Home / Press Releases  / Local PRs  / Cut the Head of the Snake

Cut the Head of the Snake

Header Pakistan

Monday, 18th Jumada al-thani 1437 AH 28/03/2016 CE No: PR16016

Press Release

Cut the Head of the Snake

Lahore Blast Demands Removal of all Hostile Foreign Agency Assets from Pakistan’s Soil

Hizb ut-Tahrir Wilayah of Pakistan strongly condemns the despicable bomb blast that took place in a public park in Lahore on 27 March 2016, as Christians gathered in commemoration of Easter that resulted in at least seventy dead and two hundred and fifty injured, including women and children. Allah (swt) said,

مِنْ أَجْلِ ذَلِكَ كَتَبْنَا عَلَى بَنِي إِسْرَائِيلَ أَنَّهُ مَنْ قَتَلَ نَفْسًا بِغَيْرِ نَفْسٍ أَوْ فَسَادٍ فِي الْأَرْضِ فَكَأَنَّمَا قَتَلَ النَّاسَ جَمِيعًا وَمَنْ أَحْيَاهَا فَكَأَنَّمَا أَحْيَا النَّاسَ جَمِيعًا “Because of that, We ordained for the Children of Israel that if anyone killed a person not in retaliation of murder, or (and) to spread mischief in the land – it would be as if he killed all mankind, and if anyone saved a life, it would be as if he saved the life of all mankind.” [Surah al-Maida 5:32].

RasulAllah saaw said,

ألا مَنْ قَتَلَ نَفْسًا مُعَاهِدًا لَهُ ذِمَّةُ اللَّهِ وَذِمَّةُ رَسُولِهِ فَقَدْ أَخْفَرَ بِذِمَّةِ اللَّهِ، فَلا يُرَحْ رَائِحَةَ الْجَنَّةِ، وَإِنَّ رِيحَهَا لَيُوجَدُ مِنْ مَسِيرَةِ سَبْعِينَ خَرِيفًا

“He who kills a covenanted person unjustly shall not find the scent of heaven; and indeed its scent is found at a distance of a seventy year march” (Tirmidhi).

As for ending this recurrent nightmare, Hizb ut-Tahrir makes it clear that the closure of Islamic madrassas, closure of commercial areas, registration of mobile SIMS and internet connections, giving weapons and training to teachers and placing snipers on roof tops of schools do not address the root cause. Rather, the root cause is the continuous presence of enemy intelligence and private military assets on our soil, such as those of America and India for they are the head of the snake of terrorism. The Raheel-Nawaz regime can resolve this matter if they want to, but for this, they have to abandon their masters sitting in Washington and must erase every sign of US and its new favorite ally, India, which are the masterminds and fund-providers for these brutal attacks. It is evident that the closer the Raheel-Nawaz regime gets to the US and India, the greater the wave of bomb blasts and attacks in Pakistan. Our suffering and immense losses, in terms of lives and property, are a direct consequence of the regime making alliance with our enemies, showing affection to them, extending them sanctuary and provisions within our country, providing them an upper hand over us by which to strike us. Allah (swt) said,

يَا أَ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لاَ تَتَّخِذُوا عَدُوِّي وَعَدُوَّكُمْ أَوْلِيَاءَ تُلْقُونَ إِلَيْهِمْ بِالْمَوَدَّةِ وَقَدْ كَفَرُوا بِمَا جَاءَكُمْ مِنْ الْحَقِّ

“O you who believe! Choose not My enemies who are your enemies as friends showing them affection even when they disbelieve in that truth that has come to you [Surah Mumtahina 60:1]

Hizb ut-Tahrir Wilayah Pakistan calls the Ummah to join the struggle of Hizb so that embassies of enemy states of US and India are closed, diplomats and intelligence personal expelled and the Raymond Davis and RAW networks dismantled. The Hizb also calls the sincere in the armed forces to cleanse their own rank and file from traitors who are preventing the steps that need to be taken to provide security to our troubled lands. And this will only happen when Nussrah is provided to Hizb ut-Tahrir for the establishment of Khilafah.

Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan

بسم الله الرحمن الرحيم  

سانپ کا سر کچل دو

لاہور بم دھماکہ پاکستان کی سرزمین سے تمام بیرونی دشمن ایجنسیوں کے وجود کے خاتمے کا تقاضا کرتا ہے

حزب التحریر ولایہ پاکستان 27 مارچ 2016 کو لاہور کے ایک باغ میں خوفناک بم دھماکے کی شدید مذمت کرتی ہے جہاں عیسائی حضرات عیسٹر کا تہوار منانے کے لئے موجود تھے اور جس کے نتیجے میں ستر سے زائد لوگ جاں بحق، دو سو پچاس زخمی ہو گئے، جن میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ فرماتے ہیں،

مِنْ أَجْلِ ذَلِكَ كَتَبْنَا عَلَى بَنِي إِسْرَائِيلَ أَنَّهُ مَنْ قَتَلَ نَفْسًا بِغَيْرِ نَفْسٍ أَوْ فَسَادٍ فِي الْأَرْضِ فَكَأَنَّمَا قَتَلَ النَّاسَ جَمِيعًا وَمَنْ أَحْيَاهَا فَكَأَنَّمَا أَحْيَا النَّاسَ جَمِيعًا

“اسی وجہ سے ہم نے بنی اسرائیل پر یہ لکھ دیا کہ جو شخص کسی کو بغیر اس کے کہ وہ کسی کا قاتل ہو یا زمین میں فساد مچانے والا ہو، قتل کر ڈالے تو گویا اس نے تمام لوگوں کو قتل کر دیا اور جو شخص کسی ایک کی جان بچالے تو اس نے گویا تمام لوگوں کو زندہ کر دیا “(المائدہ:32)۔

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا،

ألا مَنْ قَتَلَ نَفْسًا مُعَاهِدًا لَهُ ذِمَّةُ اللَّهِ وَذِمَّةُ رَسُولِهِ فَقَدْ أَخْفَرَ بِذِمَّةِ اللَّهِ، فَلا يُرَحْ رَائِحَةَ الْجَنَّةِ، وَإِنَّ رِيحَهَا لَيُوجَدُ مِنْ مَسِيرَةِ سَبْعِينَ خَرِيفًا

“وہ جو کسی معاہد (غیر مسلم شہری) کو ناحق قتل کرتا ہے وہ جنت کی خوشبو کو بھی نہ پا سکے گا اور یقیناً اس کی خوشبو ستر سال کی مسافت کے فاصلے تک پائی جاتی ہے” (ترمذی)۔

جہاں تک اس قسم کے مسلسل خوفناک اور وحشیانہ حملوں کے خاتمے کا تعلق ہے تو حزب التحریر یہ واضح کر دینا چاہتی ہے کہ اسلامی مدارس اور بازاروں کی بندش، موبائل فون کی سموں اور انٹر نیٹ کنیکشن کی رجسٹریشن، اساتذہ کو ہتھیار چلانے کی تربیت اور اسکولوں کی چھتوں پر نشانہ بازوں کی تعیناتی اس مسئلہ کی اصل وجہ کو ختم نہیں کرتیں ہیں۔ اس مسئلہ کی بنیادی وجہ دشم، یعنی امریکہ و بھارت کی انٹیلی جنس اور غیر سرکاری فوجی اثاثوں کا پاکستان میں مستقل قیام ہے جو دہشت گردی کے سانپ کا سر ہیں۔ راحیل-نواز حکومت اس مسئلہ کو ختم کر سکتی ہے اگر وہ اس کو ختم کرنا چاہے لیکن یہ عمل کرنے کے لئے انہیں لازمی اپنے آقا یعنی امریکہ اور اس کے نئے پسندیدہ اتحادی بھارت سے تعلق ختم کرنا ہو گا جو ان وحشیانہ بم دھماکوں کے ماسٹر مائنڈ اور وسائل فراہم کرنے والے ہیں۔ یہ بات واضح ہے کہ جس قدر راحیل-نواز حکومت امریکہ و بھارت سے قربت اختیار کرتی ہے اتنا ہی پاکستان میں بم دھماکوں اور حملوں میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ ہمارے مصائب و شدید تکالیف اور جانی و مالی نقصان کی براہ راست وجہ حکومت کا ہمارے دشمنوں سے اتحاد، ان سے محبت کا اظہار اور انہیں ملک میں محفوظ ٹھکانے فراہم کرنا ہے جس کے نتیجے میں ہمارے دشمنوں کو ہم پر حملہ کرنے کی صلاحیت حاصل ہو جاتی ہے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ فرماتے ہیں،

يَا أَ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لاَ تَتَّخِذُوا عَدُوِّي وَعَدُوَّكُمْ أَوْلِيَاءَ تُلْقُونَ إِلَيْهِمْ بِالْمَوَدَّةِ وَقَدْ كَفَرُوا بِمَا جَاءَكُمْ مِنْ الْحَقِّ

“اے لوگو جو ایمان لائے ہو! میرے اور (خود) اپنے دشمنوں کو اپنا دوست مت بناؤ، تم تو دوستی سے ان کی طرف پیغام بھیجتے ہو اور وہ اس حق کے ساتھ جو تمہارے پاس آچکا ہے کفر کرتے ہیں” (الممتحنہ:01)۔

حزب التحریر ولایہ پاکستان امت کو پکارتی ہے کہ وہ حزب کی جدوجہد میں اس کے ساتھ شامل ہو جائیں تاکہ دشمن امریکہ و بھارت کے سفارت خانے بند، ان کے سفارت کار اور انٹیلی جنس افسران کو بے دخل اور ریمنڈ ڈیوس اور “را” کے نیٹ ورک کو ختم کیا جا سکے۔ حزب افواج پاکستان میں موجود مخلص افسران کو بھی پکارتی ہے کہ وہ اپنی صفوں میں موجود غداروں کو جکڑ لیں جو ملک کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے ناگزیر اقدامات کی راہ میں روکاٹ ہیں۔ اور ایسا صرف اسی صورت میں ممکن ہو گا جب خلافت کے قیام کے لئے حزب التحریر کو نصرۃ فراہم کی جائے گی۔

ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس