Home / Press Releases  / Local PRs  / Restore Our Shield, the Khilafah, …

Friday, 5th Safar 1440 AH 04/10/2019 CE No: 1441/07

Press Release

Restore Our Shield, the Khilafah,

so that Our Armed Forces Finally Raise Takbeeraat of Victory in Srinagar and Al-Aqsa

On 3 October 2019, the commander of the world’s six largest army, General Bajwa, declared, “Kashmir is the jugular vein of Pakistan and no compromise shall be made which denies [the] right of self-determination to our brave Kashmiri brethren.” Indeed, man’s meanest stance is that of mere speech, when the need of the time is fire, blood and steel. Even whilst recognizing that Kashmir is our jugular vein, the Bajwa-Imran regime has prevented our capable battalions from crossing the Line of Control, to finally force the demoralized and collapsing Indian occupation forces. Even whilst recognizing the bravery of the noble Muslims of Kashmir, the Bajwa-Imran regime has made the mere call for the Pakistan Army to liberate them a crime of “terrorism,” according to the FIR charge sheet issued against Hizb ut Tahrir on 1 October 2019, with the serial number RWP-WAK-002476.

O Muslims of Pakistan! RasulAllah (saaw),

«إِذَا وُسِّدَ الأَمْرُ إِلَى غَيْرِ أَهْلِهِ فَانْتَظِرِ السَّاعَةَ»

“When the affair is given to other than its rightful people, then await the Final Hour.” [Bukhari].

Indeed, leadership is for the one who is deserving of it and weak leadership invites blows from the enemy. Rather than rousing the Muslims to support their army in fighting, the Bajwa-Imran regime is acting as a mere spectator as India busily hacks off our jugular vein and dismembers our body. The regime pleads the case of poverty for its inaction, even though Pakistan has abundant resources and a noble people that empty their houses for any cause that pleases Allah (swt). It spreads fear of the destruction of war to justify its abandoning the oppressed, even though the enemy has shown no such fear, steadily and surely advancing in its brutal oppression, whilst applying cunning and intelligence to avoid triggering awful nuclear war.

O Muslims of Pakistan and their Armed Forces in Particular!

Is the inaction of the Bajwa-Imran regime not further confirmation that there is no hope in the current man-made system and the spineless rulers that it brings. Is it not high time that we restore the ruling by all that Allah (swt) has revealed, to halt the tide of injustice and humiliation at the hands of unworthy enemies? RasulAllah (saaw) said,

«إِنَّمَا الْإِمَامُ جُنَّةٌ يُقَاتَلُ مِنْ وَرَائِهِ وَيُتَّقَى بِهِ»

“Indeed, the Khaleefah is a shield, from behind whom you fight and by whom you are protected.” [Muslim].

Let us be in no doubt, until we restore our shield, spineless rulers of Muslims will continue to buy time for our enemies in wars of occupation, whether it is the crusaders, India or the Jewish entity. It is upon us all to strive for the restoration of the ruling by all that Allah (swt) has revealed, earning His Pleasure and averting invitation of His Wrath. And let our lions of Pakistan’s armed forces grant the Nussrah (Material Support) for the Khilafah (Caliphate) on the Method of the Prophethood, so that they are finally led as they deserve to be led, in the pursuit of victory or martyrdom.

Media Office of Hizb ut Tahrir in Wilayah Pakistan

بسم اللہ الرحمن الرحیم

پریس ریلیز

امت کی ڈھال خلافت کو بحال کرو، تاکہ  سرینگر اور مسجد اقصی ہماری افواج کے شیروں کی تکبیروں سے گونج اٹھیں!!!

3 اکتوبر 2019 کو دنیا کی چھٹی بڑی فوج کے کمانڈر ، جنرل قمر جاوید باجوہ نے اعلان کیا،”کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے اور بہادر کشمیری بھائیوں کے حق خودارادیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا”۔  بےشک   وہ غیرت  سے عاری شخص  ہوتا ہے کہ جب وقت طاقت کے استعمال اور قربانی  کا تقاضا کرتا ہو تو وہ محض تقریری تماشوں  سے کام چلانے کی کوشش کرے۔  اس بات کا اعادہ کرنے کے باوجود کہ کشمیر ہماری شہہ رگ ہے ، باجوہ-عمران حکومت نے ہماری باصلاحیت اور بہادر فوجی بٹالینز اور دستوں کو لائن آف کنٹرول کو پار کر کے بزدل اور مایوسی کا شکار  بھارتی افواج کو خاک چٹوانے   سے روک رکھا ہے ۔  اور جہاں   ایک جانب باجوہ-عمران  حکومت بظاہر کشمیر کے مسلمانوں کی بہادری کی مالا جپنے  میں مگن ہے، تو دوسری جانب اپنی منافقت کا پردہ چاک  کرتے ہوئے  پاکستان میں  کشمیر کی آزادی کے لیے  افواج پاکستان کو حرکت میں لانے کا مطالبہ کرنے والوں کو “دہشت گرد” قرار دے رہی ہے جس کا ثبوت یکم اکتوبر 2019 کو درج کی جانے والی ایف آئی آر (RWP-WAK-002476)ہے جس میں حزب التحریر پر کشمیر کی آزادی کے لیے افواج پاکستان کو حرکت میں لانے کا مطالبہ کرنے  کے الزام  میں دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

اے پاکستان کے مسلمانو!

رسول اللہﷺ نے فرمایا،

إِذَا وُسِّدَ الأَمْرُ إِلَى غَيْرِ أَهْلِهِ فَانْتَظِرِ السَّاعَةَ

جب معاملات نا اہل لوگوں کے سپرد کر دئیے جائیں گے تو قیامت کا انتظار کرنا “(بخاری)۔   

یقیناً قیادت کا حق اسے حاصل ہے جو اس کی اہلیت رکھتا ہو کیونکہ کمزور بزدل قیادت دشمن کو جارحیت کی دعوت دینے کے برابر ہے۔  ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ باجوہـعمران حکومت مسلمانوں کےجوش و جذبے کو بڑھاتی جو افواج پاکستان کے شیروں کو لڑنے کیلئے حوصلہ بڑھاتی، لیکن یہ حکومت  ایسی خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے جیسے یہ کوئی سرکس دیکھ رہے ہو، جبکہ بھارت  ہماری شہہ رگ دبائے  ہوئے ہے اور ہمارے وجود کو کچوکے لگا رہے ہیں۔ حکومت اپنی بے عملی کے جواز کے طور پر خراب معاشی حالات کا رونا روتی ہے جبکہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے پاکستان کو بے پناہ وسائل سے نوازا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ پاکستان کے مسلمان   اللہ سبحا نہ و تعالیٰ کی رضا کے لیے مخلص قیادت کو ضرورت پڑنے پر اپنا گھر بار نچاور کرنے پر تیار ہیں۔ یہ حکومت مظلوموں   کی مدد نہ کرنے کا یہ جواز دیتی ہے کہ جنگ سے بہت تباہی ہوگی  جبکہ بزدل ہندو  ایسے کسی خوف کا اظہار نہیں کررہا اور پوری چالاکی کے ساتھ ایٹمی جنگ کے خطرے سے بچتے ہوئے اپنے وحشیانہ مظالم کو بڑھاتا چلا جارہا ہے۔

اے پاکستان کے مسلمانوں خصوصاً ان کی افواج!

 کیا باجوہ-عمران کی یہ مفلوج حکومت  اس بات کو ثابت نہیں کرتی کہ موجودہ انسانوں کے بنائے نظام اور اس کے نتیجے میں آنے والے کمزور حکمرانوں  سے کوئی امید نہیں لگائی جاسکتی؟ کیا وقت نہیں آگیا کہ ہم اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی حکمرانی کو بحال کریں تا کہ دشمنوں کے ہاتھوں ناانصافی اور ذلت و رسوائی کے سلسلے کا خاتمہ ہو؟  رسول اللہﷺ نے فرمایا،

إِنَّمَا الْإِمَامُ جُنَّةٌ يُقَاتَلُ مِنْ وَرَائِهِ وَيُتَّقَى بِهِ

“امام (خلیفہ) ڈھال ہے جس کے پیچھے رہ کر تم لڑتے ہو اور اس کے ذریعے تحفظ حاصل کرتے ہو”(مسلم)۔

  اس بات میں کوئی شک و شبہ نہیں کہ جب تک ہم اپنی ڈھال ، خلافت ، کو بحال نہیں کرتے ، مسلمانوں پر مسلط کمزور حکمران اپنی بے عملی کے ذریعے دشمن، چاہے وہ صلیبی ہو یا بھارت یا یہودی وجود،  کو وقت فراہم کرتے رہیں گے کہ وہ مسلم علاقوں پر اپنے قبضے کو مستحکم کرسکیں۔ ہم سب پر لازم ہے کہ ہم اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی حکمرانی کی بحالی کے لیے زبردست جدوجہد کریں تا کہ اس کی رضا حاصل ہو اور اس کے غضب سے بچ سکیں۔ اور افواج پاکستان میں موجود ہمارے شیروں کو چاہیے کہ وہ نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام  کے لیے نصرۃ(مادی مدد) فراہم کریں  تا کہ بالاآخر انہیں وہ قیادت نصیب ہو جس کے وہ حق دار ہیں اور جو انہیں   کامیابی و شہادت کے حصول کی راہ پر خود لے کر چلے گی۔

ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس