Home / Comments  / Articles  / Arabic is the Language of the Quran

Arabic is the Language of the Quran

بسم الله الرحمن الرحيم

18 Ramadhan

Arabic is the Language of the Quran

Arabic is the language of the Quran, it is the language of the best law (Shariah) revealed by Ar-Rahman. It is the language of the Deen that spread its glad-tidings over the east and west of earth. The language that translated the metaphor of the Quran and its eloquence and fluency, revealing its miracle that left the people of language and those proficient in it incapable of bringing its like.

﴿أَمْ يَقُولُونَ افْتَرَاهُ قُلْ فَأْتُوا بِسُورَةٍ مِثْلِهِ وَادْعُوا مَنِ اسْتَطَعْتُمْ مِنْ دُونِ اللَّهِ إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ

Or do they say [about the Prophet], “He invented it?” Say, “Then bring forth a surah like it and call upon [for assistance] whomever you can besides Allah, if you should be truthful.””[Yunus: 38]

In the era of ruling by Islam, when Muslims were under the command of one Imam, the Arabic was the official language; its treaties with other countries and its dealings were in Arabic. This language had the same prestige as the State that was looking after it.

Hizb ut Tahrir/ Wilayah Pakistan

www.hizb-ut-tahrir.info/ur/

بسم اللہ الرحمن الرحیم 

18 رمضان

عربی قرآن کی زبان ہے

عربی قرآن کی زبان ہے، یہ سب سے بہتر شریعت (قانون) ہےجو کہ اللہ رحمن و رحیم کی طرف سے نازل کردہ ہے۔ یہ دین ِ اسلام کی زبان ہے اور تمام انسانیت کے لیے مشرق سے لے کر مغرب تک پھیلی ہوئی ایک خوشخبری ہے۔ یہ وہ زبان ہے جس نے  قرآن کے استعار ے، اس کی بلاغت اور فصاحت کو بیان کیا ،جس سے اس کا  معجزہ  ظاہر ہوا اور یوں اس زبان نے اس کے ماہر لوگوں کو عاجز کردیا کہ وہ قرآن جیسا کچھ لا سکیں ۔

﴿أَمْ يَقُولُونَ افْتَرَاهُ قُلْ فَأْتُوا بِسُورَةٍ مِثْلِهِ وَادْعُوا مَنِ اسْتَطَعْتُمْ مِنْ دُونِ اللَّهِ إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ﴾

کیا وہ کہتے ہیں کہ اسے رسول ﷺ نے خود گھڑ لیا ہے، آپ فرما د یجئے :  پھر تم اس کی مثل کوئی (ایک) سورت لے آؤ (اور اپنی مدد کے لئے) اللہ کے سوا جنہیں تم بلاسکتے ہو بلا لو اگر تم سچے ہو(سورۃ  یونس :38)

ریاست خلافت میں جب مسلمان ایک خلیفہ کے کمان میں تھے تو  عربی زبان ریاست کی سرکاری زبان تھی، دوسرے ممالک کے ساتھ ریاست خلافت کے معاہدے اور معاملات عربی  زبان میں ہوتے تھے۔ عربی زبان کا اعلیٰ مقام ریاست خلافت کی طرح اعلیٰ تھا جو کہ اس کی حفاظت کر رہی تھی۔

حزب التحریر ولایہ پاکستان

www.hizb-ut-tahrir.info/ur/