Home / Press Releases  / Local PRs  / Martyrdom Anniversary of Burhan Wani

Martyrdom Anniversary of Burhan Wani

Header Pakistan

Friday,13th Shawwal 1438 AH 07/07/2017 CE  No:PR17053

Press Release

Martyrdom Anniversary of Burhan Wani

A Sincere Leadership Would Mobilize Our Ready and Willing Armed Forces

in Jihad to Liberate Kashmir Now

It has been one year since the martyrdom of Burhan Wani. On Friday 8 July 2016, Indian forces martyred the brave, young liberation fighter, Burhan Wani. Occupied Kashmir erupted into a long series of protests and strikes such that the oppressive Indian forces were compelled to impose curfew for 53 days straight, using pellet guns to maim and blind, in a bid to quell the unrest. However, the Muslims’ desire for liberation from the Hindu State occupation did not diminish and instead reached heights not witnessed since the 1990s armed uprising. Every protest and funeral is adorned with the flags of Pakistan as an expression of the desire, Kashmir banayga Pakistan “Kashmir will be Pakistan.” The desire for liberation and annexation of Pakistan is so intense that the former head of India’s external spy agency, RAW, A.S. Dulat, was compelled to say in November 2016, “Kashmir has never looked so bleak.”

In such a favorable situation, had there been a sincere leadership in Pakistan, it would have immediately ordered Pakistan’s armed forces to wage Jihad in order to liberate the oppressed Muslims of Occupied Kashmir. However, the current political and military leadership of Pakistan has closed its eyes over the Muslims of Occupied Kashmir, upon the order of its master, the US. Whilst, India unleashes waves of atrocities against our Muslim brothers and sisters of Occupied Kashmir, the Bajwa-Nawaz regime merely condemns and asks the so-called international community to take notice. Whilst India undertakes firing and shelling over the Line of Control and Working Boundary, martyring our civilians and soldiers, the spineless Bajwa-Nawaz regime maintains its cowardly “restraint” policy. Whilst India, with American support and approval, uses Afghan soil to undertake bomb blasts across Pakistan through its Kulbhushan Jadhav network, the Bajwa-Nawaz regime asks the same America to mediate between Pakistan and India! And when American president Donald Trump, while standing along Indian Prime Minister Narender Modi, gave threats to Pakistan, the Bajwa-Nawaz regime only expressed regret. Moreover, it promptly arranged a tour of the tribal areas for an American political delegation to assure America that it is “doing more” to secure the Indian and American presence in Afghanistan from the defiant tribal resistance.

O Sincere Officers of Pakistan Armed Forces!

Today, the situation in Occupied Kashmir has reached a level where its liberation and annexation with Pakistan is not only possible, it is inevitable and natural. All that remains is your mobilization in Jihad by a sincere leadership. Since the time of Musharraf, the spineless character of every incoming political and military leadership is before you. The current rulers have been ensuring our humiliation before our enemies, sacrificing the interests of Islam, Muslims and Pakistan to secure American interests. Rather than opposing the American project of “Greater India” (Akhund Baharat), they are actively facilitating it. There is no excuse or justification to deny your immediate mobilization for the liberation of Occupied Kashmir. Allah (swt) said,

وَمَا لَكُمْ لاَ تُقَاتِلُونَ فِى سَبِيلِ ٱللَّهِ وَٱلْمُسْتَضْعَفِينَ مِنَ ٱلرِّجَالِ وَٱلنِّسَآءِ وَٱلْوِلْدَانِ ٱلَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَآ أَخْرِجْنَا مِنْ هَـٰذِهِ ٱلْقَرْيَةِ ٱلظَّالِمِ أَهْلُهَا وَٱجْعَلْ لَّنَا مِن لَّدُنْكَ وَلِيّاً وَٱجْعَلْ لَّنَا مِن لَّدُنْكَ نَصِيراً

“And what is wrong with you that you fight not in the Cause of Allah, and for those weak, ill-treated and oppressed among men, women, and children, whose cry is: “Our Lord! Rescue us from this town whose people are oppressors; and raise for us from You one who will protect, and raise for us from You one who will help.”

[Surah An-Nisa’a 4:75].               

So will you not move now for our brothers and sisters of occupied Kashmir? Do you not want the honor of being the protectors and helpers raised by Allah swt? Remember the plea that we were compelled to follow the order of our chiefs will not save us from the fire of Hell. Allah (swt) warned us,

وَقَالُواْ رَبَّنَآ إِنَّآ أَطَعْنَا سَادَتَنَا وَكُبَرَآءَنَا فَأَضَلُّونَا ٱلسَّبِيلَاْ

And they (people of Hell) will say: “Our Lord! Verily, we obeyed our chiefs and our great ones, and they misled us from the (Right) Way.” [Surah Al Ahzab 33:67]

So take the right decision before the time comes when there is nothing but regret. And the right decision is that you seize the traitors in the political and military leadership, uproot the Kufr capitalist system and grant Nussrah to Hizb ut Tahrir , under its Ameer, the renowned scholar and statesman, Shaikh Ata Bin Khalil Abu Al-Rushta, for the re-establishment of Khilafah on the Method of Prophethood. This is the only right decision, after which a Khaleefa Rashid will mobilize you in Jihad. Grant the Nussrah to end the oppression of the Muslims of Occupied Kashmir, unifying the Muslim Lands under one Khaleefah. And this is the only right decision, after which we all will be finally liberated from political, economic and military slavery of the Kuffar. Mobilize with Imaan in Allah (swt)’s promise and change the course of history.

يٰأَيُّهَا ٱلَّذِينَ آمَنُوۤاْ إِن تَنصُرُواْ ٱللَّهَ يَنصُرْكُمْ وَيُثَبِّتْ أَقْدَامَكُمْ

“O you who believe! If you help (in the cause of) Allah, He will help you, and make your foothold firm.” [Surah Muhammad 47:7]

Media Office of Hizb ut-Tahrir in Wilayah Pakistan

بسم الله الرحمن الرحيم 

 برہان وانی کی شہادت کی برسی

مخلص قیادت مقبوضہ کشمیر کی فوری آزادی کے لیے

ہماری مسلح افواج کو جہاد کا حکم جاری کرتی

برہان وانی کی شہادت کو ایک سال مکمل ہوگیا ہے۔ گذشتہ سال 8 جولائی بروز جمعہ قابض بھارتی افواج نے بہادر، نوجوان مجاہد جنگجو برہان وانی کو شہید کردیا تھا، جس کے بعد وادی میں مظاہروں اور ہڑتالوں کا ایسا سلسلہ شروع ہوا کہ ظالم بھارتی افواج کو مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 53 دنوں تک کرفیو لگا نا پڑا اور مسلمانوں کے جذبہ حریت کو کچلنے کے لیے انہیں   پیلٹ گن کے ذریعے اندھا اور زخمی کرنا شروع کردیا۔ لیکن مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کی ہندو ریاست کے قبضے سے آزادی کے جذبے میں کوئی کمی نہ آئی بلکہ یہ جذبہ ان نئی بلندیوں پر پہنچ گیا جس کا مشاہدہ 1990 کی دہائی میں بھی نہیں دیکھا گیا جب عسکری جدوجہد اپنے عروج پر تھی۔ مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے ہر مظاہرے اور جنازے میں پاکستان کی جھنڈے لہرا رہے ہوتے ہیں جو ان کے اس جذبے کا اظہار ہوتے ہیں کہ “کشمیر بنے گا پاکستان“۔ مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کی آزادی اورالحاق پاکستان کی خواہش نے اتنی شدت اختیار کرلی ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی “را” کے سابق سربراہ اے ایس دولت نے نومبر 2016 میں کہا کہ “کشمیر کبھی بھی اس قدر سرد (بھارت مخالف)نظرنہیں آیا”۔

اس موافق صورتحال میں اگر کوئی مخلص قیادت اور حکومت پاکستان میں موجود ہوتی تو فوراً   افواج پاکستان کو مقبوضہ کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کی ہندو ریاست سے آزادی کے لیے جہاد کا حکم دیتی۔ لیکن پاکستان کی سیاسی و فوجی قیادت نے اپنے آقا،امریکہ کے حکم پر مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کی جانب سے آنکھیں بند کررکھی ہیں۔ بھارت مقبوضہ کشمیر میں ہمارے بھائیوں اور بہنوں پر مظالم کے پہاڑ توڑتا ہے اور باجوہ-نواز حکومت بہت ” تکلیف” کے ساتھ صرف اس کی مذمت کرتی ہے اور نام نہاد عالمی برادری سے اس کا نوٹس لینے کا مطالبہ کرتی ہے۔ بھارت لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باونڈری پر وحشیانہ فائرنگ اور بمباری کرکے ہمارے شہریوں اور فوجیوں کو شہید کرتا ہے اور بزدل باجوہ-نواز حکومت “تحمل” کی بزدلانہ پالیسی کو برقرار رکھنےکا اعلان کرتی ہے۔ بھارت امریکہ کی اجازت اور حمایت سے افغان سرزمین استعمال کرکے کلبھوشن یادیو نیٹ ورک کے ذریعے پاکستان کے طول و عرض میں بم دھماکے اور قتل وغارت گری کراتا ہے اور باجوہ-نواز حکومت اُسی امریکہ سے پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کا مطالبہ کرتی ہے! اور جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ کھڑے ہو کر پاکستان کو دھمکیاں دیتا ہے تو باجوہ-نواز حکومت محض امریکہ کے رویے پر افسوس کا اظہار کرتی ہے۔ اس کے علاوہ یہ حکومت فوراً امریکہ سے آئے ایک سیاسی وفدکے لیےقبائلی علاقے کے دورے کا بندوبست کرتی ہے تا کہ امریکہ کو یہ یقین دہانی کرائے کہ وہ افغانستان میں امریکہ اور بھارت کی موجودگی کو زبردست قبائلی مزاحمت سے بچانے اور تحفظ فراہم کرنےکے لیے “ڈو مور” پر عمل پیرا ہے۔

اے افواج پاکستان میں موجود مخلص افسران!

آج مقبوضہ کشمیر کی صورتحال جس نہج پر پہنچ چکی ہے وہاں اس کی آزادی اور پاکستان سے الحاق نہ صرف یہ کہ ممکن ہے بلکہ لازمی اور قدرتی عمل ہے لیکن جس چیز کی کمی ہے وہ یہ کہ ایک مخلص قیادت آپ کو جہاد کا حکم دے کر حرکت میں لائے۔ مشرف کے وقت سے آج تک آنے والی تمام بزدل سیاسی و فوجی قیادت کا کردار آپ کے سامنے ہے۔ موجودہ حکمران ہمارے دشمنوں کے سامنے ہمیں مسلسل ذلیل و رسو کروانے کو یقینی بنارہے ہیں، اسلام، مسلمانوں اور پاکستان کے مفاد کو امریکہ کے مفادات پر قربان کررہے ہیں اور خطے میں بھارتی بالادستی کے قیام کےلیے”اکھنڈ بھارت”کےامریکی منصوبے کے سامنے نہ صرف یہ کہ کوئی مزاحمت نہیں کررہے بلکہ اس میں معاونت فراہم کررہے ہیں۔ اب آپ کے پاس کوئی عذر اور جواز نہیں کہ آپ مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے فوراً حرکت میں  نہ آئیں۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،

وَمَا لَكُمْ لاَ تُقَاتِلُونَ فِى سَبِيلِ ٱللَّهِ وَٱلْمُسْتَضْعَفِينَ مِنَ ٱلرِّجَالِ وَٱلنِّسَآءِ وَٱلْوِلْدَانِ ٱلَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَآ أَخْرِجْنَا مِنْ هَـٰذِهِ ٱلْقَرْيَةِ ٱلظَّالِمِ أَهْلُهَا وَٱجْعَلْ لَّنَا مِن لَّدُنْكَ وَلِيّاً وَٱجْعَلْ لَّنَا مِن لَّدُنْكَ نَصِيراً

“بھلا کیا وجہ ہے کہ تم اللہ کی راہ میں اور ان ناتواں مردوں، عورتوں اور ننھے ننھے بچوں کے چھٹکارے (آزادی) کے لیے جہاد نہ کرو؟ جو یوں دعائیں مانگ رہے ہیں کہ اے ہمارے پروردگار! ان ظالموں کی بستی سے ہمیں نجات دے اور ہمارے لیے خود اپنے پاس سے حمایتی مقرر کردے اور ہمارے لیے خاص اپنے پاس سے مددگار بنا” (النساء:75)۔

تو کیا آپ مقبوضہ کشمیر کے مسلمان بہنوں اور بھائیوں کے لئے اب بھی حرکت میں نہیں آئیں گے؟ کیا آپ اللہ کے مقرر کردہ حمایتی اور مددگار بننا پسند نہیں فرمائیں گے؟ یاد رکھیں یہ عذر کہ ہم اپنے بڑوں کے حکم کے سامنے مجبور تھے ہمیں جہنم کی آگ سے نہیں بچا سکتا کیونکہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے اس حوالے سے ہم سب کو پہلے ہی خبردار کردیا ہوا ہے،

وَقَالُواْ رَبَّنَآ إِنَّآ أَطَعْنَا سَادَتَنَا وَكُبَرَآءَنَا فَأَضَلُّونَا ٱلسَّبِيلَاْ

“اور (جہنمی) کہیں گے اے پروردگار ہم نے اپنے بڑوں کی اطاعت کی تو انہوں نے ہمیں سیدھی راہ سے گمراہ کیا”(الاحزاب:67)۔

لہٰذاصحیح فیصلہ کیجئے اس سے پہلے کہ اللہ سبحانہ و تعالٰی کے فیصلے کی کھڑی آجائے جس کے بعد سوائے پچتاوے کے کچھ بھی نہ ہوسکے گا۔ اور صحیح فیصلہ یہ ہے کہ آپ سیاسی و فوجی قیادت میں موجود غداروں کو پکڑ لیں، اس کفر سرمایہ دارانہ نظام کو اکھاڑ دیں اور نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کے لیے مشہور فقیہ اور رہنما،امیر حزب التحریر شیخ عطاء بن خلیل ابو الرشتہ کی قیادت میں حزب التحریر کو نصرۃ فراہم کریں۔ صرف یہی ایک صحیح فیصلہ ہے جس کے بعد خلیفہ راشد آپ کوجہاد کا حکم دے گا۔ مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کی آزادی اور تمام مسلم علاقوں کو ایک خلیفہ کی قیادت کے سائے میں یکجا کرنے کے لیے نصرۃ دیں۔ اور یہی وہ صحیح فیصلہ ہے جس کے بعد ہم، آپ اور تمام مسلمان کفار کی سیاسی، معاشی اور عسکری غلامی سے نجات حاصل کر سکیں گے۔ تو اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے وعدے پر بھروسہ رکھتے ہوئے آگے بڑھیں اور تاریخ کے دھارے کو پلٹ دیں۔

يٰأَيُّهَا ٱلَّذِينَ آمَنُوۤاْ إِن تَنصُرُواْ ٱللَّهَ يَنصُرْكُمْ وَيُثَبِّتْ أَقْدَامَكُمْ

“اے اہل ایمان! اگر تم اللہ کی مدد کرو گے تو وہ بھی تمہاری مدد کرے گا اور تم کو ثابت قدم رکھے گا”(محمد:7)

ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس