مذمت کرتے ہوئے ہمارے مفاد کے خلاف سہولت کاری شروع کر دی ہےاور اسے ہمارے امن کی ضمانت قرار دینا شروع کر دیا ہے۔ یہ حکمران امریکا کے ساتھ نہیں بلکہ ہمارے ساتھ، ہماری انٹیلی جنس اور ہماری افواج کے ساتھ ڈبل گیم کرتے ہیں، لیکن وہ دن زیادہ دور نہیں جب ان پر یہ حقیقت واضح ہوجائے گی کہ انہوں نے تو دراصل خود کو دھوکہ دیا تھا۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا ،

يُخَادِعُونَ اللَّهَ وَالَّذِينَ آمَنُوا وَمَا يَخْدَعُونَ إِلَّا أَنفُسَهُمْ وَمَا يَشْعُرُونَ

” یہ (اپنے خیال میں) اللہ کو اور مومنوں کو دھوکہ دیتے ہیں مگر (حقیقت میں) اپنے سوا کسی کودھوکہ نہیں دیتے اور اس سے بے خبر ہیں “(البقرۃ:9)۔


یہ گھٹیا حکمران امریکا کے لیے کرائے کی بندوقوں کا کام کرتے ہیں جب امریکا کو اُن سے ایسے کردار کی ضرورت ہوتی ہے، اور یہ کرائے کے سہولت کار اور چپڑاسی کا کردار ادا کرتے ہیں جب امریکا کو اُن کے ایسے کردار کی ضرورت ہوتی ہے، اور افسوس کہ یہ اِن دونوں کرداروں پر بہت فخر کرتے ہیں۔ یہ حکمران خود کو ذلت کی گہری کھائی میں گراتے چلے جا رہے ہیں کیونکہ یہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ اور اس کے سچے دین سے قوت حاصل کرنے کےبجائے اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے دشمنوں سے اتحاد کرنے میں طاقت تلاش کرتے ہیں۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،

الَّذِينَ يَتَّخِذُونَ الْكَافِرِينَ أَوْلِيَاءَ مِن دُونِ الْمُؤْمِنِينَ أَيَبْتَغُونَ عِندَهُمُ الْعِزَّةَ فَإِنَّ الْعِزَّةَ لِلَّهِ جَمِيعًا

” جو مومنوں کو چھوڑ کر کافروں کو دوست بناتے ہیں۔ کیا یہ ان کے ہاں عزت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو عزت تو سب اللہ ہی کی ہے “(النساء:139)۔

تو ان حکمرانوں سے منہ موڑ لوجو ہمیں دھوکہ دیتے ہیں اور ہم سے غداری کرتے ہیں، اور امریکی اتحاد اور ان مذاکرات کی سازش کو مضبوطی سے مسترد کرنے کے لئے خلافت کے داعیوں کی آوازمیں اپنی آوازشامل کرلو ۔


اے افواج پاکستان اور اس کی انٹیلی جنس میں موجود مسلمانو!
ہمارے خلاف امریکا کی سازش مکمل طور پر بے نقاب ہوتی جارہی ہے اور ابھی زیادہ دیر نہیں ہوئی کہ آپ اسے ناکام نہ بناسکیں اور امریکی-بھارت گٹھ جوڑ کو فرار کی راہ اختیار کرنے پر مجبور نہ کر دیں۔ یہ آپ کی انٹیلی جنس ہی تھی جس نے افغان مزاحمت کو اس قابل کیا تھا کہ نہ صرف سوویت روس کوافغانستان سے راہ فرار اختیار کرنی پڑی بلکہ اُس شکست کے بعد سوویت روس کے ٹکڑے ٹکڑے ہو گئے۔ آج بھی ، اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی مدد سے، جو اللہ کے اطاعت گزاروں کو دی جاتی ہے ، آپ گرتی ہوئی امریکی دیوار کو صرف ایک دھکا دے کر گرا سکتے ہیں۔ اب آپ پر لازم ہے کہ آپ فی الفور، کھل کر افغان طالبان کے تمام عناصر سے یہ کہیں کہ وہ مضبوطی سے مذاکرات کو مسترد کردیں اور جہاد کی راہ پر چلتے رہیں جس میں دنیا اور آخرت کی عزت ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا،

مَا تَرَكَ قَوْمٌ الْجِهَادَ إلاّ ذُلّوا

”جس قوم نے جہاد چھوڑا وہ ذلیل و رسوا ہوئی“(احمد)۔

اور آپ پر یہ بھی لازم ہے کہ نیٹو سپلائی لائن کاٹ دیں، امریکی سفارت خانے اور قونصل خانوں کی آڑ میں چلنے والے امریکی جاسوسی کے اڈوں کوبند کردیں اور ہماری سرزمین کو امریکا کی نجی فوج اور انٹیلی جنس سے پاک کردیں۔


آپ اس امت کے شیر ہیں جو دشمنوں پر فیصلہ کُن حملہ کرنے اور انہیں خوفزدہ کر کے بھاگنے پر مجبور کردینے کی بھر پور صلاحیت رکھتے ہیں۔ آپ کے دشمن آپ سے ڈرتے ہیں، آپ کے آس پاس احتیاط سے قدم رکھتے ہیں اور آپ کے گرد دھوکے کاجال بُنتے ہیں تا کہ کہیں غلطی سے آپ کے غیض و غضب کو دعوت نہ دے بیٹھیں۔ خود کواس غدار فوجی وسیاسی قیادت سے نجات دلائیں جو اُن لوگوں کے خلاف سازشیں کرتے ہیں جن کے دفاع کی آپ نے اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے حضورقسم اٹھا رکھی ہے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی خوشنودی کے لیے نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کے لیے فوری نصرۃ فراہم کریں اور خود کو اللہ سبحانہ و تعالیٰ، اس کے رسول ﷺ اور اس پیاری امت کی نظروں میں عزت دار بنا لیں۔ خلافت کے قیام کے لیے فوری نصرۃ فراہم کریں تا کہ کامیابی یا شہادت کے حصول کی جدوجہد آپ خلیفہ راشد کی قیادت میں کریں اور آپ اس کے حقدار ہیں۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،

فَلاَ تَهِنُوا وَتَدْعُوا إِلَى السَّلْمِ وَأَنْتُمْ الأَعْلَوْنَ وَاللَّهُ مَعَكُمْ وَلَنْ يَتِرَكُمْ أَعْمَالَكُمْ

” تو تم ہمت نہ ہارو اور (دشمنوں کو) صلح کی طرف نہ بلاؤ۔ اور تم تو غالب ہو۔ اور اللہ تمہارے ساتھ ہے وہ ہرگز تمہارے اعمال کو کم (اور گم) نہیں کرے گا “(محمد:35)۔

حزب التحریر
ولایہ پاکستان

21 ربیع الثانی 1440 ہجری
19 دسمبر 2018