Home / Press Releases  / Local PRs  / General Raheel’s Defence Day Speech

General Raheel’s Defence Day Speech

Header Pakistan

Wednesday, 05th Dhu Al-Hajja 1437 AH 07/09/2016 CE No: PN16056

Press Release

General Raheel’s Defence Day Speech

If our Every Step Really is According to the Teachings of Allah (swt) and RasulAllah (saaw), then why is Pakistan still without Khilafah?

Feeling the pressure of the strong public opinion for Islam in Pakistan, the Army Chief, General Raheel claimed during his Defence Day speech of 6 September 2016 that

ہمارا ہر قدم اللہ کے حکم اور نبی اکرم صلى الله عليه و سلم كی سیرت کے مطابق اٹھے

“we took every step according to the Hukm of Allah and the Seerah of the noble Prophet (saaw).”

Hizb ut-Tahrir Wilayah of Pakistan asks if that really is the case then why is the General continuously interacting with enemy dignitaries and officials, revealing our secrets and seeking guidance, supporting Western military, political and economic intervention in Muslim lands like Afghanistan, Yemen, Iraq and Syria, when Allah (swt) said,

﴿إِنَّمَا يَنْهَاكُمْ اللَّهُ عَنْ الَّذِينَ قَاتَلُوكُمْ فِي الدِّينِ وَأَخْرَجُوكُمْ مِنْ دِيَارِكُمْ وَظَاهَرُوا عَلَى إِخْرَاجِكُمْ أَنْ تَوَلَّوْهُمْ وَمَنْ يَتَوَلَّهُمْ فَأُوْلَئِكَ هُمْ الظَّالِمُونَ

“Allah forbids your alliance with those who fight you because of your Deen, and drive you from your homelands, or aid others to do so: and as for those who turn to them in alliance, they are truly oppressors.” [Surah al-Mumtahina 60:9]?

If that really is the case then why is the General working hard to prevent the return of the Khilafah, ensuring the seizing of the sincere advocates of the Khilafah, throwing them into the dungeons, without trial, including the doctor, the engineer, the heart patient and the one with bleeding bowels, when Allah (swt) said in a Hadith Qudsi,

قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «إِنَّ اللَّهَ قَالَ مَنْ عَادَى لِي وَلِيًّا فَقَدْ آذَنْتُهُ بِالْحَرْبِ»

“The Messenger of Allah peace be upon him that Allah said, whomever harms my Wali I will declare a war against him” (Bukhari)?

And if that really is the case then why has the General fully supported Democracy in Pakistan, a system where laws are made according to the whims and desires of men, rather than the commands and prohibitions of Allah (swt) and His Messenger (saaw), when Allah (swt) said,

﴿وَأَنِ ٱحْكُم بَيْنَهُمْ بِمَآ أَنزَلَ ٱللَّهُ وَلاَ تَتَّبِعْ أَهْوَآءَهُمْ وَٱحْذَرْهُمْ أَن يَفْتِنُوكَ عَن بَعْضِ مَآ أَنزَلَ ٱللَّهُ إِلَيْكَ

“And judge between them by what Allah has revealed, and do not follow their desires, and beware (O Muhammad) that they might seduce you from some of what Allah has sent down to you.”(Al-Maidah:49)?

O Officers of Pakistan’s Armed Forces!

Like the treacherous Musharraf and Kayani before him, General Raheel is making lip service to Islam because he knows that the whole of Pakistan, and you in particular, want our affairs according to what pleases Allah (swt) and His Messenger (saaw). Raheel has increased persecution of the brave and aware advocates of the Khilafah of late, as he and his masters in Washington fear that they are about to succeed in their goal. You cannot be merely passive observers to this critical struggle for it is obvious that the power for real change in Pakistan lies within you, the armed forces, as it does in other Muslim countries. It is your inaction that allows the traitors in our leadership to make repeated violations of the commands of Allah (swt) and His Messenger (saaw) and open the doors for Washington to control our affairs.

And know this of the Seerah of RasulAllah (saw), that he (saaw) established the Islamic State according to a Method from which he never wavered, despite severe hardships in its way, the Method of seeking of Nussrah (Material Support) from the men of war, fire and steel. RasulAllah (saaw) personally met your predecessors and demanded from them the Nussrah for the complete, comprehensive and immediate implementation of the Deen. He (saaw) patiently persisted in this methodology, fearing none but Allah (swt) and caring not for the blame of the blamer, until Allah granted success with the Ansar (ra), a small but sincere and brave group of men of war, who gave the Second Pledge of Aqaba, the Pledge of Men, the Pledge of War. Thus, Hizb ut-Tahrir stands before you now, calling you to grant it, under its Ameer, the eminent jurist and statesman, Sheikh Ata Bin Khalil Abu Al-Rashtah, the Nussrah for the immediate restoration of the Khilafah on the Method of Prophethood. This is how you will be honored in this life and rewarded in the next and fulfill the oath that you have given to protect Pakistan, the Pure, the Good. So come forwards now assured of RasulAllah’s (saaw) good tidings of the restoration of the Khilafah on the Method of the Prophethood,

«ثُمَّ تَكُونُ مُلْكًا جَبْرِيَّةً فَتَكُونُ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ تَكُونَ ثُمَّ يَرْفَعُهَا إِذَا شَاءَ أَنْ يَرْفَعَهَا ثُمَّ تَكُونُ خِلَافَةً عَلَى مِنْهَاجِ النُّبُوَّةِ ثُمَّ سَكَتَ»

“Then there will be an oppressive rule, and things will be as Allah wishes them to be. Then Allah will end it when He wishes. Then there will be a Khilafah on the Method of Prophethood. Then he fell silent.” (Ahmad).

Media Office of Hizb ut-Tahrir in the Wilayah of Pakistan

بسم الله الرحمن الرحيم

یوم دفاع پر جنرل راحیل کا خطاب

اگر ہر قدم اللہ سبحانہ و تعالیٰ اور رسول اللہﷺ کی تعلیمات کی مطابق اٹھایا جارہا ہے تو پاکستان اب تک خلافت سے محروم کیوں ہے؟

پاکستان میں موجود اسلام کی زبردست حمایت کے دباؤ کے پیش نظر، آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 6 ستمبر 2016 کو یوم دفاع کے موقع پر خطاب میں دعویٰ کیا کہ،

“۔۔۔۔ہمارا ہر قدم اللہ کے حکم اور نبی اکرم ﷺ کی سیرت کے مطابق اٹھے”۔

حزب التحریر ولایہ پاکستان سوال کرتی ہے کہ اگر یہی حقیقت ہے تو پھر کیوں جنرل صاحب دشمنوں کے اہلکاروں اور وفود سے ملاقاتیں کرکے ہمارے راز ان پر افشاء کررہے ہیں ، ان سے ہدایت و رہنمائی مانگتے ہیں اور مغرب کی مسلم علاقوں، افغانستان، یمن، عراق اور شام، میں فوجی، سیاسی اور اقتصادی مداخلت میں مددو معاونت فراہم کررہے ہیں جبکہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ فرماتے ہیں،

إِنَّمَا يَنْهَاكُمْ اللَّهُ عَنْ الَّذِينَ قَاتَلُوكُمْ فِي الدِّينِ وَأَخْرَجُوكُمْ مِنْ دِيَارِكُمْ وَظَاهَرُوا عَلَى إِخْرَاجِكُمْ أَنْ تَوَلَّوْهُمْ وَمَنْ يَتَوَلَّهُمْ فَأُوْلَئِكَ هُمْ الظَّالِمُونَ

“اللہ ان ہی لوگوں کے ساتھ تم کو دوستی کرنے سے منع کرتا ہے جنہوں نے تم سے دین کے بارے میں لڑائی کی اور تم کو تمہارے گھروں سے نکالا اور تمہارے نکالنے میں اوروں کی مدد کی۔ تو جو لوگ ایسوں سے دوستی کریں گے وہی ظالم ہیں”(الممتحنہ:9)؟

اگر یہی حقیقت ہے جو آپ نے بیان کی ہے تو جنرل صاحب خلافت کی واپسی کو روکنے کی سخت جدوجہد کیوں کررہے ہیں ، مخلص خلافت کے داعیوں کو ، جن میں ڈاکٹر، انجینئر ، دل کے مریض اور ایک جس کی آنت سے خون بہہ رہا ہے،بغیر مقدمات چلائے قید خانوں میں کیوں ڈال رہے ہیں جبکہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ حدیث قدسی میں فرماتے ہیں،

قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «إِنَّ اللَّهَ قَالَ مَنْ عَادَى لِي وَلِيًّا فَقَدْ آذَنْتُهُ بِالْحَرْبِ»

“رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ فرماتے ہیں کہ جس کسی نے میرے دوست کو نقصان پہنچایا میں اس کے خلاف اعلانِ جنگ کردوں گا “(بخاری)؟

اور اگر یہی حقیقت ہے جو آپ نے بیان کی ہے توجنرل صاحب پاکستان میں جمہوریت کی کیوں بھر پور حمایت کرتے ہیں جو ایک ایسا نظام ہے جس میں قوانین اللہ سبحانہ و تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ کے اوامر و نواہی کے مطابق نہیں بلکہ لوگوں کی خواہشات و مفادات کے مطابق بنتے ہیں جبکہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ فرماتے ہیں،

وَأَنِ ٱحْكُم بَيْنَهُمْ بِمَآ أَنزَلَ ٱللَّهُ وَلاَ تَتَّبِعْ أَهْوَآءَهُمْ وَٱحْذَرْهُمْ أَن يَفْتِنُوكَ عَن بَعْضِ مَآ أَنزَلَ ٱللَّهُ إِلَيْكَ

“اور یہ کہ (آپ ﷺ) ان کے درمیان اللہ تعالیٰ کے نازل کردہ (احکامات) کے مطابق فیصلہ کریں اور ان کی خواہشات کی پیروی نہ کریں اور ان سے محتاط رہیں کہ کہیں یہ اللہ تعالیٰ کے نازل کردہ بعض (احکامات) کے بارے میں آپ ﷺ کو فتنے میں نہ ڈال دیں”(المائدہ:49)؟۔

اے افواج پاکستان کے افسران!

جس طرح اس سے قبل غدار مشرف اور کیانی نے صرف زبانی جمع خرچ ہی کیا بالکل ویسے ہیں جنرل راحیل بھی اسلام کے لئے صرف زبان ہی ہلا رہے ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ پورا پاکستان اور خصوصآً آپ یہ چاہتے ہیں کہ ہمارے معاملات اس طرح چلائیں جائیں جس سے اللہ سبحانہ و تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ راضی ہوں۔ حال ہی میں راحیل نے بہادر و باشعور خلافت کے داعیوں کے خلاف مظالم میں زبردست اضافہ کردیا ہے کیونکہ وہ اور واشنگٹن میں بیٹھے اس کے آقا اس بات سے خوفزدہ ہیں کہ خلافت کا منصوبہ کامیاب ہونے والے ہے۔ آپ اس اہم ترین جدوجہد کا محض خاموش تماشائی بن کر مشاہدہ نہیں کرسکتے کیونکہ یہ بات واضح ہے کہ پاکستان میں حقیقی تبدیلی کی کنجی آپ، افواج کے پاس ہے اور یہی صورتحال دوسرے مسلم ممالک کی بھی ہے۔ یہ آپ کی خاموشی اور بے عملی ہے جو آپ کی قیادت میں موجود غداروں کو مسلسل اللہ سبحانہ و تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ کے احکامات کی نفی کرنے کی اجازت اور واشنگٹن کو ہمارے امور میں مداخلت کا موقع فراہم کررہی ہے۔

یہ جان لیں کہ یہ رسول اللہﷺ کی سنت ہے کہ انہوں نے ایک مخصوص طریقہ کار پر چلتے ہوئے اسلامی ریاست قائم فرمائی اور تمام تر مشکلات کے باوجود اس طریقہ کار کو کبھی تبدیل نہیں کیا اور وہ طریقہ کار ہے مردان جنگی (افواج) سے نصرۃ طلب کرنا۔ رسول اللہﷺ خود ذاتی طور پر آپ کے آباؤ اجداد سے ملے اور اسلام کے مکمل اور فوری نفاذ کے لئے ان سے نصرۃ طلب کی۔ رسول اللہﷺ نے اس طریقہ کار پر اللہ کے سوا کسی کا خوف کیے بغیر،کسی ملامت کرنے والی کی ملامت کی پرواہ کیے بغیر صبر کے ساتھ عمل کرتے رہے یہاں تک کہ اللہ نے انصار رضی اللہ عنہ کے ذریعے کامیانی عطا فرمائی۔ یہ ایک چھوٹا لیکن جنگ کے میدان کے بہادر شہسوار تھے جنہوں نے عقبہ کے مقام پر بیت ثانی دی ، اور یہ بیت جنگ پر تھی اور ایسا حقیقی مرد ہی کرتے ہیں۔ لہٰذا حزب التحریر آپ کے سامنے ہے، آپ سے مطالبہ کرتی ہے کہ اس کے امیر مشہور فقیہ اور سیاست دان، شیخ عطا بن خلیل ابو الرشتہ کی قیادت میں نبوت کے طریقے پر خلافت کی بحالی کے لئے نصرۃ دیں۔ یہی وہ طریقہ ہے جس کے ذریعے آپ اس دنیا میں بھی عزت اور اگلے جہاں میں زبردست اجر پائیں گے ۔ تو پاکستان کے تحفظ کے لئے آپ نے جو قسم کھائی ہے اس قسم کو پورا کریں ۔ اس یقین کے ساتھ آگے بڑھیں کہ رسول اللہ ﷺ نبوت کے طریقے پر خلافت کی واپسی کی خوشخبری سنا چکے ہوئے ہیں،

ثُمَّ تَكُونُ مُلْكًا جَبْرِيَّةً فَتَكُونُ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ تَكُونَ ثُمَّ يَرْفَعُهَا إِذَا شَاءَ أَنْ يَرْفَعَهَا ثُمَّ تَكُونُ خِلَافَةً عَلَى مِنْهَاجِ النُّبُوَّةِ ثُمَّ سَكَتَ

” پھر ظلم کی حکمرانی ہوگی، اور اس وقت تک رہے گی جب تک اللہ چاہے گا۔ پھر اللہ جب چاہے گا اس کا خاتمہ کردے گا ۔ ا س کے بعد پھر نبوت کے منہج پر خلافت قائم ہو گی، پھر آپ ﷺ خاموش ہو گئے “(احمد)۔

ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس