Home / Press Releases  / Local PRs  / Call to Islam Banned in Universities Campuses

Call to Islam Banned in Universities Campuses

Header Pakistan

Monday, 21 Rabi ul Thani 1437 AH                               01/02/2016 CE                           No: PR16008

Press Release

Call to Islam Banned in Universities Campuses

National Action Plan is to Suppress Every Voice of Islam

On Saturday, 30th January 2016, almost every newspaper in Pakistan published news that the Punjab Government has banned preaching activities of Islam in universities campuses and this order will even apply to Tableeghi Jamaat. Furthermore, Masajid in and around the university campuses will be bound to get the content of Khutbas approved before delivering them.

After the tragic incident of Peshawar Army Public School, Hizb ut-Tahrir exposed the National Action Plan of the Raheel-Nawaz regime, through a leaflet issued on 1 January 2015, under the title of: “National Action Plan is to Strengthen America’s Raj in Pakistan”. In this leaflet Hizb ut-Tahrir warned the Muslims of Pakistan that, “The treachery against the Muslims’ right to account the rulers includes measures to silence them under the banner of stopping the “sympathizers of terrorism.” So, any Muslim who raises his voice against the American Raj, or calls the people for the implementation of Islam or praises Jihad against the kuffar enemy occupying forces is now to be persecuted harshly and prevented from access to the media”. Again, it was Hizb ut-Tahrir who on 23rd April 2015 issued a leaflet under the title of “Americas Campaign to Suppress Islam in Pakistan” and informed the Muslims of Pakistan that, “America’s agents also clamp down on Islamic expression in the media, social media and the political medium, denouncing it as “hate speech”, “radicalism” and “Islamism,” whilst seizing thousands of sincere Ulema and politicians who call for Jihad against America’s occupation of Afghanistan and the return of the Khilafah to Pakistan”. And once again on 8th January 2016, Hizb ut-Tahrir exposed the treachery of the Raheel-Nawaz regime against Islam and Muslims through a leaflet under the title of “Obama Orders Islam’s Eradication and Pakistan’s Rulers Hear and Obey”, in which it was stated that. “O Muslims of Pakistan! Under the banner of the “National Action Plan,” our rulers have joined the West’s crusade to eradicate Islam as a way of life, even though Allah (swt) warned,

وَلَن تَرْضَى عَنْكَ الْيَهُودُ وَلا النَّصَارَى حَتَّى تَتَّبِعَ مِلَّتَهُمْ قُلْ إِنَّ هُدَى اللَّهِ هُوَ الْهُدَى وَلَئِنِ اتَّبَعْتَ أَهْوَاءَهُم بَعْدَ الَّذِي جَاءَكَ مِنْ الْعِلْمِ مَا لَكَ مِنَ اللَّهِ مِن وَلِيٍّ وَلا نَصِيرٍ

“Never will the Jews nor the Christians be pleased with you till you follow their religion. Say: ‘Verily, the Guidance of Allah is the only Guidance. And if you were to follow their desires after what you have received of Knowledge (the Qur’an), then you would have against Allah neither any Wali (protector or guardian) nor any helper [al-Baqarah 2:120]”.

Since the promulgation of the National Action Plan, the Raheel-Nawaz regime has arrested thousands of sincere Muslims and put them behind bars. It is now applying pressure to suppress the call to Islam and its rulings in any shape or form. Hizb ut-Tahrir calls upon the Muslims, Islamic parties and organizations, to defy the pressure applied by the rulers and its thugs. All Muslims must stand firmly and challenge the tyrants. We must remember that such hardship is a test from Allah (swt). If we fail and succumb to the pressure, even then Allah (swt) will complete His light but we will ruin our life in this world and in the Hereafter. At this time we must respond to the tyrants and their mouthpieces in the same defiant manner in which RasulAllah (saaw) did to the demand to desist from the call to Islam, delivered via his uncle Abu Talib, proclaiming,

والله لو وضعوا الشمس في يميني والقمر في يساري، ما تركت هذا الأمر حتى يظهره الله أو أهلك في طلبه

“By Allah if they put the sun in my right hand and the moon in my left on condition that I abandon this course, until Allah has made me victorious, or I perish therein, I would not abandon it”.

O sincere officers in the armed forces of Pakistan! Is there any doubt left that the traitors in the political and military leadership, led by Raheel and Nawaz, are working to suppress Islam upon American orders? If you do not seize their hands now, then you must remember that no matter how much you believe in Allah (swt) and His Messenger (saaw), you will be severely accounted for your inaction before the traitors on Judgement Day and the excuse that they misguided you will not hold. Therefore you must come forward, seize the hands of those who have made treachery against Allah (swt), His Messenger (saaw) and Muslims and provide Nussrah to Hizb ut-Tahrir for the establishment of the second rightly guided Khilafah on the method of Prophethood. So come forward now to earn success in this world and the Hereafter and do not let the traitors in your leadership ruin you.

وَقَالُواْ رَبَّنَآ إِنَّآ أَطَعْنَا سَادَتَنَا وَكُبَرَآءَنَا فَأَضَلُّونَا ٱلسَّبِيلَاْ

“And they (occupants of Hell) will say: “Our Lord! Verily, we obeyed our chiefs and our great ones, and they misled us from the (Right) Way” (Al-Ahzab:67)

Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan

 

 

 

یونیورسٹیوںمیں اسلام کی دعوت و ترویج پر پابندی

نیشنل ایکشن پلان پاکستان میں اسلام کی ہر آواز کو خاموش کر دینے کا منصوبہ ہے

30 جنوری 2016 بروز ہفتہ پاکستان کے تقریباً ہر اخبار نے اس خبر کو شائع کیا کہ حکومت پنجاب نے یونیورسٹیوں میں اسلام کی دعوت و تبلیغ کی سرگرمیوں کو کالعدم قرار دے دیا ہے جس کے تحت اب تبلیغی جماعت کو بھی ان اداروں میں دعوت و تبلیغ کے کام سے روک دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ یونیورسٹیوں میں موجود مساجد اور ان کے آس پاس کی مساجد کے لئے ضروری قرار دیا گیا ہے کہ وہ خطبات کی ادائیگی سے قبل ان کی منظوری حاصل کریں۔

یہ حزب التحریر ہی تھی جس نے 16 دسمبر 2014 کو پشاور آرمی پبلک اسکول کے المناک واقع کے بعد راحیل-نواز حکومت کے نیشنل ایکشن پلان کو یکم جنوری 2015 کو اپنےایک لیفلٹ کے ذریعے اس عنوان سے بے نقاب کیا تھا: “قومی ایکشن پلان کا مقصد پاکستان میں امریکی راج کو مستحکم کرنا ہے” اور اس لیفلٹ میں حزب التحریر نے پاکستان کے مسلمانوں کو خبردار کیا تھا کہ حکومت “دہشت گردی کے ہمدردوں” کو روکنے کے نام پر ایسے اقدامات اٹھا رہی ہے کہ جن کے ذریعےمسلمانوں کی زبانوں کو خاموش کر دیا جائے۔ پس کوئی بھی مسلمان جو امریکی راج کے خلاف آواز بلند کرتا ہے یا لوگوں کو اسلام کے کامل نفاذ کی دعوت دیتا ہے یا کفار کی قابض افواج کے خلاف جہاد کی مدح و تعریف کرتا ہے تو اب اسکے ساتھ سختی سے نبٹا جائے گا اور اس پر میڈیا کے دروازے بند کیے جائیں گے”۔ پھر دوبارہ یہ حزب ہی تھی جس نے 23 اپریل 2015 کو “پاکستان میں اسلام کو کچلنے کی امریکی مہم” کے نام سے لیفلٹ جاری کیا اور پاکستان کے مسلمانوں کو آگاہ کیا کہ، “امریکی ایجنٹ پاکستانی میڈیا، فیس بُک سمیت دیگر سوشل میڈیا اور سیاسی حلقوں میں اسلامی افکار و جذبات کے اظہار کو بھی کچل رہے ہیں اور “نفرت آمیز تقاریر اور مواد”، “انتہاء پسندی” اور “اسلام ازم” کہہ کر اسلامی خیالات کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اور دوسری طرف وہ ہزاروں مخلص علماء اور سیاست دانوں کو پکڑ رہے ہیں جو افغانستان میں امریکی قبضے کے خلاف جہاد کی بات کرتے ہیں یا پاکستان میں خلافت کے قیام کے لیے سرگرمِ عمل ہیں”۔ اور پھر 8 جنوری 2016 کو حزب التحریر نے راحیل-نواز حکومت کی اسلام اور مسلمانوں سے دشمنی کو بے نقاب کرنے لئے ایک لیفلٹ “اوبامہ نے اسلام کو کچلنے کا حکم دیا اور پاکستان کے حکمرانوں نے سن کر اطاعت کی” جاری کیا جس میں یہ کہا گیا کہ، “اے پاکستان کے مسلمانو! “نیشنل ایکشن پلان” کے جھنڈے تلے ہمارے حکمرانوں نے اسلام کے خلاف مغربی صلیبیوں سے اتحاد کر لیا ہے جبکہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے خبردار کیا ہے کہ،

وَلَن تَرْضَى عَنْكَ الْيَهُودُ وَلا النَّصَارَى حَتَّى تَتَّبِعَ مِلَّتَهُمْ قُلْ إِنَّ هُدَى اللَّهِ هُوَ الْهُدَى وَلَئِنِ اتَّبَعْتَ أَهْوَاءَهُم بَعْدَ الَّذِي جَاءَكَ مِنْ الْعِلْمِ مَا لَكَ مِنَ اللَّهِ مِن وَلِيٍّ وَلا نَصِيرٍ

“یہود و نصاری ہر گز آپ سے راضی نہ ہوں گے جب تک آپ ان کے مذہب کی پیروی نہ کریں۔ آپ کہہ دیجئے کہ اللہ کی ہدایت ہی حقیقی ہدایت ہے۔ اور اگر باوجود اس کے کہ آپ کے پاس علم آچکا ہے پھر ان کی پیروی کی تو اللہ کے پاس آپ کا نہ تو کوئی ولی ہوگا اور نہ مددگار (البقرۃ:120)”۔

لہٰذا نیشنل ایکشن پلان کے اعلان کے بعد سے اب تک راحیل-نواز حکومت نے ہزاروں مخلص مسلمانوں کو گرفتار کر کے جیلوں میں ڈال دیا ہے۔اور اب یہ حکومت اسلام اور اس کی حکمرانی کی بحالی کے لئے اٹھنے والی ہر آواز کو، چاہے اس کا تعلق کسی بھی جانب سے ہو، خاموش کرنے کے لئے دباؤ ڈال رہی ہے۔ حزب تمام مسلمانوں، اسلامی جماعتوں اور تنظیموں سے یہی کہتی ہے کہ وہ حکمرانوں اور ان کے غنڈوں کے دباو کے سامنے قطعی طور پر نہ جھکیں بلکہ مکمل استقامت کے ساتھ ان کے سامنے ڈٹ جائیں۔ ہمیں یہ یاد رکھنا چاہیے کہ اس قسم کی سختی ہمارے لئے اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی جانب سے ایک آزمائش ہے۔ اگر ہم حکمرانوں کے دباؤ کے سامنے جھک گئے اور ناکام ہو گئے تو اس کے باوجود بھی اللہ سبحانہ و تعالیٰ تو اپنے نور کو مکمل کر کے ہی رہیں گے لیکن ہم دنیا اور آخرت میں ذلیل و رسوا ہو جائیں گے۔ اس وقت ان حکمرانوں اور ان کے پیغامات لانے والے گماشتوں کو وہی جواب دینا چاہیے جو رسول اللہ ﷺ نے اُس پیغام کے جواب میں دیا تھا جو انہیں ان کی چچا ابو طالب کے ذریعے پہنچایا گیا تھا۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تھا،

والله لو وضعوا الشمس في يميني والقمر في يساري، ما تركت هذا الأمر حتى يظهره الله أو أهلك في طلبه

“اللہ کی قسم اگر وہ میرے دائیں ہاتھ پر سورج اور بائیں ہاتھ پر چاند رکھ دیں کہ میں اس دعوت سے دستبردار ہو جاؤں، تو میں اس وقت تک اس سے دستبردار نہیں ہوں گا جب تک اللہ مجھے کامیاب نہ کر دیں یا مجھے موت نہ آجائے”۔

افواج پاکستان میں موجود مخلص افسران! کیا آپ کو اب بھی کوئی شک و شبہ رہ گیا ہے کہ سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غدار راحیل اور نواز کی قیادت میں امریکہ کے حکم پر اسلام کو مٹانے کے منصوبے پر عمل پیرا ہیں؟ اگر آپ نے ان کا ہاتھ نہیں روکا تو یاد رکھیں آپ اللہ سبحانہ و تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ پر کتنا ہی ایمان کیوں نہ رکھتے ہوں قیامت کے دن ان غداروں کے سامنے آپ کی بے عملی پر آپ کا سخت محاسبہ ہو گا اور آپ کا یہ بہانہ قبول نہیں کیا جائے گا کہ ان غداروں نے آپ کو گمراہ کیا تھا۔ لہٰذا آگے بڑھیں، اللہ سبحانہ و تعالیٰ، اس کے رسول ﷺ اور مومنین سے غداری کرنے والوں کو سختی سے پکڑ لیں، نبوت کے طریقے پر دوسری خلافت راشدہ کے قیام کے لئے حزب التحریر کو نصرہ فراہم کریں، دنیا و آخرت کی کامیابی سمیٹ لیں اور اپنی قیادت میں موجود غداروں کو آپ کو تباہ و برباد کرنے کا موقع مت فراہم کریں۔

وَقَالُواْ رَبَّنَآ إِنَّآ أَطَعْنَا سَادَتَنَا وَكُبَرَآءَنَا فَأَضَلُّونَا ٱلسَّبِيلَاْ

“اور وہ جہنمی کہیں گے، اے ہمارے پروردگار ہم نے اپنے بڑوں کی اطاعت کی تو انہوں نے ہمیں سیدھی راہ سے گمراہ کیا” (الاحزاب:67)

ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس