Home / Press Releases  / Global PRs  / The Memory of the Division of Pakistan and Bangladesh is a Painful Memory.

The Memory of the Division of Pakistan and Bangladesh is a Painful Memory.

Monday 18th Jumada I 1444 AH 12/12/2022 CE No: 1444 AH / 024

 

The Memory of the Division of Pakistan and Bangladesh is a Painful Memory. Muslims Must Reunify Them as One.
(Translated)

 

During these days, in 1971, Pakistan was divided into two parts, the first was called Pakistan, whilst the other, Bangladesh, after they had been tied as one entity for many centuries. This division was implemented according to the painful British plan, which desired the division of the Indian Subcontinent into many states, so that Britain could control them with ease, at low cost, from afar, through rulers that are agents to London, appointed over these states. This was after Britain decided on military withdrawal from the region in 1947. The malicious Britain thus incited wars and conflicts between ethnicities and religions, that had peacefully coexisted with each other for centuries, without conflict or discord. This was in order to impose the British project of division, on those peoples, of various religions and ethnicities. The partition plan was implemented locally by rulers and leaders, who were marketed to the people of the Subcontinent as heroic leaders. However, in reality they were Britain’s colonialist creations, both in heart and soul. Most of them were those who studied and grew up in its schools and universities. The sponsors of the process of state partition were Britain, America and China, the trio that has always been wary of the Islamic Ummah and its unity.

 

O Muslims of the Indian Subcontinent, India, Pakistan and Bangladesh!

Allah (swt) said, (إِنَّ هَذِهِ أُمَّتُكُمْ أُمَّةً وَاحِدَةً وَأَنَا رَبُّكُمْ فَاعْبُدُونِ) “Indeed this Ummah of yours is one Ummah alone, and I am your Lord, so worship Me.” [TMQ Surah Al-Anbiyya 21:92]. Allah (swt) said, (إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ إِخْوَةٌ فَأَصْلِحُوا بَيْنَ أَخَوَيْكُمْ وَاتَّقُوا اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ) “The believers are but one brotherhood, so make peace between your brothers. And be mindful of Allah so you may be shown mercy.” [TMQ Surah Al-Hujraat 49:10]. You are from a noble Ummah that is the Ummah of Khair (goodness), as characterised by its Creator, Allah (swt),

(كُنْتُمْ خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ) “You are the best Ummah ever raised for humanity.” [TMQ Surah Aali Imran 3:110]. The great Islam has unified you, dissolving the ethnic and nationalistic barriers between you, moulding you within its crucible, as one. There is no superiority of one of you, over others of you, except in accord with Taqwa (piety), confirming the saying of the Prophet (saw),

«يَا أَيُّهَا النَّاسُ أَلَا إِنَّ رَبَّكُمْ وَاحِدٌ وَإِنَّ أَبَاكُمْ وَاحِدٌ أَلَا لَا فَضْلَ لِعَرَبِيٍّ عَلَى أَعْجَمِيٍّ وَلَا لِعَجَمِيٍّ عَلَى عَرَبِيٍّ وَلَا لِأَحْمَرَ عَلَى أَسْوَدَ وَلَا أَسْوَدَ عَلَى أَحْمَرَ إِلَّا بِالتَّقْوَى»

“O humankind. You have but one Lord, whilst your father is also one. There is no preference for an Arab over the non-Arab, or a non-Arab over an Arab, or the white over the black, or the black over the white, except in accord with piety.” [Ahmed]

 

O Muslims in the Indian Subcontinent!

Allah (swt) has blessed you with Islam, so you gained its identity and unified under its rule, for centuries. Do not be deceived by the West and its agents today, who entrench the whispers of division among you, stirring up the strife of ignorance amongst you. Abu Dawud narrated that the Prophet (saw) said,

«لَيْسَ مِنَّا مَنْ دَعَا إِلَى عَصَبِيَّةٍ، وَلَيْسَ مِنَّا مَنْ قَاتَلَ عَلَى عَصَبِيَّةٍ، وَلَيْسَ مِنَّا مَنْ مَاتَ عَلَى عَصَبِيَّةٍ»

“He is not from us who calls towards tribalism. He is not one of us who fights for tribalism. He is not one of us who dies upon tribalism.” And he (saw) also warned us regarding nationalism, «دَعُوهَا فَإِنَّهَا مُنْتِنَةٌ» “Leave it for it is rotten.” [Bukhari and Muslim]. And he (saw) said, «مَنْ تَعَزَّى بِعَزَاءِ الْجَاهِلِيَّةِ فَأَعِضُّوهُ وَلَا تَكْنُوا» “Whomever adorns himself with an affiliation of Jahiliyyah, then tell him to bite his father’s male organ. And do not speak figuratively.”

 

O Muslims of Pakistan and Bangladesh!

Allah (swt) said the Truth when He (swt) said,

(وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَى وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ) “Cooperate with one another in goodness and Taqwa (piety), and do not cooperate in sin and transgression. And be mindful of Allah. Surely Allah is severe in punishment.” [TMQ Surah Al-Maaida 5:2]. What Taqwah (piety) is better than a Muslim unifying with his Muslim brother, under the rule by all that Allah (swt) has revealed? Indeed, there are those who are better than all of us, who preceded us all in this. The Muhajir (migrants) unified with the Ansar (supporters), after the tribes of the Aws and the Khazraj unified. This was after enmity and wars were dominant in the situation between them, burning everything and leaving nothing, with many people killed because of it. Cooperation amongst Muslims, by unification between them, is one of the requirements of fearing Allah (swt), the taqwa. So, we in Hizb ut Tahrir invite you to unify under the banner of Tawhid (monotheism), لا إله إلا الله محمد رسول الله “There is no god but Allah, and Muhammad is the Messenger of Allah.” In light of the Second Khilafah Rashidah (rightly-guided Caliphate) on the Method of the Prophethood, of whose return the Messenger of Allah (saw) gave good tidings of, we invite you to put your hands in ours, and say as the Ansar (ra) said when they heard from the Prophet (saw), «وَلَا يَسْبِقَنَّكُمْ إِلَيْهِ…» “And let no one precede you within this…” So make sure that you are the forerunners in establishing the Khilafah in your country, before others precede you in establishing the Khilafah in theirs. Do not hesitate to work with us, until you attain the honour of this world and the Hereafter.

 

O Military Troops of Pakistan and Bangladesh!

You are the people of strength and protection in your Ummah. Just as the Ansar (material supporters) were named Ansar of Allah (swt) because they materially supported Allah (swt) and His Messenger (saw), establishing the Islamic State in Madinah, it is also your duty to materially support Allah (swt) and those working to establish the Islamic state in your countries. The Muslims of the Indian Subcontinent, in India, Pakistan and Bangladesh, are eager to return to the ruling by Islam, just as they are eager for unity between them. With their unity under the rule of Islam, with the leadership of Hizb ut Tahrir, they will form a strong support point for the Khilafah Rashidah State, that will unify all the Muslims in the Indian Subcontinent, once again. Thus, then, this region will be a support point for the unification of all colonialized Muslim countries, that are ruled currently by harmful rulers, from Indonesia in the East, to Morocco and Andalusia in the West.

 

O Army Solider, O Grandsons of Muhammad bin Qasim!

Know that you are capable of granting Nussrah (material support) to Hizb ut Tahrir to re-establish the Khilafah. Know that you are able to face all the various, possible challenges, for you are from the Ummah of Jihad and struggle. Within this Ummah, there are men amongst men. Within this Ummah are bounties, wealth and resources that will make it the leading state in the world, within a few years. Do not deprive yourselves of the opportunity to gain the pleasure of your Lord, so as to reach His paradise with the Ansaar (material supporters) of the past.

(يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اسْتَجِيبُوا لِلَّهِ وَلِلرَّسُولِ إِذَا دَعَاكُمْ لِمَا يُحْيِيكُمْ وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ يَحُولُ بَيْنَ الْمَرْءِ وَقَلْبِهِ وَأَنَّهُ إِلَيْهِ تُحْشَرُونَ)

“O believers! Respond to Allah and His Messenger when he calls you to that which gives you life. And know that Allah stands between a person and their heart, and that to Him you will all be gathered.” [TMQ Surah Al-Anfal 8:24]

 

Eng. Salah Eddine Adada
Director of the Central Media Office of Hizb ut Tahrir

بسم اللہ الرحمن الرحیم

پریس ریلیز

پاکستان اور بنگلہ دیش کی تقسیم کی یاد ایک دردناک یاد ہے۔

مسلمان ان کو دوبارہ ایک جسم کی مانند یکجا کریں

انہی دنوں میں، 1971 عیسوی میں، پاکستان دو حصوں میں تقسیم ہو گیا تھا، ایک حصہ پاکستان اور دوسرا حصہ بنگلہ دیش کہلاتا ہےجبکہ یہ دونوں علاقے کئی صدیوں تک ایک وجود کے طور پر بندھے رہے تھے۔یہ تقسیم انگریزوں کے شیطانی منصوبے کے مطابق عمل میں لائی گئی، جس کے مطابق اُس کی یہ خواہش تھی کہ برصغیر پاک و ہند کو کئی ریاستوں میں تقسیم کردیا جائے، تاکہ برطانیہ دور بیٹھ کر باآسانی اُن حکمرانوں کے ذریعے، جو لندن کے ایجنٹ ہیں، اِن ممالک کو کنٹرول کر سکے۔ اس بات کا فیصلہ برطانیہ نے 1947 عیسوی میں اس خطے سے فوجی انخلاء کے بعد کیا تھا۔ اس طرح بدنیت برطانیہ نے مختلف نسلوں اور مذاہب کے درمیان تنازعات اور مسائل کو جنم دیا، جو صدیوں سے ایک دوسرے کے ساتھ بغیر کسی تنازعہ اور اختلاف کے پرامن طور پر رہ رہے تھے۔تقسیم کا یہ برطانوی منصوبہ مختلف مذاہب اور نسلوں کے لوگوں پر مسلط کیا گیا ۔ تقسیم کا منصوبہ مقامی طور پر اُن حکمرانوں اور رہنماؤں کے ذریعے نافذ کیا گیا، جنہیں برصغیر کے لوگوں کے سامنے بہادر رہنماؤں کے طور پر پیش کیا گیا تھا۔تاہم، حقیقت میں وہ رہنما دل اور روح، دونوں لحاظ سے برطانیہ کی استعماری تخلیقات تھے۔ ان میں سے زیادہ تر وہ تھے جنہوں نے برطانوی اسکولوں اور یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کی تھی اور وہی پلے بڑھے تھے۔ ریاست کی تقسیم کے عمل کی سرپرستی برطانیہ، امریکہ اور چین کررہے تھے، یہ وہ تین ممالک ہیں جو ہمیشہ سے امت اسلامیہ اور اس کے اتحاد کے دشمن رہے ہیں۔

اے برصغیر پاک و ہند، پاکستان اور بنگلہ دیش کے مسلمانو!

اللہ عزوجل نے فرمایا،

إِنَّ هَذِهِ أُمَّتُكُمْ أُمَّةً وَاحِدَةً وَأَنَا رَبُّكُمْ فَاعْبُدُونِ

بیشک تمہارا یہ دین ایک ہی دین ہے ،اور میں تمہارا رب ہوں ،تو میری عبادت کرو۔”(الانبیاء، 21:92)۔

اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،

اِنَّمَا الۡمُؤۡمِنُوۡنَ اِخۡوَةٌ فَاَصۡلِحُوۡا بَيۡنَ اَخَوَيۡكُمۡ‌وَاتَّقُوۡا اللّٰهَ لَعَلَّكُمۡ تُرۡحَمُوۡنَ

مومن تو آپس میں بھائی بھائی ہیں۔ تو اپنے دو بھائیوں میں صلح کرادیا کرو۔ اور اللہ سے ڈرتے رہو تاکہ تم پر رحمت کی جائے ۔”(الحجرات، 49:10)۔

آپ اس عظیم امت میں سے ہیں جو کہ خیر کی امت ہے، جیسا کہ اس کے خالق اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے اس کی خصوصیت بیان کی ہے،

كُنۡتُمۡ خَيۡرَ اُمَّةٍ اُخۡرِجَتۡ لِلنَّاسِ

(مومنو) جتنی امتیں (یعنی قومیں) لوگوں میں پیدا ہوئیں تم ان سب سے بہتر ہو۔(آل عمران، 3:110)۔

عظیم اسلام نے آپ کو متحد کیا ہے، آپ کے درمیان نسلی اور قومی رکاوٹوں کو ختم کر دیا، اور آپ کو اس کے سانچے میں ڈھال لیا۔ آپ میں سے کسی کو کسی دوسرےپر کوئی فضیلت نہیں ہے سوائے تقویٰ کے جو کہ رسول اللہ ﷺ کے اس قول کی تصدیق کرتا ہے،

يَا أَيُّهَا النَّاسُ أَلَا إِنَّ رَبَّكُمْ وَاحِدٌ وَإِنَّ أَبَاكُمْ وَاحِدٌ أَلَا لَا فَضْلَ لِعَرَبِيٍّ عَلَى أَعْجَمِيٍّ وَلَا لِعَجَمِيٍّ عَلَى عَرَبِيٍّ وَلَا لِأَحْمَرَ عَلَى أَسْوَدَ وَلَا أَسْوَدَ عَلَى أَحْمَرَ إِلَّا بِالتَّقْوَى

“اے بنی نوع انسان۔ تمہارا رب صرف ایک ہے جبکہ تمہارا باپ بھی ایک ہے۔ کسی عربی کو عجمی پر، کسی عجمی کو عربی پر، یا گورے کو کالے پر، یا کالے کو گورے پر کوئی ترجیح نہیں، سوائے تقویٰ کے۔”(احمد)

اے برصغیر پاک و ہند کے مسلمانو!

اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے آپ کو اسلام سے نوازا ہے، اس لیے آپ نے اس کی شناخت  کو اپنایا اور اس کی حکمرانی میں صدیوں تک یکجا رہے۔ آج مغرب اور اس کے کارندوں کے دھوکے میں نہ آئیں، جو آپ کے درمیان تفرقے کے وسوسے ڈالتے ہیں، اور آپ کے درمیان جہالت کی کشمکش کو ہوا دیتے ہیں۔ ابوداؤد نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا،

لَيْسَ مِنَّا مَنْ دَعَا إِلَى عَصَبِيَّةٍ، وَلَيْسَ مِنَّا مَنْ قَاتَلَ عَلَى عَصَبِيَّةٍ، وَلَيْسَ مِنَّا مَنْ مَاتَ عَلَى عَصَبِيَّةٍ

وہ شخص ہم میں سے نہیں جو کسی عصبیت کی طرفبلائے، وہ شخص بھی ہم میں سے نہیں جو عصبیت کی بنیاد پر لڑائی لڑے، اور وہشخص بھی ہم میں سے نہیں جو تعصب کا تصور لیے ہوئے مرے۔ “ اور آپ ﷺ نےہمیں عصبیت کے حوالے سے خبردار کیا کہ، دَعُوهَا فَإِنَّهَا مُنْتِنَةٌ “اسے (عصبیت)چھوڑ دو کیونکہ یہ بوسیدہ ہے۔”(بخاری و مسلم)۔

اور آپ ﷺ نے فرمایا،

مَنْ تَعَزَّى بِعَزَاءِ الْجَاهِلِيَّةِ فَأَعِضُّوهُ وَلَا تَكْنُوا

“جو شخص اپنے آپ کو جاہلیت (عصبیت) سے آراستہ کرے تو اسے کہو کہ اپنے باپ کے عضو کو کاٹ لے۔ اور علامتی بات نہ کرو۔”

اے پاکستان اور بنگلہ دیش کے مسلمانو!

اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے سچ فرمایا جب آپ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا:

وَتَعَاوَنُوۡا عَلَىالۡبِرِّ وَالتَّقۡوٰى‌ وَلَا تَعَاوَنُوۡا عَلَى الۡاِثۡمِوَالۡعُدۡوَانِ‌ وَاتَّقُوۡا اللّٰهَ‌ؕ اِنَّ اللّٰهَ شَدِيۡدُ الۡعِقَابِ

اور (دیکھو) نیکی اور پرہیزگاری کےکاموں میں ایک دوسرے کی مدد کیا کرو اور گناہ اور ظلم کی باتوں میں مدد نہکیا کرو اور اللہ سے ڈرتے رہو۔ کچھ شک نہیں کہ اللہ کا عذاب سخت ہے۔(المائدہ، 5:2) ۔

کیا اس سے بہتر تقویٰ ہوسکتا ہے کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے نازل کردہ تمام احکام کے تحت ا یک مسلمان اپنے مسلمان بھائی کے ساتھ مل جائے ؟ درحقیقت، ہم سب میں سے بہتر وہ لوگ ہیں جنہوں نے اس کام کو ہم سب سے پہلے آگے بڑھایا تھا۔مہاجرین انصار کے ساتھ یکجا ہوگئے تھے جب انصار کے قبائل اوس اور خزرج متحد ہوگئے تھے ۔اس زبردست تبدیلی آنے سے پہلے اوس اور خزرج کے درمیان دشمنی اور جنگوں کا سلسلہ چل رہا تھا جس نے سب کچھ جلا دیا تھا اور کچھ بھی نہیں چھوڑا تھا ، اور اس وجہ سے اُن کے بہت سے لوگ مارے گئے تھے۔ مسلمانوں کے درمیان تعاون، ان کے درمیان اتحاد، اللہ تعالیٰ سے ڈرنے کے تقاضوں میں سے ایک ہے۔ لہٰذا، ہم حزب التحریر، آپ کو توحید کے جھنڈے لا إله إلا الله محمد رسول الله “اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، اور محمد اللہ کے رسول ہیں۔”تلے یکجا ہونے کی دعوت دیتے ہیں۔ نبوت کے نقش قدم پر دوسری خلافت راشدہ کی روشنی میں، جس کی واپسی کی رسول اللہﷺ نے بشارت دی تھی، ہم آپ کو دعوت دیتے ہیں کہ آپ ہمارے ہاتھ سے ہاتھ ملائیں ، اور کہیے جیسا کہ انصار ؓ نے کہا تھا جب انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ کہتے سنا ، وَلَا يَسْبِقَنَّكُمْ إِلَيْهِ “اور اس(معاملے) میں کوئی تم سے آگے نہ بڑھے۔۔۔”لہٰذا اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ اپنے ملک میں خلافت کے قیام کی بھر پور جدوجہد کرتے رہیں گے، اس سے پہلے کہ دوسرے اپنے ملک میں خلافت قائم کرنے میں آپ پر سبقت لے جائیں۔ ہمارے ساتھ کام کرنے سے مت ہچکچائیں اور اُس وقت تک ہمارے ساتھ مل کر جدوجہد کریں جب تک کہ آپ دنیا اور آخرت کی عزت حاصل کر لیں۔

اے پاکستان اور بنگلہ دیش کی افواج!

آپ اپنی امت کا وہ حصہ ہیں جو قوت والے اور حفاظت کرنے والے ہیں۔ جس طرح انصار کو اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے انصار کا نام دیا گیا کیونکہ انہوں نے اللہ اور اس کے رسولﷺ کی مادی حمایت کی تھی، اور مدینہ میں اسلامی ریاست قائم کی تھی، اسی طرح آج بھی اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی اور اُن لوگوں کی حمایت کرنا آپ پر فرض ہے جو آپ کے ممالک میں اسلامی ریاست کے قیام کے لیے کام کر رہے ہیں۔برصغیر پاک و ہند کے مسلمان، ہندوستان، پاکستان اور بنگلہ دیش میں، اسی طرح اسلام کی حکمرانی کی طرف لوٹنے کے خواہشمند ہیں، جس طرح وہ ان کے درمیان اتحاد کے خواہشمند ہیں۔ اسلام کی حکمرانی کے تحت اپنے اتحاد کے ساتھ، حزب التحریر کی قیادت کے ساتھ، وہ ریاست خلافت راشدہ کے لیے ایک مضبوط سپورٹ پوائنٹ بنائیں گے، جو برصغیر پاک و ہند کے تمام مسلمانوں کو ایک بار پھر یکجا کر دے گی۔اس طرح، ایک بارپھر، یہ خطہ تمام مسلم ممالک، مشرق میں انڈونیشیا سے لے کر مغرب میں مراکش اور اندلس تک، کو یکجا کرنےکے لیے ایک معاون نقطہ ثابت ہو گا، جن پر اس وقت غدار حکمرانوں کی حکومت ہے ۔

اے فوج کے سپاہیوں، اے محمد بن قاسم کے پوتوں!

جان لو کہ آپ حزب التحریر کو خلافت کے دوبارہ قیام کے لیے نصرت (مادی مدد) دینے کے اہل ہیں۔ جان لیں کہ آپ تمام ممکنہ چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے قابل ہیں، کیونکہ آپ کا تعلق اس امت سے ہے جو جہاد اور جدوجہد کرتی ہے۔اس امت کے اندر مردوں سے بڑھ کر مرد ہیں۔ اس امت کے اندر وہ نعمتیں، دولت اور وسائل ہیں جو اسے چند سال کے عرصے میں دنیا کی صف اول کی ریاست بنا دیں گے۔ اپنے رب کی خوشنودی حاصل کرنے کے موقع سے اپنے آپ کو محروم نہ رکھیں، تاکہ آپ بھی ماضی کے انصار (مادی حامیوں) کے ساتھ اس اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی جنت میں پہنچ سکیں۔

يٰۤاَيُّهَا الَّذِيۡنَاٰمَنُوۡا اسۡتَجِيۡبُوۡا لِلّٰهِ وَلِلرَّسُوۡلِ اِذَا دَعَاكُمۡ لِمَايُحۡيِيۡكُمۡۚ وَاعۡلَمُوۡۤا اَنَّ اللّٰهَ يَحُوۡلُ بَيۡنَ الۡمَرۡءِوَقَلۡبِهٖ وَاَنَّهٗۤ اِلَيۡهِ تُحۡشَرُوۡنَ

اے ایمان والو! اللہ اور اس کےرسول کے بلانے پر حاضر ہو جب رسول تمہیں اس چیز کے لیے بلائیں جوتمہیں زندگی بخشے گی ،اور جان لو کہ اللہ کا حکم آدمی اور اس کے دلیارادوں میں حائل ہوجا تا ہے اور یہ کہ تمہیں اس کی طرف اٹھنا ہے۔(الانفال، 8:24)

انجینئر صلاح الدین عضاضة 

ڈائریکٹر مرکزی میڈیا آفس حزب التحریر