Home / Press Releases  / Local PRs  / End Alliance with Russia, a Confirmed Enemy of Muslims

End Alliance with Russia, a Confirmed Enemy of Muslims

Tuesday,25 Jumadul-Ukhra 1439 AH 13/03/2018 CE No: PR18019

Press Note

End Alliance with Russia, a Confirmed Enemy of Muslims

Release Condemning Russia’s Oppression of Sister
Jannat Delivered to Russian Consulate in Karachi

The Central Contact Committee of Hizb ut Tahrir/ Wilayah Pakistan has delivered a press release condemning Russia’s oppression of Muslims to the Consulate General of Russia in Karachi. The press release was issued by the Media Office of Hizb ut Tahrir in Russia and is entitled Russia is the Terrorist and not the Pious Muslim Jannat Pespalova.” Jannat is a woman of Russian decent who embraced Islam and has been arrested for working with Hizb ut Tahrir. She is now amongst the hundreds of Muslims that have been seized by Russian authorities for working for the return of the Khilafah on the Method of Prophethood.

Russia has always been an enemy of Islam and the Muslims. It participated in a front against the Uthmani Khilafah (Caliphate). In its history, it has even ordered death by burning alive of those whom embraced Islam, as recorded in the Sverdlovsk State Archives. It invaded and brutally occupied Afghanistan and then waged awful war against the Muslims of Chechnya. It has severely persecuted Muslims in the Central Asian Republic through its puppet rulers, such as Karimov, may Allah swt have confined him to the lowest levels of Jahannum, whose torture included boiling alive. And today, Russia is propping up the collapsed Syrian tyrant, Bashar, as he ruthlessly bombs the Muslims of Eastern Ghouta, not sparing the hospitals, schools and homes.

Yet, despite Russia’s belligerency against Islam and Muslims, Pakistan’s rulers have not even raised their voices in protest. Worse, Pakistan’s rulers have extended their alliance with Russia to include joint military exercises, even though Allah (swt) said,

﴿إِنَّمَا يَنْهَاكُمْ اللَّهُ عَنْ الَّذِينَ قَاتَلُوكُمْ فِي الدِّينِ وَأَخْرَجُوكُمْ مِنْ دِيَارِكُمْ وَظَاهَرُوا عَلَى إِخْرَاجِكُمْ أَنْ تَوَلَّوْهُمْ وَمَنْ يَتَوَلَّهُمْ فَأُوْلَئِكَ هُمْ الظَّالِمُونَ﴾  

“Allah forbids your alliance with those who fight you because of your Deen, and drive you from your homelands, or aid others to do so: and as for those who turn to them in alliance, they are truly oppressors.” [Surah al-Mumtahina 60:9].

Hizb ut Tahrir/ Wilayah Pakistan calls upon the Muslims to raise their voice in protest against Russia’s persecution of Muslims. It further calls upon the Muslims to account Pakistan’s rulers for their treacherous alliance with Russia. And it calls upon the Muslims to work with Hizb ut Tahrir for the re-establishment of the Khilafah on the Method of the Prophethood, which will unify and strengthen the Islamic Ummah against her enemies.   

Media Office of Hizb ut Tahrir in Wilayah Pakistan

بسم اللہ الرحمن الرحیم

روس کے ساتھ اتحاد ختم کرو جو مسلمانوں کا کھلا دشمن ہے

مسلم پاک دامن جنت خاتون پر روسی مظالم کے خلاف مذمتی پریس ریلیز

کراچی میں روسی قونسل خانے کودی گئی

ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کی مرکزی رابطہ کمیٹی نے ایک پریس ریلیز  کراچی میں روسی قونسل خانے کو پہنچائی جس میں مسلمانوں کے خلاف روسی مظالم کی مذمت کی گئی ہے۔  یہ پریس ریلیز روس میں حزب التحریر کے میڈیا آفس نے جاری کی ہے جس کا عنوان ہے:“نیک اور پاک دامن مسلمان خاتون جنت پیسپالوا دہشت گرد نہیں بلکہ روس دہشت گرد ہے”۔جنت خاتون  نسلاً روسی  نو مسلم ہیں اور انہیں حزب التحریر کے ساتھ کام کرنے کی وجہ سےگرفتار کیا گیا ہے۔ اب جنت خاتون بھی اُن سینکڑوں مسلمانوں میں شامل ہوگئی ہیں جنہیں روسی حکام نے صرف اس وجہ سے گرفتار کررکھا ہے کہ وہ نبوت کے طریقے پر خلافت کی واپسی کے لیے کام کررہے ہیں۔

روس ہمیشہ سے اسلام اور مسلمانوں کا دشمن رہا ہے۔ اس نے ماضی میں عثمانی خلافت کے خلاف بننے والے محاذ میں شمولیت اختیار کی۔روسی ریاست  Sverdlovsk کے ریکارڈ کے مطابق اس نے اپنی تاریخ میں ایسے کئی افراد کو زندہ جلانے کا حکم دیا جنہوں نے اسلام قبول کرلیا تھا۔ روس نے افغانستان پر حملہ اور وحشیانہ قبضہ کیا اور پھر چیچنیا کے مسلمانوں کے خلاف ایک انتہائی خونی  جنگ لڑی۔ روس نے وسطی ایشیائی ریاستوں میں اپنے ایجنٹ حکمرانوں کے ذریعے مسلمانوں پر شدید مظالم ڈھائے، جیسا کہ کریموف، اللہ اسے جہنم کے نچلے ترین درجے میں رکھے، جو لوگوں پر تشدد کرنے کے لیے انہیں زندہ ابلتے پانی میں ڈال دیتا تھا۔ اور آج روس گرتے ہوئے شامی جابر بشار کا معاون و مددگار بنا ہوا ہے اور مشرقی غوطہ پر وحشیانہ بمباری کرتے ہوئے اسپتالوں،اسکولوں اور گھروں تک کو نشانہ بنا رہا ہے۔

لیکن اسلام اور مسلمانوں کے خلاف کھلی روسی جارحیت  کے باوجود پاکستان کے حکمرانوں نے اس کے خلاف احتجاج میں اپنی آواز تک بلند کرنا گوارا نہ کیا۔ اس سے بھی برا  عمل یہ ہے کہ پاکستان کے حکمرانوں نے روس کے ساتھ اشتراک عمل بڑھاتے ہوئے اس کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں کیں جبکہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،

إِنَّمَا يَنْهَاكُمْ اللَّهُ عَنْ الَّذِينَ قَاتَلُوكُمْ فِي الدِّينِ وَأَخْرَجُوكُمْ مِنْ دِيَارِكُمْ وَظَاهَرُوا عَلَى إِخْرَاجِكُمْ أَنْ تَوَلَّوْهُمْ وَمَنْ يَتَوَلَّهُمْ فَأُوْلَئِكَ هُمْ الظَّالِمُونَ

“اللہ ان ہی لوگوں کے ساتھ تم کو دوستی کرنے سے منع کرتا ہے جنہوں نے تم سے دین کے بارے میں لڑائی کی اور تم کو تمہارے گھروں سے نکالا اور تمہارے نکالنے میں اوروں کی مدد کی۔ تو جو لوگ ایسوں سے دوستی کریں گے وہی ظالم ہیں”(الممتحنہ:9)۔

لہٰذا پاکستان کے مسلمانوں سے حزب التحریر ولایہ پاکستان یہ کہتی ہے کہ وہ مسلمانوں کے خلاف روسی مظالم پر اپنی آواز بلند کریں اور روس کے ساتھ غدارانہ اتحاد بنانے پر  پاکستان کے حکمرانوں  کا کڑا احتساب کریں۔ اور حزب  مسلمانوں سے یہ بھی کہتی ہے کہ  نبوت کے طریقے پر خلافت کے دوبارہ قیام کے لیے حزب التحریر کے ساتھ کام کریں جو دشمنوں کے خلاف امت مسلمہ کو یکجا اور مضبوط کرے گی۔ 

ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس