Home / Press Releases  / Local PRs  / Demand the End of Co-Operation with the US,

Demand the End of Co-Operation with the US,

Friday 1st Jumada I 1444 AH 25/11/2022 CE No: 1444/17

Demand the End of Co-Operation with the US, to Secure the Prestige of Our Armed Forces, Our Lands and Our Deen

 

The appointment of a new army chief for the world’s most powerful Muslim army came at a time of great despair. We breathed a sigh of relief, as we saw the end of the painful, six-year era of General Bajwa. Binding us to co-operation with the US, the Bajwa Doctrine ruined the reputation of the armed forces, unleashing instability and insecurity upon us. As for the way forwards, nothing less than ending all co-operation with the US, will secure the prestige of our armed forces, whilst fully realizing the immense potential of Pakistan.

 

O Muslims of Pakistan!

Demand the end of co-operation with the US, through which Occupied Kashmir was abandoned to India. The Bajwa Doctrine permanently eliminated all support for Jihad in Kashmir, ending a great drain on India’s military and economy. Abandoning the Islamic obligation of Jihad freed India to rise as a US ally against America’s rival, China, infiltrate deeply into Afghanistan and launch a brutal campaign against our Muslim brothers in India, masajid, the hijab and the honor of the Prophet (saw).

O Muslims of Pakistan!

Demand the end of co-operation with the US, which weakens the Pakistan Army in front of India, through exercising “restraint.” Conforming to US dictates, the Bajwa Doctrine promoted a “no-space-for-war” narrative. The American plan is to “right-size” the capacity of Pakistan’s powerful military, reducing its military and nuclear capabilities, whilst rapidly increasing those of India. By doing so, our army officers are now demoralized, by the false notion of India’s military and economic superiority, over us.

O Muslims of Pakistan!

Demand the end of co-operation with the US, which compelled the Afghan mujahideen to strike a deal, for a safe exit of the defeated US military, whilst trapping the Afghan leadership in the US world order. Co-operation with the US ensures that tensions in the tribal areas bordering Afghanistan are inflamed, through keeping ‘the Boulevard’ air corridor for US drones wide open, above our heads. Our troops are now heavily engaged on our Western border, giving India a stronger hold over Occupied Kashmir and the region. Moreover, the Bajwa Doctrine denied us the chance to unify Pakistan and Afghanistan as one state, strengthening us against India.

O Muslims of Pakistan!

Demand the end of the American colonialist Raj which gave life to America’s tool of control over us, the system of Democracy. The American masters of Bajwa were alarmed by the growing rejection of Democracy within us, as well as our yearning for the Islamic ruling system, the Khilafah. The Bajwa Doctrine ensured that we would turn our faces again to the failed Democracy, prolonging its life. Thus, ruling swung from the PML-N to PTI, and then back again to PML-N, creating internal chaos. Indeed, co-operation with the US denies us the chance to rid ourselves of Democracy, by ensuring ruling by all that Allah (swt) has revealed.

O Muslims of Pakistan and their Armed Forces!

Insist now upon the re-establishment of the Khilafah (Caliphate) on the Method of the Prophethood, which will end all forms of co-operation with the US, including the Bajwa Doctrine. Allah (swt) said,

[إِنَّمَا يَنْهَاكُمْ اللَّهُ عَنْ الَّذِينَ قَاتَلُوكُمْ فِي الدِّينِ وَأَخْرَجُوكُمْ مِنْ دِيَارِكُمْ وَظَاهَرُوا عَلَى إِخْرَاجِكُمْ أَنْ تَوَلَّوْهُمْ وَمَنْ يَتَوَلَّهُمْ فَأُوْلَئِكَ هُمْ الظَّالِمُونَ]

Allah forbids your alliance with those who fight you because of your Deen, and drive you from your homelands, or aid others to do so: and as for those who turn to them in alliance, they are truly oppressors.” [Surah Al-Mumtahina 60:9]. Know that anything less than this, is more of the same.

Media Office of Hizb ut Tahrir in Wilayah Pakistan

بسم اللہ الرحمن الرحیم

پریس ریلیز

ہماری افواج، سرزمین اور ہمارے دین کے وقار کے تحفظ کیلئے
امریکہ کے ساتھ تعاون کے خاتمے کا مطالبہ کرو

دنیا کی طاقتور ترین مسلم فوج کے نئے آرمی چیف کی تقرری ایک انتہائی  مایوس کن وقت میں سامنے آئی۔ جنرل باجوہ کے چھ سالہ دور کا خاتمہ دیکھ کر عوام نے سکون کا سانس لیا۔ امریکہ سے تعاون پر مجبور کرنے والی باجوہ ڈاکٹرائن نے مسلح افواج کی ساکھ کو شدید نقصان پہنچایا  اور عدم استحکام اور  عدم  تحفظ کو جنم دیا۔ جہاں تک اس سےآگے بڑھنے کا تعلق ہےتو پاکستان کی بے پناہ صلاحیتوں کا ادراک کرتے ہوئے، امریکہ کے ساتھ تعاون کے خاتمے سے کم کوئی بھی چیز ہماری مسلح افواج کے وقار کو محفوظ نہیں بنائے گی!

اے پاکستان کے مسلمانو!

امریکہ سے تعاون ختم کرنے کا مطالبہ کروجس کے باعث ہندو ریاست کے سامنے مقبوضہ کشمیر کو سرنڈر کیا گیا۔ باجوہ ڈاکٹرائن نے کشمیر میں جہاد کے لیے ہر طرح کی حمایت کا مستقل خاتمہ کیا، جس سے ہندوستان کی فوج اور معیشت پر بہت بڑا دباؤ مستقل طور پرختم ہو گیا ہے۔ جہاد کے اسلامی فریضے کو چھوڑنے کا نتیجہ یہ نکلا کہ ہندو ریاست ،پاکستان کے خطرے سے بے فکر ہو کر، امریکہ اتحادی کی شکل میں امریکی حریف چین کے خلاف علاقائی طاقت کے طور پر ابھر رہی ہے۔ اسی کا نتیجہ ہے کہ ہندو ریاست افغانستان میں جڑیں بنا رہی ہے اور ہندوستان میں ہمارے مسلمان بھائیوں اور مساجد،حجاب اور حرمت رسول ﷺکے خلاف وحشیانہ مہم چلارہی ہے اور اسے کوئی روکنے ٹوکنے والا نہیں!

اے پاکستان کے مسلمانو!

امریکہ کے ساتھ تعاون ختم کرنے کا مطالبہ کرو جس نے ہندو ریاست کے سامنے ہماری فوج کے حوصلے پست کئے کیونکہ انھیں “تحمل” کی پالیسی میں جکڑ دیا گیا۔ امریکی حکم کے مطابق، باجوہ ڈاکٹرائن نے “جنگ کی کوئی گنجائش نہیں”کے بیانیے کو پروان چڑھایا۔ امریکہ پاکستان کی فوجی اور ایٹمی صلاحیت کو کم، جبکہ بھارت کی فوجی اورایٹمی صلاحیت میں تیزی سے اضافہ کرکے پاکستان کی طاقت کو محدود کررہا ہے جس کے باعث ہمارے فوجی افسران میں یہ غلط تصور پھیلایا جا  رہا ہے کہ ہندو ریاست فوجی اور اقتصادی برتری میں بہت آگے  نکل چکی ہے جس سے مقابلہ ممکن نہیں۔

اے پاکستان کے مسلمانو!

امریکہ کے ساتھ تعاون کے خاتمے کا مطالبہ کروجس نے افغان مجاہدین کو مجبور کیا کہ وہ شکست خوردہ امریکی افواج کو محفوظ انخلاء مہیا کرنے کا معاہدہ کرے، اسی معاہدے کے ذریعے افغان قیادت کو امریکی عالمی استعماری نظام میں بھی جکڑدیا گیا ۔ باجوہ ڈاکٹرائن نے اس بات کو یقینی بنایا کہ امریکی ڈرونزکے لیے پاکستان کی فضا میں فضائی راہداری “دی بلیوارڈ”مہیا ہو، تاکہ قبائلی علاقوں اور پاک افغان سرحد پر تنازعات کے شعلے بھڑکتے  رہیں ، جس کے باعث ہماری افواج مغربی سرحد پر مصروف ہو گئی اور بھارت کو مقبوضہ کشمیر اور خطے پرغلبہ حاصل کرنے کا موقع مل گیا۔ درحقیقت، باجوہ ڈاکٹرائن نے پاکستان اور افغانستان کو ایک ریاست میں یکجا کرنے کے ہدف کو پیچھے دھکیلا ہوا ہے، جس  کے ذریعے ہم ہندو ریاست کے خلاف کلیدی برتری حاصل کر سکتے ہیں۔

اے پاکستان کے مسلمانو!

امریکی استعماری راج کے خاتمہ کا مطالبہ کرو جس نے ہم پر امریکی تسلط کو مضبوطی سے جمانے کے سب سے موثر ہتھیار، جمہوریت کو زندگی بخشی ہوئی ہے۔ امریکی حکام جمہوریت کے خلاف اور اسلامی نظامِ حکومت، خلافت کی تیزی سے بڑھتی ہوئی پکار پر کڑی نظریں جمائے ہوئے ہیں۔باجوہ ڈاکٹرائن نے اس امر کو یقینی بنانے کی کوشش کی کہ پاکستان کے عوام اسی ناکام جمہوری نظام کے کھونٹے سے ہی امیدیں لگائے رکھیں اور حکمرانی اُسی طرح افراتفری اور انتشارکے عالم میںن لیگ اور پی ٹی آئیکے درمیان ہی ڈولتی رہے۔ یقیناً اس باجوہ ڈاکٹرائن نے ہی ہمیں جمہوریت سے ہمیشہ کے لئے چھُٹکارے اور اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے نازل کردہ احکامات کے ذریعے حکمرانی سے روک رکھا ہے۔

    اے پاکستان کے مسلمانو اورمسلح افواج !

نبوت کے نقشِ قدم پر دوبارہ خلافت کے قیام سے کم کسی چیز کو تسلیم مت کرو۔ یہ خلافت ہی ہو گی جوباجوہ ڈاکٹرائن کو دفن کرتے ہوئے امریکہ سے ہرطرح کے تعاون کا خاتمہ کرے گی۔ اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا ارشادہے،

﴿إِنَّمَا يَنْهَاكُمْ اللَّهُ عَنْ الَّذِينَ قَاتَلُوكُمْ فِي الدِّينِ وَأَخْرَجُوكُمْ مِنْ دِيَارِكُمْ وَظَاهَرُوا عَلَى إِخْرَاجِكُمْ أَنْ تَوَلَّوْهُمْ وَمَنْ يَتَوَلَّهُمْ فَأُوْلَئِكَ هُمْ الظَّالِمُونَ﴾

”اللہ تم کو اُن لوگوں کے ساتھ دوستی سے منع کرتا ہے جنہوں نےتم سے تمہارے دین کی وجہ سےجنگ کی اورتمہیں تمہارے گھروں سے نکالا، یا دوسروں سے تمہارے نکالنے پر تعاون کیا: اور جوکوئی اُن سے دوستی کرے گا،  تو وہی لوگ گُنہگار ہیں“(الممتحنہ :9)۔

اس سے کم کوئی بھی چیز گذشتہ  کے تسلسل کے سوا کچھ نہیں!

 

ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس