Home / Press Releases  / Local PRs  / National (‪‎US‬) Action plan is to Shut the Call of ‪‎Islam‬ and Khilafah

National (‪‎US‬) Action plan is to Shut the Call of ‪‎Islam‬ and Khilafah

alt

 

Thursday, 21st Jumad ul Awwal 1436 AH 12/03/2015 CE  No: PR15019

Press Release

Persecution against Hizb ut-Tahrir won’t stop establishment of ‪‎Khilafah‬
National (‪‎US‬) Action plan is to Shut the Call of ‪‎Islam‬ and Khilafah

The Raheel-Nawaz regime under National (US) Action Plan wants to shut each and every voice raised in favour of Islam and Khilafah. This regime is crossing every limit just to please their masters in Washington. Yesterday, Hakeem Ahsan Jagranvi, a member of the honorable Jagranvi family in Lahore, was arrested from his clinic in Raiwind. The regime has registered false and baseless cases against the men and women of the Jagranvi family and continue to harass them on count of these cases. The only crime of this family is that despite the regime’s persecution they have not abandoned the struggle for Islam and Khilafah.

Hakeem Ahsan Jagranvi is a renowned herbal practitioner in Lahore who has committed his life for Islam and Khilafah. Despite the real possibility of arrest given continuous regime harassment he went to his clinic as normal because he knew that he has committed no crime. Rather he was fulfilling the command of Messenger of Allah (saaw) of raising the word of truth in front of a tyrant ruler, which is the greatest jihad. Despite the Jagranvi family not having committed any crime their men and women have been thrown in jails. In stark and shameful contrast, the regime let’s off US criminals even if they are arrested red handed as happened again today when a US citizen was arrested at Islamabad airport with a pistol and magazine but as soon the US embassy contacted the authorities and declared that this is our man, he was released immediately.

Hizb ut-Tahrir wants to remind the Raheel-Nawaz regime that its indecent tactics and persecution cannot stop the establishment of Khilafah in the least. This Ummah has recognized her destination and is now moving fast towards it. This fact is also very clear to your masters as well, which is why they have ordered you to cross every limit even against those who employ only political and intellectual struggle. Raheel-Nawaz Regime! You are standing on the wrong side as your masters already have lost their battle because this Ummah has declared its verdict in favour of Islam. This fact has been validated recently by an American research institution “PEW” that the overwhelming majority of Muslims in the Muslim world want to see Islam as the official law of the state. Thus, your efforts will neither benefit you in this world nor in hereafter. Rather, it will cause you a severe loss as Allah (swt) has already declared that He will complete His light. It is better for you to ask Allah’s forgiveness and step aside from the way of Allah’s servants who are working for the Khilafah. Perchance, He may forgive your grave sins.


وَمَن يُشَاقِقِ ٱلرَّسُولَ مِن بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُ ٱلْهُدَىٰ وَيَتَّبِعْ غَيْرَ سَبِيلِ ٱلْمُؤْمِنِينَ نُوَلِّهِ مَا تَوَلَّىٰ وَنُصْلِهِ جَهَنَّمَ وَسَآءَتْ مَصِيراً
“And whoever opposes the Messenger after the right path has been shown clearly to him, and follows other than the believers’ way, We shall keep him in the path he has chosen, and burn him in Hell – what an evil destination!”(Al-Nisa:115)

 

Shahzad Shaikh

Deputy to the Spokesman of Hizb ut Tahrir in the Wilayah of Pakistan


حزب التحریر کے خلاف جبر ‫‏خلافت‬ کے قیام کو روک نہیں سکتا
نیشنل (‫‏امریکی‬) ایکشن پلان کا مقصد اسلام اور خلافت کی پکار کو دبانا ہے

راحیل-نواز حکومت نیشنل (امریکی )ایکشن پلان کے تحت پاکستان میں اٹھنے والی ہر اس آواز کا گلا گھوٹ دینا چاہتی ہے جو اسلام اور خلافت کے قیام کا مطالبہ کرتی ہے۔ یہ حکومت اپنے آقا امریکہ کی خوشنودی کے لئے ہر حد کو پار کرتی جارہی ہے۔ لاہور کے ایک انتہائی باعزت جگرانوی خاندان کے فرزند حکیم احسان کو کل ان کے رائے ونڈ میں واقع مطب خانے سے پولیس نے گرفتار کرلیا۔ حکیم احسان جگرانوی اور جگرانوی خاندان کے مرد و خواتین پر حکومت نے ایک جھوٹا اور بے بنیاد مقدمہ قائم کررکھا ہے اور اس مقدمے کو لے کر اس خاندان کو مسلسل ہراساں کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ اس خاندان کا قصور یہ ہے کہ وہ حکومت کے جبر کے باوجود اسلام اور خلافت کے قیام کی جدوجہد سے دست بردار نہیں ہورہا۔

حکیم احسان جگرانوی لاہور کے ایک معروف طبیب ہیں اور انہوں نے اپنی زندگی اسلام اور خلافت کے قیام کی جدوجہد کے لئے وقف کررکھی ہے۔ حکومت کی جانب سے مسلسل ہراساں کرنے اور اس اندیشے کے باوجود کہ پالیس ان کو گرفتار کرسکتی ہے وہ اپنےمعمول کے مطابق اپنے مطب جارہے تھے کیونکہ وہ یہ سمجھتے تھے کہ انہوں نے کوئی جرم نہیں کیا بلکہ حکمرانوں کا احتساب کر کے رسول اللہ ﷺ کی اس حدیث کی پیروی کررہے ہیں جس کے مطابق ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا جہاد اکبر ہے۔ یقیناً جگرانوی خاندان نے کوئی جرم نہیں کیا لیکن اس کے باجود ان کے مرد و خواتین کو جیل کی سلاخوں کی پیچھے ڈالا جارہا ہے جبکہ ملک بھر میں امریکی دہشت گرد نہ صرف دندناتے پھرتے ہیں بلکہ اگر رنگے ہاتھوں گرفتار بھی کرلیے جائیں تو براہ راست امریکی سفارت خانہ مداخلت کر کے انہیں بازیاب کروا لیتا ہے۔ آج ہی اسلام آباد ائر پورٹ سے ایک امریکی کو پستول اور گولیوں سمیت گرفتار کیا گیا لیکن جیسے ہی امریکہ سفارت خانے نے اس کو اپنا آدمی تسلیم کیا تو اس کو آزاد کردیا گیا۔

حزب التحریر راحیل-نواز حکومت کو یہ بتا دینا چاہتی ہے کہ تمہاری گھٹیا حرکات اور ظلم و ستم خلافت کے قیام کو کسی صورت نہیں روک سکتا۔ یہ امت اپنے منزل کو جان چکی ہے اور اب اس کو پانے کے لئے تیزی سے اس کی جانب گامزن ہے اور اس کا ادراک خود تمہارے آقا امریکہ کو بھی اچھی طرح ہے اسی لئے وہ سیاسی و فکری جدوجہد کرنے والوں کے خلاف بھی تمہیں ہر حد کو توڑنے کا حکم دے رہا ہے۔ راحیل-نواز حکومت ! تم اس جنگ میں ہارنے والے فریق کے ساتھ کھڑے ہو کیونکہ یہ امت اسلام کے حق میں اپنا فیصلہ دے چکی ہےجس کا ایک ثبوت امریکی ادارے “پیو” کا مسلم دنیا کے حوالے سے حالیہ سروے ہے جس کے مطابق مسلم دنیا کی عظیم اکثریت اسلام کو سرکاری قانون کی حیثیت سے دیکھنا چاہتی ہے۔ اور اس سے بھی بڑھ کر یہ کہ تمہاری یہ کوشش دنیا کے ساتھ ساتھ آخرت میں بھی تمہیں فائدہ تو دور کی بات صریحاً خسارے کا باعث بنے گی کیونکہ اللہ سبحانہ و تعالٰی تو یہ اعلان واضح طور پر کرچکے ہیں کہ وہ اپنے نور کو پورا کیے بغیر ماننے والے نہیں۔ تو بہتر کہ تم اپنی روش سے توبہ کرو اور خلافت کے قیام کی جدوجہد کرنے والوں کی راہ سے ہٹ جاؤ کہ شاید اللہ تمہارے پچھلے گناہوں کو معاف فرما دیں۔


وَمَن يُشَاقِقِ ٱلرَّسُولَ مِن بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُ ٱلْهُدَىٰ وَيَتَّبِعْ غَيْرَ سَبِيلِ ٱلْمُؤْمِنِينَ نُوَلِّهِ مَا تَوَلَّىٰ وَنُصْلِهِ جَهَنَّمَ وَسَآءَتْ مَصِيراً
“اور جو شخص رسول (ﷺ) کی مخالفت پر کمر بستہ ہو اور راہ راست واضح ہو جانے کے بعد بھی اہل ایمان کی روش کے سوا کسی اور کی روش پر چلے تو اسے ہم اسی کی طرف چلتا کردیں گے جدھر وہ خود پھر گیا ۔ اور ہم اسے جہنم میں جھونک دیں گے جو بدترین جائے قرار ہے” (النساء:115)

شہزاد شیخ

ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کے ڈپٹی ترجمان