Home / Press Releases  / Local PRs  / 23 March Pakistan Day Message:

23 March Pakistan Day Message:

Saturday, 29 Jumadul-Ukhra 1439 AH 17/03/2018 CE No: PR18020

Press Release

 23 March Pakistan Day Message:

Led by a Khaleefah Rashid,

Pakistan’s Armed Forces Can Turn the Security Situation of the Ummah Around

The sheer scale of the annual military parade for Pakistan Day confirms the might of Pakistan’s armed forces. It inspires pride within the Muslims and confidence within the armed forces that strengthen formidable material means with a burning desire for martyrdom. Truly, under an Islamic political leadership, ruling by Quran and Sunnah, our current declined security situation can be turned around rapidly and decisively. Rather than merely lamenting at India fomenting attacks from Afghan soil, an Islamic leadership would end the Indian presence in Afghanistan by removing its shelter and support, the US forces. It would close the land and air supply routes through Pakistan, which comprise the thread by which the US presence in Bagram hangs. It would round up US intelligence and private military in Pakistan, which are the eyes and ears for the US-Indian nexus. It would scramble JF-17s to render ineffective any US drones and seal the US fortified spy-post, masquerading as an embassy in our capital. Firmly rejecting talks to legitimize continued US presence in Afghanistan, an Islamic leadership would instead announce induction of tribal fighters into a trained paramilitary force, exposing those who are seduced to murder Muslims, rather than fight the enemy. And it would make ready its missiles, including tactical nuclear weapons, to deter any misadventure from India. Thus, an Islamic leadership can compel the unconditional surrender of the besieged and faltering US forces, a source of inspiration and effective template for more effective action from the Ummah over Occupied Kashmir, Syria, Yemen and Burma.

An Islamic political leadership alone can achieve security for Muslims because its source of guidance is the Quran and Sunnah and its foremost concern is the guardianship of the Ummah. So it will tear up destructive alliance with the enemy, for Allah (swt) commanded,

إِنَّمَا يَنْهَاكُمْ اللَّهُ عَنْ الَّذِينَ قَاتَلُوكُمْ فِي الدِّينِ وَأَخْرَجُوكُمْ مِنْ دِيَارِكُمْ وَظَاهَرُوا عَلَى إِخْرَاجِكُمْ أَنْ تَوَلَّوْهُمْ وَمَنْ يَتَوَلَّهُمْ فَأُوْلَئِكَ هُمْ الظَّالِمُونَ

“Allah forbids your alliance with those who fight you because of your Deen, and drive you from your homelands, or aid others to do so: and as for those who turn to them in alliance, they are truly oppressors.” [Surah al-Mumtahina 60:9].

And it will seek strength through unifying the current Muslim states, rather than allying with the colonialist powers, for Allah (swt) said,

الَّذِينَ يَتَّخِذُونَ الْكَافِرِينَ أَوْلِيَاءَ مِن دُونِ الْمُؤْمِنِينَ أَيَبْتَغُونَ عِندَهُمُ الْعِزَّةَ فَإِنَّ الْعِزَّةَ لِلَّهِ جَمِيعًا 

“Those who take disbelievers for allies instead of believers, do they seek power with them? Verily, then to Allah belongs all power.” [Surah an-Nisa’a 4:139].

O Muslims of Pakistan’s Armed Forces!

For too long we have suffered at the hands of a leadership that throws scorn upon Islam and calls to misguidance. It has only ensured our poverty, despite our immense resources, and humiliation, despite our power. You have the full support of Allah (swt) and Duas of the Muslims to turn the situation around. So, come forwards now and grant Nussrah to Hizb ut Tahrir for the re-establishment of the Khilafah (Caliphate) on the Method of the Prophethood. Allah (swt) said,

إِنْ يَنْصُرْكُمُ اللَّهُ فَلَا غَالِبَ لَكُمْ وَإِنْ يَخْذُلْكُمْ فَمَنْ ذَا الَّذِي يَنْصُرُكُمْ مِنْ بَعْدِهِ وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ

If Allah helps you, none can overcome you; and if He forsakes you, who is there after Him that can help you? And in Allah (Alone) let believers put their trust.” [Surah Aali-i-Imran 3:160]

Media Office of Hizb ut Tahrir in Wilayah Pakistan

بسم اللہ الرحمن الرحیم

یوم پاکستان کا پیغام:

خلیفہ راشدکی قیادت میں افواج پاکستان امت کی صورتحال کو تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں

جس بڑے پیمانے پریوم پاکستان پر ہونے والی فوجی پریڈ کی تیاریاں ہو رہی ہیں وہ اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان کی افواج کس قدر طاقتور ہیں۔  یہ حقیقت مسلمانوں میں فخر کےجذبات  اور افواج پاکستان پر اعتماد  پیدا کرتی ہے جن کی شہادت کی خواہش  ان کے مادی وسائل کے ساتھ مل کر ان کی طا قت کو دو چند کردیتی ہے۔ یقیناً ایک اسلامی سیاسی قیادت کےتحت ،جو قرآن و سنت کے بنیاد پر حکمرانی کرے گی، ہماری موجودہ بدترین عدم تحفظ  کی  صورتحال بہت تیزی سے فیصلہ کن طور پر تبدیل ہوسکتی ہے۔  وہ اسلامی  قیادت افغان سرزمین سے بھارتی حملوں پر صرف سوال نہیں اٹھائے گی بلکہ  وہاں سے  امریکی افواج کو نکال باہر کرے گی جو افغانستان میں بھارتی موجودگی کو ٹھکانہ اور تحفظ فراہم کررہی ہے اور یوں افغانستان سے بھارتی خطرے کا خاتمہ ہو جائےگا۔  وہ اسلامی قیادت پاکستان کے زمینی اور فضائی راستےامریکہ کے لیے بند کردے گی جس سے گزرنے والی سپلائی لائن کی وجہ سے  بگرام  میں امریکی افواج آرام سے بیٹھیں ہیں ۔ وہ اسلامی قیادت پاکستان میں موجود امریکی سرکاری و غیر سرکاری انٹیلی جنس کا خاتمہ کردے گی جو امریکہ-بھارت شیطانی گٹھ جوڑ کی آنکھیں اور کان ہیں۔ وہ اسلامی قیادت جےایف-17 طیاروں کے ذریعے امریکی ڈرونز کو غیر موثر اور ہمارے دارالحکومت میں موجود ان کے جاسوسی کے قلعے کا خاتمہ کردے گی جو سفارت خانے کے نام پر چلایا جارہا ہے۔ وہ اسلامی قیادت افغانستان میں امریکی موجودگی کو قانونی بنوانے کے لیے مذاکرات کےمنصوبےکو مکمل طور پر مسترد کردے گی بلکہ قبائلی مسلمانوں کوپیراملٹری فوج میں شامل کر کےایک طرف تو ان لوگوں کو بے نقاب کردے گی جو دشمن سے لڑنے کے بجائے مسلمانوں کو قتل کرتے ہیں تو دوسری طرف یہ پیراملٹری فوج قبائل اور فوج کی طاقت کو دشمن کے خلاف یکجا کردے گی۔ اور وہ اسلامی قیادت اپنے میزائلوں، جن میں ٹیکٹیکل ایٹمی ہتھیار بھی شامل ہیں، کو تیار رکھے گئی تا کہ بھارت کی ممکنہ شرارت کامنہ توڑ جواب دیا جا سکے۔  لہٰذا ایک اسلامی قیادت امریکی افواج کو بلا مشروط ہتھیار پھینکنے پرمجبور کرسکتی ہے جو مسلمانوں کے لیے زبردست تقویت کا باعث ہو گی جس کے بعد امت اس قسم کے مزید موثر ا قدامات مقبوضہ کشمیر،شام یمن اور برما کے حوالے سے بھی لے سکی گی۔

ایک اسلامی سیاسی قیادت تن تنہا مسلمانوں کے تحفظ کو یقینی بنا سکتی ہے کیونکہ وہ قرآن و سنت سے رہنمائی لیتی ہے اور اس کا سب سے بڑا مقصد امت کی نگہبانی کرنا ہوتا ہے۔ لہٰذا وہ دشمنوں کے ساتھ کیے گئے اتحاد کے معاہدوں کوپھاڑ ڈالے گی کیونکہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،

إِنَّمَا يَنْهَاكُمْ اللَّهُ عَنْ الَّذِينَ قَاتَلُوكُمْ فِي الدِّينِ وَأَخْرَجُوكُمْ مِنْ دِيَارِكُمْ وَظَاهَرُوا عَلَى إِخْرَاجِكُمْ أَنْ تَوَلَّوْهُمْ وَمَنْ يَتَوَلَّهُمْ فَأُوْلَئِكَ هُمْ الظَّالِمُونَ

” اللہ ان ہی لوگوں کے ساتھ تم کو دوستی کرنے سے منع کرتا ہے جنہوں نے تم سے دین کے بارے میں لڑائی کی اور تم کو تمہارے گھروں سے نکالا اور تمہارے نکالنے میں اوروں کی مدد کی۔ تو جو لوگ ایسوں سے دوستی کریں گے وہی ظالم ہیں “(الممتحنہ:9)۔

اور وہ اسلامی قیادت کافر استعماری طاقتوں پر انحصار نہیں کرے گی بلکہ موجودہ مسلم ممالک کو یکجا کر کے طاقت حاصل کرے گی کیونکہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ  نے فرمایا،

الَّذِينَ يَتَّخِذُونَ الْكَافِرِينَ أَوْلِيَاءَ مِن دُونِ الْمُؤْمِنِينَ أَيَبْتَغُونَ عِندَهُمُ الْعِزَّةَ فَإِنَّ الْعِزَّةَ لِلَّهِ جَمِيعًا 

” جو مومنوں کو چھوڑ کر کافروں کو دوست بناتے ہیں۔ کیا یہ ان کے ہاں عزت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو عزت تو سب اللہ ہی کے لیے ہے “(النساء:139)۔

اے افواج پاکستان میں موجود مسلمانو!

  بہت عرصے سے ہم ایک ایسی قیادت کے ہاتھوں نقصان اٹھا رہے ہیں جو اسلام کی جگہ کفر کی گمراہی سے رہنمائی لیتی ہے۔ اس صورتحال نے  غربت اور ذلت   کو یقینی بنایا ہے جبکہ ہمارے پاس زبردست انسانی و قدرتی وسائل اور فوجی طاقت موجود ہے۔ آپ کے ساتھ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی مکمل حمایت اور مسلمانوں کی دعائیں ہیں کہ اس صورتحال کو تبدیل کردیں۔ لہٰذا آگے بڑھیں اور نبوت کے منہج پر خلافت کے قیام کے لیے حزب التحریر کو نصرۃ فراہم کریں ۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،  

إِنْ يَنْصُرْكُمُ اللَّهُ فَلَا غَالِبَ لَكُمْ وَإِنْ يَخْذُلْكُمْ فَمَنْ ذَا الَّذِي يَنْصُرُكُمْ مِنْ بَعْدِهِ وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ

” اور اللہ تمہارا مددگار ہے تو تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا۔ اور اگر وہ تمہیں چھوڑ دے تو پھر کون ہے کہ تمہاری مدد کرے اور مومنوں کو چاہیئے کہ اللہ ہی پر بھروسا رکھیں “

(آل عمران:160)

ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس