Home / Press Releases  / Global PRs  / Only the Khilafah Can Protect the Precious Lives of the Children of Sindh!

Only the Khilafah Can Protect the Precious Lives of the Children of Sindh!

Issue No : 1435 AH /023                     Friday, 13 Jumada I 1435 AH                    14/03/2014 CE

Press Release

Only the Khilafah Can Protect the Precious Lives of the Children of Sindh!

On Monday 10th March, Reuters, the BBC and other media outlets reported that dozens of children in the Tharparkar area of Pakistan’s Sindh province have died in the past few months due to malnutrition and other illnesses resulting from a severe drought that has caused a famine. Local media put the death toll of children in the region over the last 3 months at around 140. The drought is estimated to have affected 900,000 people with thousands suffering from malnutrition. Prime Minister Nawaz Sharif travelled to the area on Monday, pledging $10 million in aid and mouthing the empty promise, “The people will soon be able to return to their homes and prosperity will come to these areas.”

Successive incompetent secular leaderships of Pakistan have turned natural disasters into humanitarian crises. The impact of this dry period in the Thar district of Sindh upon the lives of its people has been compounded by generations of failed capitalist economic policies, inadequate management of resources, insufficient investment in agriculture, and poor distribution of wealth in Pakistan by corrupt, self-serving governments and rulers – democracies and dictatorships alike. Severe poverty alongside a scarcity of proper health facilities in the region created the conditions that exacerbated the problem. In addition, delay in delivering aid to the affected area has been attributed in part to the failure of local authorities to pay transporters for their services for years. District administrators accept that Rs 60 million arrears are owed to the transporters. More importantly, this current human catastrophe is one that could have been averted with adequate preparations and preventative measures if the country were governed by rulers of foresight and vision who sincerely cared for their people. Responsibility for the deaths of these children therefore lies squarely on the hands of past and present secular regimes and systems that have acquired a portfolio of disastrous management of natural disasters. Additionally, it is a matter of criminal negligence that after months of drought and dozens of deaths, it is only now that Pakistan’s ruling elite have realized the seriousness of the crisis. Should not the affected areas have been crowded immediately with state bodies providing help and aid to the people? Rather, the Ummah today is blighted with rulers who dine on the most expensive and finest of foods and enjoy lavish lives in the lap of luxury while the children of the Ummah starve. Furthermore, it is an absolute travesty that in a country whose principle natural resources are arable land and water, and which is one of the world’s largest producers of wheat, rice, milk, sugarcane, and chickpea that its people should be suffering from poverty and malnutrition.

It is only the Khilafah that can protect the precious lives of the children of Sindh and the whole Muslim world. The Indian subcontinent under Islamic rule was an agricultural powerhouse, producing 25% of the world’s GDP – due to the sound Islamic economic system and agricultural policies. Such was the Khilafah’s wealth that it was able to aid other nations afflicted by disasters, as in the 19th century when the Uthmani Khilafah sent three huge ships full of food to Ireland during its great famine. It is the Khilafah State alone, implementing the Islamic laws completely and comprehensively which will truly realize the vision of prosperity for this Ummah, irrigating and managing its lands effectively and utilising the immense resources of the Muslim world for the benefit of the whole Ummah rather than allowing it to be hoarded or privatised into the hands of a few wealthy elite. It is this state which will be ruled by sincere leaders who embody a mentality of great responsibility towards their people, of the likes of the second Khalifah Umar bin Al-Khattab (ra) who when Arabia was hit by a famine in the year of the Ashes ordered his governor Amr bin al-Aas in Egypt to send food to Arabia through a canal between the Nile River and the Red Sea, saying, ” … If you desire that the price of food in Medina be like the prices in Egypt, dig a river and build canals. So Umar wrote to him, “I will and I shall hasten in it.” However the people of Egypt objected that it will collapse the economy of Egypt and ruin it. Umar responded in writing, “Do so and hasten, Allah may destroy Egypt in the building and the re-construction of the Medina”… Thus was the prices in the Medina were as the prices in Egypt, and Egypt increased in prosperity, and the people of the Medina did not witness another incident like that of the Year of the Ashes.” During the famine, when his own health deteriorated, he was asked to take care of his health. He replied, “If I don’t taste suffering, how can I know the suffering of others?” This is the outstanding leadership that the children of Sindh deserve.

Dr. Nazreen Nawaz

Member of the Central Media Office

of Hizb ut Tahrir

پریس ریلیز

صرف خلافت ہی سندھ کے بچوں کی قیمتی جانوں کا تحفظ کرسکتی ہے

پیر 10 مارچ کو رائیٹرز، بی۔بی۔سی اور میڈیا کے دیگراداروں نے یہ خبر دی  کہ پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع تھرپارکر میں پچھلے چند ماہ کے دوران سیکڑوں بچے قحط کے نتیجے میں پیدا ہونے والی غذائیت کی کمی اور دیگر بیماریوں کی وجہ سے ہلاک ہوچکے ہیں۔ مقامی میڈیا نے اس علاقے میں پچھلے تین ماہ کے دوران  ہلاک ہونے والے بچوں کی تعداد 140 کے لگ بھگ بتائی ہے۔ایک اندازے کے مطابق اس قحط سے 9 لاکھ لوگ متاثر ہوئے ہیں جبکہ ہزاروں افراد غذائیت کی کمی کا شکار ہیں۔ پیر کے دن پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نے اس علاقے کا دورہ کیا اور 10ملین ڈالر کی امداد اور خالی وعدوں کا اعلان کیا کہ “لوگ جلد ہی اپنے گھروں کو جانے کے قابل ہوجائیں گے اور خوشحالی اس علاقے میں بھی آئے گی”۔

ایک کے بعد دوسری آنے والی پاکستان کی نااہل اور سیکولر قیادت نے قدرتی آفات کو انسانی المیے میں تبدیل کردیا ہے۔ سندھ کے ضلع تھرپارکر کے لوگوں پر آنے والی اس آفت میں کئی گنا اضافہ کی ذمہ دار دہائیوں سے جاری ناکام سرمایہ دارانہ معاشی پالیسیاں، وسائل کی نامناسب تنظیم، زراعت کے شعبے میں ضرور ت سے انتہائی کم سرمایہ کاری اور پاکستان کی کرپٹ، اپنی جیبیں بھرنے والی جمہوری اور آمر حکومتیں اور حکمران ہیں ۔ اس علاقے میں صحت کی مناسب سہولیات کے نہ ہونے کے ساتھ ساتھ انتہائی غربت نے ایسی صورتحال کو پیدا کیا جس کے نتیجے میں اس مسئلہ کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ اس کے علاوہ متاثرہ علاقوں میں امدادی سامان کا تاخیر سے پہنچنے کی وجہ مقامی انتظامیہ کی جانب سے ٹرانسپورٹروں کو سالوں سے ان کے باقیاجات ادا نہ کرنا بھی بتایا جارہا ہے۔  ضلعی انتظامیہ نے یہ تسلیم کیا ہے کہ ان کے ذمہ ٹرانسپورٹروں کے 60 ملین روپے کی ادائیگی واجب ہے۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ موجودہ انسانی المیے سے بچا جاسکتا تھا اگر اس کا سامنا کرنے کی تیاری  اور احتیاتی تدابیر اختیار کرلی جاتیں  لیکن ایسا اس صورت میں ممکن تھا اگر ملک کے حکمران صاحب بصیرت اور اپنے عوام کے ساتھ مخلص ہوتے۔ لہٰذا ان بچوں کی اموات کی ذمہ داری صرف اور صرف سابقہ اور موجودہ سیکولر حکومتوں اور نظام پر عائد ہوتی ہے جس نے قدرتی آفات سے نمٹنے کے لئے ایک ادارہ تو بنا دیا لیکن اس کو کام میں نہیں لاتے۔ مزید یہ کہ یہ ایک مجرمانہ  غفلت ہے کہ کئی مہینے کے قحط اور سینکڑوں اموات کے بعد پاکستان کی حکمران اشرافیہ نے اس بحران کی سنگینی کا احساس کیا ہے۔ کیا متاثرہ علاقوں میں لوگوں کو امداد فراہم کرنے کے لئے حکومتی اداروں کو فوراًپہنچ نہیں جانا چاہیے تھا؟ لیکن اس کی جگہ امت پر ایسے لوگ حکمران ہیں جو ایک ایسے وقت میں مہنگے  اور نفیس ترین کھانوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں جبکہ اس امت کے بچے بھوک سے موت کا شکار ہو  رہے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ انتہائی شرم کا مقام ہے کہ ایک ایسا ملک جس کا سب سے اہم قدرتی خزانہ اس کی قابل کاشت زمین اور پانی ہے اور جو دنیا میں گندم، چاول، دودھ، گنا اور چنے کی پیداوار میں سرفہرست ہے، وہاں پر لوگ غربت اور غذائی قلت کا کیسے شکار ہوسکتے ہیں۔

صرف خلافت ہی سندھ  اور پوری مسلم دنیا کے بچوں کی قیمتی جانوں کا تحفظ کرسکتی ہے۔ بر صغیر پاک و ہند اسلام کی حکمرانی میں دنیا میں زراعت کی پیداوار کا انجن تھا اور اس کی معیشت کُل دنیا کی معیشت کا 25فیصد تھی اور ایسا صرف اسلام کے معاشی نظام اور زرعی پالیسیوں کی وجہ سے ممکن ہوا تھا۔ خلافت کی دولت اس قدر وسیع تھی کہ وہ دوسرے ممالک کو قدرتی آفات کی صورت میں امداد فراہم  کرتی تھی جیسا کہ انیسویں  صدی میں عثمانی خلافت نے تین بہت بڑے بحری جہاز جو غذائی اجناس سے لدے ہوئے تھے، اس وقت آئرلینڈ بھیجے جب وہ شدید قحط سالی کا شکار ہو چکا تھا۔ یہ صرف ریاست خلافت ہی ہوگی جو اسلامی قوانین کو مکمل طور پر نافذ کرے گی جس کے نتیجے میں امت صحیح معنوں میں خوشحالی کے تصور سے آشنا ہوگی۔ خلافت زرعی زمینوں کو منظم  اور انہیں سیراب کرے گی اورمسلم دنیا   کے بیش بہا خزانوں کو پوری امت کے مفاد میں استعمال کرے گی  اور اس بات کی اجازت نہیں دے گی کہ یہ دولت چھوٹے سے امیر اشرافیہ کے گروہ کی ملکیت میں نجکاری کے نام پر دے دی جائے یا  وہ اشیاء کی ذخیرہ اندوزی کر سکیں۔ یہ وہ ریاست ہو گی جس کے مخلص حکمران اس ذہنیت کے حامل ہوں گے کہ ان پر  عوام کی عظیم ذمہ داری  عائد ہوتی ہے اور وہ دوسرے خلیفہ راشد، حضرت عمر بن  خطاب رضی اللہ عنہ جیسے ہوں گے جنہوں نے اس وقت جب جزیرۃ العرب شدید قحط سالی کا شکار ہو گیا تو مصر کے گورنر  امر بن العاص کو حکم جاری کیا کہ دریائے نیل اور بحیرہ احمر کے درمیان ایک نہر کے ذریعے غذائی  اجناس جزیرۃ العرب بھیجیں اور کہا کہ “اگر تم یہ چاہتے ہو کہ مدینہ میں بھی غذائی اجناس کی وہی قیمت ہو جو مصر میں ہے  تو دریا اور نہریں تعمیر کرو”۔  اور عمر رضی اللہ عنہ نے یہ لکھا کہ “میں ضرور یہ کروں گا اور میں اس میں جلدی کروں گا”۔ لیکن مصر کے لوگوں نے اس کی مخالفت کی کہ اس کے نتیجے میں مصر کی معیشت تباہ ہوجائے گی۔ عمر رضی اللہ عنہ نے اس کا جواب یہ لکھ کردیا کہ “جلدی کرو، اللہ اس تعمیر میں مصر کو تباہ کردے اور مدینہ کو آباد کردے”۔ اس کے نتیجے میں مصر کی دولت میں اضافہ ہوا اور پھر مدینہ نے کبھی ‘راکھ کے سال’ جیسا قحط نہیں دیکھا۔ قحط کے دوران جب حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی صحت خراب ہونے لگی تو ان سے کہا گیا کہ اپنی صحت کا خیال کریں تو انہوں نے کہا کہ “اگر  تکلیف کا مزہ نہیں لوں گا تو میں کس طرح دوسروں کی تکلیف کو جان سکوں گا؟”۔ یہ ہے وہ زبردست قیادت جس کا حق سندھ کے بچے رکھتے ہیں۔

ڈاکٹر نظرین نواز

رکن مرکزی میڈیاآفس

حزب التحریر