Home / Press Releases  / Local PRs  / On American Orders, the Raheel-Nawaz Regime Lies Down in Submission to India

On American Orders, the Raheel-Nawaz Regime Lies Down in Submission to India

Header Pakistan

Friday, 05 Rabi ul Thani 1437 AH                               15/01/2016 CE                           No: PR16004

Press Release

Instituting of Special Investigating Team for Pathankot Incident

On American Orders, the Raheel-Nawaz Regime Lies Down in Submission to India

On 13th January 2015, a meeting regarding national security was held. It was chaired by the Prime Minister Nawaz Sharif and attended by the Chief of Army Staff, General Raheel Sharif, and other high level civil and military personnel. This meeting was held especially to discuss progress made in the investigation based on leads provided from India. In a statement after this meeting, it was declared that the, “Government of Pakistan is considering to send a special investigation team to Pathankot, in consultation with the government of India.” It further stated that, “the meeting reiterated that in line with our decision to counter and completely eliminate terrorism, Pakistan would remain engaged with India on this issue”.

It is horrendous that because of traitors in the political and military leadership of Pakistan, America has achieved what she has been seeking for the last fifteen years, which is that Pakistan accepts India as the regional policeman for America and extend full cooperation to India in this regard. After 9/11, the Musharraf-Aziz regime, then the Kayani-Zardari regime and now the Raheel-Nawaz regime have all been justifying their subjugation to American slavery, by saying that by taking the side of the US, we are restricting India in the region, as we can’t face a formidable enemy like India, without American help. However, in the last fifteen years, whatever strategic advantages have been discussed as a justification, Pakistan had been constantly losing and being placed in ever greater danger, through the actions of traitors in the leadership. Instead of installing a pro-Pakistan regime in Afghanistan, an anti-Pakistan regime was installed and India was provided with the opportunity to make her footprint there. Instead of Pakistan being bailed out of billions of dollars worth of debt, it was further burdened with worsening debt. Instead of resolving the issue of Kashmir according to the wishes of Muslims, Kashmir has been placed on the back burner. If all that were not enough, now because of the traitors in the political and military leadership, nuclear Pakistan is to give in to the demands of one of the worst enemies of the Muslims, the Hindu state, to “do more.” The regime has started a crackdown against her own citizens and a special investigative committee comprising of MI (Military Intelligence), ISI (Inter-Services Intelligence), IB (Intelligence Bureau) and police officials has been formed, which will visit India and suggest actions which will ensure the security of the Hindu State.

O Muslims of Pakistan! O Pakistan’s Armed forces! Does your blood not boil when traitors in political and military leadership lie in submission before India? O Pakistan’s Armed forces! How can you accept that you would be assigned to fulfill the wishes and orders of your worst enemy? How can you accept that your strength will be used to strengthen your enemy? How can you accept that you must chase those who are the enemies of the Hindu state, whilst they are your Muslim brothers, instead of chasing the brutal soldiers of the Hindu State? Will the bond of Islamic brotherhood with your Muslim brothers be sacrificed to strengthen the Hindu state? Do you not wish that Allah (swt) provides you the opportunity to embrace the glad tidings of RasulAllah (saaw) that the army which will conquer India will have Paradise?

O Muslims of Pakistan! O Pakistan Armed forces! Whilst traitors in the political and military leadership remains on their seats and democracy is implemented, we will continuously be humiliated in front of our worst enemies. Jihad to liberate Muslim Lands has now been declared “terrorism.” Jihad is the motto of Pakistan’s armed forces and traitors in the political and military leadership are instead pushing them to fight the Muslims in Afghanistan and Kashmir, who are waging Jihad against the occupation of Kuffar. O Armed forces of Pakistan! What is the point of waiting now? Are you waiting for a time when Indian soldiers put their feet on the Muslim Lands of Pakistan to move? You must remember that the traitors in the political and military leadership can sink to any level to please their master, America. Therefore, you have to decide now whether you want the success of this world and the Hereafter or you want disgrace in this world and the Hereafter for a few worldly luxuries? Your love for Allah (swt) and His Messenger compels you to uproot traitors in the political and military leadership, provide Nussrah to Hizb ut-Tahrir for the establishment of Khilafah (Caliphate) on the Method of the Prophethood and then the Khaleefah will provide you the opportunity to seize the glad tidings of RasulAllah (saaw).

يٰأَيُّهَا ٱلنَّبِىُّ حَرِّضِ ٱلْمُؤْمِنِينَ عَلَى ٱلْقِتَالِ إِن يَكُن مِّنكُمْ عِشْرُونَ صَابِرُونَ يَغْلِبُواْ مِئَتَيْنِ وَإِن يَكُنْ مِّنكُمْ مِّئَةٌ يَغْلِبُوۤاْ أَلْفاً مِّنَ ٱلَّذِينَ كَفَرُواْ بِأَنَّهُمْ قَوْمٌ لاَّ يَفْقَهُونَ

“O Prophet (Muhammad )! Urge the believers to fight. If there are twenty steadfast persons amongst you, they will overcome two hundred, and if there be a hundred steadfast persons they will overcome a thousand of those who disbelieve, because they (the disbelievers) are people who do not understand.” (Al-Anfal:65)

Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan

 

 

واقع پٹھان کوٹ کی تحقیقات کے لئے خصوصی تفتیشی ٹیم کا قیام

امریکی حکم پر راحیل-نواز حکومت نے بھارت کی اطاعت قبول کر لی

13 جنوری 2016 کو وزیر اعظم نواز شریف کی صدارت میں نیشنل سیکیورٹی کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان آرمی کے سربراہ راحیل شریف سمیت اعلیٰ سیاسی و فوجی شخصیات نے شرکت کی۔ یہ اجلاس خاص واقع پٹھان کوٹ کے حوالے سے بھارت کی جانب سے فراہم کیے گئے مبینہ شواہد اور ان پر ہونے والی تحقیقات پر پیش رفت کے حوالے سے بلایا گیا تھا۔ اجلاس کے بعد جاری ہونے والے اعلامیہ میں کہا گیا کہ، “حکومت پاکستان ایک خصوصی تفتیشی ٹیم بھارتی حکومت سے مشاورت کے ساتھ پٹھان کوٹ بھیجنے کا سوچ رہی ہے”۔ اعلامیہ میں مزید یہ بھی کہا گیا کہ، “اجلاس نے اس بات کا اعادہ کیا کہ دہشت گردی کو روکنے اور اس کا مکمل خاتمہ کرنے کے ہمارے فیصلے کے حوالے سے، پاکستان اس معاملے پر بھارت کے ساتھ رابطے میں رہے گا”۔

یہ بات انتہائی باعث افسوس اور خطرناک ہے کہ پاکستان کی سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غداروں کی غداری کی وجہ سے امریکہ نے وہ ہدف حاصل کر ہی لیا جس کی وہ پچھلے پندرہ سالوں سے کوشش کر رہا تھا کہ پاکستان خطے میں امریکہ کے پولیس مین کے طور پر بھارت کے کردار کو قبول کر لے اوراس سلسلے میں بھارت کے ساتھ مکمل تعاون بھی کرے۔ 9/11 کے بعد مشرف-عزیز حکومت، پھر کیانی–زرداری حکومت اور اب راحیل–نواز حکومت امریکہ کی غلامی و اطاعت کی وجہ یہ بیان کرتے آئے ہیں کہ امریکہ کا ساتھ دے کر ہم خطے میں بھارت کا راستہ روک رہے ہیں کیونکہ بھارت جیسے طاقتور دشمن کا سامنا پاکستان امریکہ کی مدد کے بغیر نہیں کر سکتا۔ لیکن ان پچھلے پندرہ سالوں میں سیاسی و فوجی قیادت نے امریکی غلامی کے بدلے میں پاکستان کو ملنے والی جن جن اسٹریٹیجک مفادات کا ذکر کیا، ایک ایک کر کے پاکستان کو ان سے محروم کر دیا گیا اور وہ مزید خطرات کا شکار ہو گیا ہے۔ افغانستان میں پاکستان ہمدرد حکومت کے قیام کی جگہ پاکستان مخالف حکومت کا قیام اور بھارت کو وہاں قدم جمانے کی اجازت دینا، پاکستان کی معیشت کو اربوں ڈالر کے قرضوں سے نکالنے کی جگہ مزید قرضوں کے بوجھ تلے دبا دینا، کشمیر کے مسئلہ کو مسلمانوں کی خواہشات کے مطابق حل کرنے کی بجائے اسے دفن کر دینا اور اب ایٹمی پاکستان سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غداروں کی وجہ سے مسلمانوں کی بدترین دشمن ہندو ریاست کے “ڈومور” کے مطالبے پر اپنے ہی شہریوں کے خلاف کریک ڈاون کر رہا ہے اور ایم۔آئی (ملٹری انٹیلی جنس)، آئی۔ایس۔آئی (انٹر سروسز انٹیلی جنس)، آئی۔بی (انٹیلی جنس بیورو) اور پولیس حکام پر مشتمل تفتیشی ٹیم بھارت کا دورہ کر کے ایسے اقدامات تجویز کرے گی جس سے ہندو ریاست کو تحفظ حاصل ہو سکے۔

اے پاکستان کے مسلمانو! اے افواج پاکستان! کیا تمہارا خون کھول نہیں رہا کہ سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غداروں نے ہندو ریاست کی اطاعت گزاری قبول کرلی ہے؟ اے افواج پاکستان! آپ یہ کس طرح قبول کر سکتےہیں کہ آپ کو آپ کے ازلی دشمن کی خواہشات اور احکامات کو ماننے کے کام پر لگا دیا جائے؟ آپ یہ کس طرح قبول کر سکتے ہیں کہ آپ کی طاقت آپ کے دشمن کو مضبوط کرنے کے لئے استعمال کی جائے؟ آپ کس طرح یہ قبول کر سکتے ہیں کہ آپ ہندو ریاست کے وحشی فوجیوں کا پیچھا کرنے کی بجائے اب ان لوگوں کا پیچھا کریں جو اس کے دشمن ہیں اور آپ کے مسلمان بھائی ہیں؟ کیا آپ کا دین اسلام کی بنیاد پر اپنے مسلمان بھائیوں سے رشتہ، بھارت کو مضبوط کرنے کے لئے قربان کر دیا جائے گا؟ کیا آپ نہیں چاہتے کہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ آپ کو رسول اللہ ﷺ کی اس بشارت کو حاصل کرنے کا موقع دے کہ ہند فتح کرنے والی فوج جنتی ہو گی؟

اے پاکستان کے لوگو! اے افوج پاکستان! جب تک پاکستان کی سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غدار اپنے منصبوں پر قائم اور جمہوری نظام لاگو رہے گا، ہم اپنےبدترین اور ذلیل دشمنوں کے سامنے ایسے ہی ذلیل و رسوا ہوتے رہیں گے۔ مسلم سرزمین کو کفار کے قبضے سے نجات دلانے کے لئے جہاد کو دہشت گردی قرار دیا جا رہا ہے۔ سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غدار افواج پاکستان کو، جس کا موٹو ہی جہاد ہے، افغانستان و کشمیر میں کفار کے خلاف جہاد کرنے والے مسلمانوں کے خلاف لڑنے پر مجبور کر رہے ہیں۔ اے افواج پاکستان! اب کس بات کا انتظار کیا جا رہا ہے؟ کیا جب بھارتی فوجی پاکستان کی مقدس سرزمین پر قدم رکھیں گے تو آپ حرکت میں آئیں گے؟ یاد رکھیں سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غدار اپنے آقا امریکہ کی خوشنودی کے لئے کسی بھی حد تک گر سکتے ہیں۔ لہٰذا اب فیصلہ آپ نے کرنا ہے کہ دنیا و آخرت کی عزت و شہرت چاہتے ہیں یا دنیا کی چند روزہ آسائشوں کے لئے دنیا و آخرت دونوں جہانوں میں ذلت و رسوائی کو اپنا مقدر بنانا چاہتےہیں؟ آپ کی اللہ سبحانہ و تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ سے محبت اس بات کا تقاضا کرتی ہے کہ آپ سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غداروں کو اکھاڑ پھینکیں، خلافت کے قیام کے لئے حزب التحریر کو نصرۃ فراہم کریں اور پھر خلیفہ راشد آپ کو رسول اللہ ﷺ کی بشارت کو حاصل کرنے کا بھر پور موقع عطا فرمائے گا۔

يٰأَيُّهَا ٱلنَّبِىُّ حَرِّضِ ٱلْمُؤْمِنِينَ عَلَى ٱلْقِتَالِ إِن يَكُن مِّنكُمْ عِشْرُونَ صَابِرُونَ يَغْلِبُواْ مِئَتَيْنِ وَإِن يَكُنْ مِّنكُمْ مِّئَةٌ يَغْلِبُوۤاْ أَلْفاً مِّنَ ٱلَّذِينَ كَفَرُواْ بِأَنَّهُمْ قَوْمٌ لاَّ يَفْقَهُونَ

“اے نبی! ایمان والو کو جہاد کا شوق دلاؤ۔ اگر تم میں بیس بھی صبر کرنے والے ہوں گے تو سو پر غالب رہیں گے اور اگر تم میں ایک سو ہوں تو ایک ہزار پر غالب رہیں گے، اس لئے کہ وہ بے سمجھ لوگ ہیں” (الانفال:65)

ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفسٍ