Home / Press Releases  / Local PRs  / Exit from FATF Grey List Does Not Equate with Economic Revolution….

Exit from FATF Grey List Does Not Equate with Economic Revolution….

Monday, 28th Rabi’ I 1444 AH 24/10/2022 CE No: 1444/14

Press Release

Exit from FATF Grey List Does Not Equate with Economic Revolution. It Only Means the US Grip on Pakistan Has Increased.

 

On 21 October 2022, FATF officially announced the removal of Pakistan from the grey list. The rulers of Pakistan are celebrating, as if they have undertaken some great Shariah obligation. The country’s political and military leadership, including the opposition, have all implemented FATF’s 34 action points, as if they were orders from Allah (swt). In fact, these action points clearly represent betrayal of Allah (swt), His Messenger (saw), and the believers. They break the back of Jihad-e-Kashmir and strangle all kinds of financial support for it.

 

These US agents presented the FATF demands as if they were the only roadblock to economic revolution in Pakistan. They are presenting exit from the grey list, as if we were on the brink of an economic revolution, before June 2018, when Pakistan was not on FATF’s grey list. Be it the GSP Plus status from the European Union or the IMF package, they always say that Pakistan will develop economically. However, neither the 22 IMF programs, nor exit from the FATF grey list, nor the CPEC project, nor Chinese colonialist loans, were ever game changers. Instead, our economic situation has constantly worsened.

 

When there was a Congress government in India, the Jihad in Kashmir was in the strategic interest of America, to rein in India. So Washington kept its eyes closed over all kinds of Pakistani support for this Jihad. However, when the pro-American BJP government came to power in India, the United States declare Jihad in Kashmir as ‘terrorism.’ It demanded that the political and military leadership of Pakistan ban the Kashmiri Jihadi organizations and end all support. So Musharraf banned Kashmiri Jihadi organizations. By implementing FATF provisions, any financial support for Jihad in Kashmir has been made impossible. Also, the implementation of FATF has gradually damaged our economy. It has made day-to-day financial transactions extremely difficult for the common man.

 

Under the cover of stopping ‘illicit financing,’ FATF monitors financial flow in designated countries. It ensures that funds are not used against Western interests. It is only a matter of time before FATF traps Pakistan, in its program to counter the proliferation of weapons of mass destruction. It can then demand that Pakistan opens up its secret bank accounts, for sustaining and securing the hard-earned nuclear weapons program.

 

Western powers, and their financial institutions, themselves are a major source of illicit financial activities. They have stashed our wealth abroad, after it was looted by direct colonialism and the agent rulers. So the Western criminal minds force developing countries to adhere to standards, that they themselves ignore. Moreover, our enemies continue to illegally fund terror projects against us.

 

O Muslims of Pakistan and their Armed Forces!

By fulfilling the demands of the colonialist institutions, such as IMF and the FATF, under the global order established by America, the economic, financial, foreign and domestic sovereignty of Pakistan is being eliminated. Following these instructions, a country of 220 million, which has the world’s sixth largest army and nuclear weapons, now practically carries the weight of Nepal or Bhutan. Our political and military leadership is enslaved to the US, even though Allah (swt) has warned us of the consequences of following the orders of the kuffar. Allah (swt) said,

 

﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوَاْ إِن تُطِيعُواْ الَّذِينَ كَفَرُواْ يَرُدُّوكُمْ عَلَى أَعْقَابِكُمْ فَتَنقَلِبُواْ خَاسِرِينَ

“Believers! If you follow those who deny the Truth, they will drive you back on your heels, and you will turn about, losers.” [TMQ Surah Aali-Imran, 3:149].

 

So the time has come to get end the humiliation. Establish the Khilafah (Caliphate) on the Method of the Prophethood. It alone will reject the American world order and its instruments, the colonialist institutions, whilst mobilizing the armed forces for Jihad-i-Kashmir and the Conquest of India.

 

 

Media Office of Hizb ut Tahrir in Wilayah Pakistan

بسم اللہ الرحمن الرحیم

پریس ریلیز

FATF کی گرے لسٹ سے نکلنے سے کوئی معاشی انقلاب نہیں آ رہا ہے، البتہ پاکستان پر امریکہ کی گرفت ضرور مضبوط ہوئی ہے

21 اکتوبر کو FATF نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کا باضابطہ اعلان کیا جس پر پاکستان کے حکمران ایسے خوشیاں منا رہے ہیں گویا کہ وہ کسی عظیم شرعی ذمہ داری سے عہدا برآ ہوئے ہوں۔ ملک کی سیاسی و فوجی قیادت، بشمول اپوزیشن سب نے FATF کے 34 ایکشن پوائنٹ پر اتنے اخلاص سے عمل درآمد کیا جیسے کہ یہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے احکامات ہوں، جبکہ درحقیقت یہ ایکشن پوائنٹ صریحاً اللہ، اس کے رسول ﷺ اور مومنین سے غداری پر منحصر تھے، جس میں سرفہرست کشمیری جہاد کی کمر توڑنا اور اس کیلئے ہر طرح کی مالی معاونت کا گلہ گھونٹنا تھا۔

ان امریکی ایجنٹوں نے FATF کے مطالبات کو ایسے بنا کر پیش کیا جیسے کہ یہ پاکستان میں معاشی انقلاب کے راستے کی واحد رکاوٹ ہے، جس کا خاتمہ ہو گیا ہے، تبھی سب اس کا کریڈٹ لینے کیلئے چوڑے ہو رہے ہیں، جیسے کہ جون 2018 سے پہلے، جب پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں نہیں تھا، تو ہم معاشی انقلاب کے دہانے پر پہنچ چکے تھے۔ یہ حکمران یورپی یونین کی جانب سے جی ایس پی پلس سٹیٹس ہو یا IMF کا پیکج، ہمیشہ یہی کہتے ہیں کہ اب پاکستان معاشی ترقی کرے گا، لیکن نہ ہی 22 IMF پروگرام گیم چینجر ثابت ہوئے، نہ گرے لسٹ سے نکلنا، نا ہی CPEC کے پروجیکٹ اور نہ ہی پاور سیکٹرز میں چینی استعماری قرضے۔ بلکہ ہماری حالت بد سے بدتر ہوتی گئی۔

ایک وقت تھا جب ہندوستان میں کانگریس کی حکومت تھی تو کشمیر میں جاری جہاد امریکہ کے اسٹریٹیجک مفاد میں تھا، لہٰذا پاکستان سے اس جہاد کو فراہم کی جانے والی ہر قسم کی مدد پر امریکہ نے اپنی آنکھیں بند رکھیں۔ لیکن جب ہندوستان میں اس کی حامی جماعت بی جے پی کی حکومت قائم ہو گئی تو امریکہ نے کشمیر کے جہاد کو دہشت گردی قرار دیا اور پاکستان کی سیاسی و فوجی قیادت سے یہ مطالبہ کیا کہ وہ کشمیری جہادی تنظیموں پر پابندی عائد کرے اور ان کو فراہم کی جانے والی ہر قسم کی معاونت کا خاتمہ کرے۔ لہٰذا مشرف نے کشمیری جہادی تنظیموں پر پابندی عائد کی اور اب ایف اے ٹی ایف کی شرائط پر عمل درآمد کر کے جہادِ کشمیر کو فراہم ہونے والی ہر قسم کی مالی معاونت کو ناممکن بنا دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ FATF کے نفاذ نے ہماری معیشت کو بتدریج نقصان پہنچایا ہے اور عام آدمی اور دیگر طبقات کے لیے روز مرہ مالیاتی لین دین کو انتہائی مشکل اور غیر دوستانہ بنا دیا ہے۔

‘غیر قانونی فنانسنگ’ کو روکنے کے آڑ میں،FATF  نامزد ممالک میں مالیاتی ترسیل کی نگرانی کرتا ہے، تاکہ مسلمانوں کے پیسے مغربی مفادات کے خلاف استعمال نہ ہوسکیں۔ اب یہ صرف کچھ وقت کی بات ہے کہ FATF پاکستان کو “وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے پھیلاؤ کا مقابلہ” کرنے کے پروگرام میں کب پھنساتا ہے اور پاکستان سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ اپنے خفیہ بینک اکاؤنٹس اس کے سامنے واضح کر دے جن کو پاکستان اپنے جوہری ہتھیاروں کے پروگرام کو برقرار رکھنے اور اسے محفوظ بنانے کے لیے استعمال کرتا ہے۔

مغربی طاقتیں اور ان کے مالیاتی ادارے خود غیر قانونی مالیاتی سرگرمیوں کا ایک بڑا نیٹ ورک ہیں۔ انہوں نے براہ راست استعمار اور ہمارے ایجنٹ حکمرانوں کے ذریعے ہماری لوٹی ہوئی دولت چھپا رکھی ہے۔ لہذا مغربی ممالک ترقی پذیر ممالک کو FATF کے معیار اختیار کرنے پر مجبور کرتے ہیں، جبکہ وہ خود اسے مسترد کرتے ہیں، اور ہمارے دشمنوں کو ہمارے خلاف دہشت گردی کے منصوبوں کو چلانے کے لیے غیر قانونی طور پر فنڈز فراہم کرتے رہتے ہیں۔

اے پاکستان کے مسلمانوں اور ان کی افواج !

امریکہ کے قائم کردہ عالمی آرڈر کے تحت استعماری اداروں، جیسا کہ IMF، FATF کے مطالبات کو پورا کرنے سے پاکستان کی معاشی، مالیاتی، اندرونی و بیرونی خودمختاری کا خاتمہ ہوتا جا رہا ہے۔ ان کی ہدایات پر چلنے سے 22 کروڑ کا ملک، جس کے پاس دنیا کے چھٹی بڑی فوج اور ایٹمی ہتھیار ہیں، عملاً نیپال اور بھوٹان بن چکا ہے۔ ہماری سیاسی و فوجی قیادت امریکہ کے مدار میں گھوم رہی ہے جبکہ کفار کے احکامات پر چلنے کے نتائج سے اللہ سبحانہ و تعالیٰ ہمیں خبردار کر چکے ہیں:

يٰۤاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِنۡ تُطِيۡعُوۡا الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا يَرُدُّوۡكُمۡ عَلٰٓى اَعۡقَابِكُمۡ فَتَنۡقَلِبُوۡا خٰسِرِيۡنَ

“مومنو! اگر تم کافروں کا کہا مان لو گے تو وہ تم کو الٹے پاؤں پھیر کر (مرتد کر) دیں گے پھر تم بڑے خسارے میں پڑ جاؤ گے۔” (آل عمران، 3:149)۔

تو وقت آگیا ہے کہ ذلت آمیز زندگی سے چھٹکارا حاصل کیا جائے اور نبوت کے نقشِ قدم پر خلافت قائم کی جائے جو امریکہ ورلڈ آرڈر اور اس کے آلہ کار استعماری اداروں کا انکار کرے گی، اور جہاد کشمیر اور غزوہ ہند کے لیے افواج اور امت کو متحرک کرے گی۔

ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس